Na Engine Na Chain Garari Na Gears Clutch - 100KM Charge Range Testing - Road King Electric Bike

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • Na Engine Na Chain Garari Na Gears Clutch - 100KM Charge Range Testing - Road King Electric Bike
    Life Changing New Electric Bike | Fast charging, up to speed and light on your pocket
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Website: publicnews.com
    TH-cam: www.youtube.co...
    Facebook: / publicnewsdotcom
    Twitter : / publicnews_com
    Live streaming: / publicnewspk
    #Pakistan
    #PublicNews
    #PublicNewsPakistan
    #PublicNewsLiveStreaming
    #ElectricBike
    #Bike
    #EBike
    #70cc

ความคิดเห็น • 2K

  • @shahidkhalili7194
    @shahidkhalili7194 2 ปีที่แล้ว +320

    اگر بیٹری کے ساتھ فیول سسٹم بھی ہو یعنی بیٹری + پیٹرول اس سے یہ فائدہ ہوگا کے آدمی اپنے شہر میں چلائے گا تو بیٹری پر چلائے گا اور باہر کہیں دور جائے گا تو پیٹرول پہ چلائے گا ایسا سسٹم ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا

    • @aghahussin4439
      @aghahussin4439 2 ปีที่แล้ว +1

      سلام

    • @shahidkhalili7194
      @shahidkhalili7194 2 ปีที่แล้ว +1

      @@aghahussin4439 وعلیکم السلام

    • @fasihahmed6124
      @fasihahmed6124 2 ปีที่แล้ว +3

      Yehi hybrid system theek hai ,aj kal hybrid best vehicle sabit horhe hain

    • @manzoorhussain6423
      @manzoorhussain6423 2 ปีที่แล้ว

      As a lonely concert case I'll take a Mazda Mercedes car motorcycle kitchen price and kitchen place is a risk in San Francisco and record

    • @irfanashraf1905
      @irfanashraf1905 2 ปีที่แล้ว

      Good 👍💯

  • @maulanamohammadhaneef874
    @maulanamohammadhaneef874 2 ปีที่แล้ว +33

    ماشاء اللہ مجھے بیک بہت پسند آئی اور CO صاحب جس میٹھے انداز سے گفتگو فرمارہے ہیں یہ کمپنی کی کامیابی کی طرف ایک مزید قدم ھے
    البتہ اگر اسکی پرائس بھی بتا دیتے تو اچھا تھا

    • @waseemjutt4276
      @waseemjutt4276 2 ปีที่แล้ว

      😂😂co k chamchey kitnay pesey diye c.o ne tumko aesa coment likhney pe .asan phudoon wan

  • @harisg8906
    @harisg8906 2 ปีที่แล้ว +16

    بہت خوشی ہوئی دیکھ کر کہ پاکستان میں الیکٹرک بائک تو نہیں لیکن الیکٹرک انجن بن رہے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتری آتی جائے گی، انشاللہ 👏

