ALLAH ho Akbar Aameen Subhan ALLAH Maa sha ALLAH Shukar Alhamdolillah ALLAH Jazzak Allah khair for helping AND wonderful knowledge about healthy seeds means BAAJERA
شوگر کے لیے کھجور نہ ڈالیں میٹھا لیے بغیر بنائیں پہلے دو،تین بار کھا کر دیکھیں طبیعت برداشت کرے تو کھائیں یا معالج کے مشورے سے کھائیں یہ شوگر اور سب امراض کے لیے مفید ہے لیکن اگر مسئلہ زیادہ ہے اور کئی میڈیسن آل ریڈی لے رہے ہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں
Zaberdust, & healthy recipe Unique, I subscribe U & send it to All my friends and family group 🥰🤲🏽 i make it for my break fast from FEDERAL 'B'area Karachi PAKISTAN 🇵🇰🤲🏽🌹
Thank you so much for encouraging me But abhi AJ kal sakht garmi main zeyada use na kren just week main 1 ya 2 bar Len ya phir Sath Jou ka daliya mix kr k pkaen
سردیوں میں تو یہ مناسب ہے لیکن گرمیوں کے موسم میں اس کا استعمال مناسب نہیں اس لیئے کچھ ماہرینِ نباتاتی اشیاء نے باجرے کو گرم خشک تاثیر حامل قرار دیا ہے
اسلام علیکم، محترمہ آپ نے باجرے کے جو بھی خواص بیان کیئے ہیں بلاشبہ وہ سب اس میں ھوں گے، عین ممکن ھے کہ بہت سارے مزید بھی ھوں گے جو بیان کرنا رہ گئے ھوں، لیکن ایک گزارش ھے کہ آپ کی یہ مہربانی ھو گی، کسی بیماری کے علاج حوالے سے تزکرہ کرتے ھوئے زرا اس کی وہ ترکیب بھی بتا دیا کریں تا کہ اسکا مکمل فائدہ حاصل کیا جا سکے، کیونکہ ایک بہت ہی خطرناک تجربہ اس کھیر کا ھمارے ایک دوست نے بھگتا جو شاید چار پانچ ماہ قبل اس نے تزکرہ کیا تھا، وہ شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض ھے، اس نے یہ کھیر بنا کر استعمال کی تھی جس کے بعد اسکی شوگر اور بلڈ پریشر بہت تیزی سے بڑھ گئے تھے جب معالج کو بتایا کہ یہ والی کھیر کھائی ھے تو ڈاکٹر نے یہ بتا کر ساری غلط فہمی دور کر دی کہ جو گندم باجرہ جوار چاول وغیرہ یا دیگر اجناس ھمارے بزرگوں نے کھا کر اپنے تجربات ریکارڈ کروائے ہیں آج کے اجناس میں وہ تاثیر نہیں ھے، زرعی ادویات اور کھاد نے اِنکی وہ اصل تاثیر بدل دی ھے، اب ان اجناس اجزاء کا بہت تغیر آ چکا ھے، ان میں بذاتِ خود اتنا گلو کوز بڑھ چکا ھے جو شوگر کے مریض کی حالت بگاڑنے کے لیئے کافی ھے، چنانچہ جب اُنہوں نے باجرے سے کنارہ کشی اختیار کی تو فوراً ہی ٹھیک ھو گئے، بی بی آپ کو چاہیئے تھا کہ آپ جب کھیر میں شکر ڈال رہی تھیں تو اسی وقت یہ بتا دیتیں کہ شوگر کے مریض شکر نہ ڈالیں، اور اس کھیر کو عام طاقتور خوراک ہی رہنے دیتیں، تا کہ مغالطہ جنم نہ لیتا، اور وڈیو دیکھ کر علاج کرنے والے خود حکیم نہ بنتے، امید ھے آپ بات سمجھ گئی ھوں گی،
Ye sari ghizai mahereen ki research Hy Jo tumhen net pr search krny se mil jaey ge Jo btaya gya Hy video main bilkul darsut Hy pehly malumaat Jana kro search kr k phir comment kia kro agr khud ko Fayde maloom na hon to ye Matlab nhi hota k faeydey hn hi nhi
محترمہ یہ فائدے آپ گوگل کرو بڑے بڑے حکیموں سے پوچھو گھڑ کے نہیں بتائے گئے استعمال کرو پروف بھی مل جائے گا پروردگار کی بنائی ہوئی کوئی چیز بے فائیدہ نہیں اس کی نعمتوں کا مزاق اڑانے سے خوف کھاؤ
Achi hein apki recipes ❤❤
ماشاء اللہ ❤❤❤❤
MashaAllah nice ❤❤
Mashaalh hmysha ki tarha yummy like done
Ma. sha. ALLAH...
