Barailwi,Ahle Sunnat wal Jamaat me se hain,aur Pakke Hanafi hain, Lekin...?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2024
  • by:
    Hadhrat Maulana wa Mufti Saeed Ahmad Sb Palanpuri Alaihirrahma, Sabiq Shaikhul Hadeeth wa Sadrul Mudarriseen Darul Uloom Deoband.

ความคิดเห็น • 15

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیرصاحب دامت برکاتہم رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین قاطع شرک وبد عت وکیل احناف علمائے حق علمائے دیوبند کی شان اور پہچان

  • @mohdrizwankhan7168
    @mohdrizwankhan7168 2 ปีที่แล้ว +1

    ALLHAM DOLILLAH ALLHAM DOLILLAH ALLHAM DOLILLAH

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 ปีที่แล้ว +1

    میں نے دونوں کو قریب سے دیکھا دونوں میں کوئی فرق نہیں۔
    فقط باہمی بغض و حسد

    • @mdzakiullahqasmi9736
      @mdzakiullahqasmi9736  ปีที่แล้ว +1

      اس کا مطلب یہ کہ آپ نے انہیں قریب سے نہیں دور سے دیکھا ہے۔ اور آپ کی دوسری بات مبنی بر حقیقت نہیں ہے۔

  • @ZainHansoti
    @ZainHansoti 2 ปีที่แล้ว

    Daal Di Qalb Me Azmate Mustafa Sayyedi Ala Hazrat Pe Lakhon Salam ❤💞🥰

    • @mdzakiullahqasmi9736
      @mdzakiullahqasmi9736  3 หลายเดือนก่อน

      کچھ اعتراض ہو تو بلا جھجھک پوچھ سکتے ہیں ۔

  • @ahmadullahkhan1343
    @ahmadullahkhan1343 2 ปีที่แล้ว

    Hazrat poora bayan kahan milega?

  • @MuhammadIbrahim-rg7wt
    @MuhammadIbrahim-rg7wt 2 ปีที่แล้ว

    کوئی دیوبندی ہے کوئی بریلوی صرف مسلمان کون ہے ؟

    • @mdzakiullahqasmi9736
      @mdzakiullahqasmi9736  3 หลายเดือนก่อน

      جو اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ، اللہ تعالی اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی ، بغیر کمی زیادتی کے مان کر چلتاہے وہ مسلمان ہے ۔ اور دیوبندی ، بریلوی ، غیر مقلدین، یہ سب کچھ اجتہادی یا مختلف فیہ مسائل میں اپنی اپنی رائے اور ترجیح بیان کرنے والے مکاتبِ فکر کے تشخصاتی نام ہیں ، و بس ۔ اس سے آگے تعصب ، شدت پسندی ، خود پسندی یہ سب اپنی پیداوار ہیں ۔

  • @QamruddinKhan-hf4dn
    @QamruddinKhan-hf4dn 6 หลายเดือนก่อน

    Barelvi ahlus sunnah me nahi he

  • @zaamaan3
    @zaamaan3 2 ปีที่แล้ว +1

    شیخ صاحب تو مرگئے۔۔۔اگر وہ اس قول پر تو پھر تو ان کا الللہ ھی حافظ ہے۔۔۔۔قبر پرست اور صوفی اہل السنہ۔۔۔باقی سب غلط۔۔۔۔یہ ہے ان کی فکر اور فھم۔۔

    • @mdzakiullahqasmi9736
      @mdzakiullahqasmi9736  3 หลายเดือนก่อน

      حقیقت کڑوی معلوم ہوتی ہے ، آپ کو کسی بات سے اختلاف ہے تو دلیل سے اس کا رد کریں ، بےجا باتوں سے احتراز کریں!

  • @mdamanullahqasmi4960
    @mdamanullahqasmi4960 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @zakiullahqasmi9476
    @zakiullahqasmi9476 3 ปีที่แล้ว +1

    Informative video!

  • @madinawalimakkah4942
    @madinawalimakkah4942 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