  • @tayyababead6940
    @tayyababead6940 2 ปีที่แล้ว +2

    سوال نمبر 1 : بائیک سے کلچ سسٹم کیوں نکالا ؟ اگر سٹارٹر پاور کو بچا کر کلچ پر گراری سسٹم لگا دیا جائے تو اس کے فوائد ان گنت ہیں۔ بائیک کئی گنا زیادہ وزن لے کر کم انرجی میں چل پڑے گی۔ اور جب اس میں مومینٹل پاور آ جائے تو آپ کلچ چھوڑ کر گراری تبدیل کرکے اس کی سپیڈ زیادہ کر سکتے ہیں۔ اور اس میں کم سے کم سپیڈ بھی کنٹرول ہو گی۔ ( آپ کم سپیڈ اور زیادہ پاور کے لیئے کلچ کا استعمال کریں۔بجائے ریزسٹو ویری ایبل سے بہت سی انرجی ضائع ہوتی ہے۔ اور یکدم سپیڈ کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
    سوال نمبر 2 : آپ نے چارجنگ پورٹ نیچے کیوں لگائی ؟ ٹینکی کے نیچے لگا لیتے۔ اگر بائیک کسی زیادہ پانی والی جگہ سے گزری تو پورٹ شارٹ بھی ہو سکتی ہے یا آکسیڈیشن سے خراب ہو جانی ہے۔
    سوال نمبر 3 : آپ جو آٹو چارجر دے رہے کتنے امپئر کا ہے ؟
    سوال نمبر 4 : آپ انجن یا موٹر میں گئیر سسٹم استعمال کر رہے ہیں یا نہیں ؟
    سوال نمبر 5 : موٹر سائیکل کی حالیہ قیمت جاننے کے لئیے کوئی رابطہ نمبر دیں۔
    سوال نمبر 6 : بیٹر ی کو بھی ریموو ایبل بنانا چاہئے لیکن کسی سکیور سسٹم کے ساتھ۔
    سوال نمبر 7 : اگر کوئی ان موٹر سائیکل کا کاروبار کرنا چاہتا ہے تو کمپنی سے رابطہ کیسے کرے ؟
    اگر ان سوالات کے جوابات مل گئے تو مزید کئی سوالات اس کی مینوفیکچرنگ کو لے کر زہن میں موجود ہیں۔ باقی جو لوگ ڈینمو لگانے کی بات کر رہے ہیں وہ پاگل لوگ ہیں۔ آپ ایک موٹر کی پاور سے دوسری موٹر چلا کر ساتھ چارج کرنا چاہ رہے۔ ؟ احمقانہ سوال ہے۔ جو گاڑیوں میں چارج والا سسٹم ہوتا ہے وہ پائیزو الیکٹرک سسٹم ہے۔ لیکن بریک میں ڈینمو لگا کر انرجی ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔

    • @8650534
      @8650534 2 ปีที่แล้ว +1

      Bhai ghatia tareen bike ha ma ne li hai koi gear nahi hai 5 hours ma charge hoti hai or sird 25 say 30 km chalti hai or sari bike ma intahai koi ghatia tareen qisam k parts lagay hain

    • @hkhm1498
      @hkhm1498 2 ปีที่แล้ว

      😂😂😂😂

  • @jamsaifullahnawaz3860
    @jamsaifullahnawaz3860 2 ปีที่แล้ว +51

    اس کے اگلے ٹائر میں حب کی جگہ پر ڈیمو چارجر لگایا جا سکتا ہے اس سے 100 کی جگہ 150 تو کرے گی

    • @desimahol2834
      @desimahol2834 2 ปีที่แล้ว +2

      right

    • @eidmd4824
      @eidmd4824 2 ปีที่แล้ว +3

      Yess bro ... Is baat Mai Mai B itafaq karta Hun agr ye improve hova Tu Mai B lunga inshallah

    • @muhammadtanveer3662
      @muhammadtanveer3662 2 ปีที่แล้ว +1

      بھائی جان ڈینبو کرنٹ کہاں سے ملے گا یہ ناممکن ہے ایسے نہیں ہوتا

    • @adeemghazal1735
      @adeemghazal1735 2 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadtanveer3662 good

    • @jamsaifullahnawaz3860
      @jamsaifullahnawaz3860 2 ปีที่แล้ว +3

      @@muhammadtanveer3662 بھائی جان جب اگلا ٹائر گومے گا تو اس کے سائیڈ میں موٹر ہوگی جیسے سپیڈ میٹر چلتا ہے ویسے ہی یہ کام کرے گی اور کرنٹ بیٹری کو چارج کرنے میں مدد کرے گا