Masha Allah behtareen informative video
Maasallah maasallah maasallah
ALLAH ho Akbar Aameen
Subhan ALLAH Maa sha ALLAH
Shukar Alhamdolillah ALLAH
Jazzak Allah khair for helping AND wonderful knowledge about healthy seeds means BAAJERA
Bohath khoub
Zaberdest very nice sharing Jazaak Allah khair
Like 3 Magnificent!!!
Zabardsth❤❤❤❤👍
MashAllah😊
Very nice explanation 🎉😊
God Bless you and your family
Very nice❤
Bhut khob
Informative and tasty recipe
Very informative ❤🎉 tip
Mashallah
Ma. sha. ALLAH...
Very informative & a best video
Masha allah
Ma. sha. ALLAH..
Very nice tip 👌
Mashaallah subhanalla ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma. sha. ALLAH... Sub. han ALLAH
Great sharing
thanks a lot mam 💚💚💚
Quinoa is also useful.
It is super food.
Very nice
Masha Allah nice kheer
Ma. sha. ALLAH
It's millets.
Very useful.
+ve Grain.
❤ good 👍
Mashallah very nice 👌 👏 👍 so beautiful Keep sharing my friend, stay connected thanks for sharing
2dxx
Nice recipe❤
Very nice ,,,,,me bnaon ge ,,,,, 👍🕯️
Nice
Mashallah❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
Mashaallha Suhbanallah
Nice recipe.
Thanks ... for you
Mashaallah subhanalla
Ma. sha. ALLAH.. Sub. han ALLAH
Zaberdest. Very nice sharing. Jazaak Allah Khair.
Jazak. ALLAH. hu. khair
تھینکس
سپر فوڈ
Mashallah zabrdast
verynice
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
Naic ❤
NICE
Hello Friend! ❄️ 🥣
This is great and healthy!
Such a cozy meal for a cold, snowy time of year! ❄️
Great nutritional choice! 😊
Thankful to you for your encouraging comments ,Dear Jennifer 🥰!
❤❤❤
Kher to ap na bahtareen banai ha .. bajry ki or b recipe batayan..
Good
Very nice🎉
❤
گردوں کےلئے بھی اچھا ہے
جواب دے
Zabar daast
Motapa k ly kasy or Kirny time k ly istamal kare pls rply
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
imran khan zibndabad
میٹھے کے لیے کیا ڈالا ہے ؟؟؟؟
Btaya tou hai k shakkar Dali hai.
جناب شوگر کے مریض کش مش استعمال کر سکتے ہیں شکریہ
شوگر کے لیے کھجور نہ ڈالیں میٹھا لیے بغیر بنائیں پہلے دو،تین بار کھا کر دیکھیں طبیعت برداشت کرے تو کھائیں یا معالج کے مشورے سے کھائیں یہ شوگر اور سب امراض کے لیے مفید ہے لیکن اگر مسئلہ زیادہ ہے اور کئی میڈیسن آل ریڈی لے رہے ہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں
Use bajra Aaya in winter
Aap. jab. Winter. start. ho. us waqat. tayyar. kr lain..aap. mrs Anis... kis. city say.. Punjaban. ho. to. phir. Teray. bajray. rakhi ....baki. aap. likho
فالج کے بعد اعصابی کمزوری دور کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟
Bilkul use karskty hn
See@@haniyaworld-c6o
Chaiun Kali bi istmal krskte hain
بلڈ پریشر کے مریض استعمال کر سکتےہیں
Salm apa ghrmi m kiye as ko
Garmi main Week main 2 Baar lha sakty hn thanda kr k
Asslam u Alekum Api g kia garmi k mousam me bhi kha sakhty h?
Garmiyo main week main aik ya 2 Baar wo bhi thanda kr k
Zaberdust, & healthy recipe
Unique, I subscribe U & send it to All my friends and family group 🥰🤲🏽 i make it for my break fast from FEDERAL 'B'area Karachi PAKISTAN 🇵🇰🤲🏽🌹
Thank you so much for encouraging me
But abhi AJ kal sakht garmi main zeyada use na kren just week main 1 ya 2 bar Len ya phir Sath Jou ka daliya mix kr k pkaen
Metha kia dala
Mam main ne abhi subscribe kia h mam ye garmiyon mein b kha skty hain ziada garam taseer to nahi
Sakht garmi k 2 mahiny k ilawa baqi jub chahen istemal kren
Pawdr
bna kr le sakty hn
Haey meetha shayad acha na lagy ga han hum log jow bajra oar makai en3 flours ko piswa k khaty hein gandum k flour mein mix krk
Bajre ka chilka utarna hai ya chilke samait hi use kerna hai?
