Pakistan me her masle k hal puja paat he jisse koi problem solve nhi hota. Depression aik bemari he, iska namaz se koi lena dena nhi. Dosri bemarion ki tara iske elaj ki zaroorat he.
@@braveheart8318 آپ لوگوں کے ساتھ یہی اجتماعی مسئلہ ھے کہ ۔ ۔ دین کو ایک مذاق بنا دیا گیا ھے ، اکثریت اس بارے میں حقائق نہیں جانتی …! اصل بات یہ ھے کہ جب تک انسان ، اپنے معبودِ حقیقی کے ساتھ یقين اور اخلاص کا سچّا تعلق نہیں ھو گا ، اُس کی عبادات اور اُس کی کوششیں بار آور نہیں ھوں گی ۔ ۔ ۔ اگر انسان خلوصِ نیّت کے ساتھ اپنے ربّ سے تعلق پیدا کرے گا تو یہیں سے اُس کی زندگی آسان ھونا شروع ھو جائے گی اور . . . . خوفِ خدا پہلی شرط ھے ۔
Unfortunately our country is over populated. If government don’t control by new law not more than two child now then we all face the same problems everyday.
Talat bai awaz buhat kum ha, buhat buhat informative progme ha
لیکن آبادی میں بے تحاشا اضافہ ہورہا ہے
Han jab bijly ke bill switzerland aur germany sa bi ziada hun.aur diyari 800 rupia ho.pir too yahi hogha.
Lumber 1 agar na hoti, tu suicides bhee kam hotay.
Jub meri income 30k ho aur 15k utility bill aaye to banda mare ya na mare.
اگر لوگ گناہ چھوڑ کر نماز کی پابندی کریں دین کی طرف آ ئیں تو ڈپریشن ختم ھوجائےگی۔ خود کشی دین سے دوری کا نتیجہ ھے۔
Pakistan me her masle k hal puja paat he jisse koi problem solve nhi hota. Depression aik bemari he, iska namaz se koi lena dena nhi. Dosri bemarion ki tara iske elaj ki zaroorat he.
پیٹ خالی ہو تو عبادت میں بھی دل نہیں لگتا
😂😂never gonna learn huh..
@@Nice-d5d aaina e absar ۔ Tahir Ahmed Bhatti , understand everything
@@braveheart8318 آپ لوگوں کے ساتھ یہی اجتماعی مسئلہ ھے کہ ۔ ۔ دین کو ایک مذاق بنا دیا گیا ھے ، اکثریت اس بارے میں حقائق نہیں جانتی …! اصل بات یہ ھے کہ جب تک انسان ، اپنے معبودِ حقیقی کے ساتھ یقين اور اخلاص کا سچّا تعلق نہیں ھو گا ، اُس کی عبادات اور اُس کی کوششیں بار آور نہیں ھوں گی ۔ ۔ ۔ اگر انسان خلوصِ نیّت کے ساتھ اپنے ربّ سے تعلق پیدا کرے گا تو یہیں سے اُس کی زندگی آسان ھونا شروع ھو جائے گی اور . . . . خوفِ خدا پہلی شرط ھے ۔
Unfortunately our country is over populated. If government don’t control by new law not more than two child now then we all face the same problems everyday.
Why didn’t you stop your guest speaking English ?
زیادہ اسسٹنس پیدا مت کیا کرو
OCD is the main cause.