  • @dhiraj1857
    @dhiraj1857 2 ปีที่แล้ว +64

    I am proud owner of ola electric . Love from India .... Electric is future 👌👌👌

    • @ijazkhan3829
      @ijazkhan3829 2 ปีที่แล้ว +1

      Can I purchase from Pakistan

    • @ijazkhan3829
      @ijazkhan3829 2 ปีที่แล้ว +1

      It is possible

    • @dhiraj1857
      @dhiraj1857 2 ปีที่แล้ว

      @@ijazkhan3829 hi waiting period bohot jyada hai

    • @dhiraj1857
      @dhiraj1857 2 ปีที่แล้ว

      @@ijazkhan3829 i think through Dubai possible hoga ...next year may be

    • @knowledgepro7055
      @knowledgepro7055 2 ปีที่แล้ว +1

      Upload your bike review please

  • @kaptaankaptaan2047
    @kaptaankaptaan2047 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ نے کہا عمران خان نے تبدیلی نہیں لائی اسی ویڈیو میں الحمدللہ عمران خان نے جو بھی تبدیلی لانی تھی وہ لا چکے ہیں الحمدللہ ۔وہ آگے تک رہے گی انشاءاللہ

  • @WaheedAhmad-bi9kd
    @WaheedAhmad-bi9kd 2 ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم
    وحید احمدملتان سے بات کر رہا ہوں میرے پاس جولٹا الیکٹرک بائیک موجود ہے میں پچھلے چھ ماہ سے یہ بائک استعمال کر رہا ہوں میرا کہنا یہ ہے کہ فرنٹ ویل میں الیکٹرک حب ہونا چاہیے
    اور بیک ویل فیول سے چلنا چاہیے اس طرح آپ کو کبھی بھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

  • @akhaqan
    @akhaqan 2 ปีที่แล้ว +13

    یہ رپورٹ دیکھ کر مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ہنسوں یا افسوس کروں اور اسی لیے سمجھ آگئی تھی کہ کیوں پروفیسر ہودبھائی جیسے لوگ اپنے بال نوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس طرح کے سوال عوام پوچھ رہے تھے اور جس طرح کے جواب یہ مینیجر صاحب دے رہے تھے دونوں ہی ایک جیسے ہیں اسی لئے مجھے کچھ تعجب نہیں ہوتا کہ اس ملک میں پانی پر چلنے والی گاڑی اور باقی اسی طرح کے فراڈ بیچے جارہے ہیں
    جہاں اسکولوں میں اور امتحانی مراکز میں نقل کا بازار گرم ہو اور کسی نے سائنس کی الف بے تک نہ پڑھی ہوئی ہو وہاں پر اسی طرح کے سوال و جواب کیے جائیں گے اور اسی طرح کی ناقص انفارمیشن پھیلائی جائے گی
    اللہ تعالی کرے کہ ان کا یہ پروجیکٹ کامیاب ہو لیکن اگر سائنس کے اصولوں کو دیکھ کر بات کی جائے تو یہ پراجیکٹ فیل ہو جائے گا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ بیٹری کی زندگی ہر چارج کے بعد کم ہو جائے گی اور اگر ایک نئی بیٹری سو کلومیٹر چلتی ہے تو جو بیٹری پرانی ہو گی اس کم سے کم ہوتی چلی جائے گی
    جو لوگ بھی موبائل فون استعمال کرتے ہیں ان کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ بیٹری کی زندگی ہر چارج کے بعد کم ہوتی چلی جاتی ہے
    چونکہ یہ موٹر سائیکل بھی عقل کی بجائے نقل سے تیار کی گئی ہے اسی لیے یہ فیل ہو جائے گی دنیا میں جتنی بھی الیکٹرک کار یا موٹر سائیکل تیار کیے جاتے ہیں وہ خاص طور پر الیکٹرک سے چلنے کے لیے بنتے ہیں اس طرح کرنے سے ان کا وزن کم سے کم رکھا جاتا ہے اور جس طرح اس موٹر سائیکل میں فضول کی ٹینکی لگی ہوئی ہے اور چین کا کور لگا ہوا ہے اور بھی بہت ساری چیزیں غلط ہے وہ ساری کی ساری چیزیں ایک ایسی موٹرسائیکل میں جو شروع سے ہی ڈیزائن الیکٹرک موٹر سائیکل کے طور پر ہو یہ سب چیزیں نہیں ہوگی
    جو لوگ یہ الیکٹرک موٹر سائیکل یا الیکٹرک کار ابھی خریدیں گے آپ دیکھ لیجئے گا ایک سے دو سال کے بعد یہی موٹرسائیکل کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہوگی کیوں کہ کہ پندرہ سے بیس ہزار روپے کی بیٹری بدلنا کسی کے بھی اختیار میں نہیں ہوگا اور لوگ ان میں واپس پٹرول والا انجن لگا لیں گے
    میرا مشورہ یہی ہوگا کہ چاہے آپ کا جتنا مرضی دل چاہ رہا ہے یہ موٹر سائیکل خریدنے کے لیے انتظار کریں اور اگر ایک سے دو سال کے بعد بھی بھی یہ مارکیٹ میں ہوئے اور کامیاب ہوئے تو خرید لیجئے گا ابھی کچھ عقل سے کام لیں اور اپنے پیسے ڈبونے سے بچا لیں

