Mashup | Muhammad Jayesa Koi Bhi Kabhi Paida Nahi Hoga | Qari Irfan Qasmi | Jamiat Ulama e Hind
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
- Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE. Mashup | Muhammad Jayesa Koi Bhi Kabhi Paida Nahi Hoga | Qari Irfan Qasmi | Jamiat Ulama e Hind
-------------------
Must Watch, Like & Share To All, Subscribe Also For More Videos
-------------------
TAHAFFUZ E DEEN STUDIO
Call For Video Recording +91 8888884483
-------------------
Also Visit Our Websites
www.tahaffuzedeen.com
=============
مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس ایک اسلامک میڈیا آرگنائزیشن ہے، جس کی بنیاد قاری ضیاء الرحمن فاروقی ابن حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی اورنگ آباد مہاراشٹر نے 2سال قبل اورنگ آباد جیسے تاریخی شہر میں ڈالی، اس کے سرپرست اعلی ٰ مفتی محمد راشد اعظمی استاذدارالعلوم دیوبند اور سرپرست محسن مراٹھواڑہ حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی ہیں ۔
اس ادارہ کا مقصد :
جدید ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ اور نشرواشاعت کرنا
اہل باطل اور فتنوں کامستند علماء و اکابرین کے ذریعہ تعاقب کرکے باطل کے حقائق اور فتنوں سے اُمت کو آگاہ کرنا
قرآن و سُنت کے پیغام کو گھر گھر تک ہر فرد تک پہنچانا
علماء کرام بھی اس بات کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں کہ
دورِ جدید کے تقاضے کے مطابق دینِ اسلام کی ترویج اور حق کے اظہار کے
لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے۔
تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیا اپنے منصوبے کے مطابق اس چینل سے راسخ العقیدہ علماء کرام کے بیانات، خطبات و تقاریر،
دینی و اصلاحی پروگرامات اور
اسلامی دنیا سے متعلق وہ خبریں جو میڈیا کی نظروں اوجھل رہ
جاتی ہیں یا نظر انداز کردی جاتی ہیں اس چینل سے نشر کی جائیں۔
Tahaffuzedeen Media Services is an Islamic Media Organization, Founded by QARI ZIYA UR RAHMAN FAROOQUI S/o Hazrat Maulana Mahfooz Ur Rahman Farooqui Rahmani AURANGABAD
Our aims are:use of Scientific and Modern Methods in Preaching Islam, Development of Islamic Culture in Electronic & Print Media. Join our Hands
TAHAFFUZEDEEN MEDIA SERVICES is doing a really great job for uniting whole ummah on one platform and clearing all the misconceptions about the beliefs of elders of Ahlus sunnah deoband.
=======================
پروگرامس (محفل حمد و نعت ، قراۃ ، جلسہ ، کانفرنس ) کی اعلی کوالٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ یا لائیو کوریج کے لیےتحفظ دین میڈیا سے رابطہ کریں
8888884483
ایک یا ایک سے زائد کیمروں سے پروفیشنل ہائی کوالٹی ریکارڈنگ ,ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو مکسنگ اور ایڈیٹنگ سے (جس سے ویڈیوریکارڈنگ میں نکھار اور نئی جان پیدا ہوتی ہے) ریکارڈنگ کی ہائی کوالٹی رزلٹ اور صرف یہی نہیں بلکہ یوٹیوب اور فیس بک پر مکمل ویڈیو کی اپ لوڈنگ اور واٹس ایپ کے لیے شارٹ کلپس بھی نشر کئے جاتے ہیں ۔
الحمدللہ ملک ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور مختلف علاقوں میں دینی و اسلامک پروگرامز کو ریکارڈ کرنے کے اعزاز کے ساتھ سرفہرست ادارہ مرکز تحفظ دین میڈیا سروسیس انڈیااورنگ آباد ،مہاراشٹر ،الھند
=============
#aayenabipyarenabi
#qariirfanqasmi
#mashup
Mashallah subhanallah bahut khoob lajawab ❤❤❤❤ hum sab musalman Nabi k gulam wha wha wha subhanallah bahut zabardast point ☝️
Subhanallah bahut khoob lajawab hai subhanallah Allah Tala aap ko jazye khair farmaye ameen summa
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah mashaalah mashaalah mashaalah mashaalah mashaalah mashaalah mashaalah mashaalah mashaalah bht khoob qari irfan qasmi sb
Masha Allah bahut khoob Hazrat aapne mere likhe hue kalam ko bahut achchhe andaz me padhkar paish kiya hai bahut bahut shukriya Dr.Sufyan Butradvi
Mera dawa hai duniya me kabhi esa nahi hoga
Bahut khoob lajawab hai subhanallah mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
Mashaallah bahut umda kalam
Kiya Dilkash andaz h Qari sahab
💞🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸💞
Subhanallah Subhanallah
Mashallah mashallah mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️🤲♥️ ماشاءاللہ ❤️🤲🤲♥️
माशाअलाह कारी सहाब बहोत खुब
قاری سبحان الله
ماشاءاللہ بہت خوب ہے قاری صاحب بارک اللہ فی عمرک و صوتک ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Mashallah
Mashallah bhut koob allha allha Mashallah
Masha ALLAAH
Ma Sha Allah
Mashallah
Masha Allah
Bahut bahut khob
Masha Allah
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
ماشااللہ دل خوش ہو گیا
Masaallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
قاری صاحب آپ اپنی داڑھی بڑھاؤ
Bhai sahab qari sahab ki qudrati dadhi nhi ati
د ی و ا ن ہ
یار بڑے ج*** ادمی لگتے ہو قاری صاحب کو داڑھی ہی اتنی دیر میں قصور قاری صاحب کا کیا ہے
ماشاءاللہ
Bahot Khoob Mashaallah
Mashallah bhot khoob
Masha.allah
سبحان الله
Masha Allah 👌
MAsallha ❤
Subhanallah 💔 💔 💔 💔
Mashaallah
Bhot khoob
Allah
Qari sahab apni dari rkhao
SUBHANALLAH
Kya baat hai qari sahab
قاری صاحب داڑھی کو بڑھائی ہے اللہ کے واسطے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی پیش کرنا ہے
Mashallah bohat khub 👌👌👌...lekin aap apni
❤
💚💚💚💚🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Inki dadhi kyu nahi he
In ku dadhi nahi aaei hay
Inki dadhi se aapko kya karna hai
قاری صاحب چائینیز ہے اس لئے قاری صاحب کو داڑھی نہیں آتی اور قاری صاحب جاپان میں پیدا ہوئے اس لئے انکو داڑھی نہیں آتی اس لئے قاری صاحب کے بارے میں ایسا مت بولنا کہ قاری صاحب داڑھی نہیں رکھتے سمجھے نا
اگر آپ ڈاڑھی بڑھا لیں تو سنت میں اور جان پیدا ہوجائے گا
انکو ڈاڑھی اتنا ہی آئ ھے
کیا قاری صاحب مد ظلہ العالی کھوسہ یا بوکھڑے ہیں کہ جو ڈاڑھی بڑھانے کو کہتے ہو آواز موٹی ہے قاری صاحب مد ظلہ کی
Mashallah
Masha Allah
ماشاءاللہ
Subhanallah
Mashallah