Jesy video main btaya Hy usi trah use kren
یہ. بھی ہلال. انڈے بھی کھاے . جاتے ہیں
Mam Pregnancy pe le Sakty he
Ji bajraa iron ka behtreen zariya Hy hemoglobin km nhi hony deta pregnancy main ly sakty hn mgr phir bhi apni doctor k mashwary se len
❤
Ya Konsa bajraa hay plz reply
Jo bajra jota Hy Jo parindon ko bhi dalty hn
What it’s call in English please reply ❤
Millet ( bajra )
Maiz
Millat
Millet
سردیوں میں تو یہ مناسب ہے لیکن گرمیوں کے موسم میں اس کا استعمال مناسب نہیں اس لیئے کچھ ماہرینِ نباتاتی اشیاء نے باجرے کو گرم خشک تاثیر حامل قرار دیا ہے
😊@aappppp@@pppa😊
Bajra bohat kam ki cheez hai
کسی نے استعمال کیا ہے
No hospital needed…
🎉pl time sa bat kara
Please karishma na bola krein karishma sirf Allah dikha Sakta hai ,ap kamal bol dein magar karishma na bolein
It’s impossible one cup in one liter milk can’t cook 😳
اسلام علیکم، محترمہ آپ نے باجرے کے جو بھی خواص بیان کیئے ہیں بلاشبہ وہ سب اس میں ھوں گے، عین ممکن ھے کہ بہت سارے مزید بھی ھوں گے جو بیان کرنا رہ گئے ھوں، لیکن ایک گزارش ھے کہ آپ کی یہ مہربانی ھو گی، کسی بیماری کے علاج حوالے سے تزکرہ کرتے ھوئے زرا اس کی وہ ترکیب بھی بتا دیا کریں تا کہ اسکا مکمل فائدہ حاصل کیا جا سکے، کیونکہ ایک بہت ہی خطرناک تجربہ اس کھیر کا ھمارے ایک دوست نے بھگتا جو شاید چار پانچ ماہ قبل اس نے تزکرہ کیا تھا، وہ شوگر اور بلڈ پریشر کا مریض ھے، اس نے یہ کھیر بنا کر استعمال کی تھی جس کے بعد اسکی شوگر اور بلڈ پریشر بہت تیزی سے بڑھ گئے تھے جب معالج کو بتایا کہ یہ والی کھیر کھائی ھے تو ڈاکٹر نے یہ بتا کر ساری غلط فہمی دور کر دی کہ جو گندم باجرہ جوار چاول وغیرہ یا دیگر اجناس ھمارے بزرگوں نے کھا کر اپنے تجربات ریکارڈ کروائے ہیں آج کے اجناس میں وہ تاثیر نہیں ھے، زرعی ادویات اور کھاد نے اِنکی وہ اصل تاثیر بدل دی ھے، اب ان اجناس اجزاء کا بہت تغیر آ چکا ھے، ان میں بذاتِ خود اتنا گلو کوز بڑھ چکا ھے جو شوگر کے مریض کی حالت بگاڑنے کے لیئے کافی ھے، چنانچہ جب اُنہوں نے باجرے سے کنارہ کشی اختیار کی تو فوراً ہی ٹھیک ھو گئے، بی بی آپ کو چاہیئے تھا کہ آپ جب کھیر میں شکر ڈال رہی تھیں تو اسی وقت یہ بتا دیتیں کہ شوگر کے مریض شکر نہ ڈالیں، اور اس کھیر کو عام طاقتور خوراک ہی رہنے دیتیں، تا کہ مغالطہ جنم نہ لیتا، اور وڈیو دیکھ کر علاج کرنے والے خود حکیم نہ بنتے، امید ھے آپ بات سمجھ گئی ھوں گی،
Use dictionary for language
Why
FAZOOL QISAM KI VIDEO HA, SAB JO BATAYA WO THEEK NAHIN HA, AISA KUCH BHI NAHIN HA, BAAJRA KABUTAR KO KHILA DEN TU SAB KHUD HI THEEK HO JAYE GA
Ye sari ghizai mahereen ki research Hy Jo tumhen net pr search krny se mil jaey ge Jo btaya gya Hy video main bilkul darsut Hy pehly malumaat Jana kro search kr k phir comment kia kro agr khud ko Fayde maloom na hon to ye Matlab nhi hota k faeydey hn hi nhi
Zabani kaalami etny faeday ??🙄 Koy proof 😂???
محترمہ یہ فائدے آپ گوگل کرو بڑے بڑے حکیموں سے پوچھو گھڑ کے نہیں بتائے گئے استعمال کرو پروف بھی مل جائے گا پروردگار کی بنائی ہوئی کوئی چیز بے فائیدہ نہیں اس کی نعمتوں کا مزاق اڑانے سے خوف کھاؤ
باجرے دا سٹہ آپ وی کھاءو تے سانوں بھی کھواءو
Kiya bajry k roti paka kr kha skty hnn
Urr mn apko happppppa bhi krna chata hoooon😊😊
Mashallah
Nice
Kher to ap na bahtareen banai ha .. bajry ki or b recipe batayan..
❤❤
Good
Nice