    • @hifigaming8489
      @hifigaming8489 2 ปีที่แล้ว

      This and jolta both are illiterate.

    • @tayyabriaz7789
      @tayyabriaz7789 2 ปีที่แล้ว

      انجن کونسا سستا ہے تیس پینتیس ہزار کا سارا سسٹم ہے انجن گئیر چین گراری چین کور گیئر لیور کک لیور اور بہت کچھ

  • @MarkPrince1317
    @MarkPrince1317 2 ปีที่แล้ว +42

    Thank you very much brother for the good news
    Salaam Pakistan 🇵🇰 from Philippines 🇵🇭

    • @AbrarHussain-hg7yv
      @AbrarHussain-hg7yv 2 ปีที่แล้ว

      W.slam hmary pakistani jigar

    • @ahsan_akhlaq
      @ahsan_akhlaq 2 ปีที่แล้ว

      Wasalam

    • @chsultan7924
      @chsultan7924 2 ปีที่แล้ว

      😳😳😳😳110 kilo metr srf 20 mint MN kr leya🤔🤔👏👏👏👏👏🤣😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @khalilwisal5320
    @khalilwisal5320 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah ye baike bohot hi zabardat hi mi to kihta ho k pora pakistan ko isye khredna chaye is se mulk bi taraki karega awr hame bi fida hoga

  • @shahidtouqeer3282
    @shahidtouqeer3282 2 ปีที่แล้ว +1

    yes battery k sath fuel ka system b hona chahye

  • @Just-chil-c2t
    @Just-chil-c2t 2 ปีที่แล้ว +33

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ سی ڈی 70 کے ڈیزائن کو کاپی کیوں کیا جاتا یہ الیکٹرک بائک ہے اس میں پٹرول کی ٹنکی کی کیا ضرورت اس جگہ مزید بیٹری لگائی جا سکتی ہے نیز سیٹ کے ایسی بنائیں کہ اسکے نیچے بھی ایکسٹرا بیٹرییز لگائی جا سکیں انجن کی جگہ بیٹری نامناسب لگتی ہیں زیادہ بارش میں پانی آسانی سے جا سکتا سب خوبی خامیوں کو مدنظر رکھ کر نئے ڈیزائن میں لائیں

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 2 ปีที่แล้ว +8

    اس کے ساتھ پیڈل بھی لگانے چاہیے تاکہ بیٹری 🔋 ختم ہو جانے پر اسے خود پاور 🚴 سے چلا کرمنزل تک پہنچا جاسکے

    • @getknowledge786
      @getknowledge786 2 ปีที่แล้ว

      Aisa hona chahiye charging ka problem hi na rahe

  • @Muiz59
    @Muiz59 9 หลายเดือนก่อน

    Allhumdillah Zabrdst performance hai, I'm Ebike RK rider.

