محسن انسانیت و مصلح اعظم حضرت اقدس مولانا محمد الیاس صاحب نوراللہ مرقدہ کے اولاد اور آپ کے قائم کردہ رشد و ہدایت کے عظیم عالمی مرکز نظام الدین کی دفاع کرنے پر ھم دل کی گہرائیوں سے آپ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہاں میں اسکا بہترین شایانِ شان بدل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام و علیکم و رحمۃُ اللہ وبرکاتہ ناظرین محترم ہم آپ کی قیمتی آراء کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی آراء حدؔ و ادب ، نافع اور بصیرت پر مبنی ہونگی جزاکمُ اللہُ احسن الجزاء
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان کیا ہے حضرت جی نے
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Mashaalla g bat nice
محسن انسانیت و مصلح اعظم حضرت اقدس مولانا محمد الیاس صاحب نوراللہ مرقدہ کے اولاد اور آپ کے قائم کردہ رشد و ہدایت کے عظیم عالمی مرکز نظام الدین کی دفاع کرنے پر ھم دل کی گہرائیوں سے آپ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہاں میں اسکا بہترین شایانِ شان بدل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام و علیکم و رحمۃُ اللہ وبرکاتہ
ناظرین محترم ہم آپ کی قیمتی آراء کو
قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ
آپ کی آراء حدؔ و ادب ، نافع اور بصیرت پر مبنی ہونگی
جزاکمُ اللہُ احسن الجزاء