اسلام وعلیکم ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت معلوماتی ویڈیو بنائی ھے آسی۔لئے آپ کے فالوورز آپ کے ویوورز آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں آللہ تعالٰی آپ کے تمام فالوورز آور ویورز کو سلامت رکھے آور آپ کی اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہیں آللہ تعالٰی آپ سب دوستوں کو خوش رکھے آمین
ma sha allah habib bhai aik dafa phir sy ap nay bohat hi achi aur informative information shared ki hai aur assan lafzoon main mugy samjh nahi aati log 20 25 lakh laga kr pakistan sy baher to janyy ko tayar hai kisi sy udhar pr bi paisy lay laity hain lakin pakistan main business krny k laya 6 sy 7 lakh nahi laga skty aur businessman nahi banty baher ja k nokar banna pasand krty hain lamha fiqriya hai ap in logon ko free main itni achi information daity hain log to itny paisy laga k goat farming seekhty hain . hamara allah hi hafiz hai bs dowa hi hai k allah hm pr reham kry ameen
آمین۔ درست کہا بھائی جان ۔ لوگ بھاگتے ہیں کاروبار سے ۔ دوسروں کا نوکر بننے کی بجائے کچھ عرصہ کے لیئے اپنا نوکر ہی بن کر دیکھ لیں ساری زندگی سکون سے رہو گے

آپکی بات درست ہے مگر ان لوگوں کے لئے جو کچھ سالوں سے 🐐🐐🐐 پال رہے ہیں نئے نا تجربہ کاربندے کو پہلی بار اتنی زیادہ بکریاں نہیں پالنی چاہئیں ۔دو چار بکریوں سے شروع کرے اور رفتہ رفتہ تعداد بڑھاتا جائے بکریوں کی بیماریاں اور دیگر تجربات بھی بڑھتے جائیں گے اسکے
محترم ۔ جب ایک ایکڑ کی کٹائی مکمل ہوگی آبپاشی کر دی جائے گی تو پھر کہاں سے آئے گا ۔ اور ان بکریوں کے بچے بھی تو ہونا ہیں ۔ ویڈیو مکمل دیکھ کر کومنٹ کیا کریں اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
Asslam o alaikum.habib bhai kea hal hai.bhai sb ddp goates k mutalaq maloomat dain k doodh k hawala se to ye theek hain.in ki farming karain to kaisi hai?
السلام علیکم استاد جی میں نے بھی اپ کی ویڈیو دیکھ کے یہ کام شروع کیا تھا لیکن ایک مہینے میں میری ساری بکریاں تھرو گئیں ہیں😢 چارہ بھی اچھا تھا جگہ بھی اچھی تھی سردی بھی نہیں لگنے دی میں خود زمیندار ہوں میں نے لوسن کاشت کیا تھا ان کے لئے اور سردیوں میں زیادہ خرا بھی نہیں ڈالا گندم کا بھو سبز چارے میں مکس کرکے ڈالا تھا لیکن میرے 11 جانور ایکسپائر ہوگئے 😢 ایکسپائر سے مراد میری 6 بکریاں ترو گئیں😢 پلیز میری رہنمائی فرمائیں
Habib uncle meri bkri pheli dfa pregnant hui he or usko last month p roti ki churri bna k dy rhy han or gndum k dany bi khaal bnola or mki m mix kr k dy rhy han eska fida nuksan bta dyn Boht hesan Hoga apka
روٹی کی چوری سب سے بیسٹ ہے ۔ ساتھ دو تین دن بعد آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر فریش اور چمچ کا چوتھا حصہ میٹھا سوڈا اور روزانہ 7/8دانے کالی مرچ اس میں مکس کر لیا کریں تاکہ تھنوں کا پروبلم نہ بنے
فلیجل نوویڈیٹ نمز ایک ایک گولی صبح شام ۔ ایک کپ دہی میں پانچ چمچ سرسوں تیل مکس کر کے اس کے ساتھ دیں پانچ دن لگاتار ۔ اور دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد مکس کر کے بھی پلائیں
Assalam walekum ji Habib Bhai kya hal chaal theek hai ek bakri hai jo 15 din pahle karss karvai Thi usne 8 bhi fenka hai fir se tare karny Laga padi hai kya vah Gabban ho gai hai ya nahin
Habib bhai mere pass ek bakri hai jis ko mene 15din pehly Kross kawaya tha 10din bad us ny aat b phenka ab wo dubara heet par aagai hai es ka elaj bta den allha AP ko jaza dey
@MuhammadRashid-lk1wc گائنو پلس سیپیا ہومیوپیتھیک گولیاں دو ڈبی کھلائیں تفصیلات کے لیئے دو دن پہلے کی ویڈیو دیکھیں اگر نہ ملیں تو سے رابطہ کر لیجیئے گا بھجوا دیں گے
ماہانہ گھر کا خرچہ 50000 ضرور ھے ڈیڈھ سال کا 900000 اور کم از کم 500000 کی بکریاں یہ 1400000 بن رھا ھے اتنی رقم لگا کے 50000 کمائ ماہ کی 4 کلو کچہ چاول پکا کے فروخت ماہانہ 50000 کما لیں شرطیہ
اسلام وعلیکم
ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت معلوماتی ویڈیو بنائی ھے آسی۔لئے آپ کے فالوورز آپ کے ویوورز آپ کی ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں آللہ تعالٰی آپ کے تمام فالوورز آور ویورز کو سلامت رکھے آور آپ کی اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہیں آللہ تعالٰی آپ سب دوستوں کو خوش رکھے آمین
آمین ۔ شکریہ 🌹 پیارے بھائی سلامت رہیں
❤ Amen Suma Amennn ❣️❣️
بالکل ڈیڈھ سال انکم صفر ہوگی ۔۔۔❤❤
سلامت رہیں
Great 👍
شکریہ 🌹
MashaAllah Habib Bhai bhot khoob Allah Pak ap ko salamat rkhyn ameen
ماشاءاللّٰه بہت معلوماتی ویڈیو ہے اور سمجھانے کا اچھا انداز ہے
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Mashaalla mashaalla subhanullah mashaalla subhanullah mashaalla subhanullah mashaalla subhanullah mashaalla subhanullah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سلامت رہیں 🌹😓
habib bhai allah pak apko jaza dy ameen i m ejaz from faisalabad i also a group member
ماشاء اللہ ❤
شکریہ 🌹❤️
Ma sha Allah
Allah pak.apko salamat rakhyyy
شکریہ 🌹
آمین ۔ خوش رہیں
Masha Allah Good Information ❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
ماشاءاللہ
شکریہ 🌹
ma sha allah habib bhai aik dafa phir sy ap nay bohat hi achi aur informative information shared ki hai aur assan lafzoon main mugy samjh nahi aati log 20 25 lakh laga kr pakistan sy baher to janyy ko tayar hai kisi sy udhar pr bi paisy lay laity hain lakin pakistan main business krny k laya 6 sy 7 lakh nahi laga skty aur businessman nahi banty baher ja k nokar banna pasand krty hain lamha fiqriya hai ap in logon ko free main itni achi information daity hain log to itny paisy laga k goat farming seekhty hain . hamara allah hi hafiz hai bs dowa hi hai k allah hm pr reham kry ameen
آمین۔ درست کہا بھائی جان ۔ لوگ بھاگتے ہیں کاروبار سے ۔ دوسروں کا نوکر بننے کی بجائے کچھ عرصہ کے لیئے اپنا نوکر ہی بن کر دیکھ لیں ساری زندگی سکون سے رہو گے
آمین۔ درست کہا بھائی جان ۔ لوگ بھاگتے ہیں کاروبار سے ۔ دوسروں کا نوکر بننے کی بجائے کچھ عرصہ کے لیئے اپنا نوکر ہی بن کر دیکھ لیں ساری زندگی سکون سے رہو گے
آمین۔ درست کہا بھائی جان ۔ لوگ بھاگتے ہیں کاروبار سے ۔ دوسروں کا نوکر بننے کی بجائے کچھ عرصہ کے لیئے اپنا نوکر ہی بن کر دیکھ لیں ساری زندگی سکون سے رہو گے
آمین۔ درست کہا بھائی جان ۔ لوگ بھاگتے ہیں کاروبار سے ۔ دوسروں کا نوکر بننے کی بجائے کچھ عرصہ کے لیئے اپنا نوکر ہی بن کر دیکھ لیں ساری زندگی سکون سے رہو گے
Mashallaha very Nice video Amin Shahkot Nankana Sahib
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
JAZAKALLAHA❤
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
آپکی بات درست ہے مگر ان لوگوں کے لئے جو کچھ سالوں سے 🐐🐐🐐 پال رہے ہیں نئے نا تجربہ کاربندے کو پہلی بار اتنی زیادہ بکریاں نہیں پالنی چاہئیں ۔دو چار بکریوں سے شروع کرے اور رفتہ رفتہ تعداد بڑھاتا جائے بکریوں کی بیماریاں اور دیگر تجربات بھی بڑھتے جائیں گے اسکے
درست
جزاك الله خيراً
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
جزاکﷲ
سلامت رہیں
وعلیکم السلام
❤️🌹
Mashallah ❤❤❤
شکریہ 🌹 لالی۔ سلامت رہیں
Mash allah
شکریہ 🌹
Masha Allah
شکریہ 🌹❤️
Assalamualaikum ustad g good information
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Very nice
سلامت رہیں
❤ informative
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
Habib bhai 1 bakri ka salana ya mahana maximum kitni kharcha hona chaiye is py 1 tafseeli video bnaye plz
ویڈیو بنا چکے ہیں اس پہ
Habibi Bhai
Worker+Electricity+Medication...Etc.
بچت 9/11 ہے بتائی7/9 ہے اسی لیئے
20 bakri ky liye 1 aikar hi bohat hai chara inshallah
محترم ۔ جب ایک ایکڑ کی کٹائی مکمل ہوگی آبپاشی کر دی جائے گی تو پھر کہاں سے آئے گا ۔ اور ان بکریوں کے بچے بھی تو ہونا ہیں ۔ ویڈیو مکمل دیکھ کر کومنٹ کیا کریں اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
❤❤❤
سلامت رہیں
Asslam o alaikum.habib bhai kea hal hai.bhai sb ddp goates k mutalaq maloomat dain k doodh k hawala se to ye theek hain.in ki farming karain to kaisi hai?