  • @syedaaleenashehzaadi5559
    @syedaaleenashehzaadi5559 2 ปีที่แล้ว +7

    *Shabbir Uncle ko ALLAH PAK QAMIYAAB Karen Ameeeen Summa Ameeeen.*
    *Company and Company Product MaasShaaALLAH Bohot Zabardast*

    • @saleemnawaz6318
      @saleemnawaz6318 2 ปีที่แล้ว

      اسلام و علیکم 70 کا ریٹ کیا ہے اور 100 کا بھی بتا دو اور کسں شہر شہر سے یہ چارج والا بیک ملے گا

    • @syedsultanmohyuddin4571
      @syedsultanmohyuddin4571 2 ปีที่แล้ว

      Ya Back up kitnay Saal tak Battery day Gee??
      Battery ki Life kitny ha??
      Kitnay Period kay Baad Naeey Battery REPLACE Kerni paray gi..?
      Kitnee Cost Replacement per Bear karni ha Customer ko???? Future may Service oor Body PARTS ki kia Sahoolat mayyasser ho gi???

    • @hashamsaeed2571
      @hashamsaeed2571 2 ปีที่แล้ว

      Iskii kia pricr hai

  • @safdarali7934
    @safdarali7934 2 ปีที่แล้ว +41

    السلام علیکم سر میرا ایک مشورہ ہے اس بائیک کے لیے کہ یہ روایتی بائیک کی لوکنگ ہے جو کہ خوبصورت نہیں ہے. اسکو ماڈرن اور خوبصورت ہونی چاہیئے اور لڑکیوں کے لئے اسپیشلی ڈیزائنز ہونے چاہئیں جیسے انڈیا کے اندر خوبصورت بائیک اور سکوٹی خوبصورت بنتی ہیں. اس پر کام ہونا چاہیے کہ بائیک کو دیکھتے ہی اسکو خریدنے کا دل کرے چاہے وہ لڑکا دیکھے یا لڑکی دیکھے.

    • @abdulatif7935
      @abdulatif7935 2 ปีที่แล้ว +2

      Bilkol bhai iska desin mazay ka nhi hay

    • @rashidchaudhry5763
      @rashidchaudhry5763 2 ปีที่แล้ว

      Parts jor kr China kit laga kr bike bna kr awam ki mat mari ja rahi

  • @peaceandlove4646
    @peaceandlove4646 2 ปีที่แล้ว +11

    Mashallah sab sy badi khushi ki bat ya ha k made in pakistan ha Mashallah pakistan zindabad

    • @baetech1590
      @baetech1590 2 ปีที่แล้ว

      Assemble in Pakistan baki sub kuch china ka hai

    • @nomanjalil
      @nomanjalil 2 ปีที่แล้ว

      yhi to tnsn wali bat ha k made in Pakistan h.

  • @afvlogs674
    @afvlogs674 2 ปีที่แล้ว +5

    They should make hybrid bikes. Not only battery or fuel.
    Hybrid is going to make a huge benefit

  • @vellachachu8316
    @vellachachu8316 2 ปีที่แล้ว

    زبردست جناب عالی لالا جی ایک چھوٹا سا سولر انرجی پینل لگا دی جائے تو بہت اچھا ہےپردیسی بھائی کامشورہ ہے

  • @annasali8062
    @annasali8062 2 ปีที่แล้ว +70

    20cc petrol(gasoline) engine can be manufactured and installed for the battery charging only at the front.
    It can work not only in emergencies but can also be beneficial for long runnings as well.