السلام علیکم استاد جی میں نے بھی اپ کی ویڈیو دیکھ کے یہ کام شروع کیا تھا لیکن ایک مہینے میں میری ساری بکریاں تھرو گئیں ہیں😢 چارہ بھی اچھا تھا جگہ بھی اچھی تھی سردی بھی نہیں لگنے دی میں خود زمیندار ہوں میں نے لوسن کاشت کیا تھا ان کے لئے اور سردیوں میں زیادہ خرا بھی نہیں ڈالا گندم کا بھو سبز چارے میں مکس کرکے ڈالا تھا لیکن میرے 11 جانور ایکسپائر ہوگئے 😢 ایکسپائر سے مراد میری 6 بکریاں ترو گئیں😢 پلیز میری رہنمائی فرمائیں
کیا آپ نے ویکسین کروائی اور کیا گبھن بکریوں کو پروجسٹان کا انجکشن لگوایا تھا ؟
@@hbbusinesstv میں اس بات کے لئے معذرت چاہتا ہوں میں نے اس بات پر عمل نہیں کیا مجھے تو لگا تھا میری بکریاں فریش ہیں اور اچھا کھا پی رہی ہیں
Chara kaesht karanay k baad wo foran to nhi bada ho ga kitna time lagta ha fasal tyar honay main?
35 دن بعد
میں گروپ میں ایڈ ہو
Janwar ko chara kitne time den do time ya teen time
Ameen
❤️🌹
Habib uncle meri bkri pheli dfa pregnant hui he or usko last month p roti ki churri bna k dy rhy han or gndum k dany bi khaal bnola or mki m mix kr k dy rhy han eska fida nuksan bta dyn Boht hesan Hoga apka
روٹی کی چوری سب سے بیسٹ ہے ۔ ساتھ دو تین دن بعد آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر فریش اور چمچ کا چوتھا حصہ میٹھا سوڈا اور روزانہ 7/8دانے کالی مرچ اس میں مکس کر لیا کریں تاکہ تھنوں کا پروبلم نہ بنے
To daidh saal baad bakriyon ka kya karain jo 2 dfa bachy dy chuki hon
Mujhe ya kàrna hay Tajarbay kar partner ki zaroorat hay
Assalamualyekum sir meray pass 4 mounth ky baby goat 🐐 ha jo red clour ka bishapp kr raha ha khana pena kam kr gaya ha kindly koe elajh pata dain😢
فلیجل نوویڈیٹ نمز ایک ایک گولی صبح شام ۔ ایک کپ دہی میں پانچ چمچ سرسوں تیل مکس کر کے اس کے ساتھ دیں پانچ دن لگاتار ۔ اور دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد مکس کر کے بھی پلائیں
@hbbusinesstv OK 👍 sir thnxx
Assalam walekum ji Habib Bhai kya hal chaal theek hai ek bakri hai jo 15 din pahle karss karvai Thi usne 8 bhi fenka hai fir se tare karny Laga padi hai kya vah Gabban ho gai hai ya nahin
میسج کی سمجھ نہیں آئی
Habib bhai mere pass ek bakri hai jis ko mene 15din pehly Kross kawaya tha 10din bad us ny aat b phenka ab wo dubara heet par aagai hai es ka elaj bta den allha AP ko jaza dey
@MuhammadRashid-lk1wc گائنو پلس سیپیا ہومیوپیتھیک گولیاں دو ڈبی کھلائیں تفصیلات کے لیئے دو دن پہلے کی ویڈیو دیکھیں اگر نہ ملیں تو سے رابطہ کر لیجیئے گا بھجوا دیں گے
بہت شکریہ حبیب بھائی اللہ اپ کو جزا دے
Habib bhai Khali 25 male ka karobar karn qurbani p sell karn ya sahy hai
بالکل اچھا ہے کر سکتے ہیں
Habib bhai kich munafa hoga esmy
Bakriyan kitny ki ain gi
Kiya jawar bakriya khatie hin
بہت شوق سے
❤
🌹🌹
sir shed bnane ka kharch?
اس پہ ویڈیو بنا چکے ہیں
ماہانہ گھر کا خرچہ 50000 ضرور ھے ڈیڈھ سال کا 900000 اور کم از کم 500000 کی بکریاں یہ 1400000 بن رھا ھے اتنی رقم لگا کے 50000 کمائ ماہ کی 4 کلو کچہ چاول پکا کے فروخت ماہانہ 50000 کما لیں شرطیہ
Good Oye
@hbbusinesstv اچھا نھی لگا آپ کو
Muhammad Shakir from Multan, me what's app group men add Hun......
Mashallah ❤❤❤❤
شکریہ 🌹
Good 😊😊
Thanks 😊
❤❤❤MashaAllah
شکریہ 🌹 سلامت رہیں
❤❤❤❤❤❤❤
🌹🌹
❤❤❤❤❤