    • @usamasohail7636
      @usamasohail7636 2 ปีที่แล้ว +6

      Ho to sub kuch sakta hai lekin cost matter karti hai

    • @AbdulHannan-qn8sj
      @AbdulHannan-qn8sj 2 ปีที่แล้ว +1

      کیسے ہو سکتا ہے بھائی طریقہ بتائیں

    • @hardstone2904
      @hardstone2904 2 ปีที่แล้ว +1

      cost matters and battery could blast

    • @MuradAli-fd3gt
      @MuradAli-fd3gt 2 ปีที่แล้ว +2

      Yaar wo to sab kuch lagadega lekin paise kondega log pahle se kahrahe hein k mahangi hein

    • @akhtartanuli6426
      @akhtartanuli6426 2 ปีที่แล้ว

      great 👍🏻

  • @syedyahya1217
    @syedyahya1217 2 ปีที่แล้ว +13

    Talking against PM Imran khan
    What Tabdeeli you will bring with this program only earning money in the name of this great leader
    Please don't talk against Imran khan

    • @SparrowX.
      @SparrowX. 2 ปีที่แล้ว +1

      Agreed, Respect for PMIK

    • @sajjadsaif4376
      @sajjadsaif4376 2 ปีที่แล้ว

      Ye ha Tabdeli 👍

  • @syedaaleenashehzaadi5559
    @syedaaleenashehzaadi5559 2 ปีที่แล้ว +2

    *I am from Karachi, Well Done Shabbir Uncle*

  • @ZIKARTV786
    @ZIKARTV786 2 ปีที่แล้ว

    میں تمام پاکستانی بھایوں سے گزارش ھے ۔ ان لوگوں کے ساتھ دو ۔تاکہ نیی ٹیکنالوجی کے ساتھ اگے بڑھ سکے

  • @hassanOnYoutube
    @hassanOnYoutube 2 ปีที่แล้ว +53

    Coming down hill, charging is possible, every Matric pass person know this

    • @technologisttv.repairwalay9493
      @technologisttv.repairwalay9493 2 ปีที่แล้ว +3

      When drive to reach hill on RAMPs What will happen ? A question ?

    • @smartvehicles986
      @smartvehicles986 2 ปีที่แล้ว

      Sahi

    • @axam3833
      @axam3833 2 ปีที่แล้ว +1

      They already use that technology in F1 and aome hybrid cars (brake charging).
      Ye logo ko koi kabil insaan rakhna chahiye simple answers ko complicate kerdiya hai is bandey ne 🤦‍♂️

    • @sayyamzahid505
      @sayyamzahid505 2 ปีที่แล้ว

      Agreed 😂

    • @sayyamzahid505
      @sayyamzahid505 2 ปีที่แล้ว

      @@axam3833 agree with you

  • @hirajaved5816
    @hirajaved5816 2 ปีที่แล้ว +174

    Digital meter must be included to analyse battery timings and speed

    • @programmingmania6444
      @programmingmania6444 2 ปีที่แล้ว +8

      Right and get electric charge on brake .

    • @sayyamzahid505
      @sayyamzahid505 2 ปีที่แล้ว +2

      @@programmingmania6444 I live in Karachi Pakistan I like your comments

    • @usamasohail7636
      @usamasohail7636 2 ปีที่แล้ว +3

      @@programmingmania6444 possible hai lekin expensive system hoga

    • @gagai786
      @gagai786 2 ปีที่แล้ว +3

      Really they don't have meter to show battery level

    • @naveedrajput3460
      @naveedrajput3460 2 ปีที่แล้ว +4

      Me sindh se hon yea bike kaha se mila ge contact number plz

  • @shop8fitness884
    @shop8fitness884 ปีที่แล้ว

    جو لوگ ڈائنمو یا خودکار چارجنگ کہہ رہے وہ شاید یہ نہیں جانتے کہ ڈائنمو لگانے سے موٹر پر لوڈ بڑھ جائے گا ، کیوں کہ ڈائنمو بھی کافی ٹارک پیدا کرتا ہے ، لہذا فی الحال خودکار چارجنگ مشکل ہے مستقبل میں ایسا ہو جائے گا ۔

  • @The_Zaibilization.
    @The_Zaibilization. 2 ปีที่แล้ว +1

    Not a single answer can make me satisfied 😅😅😅

  • @muhammadamanullah1032
    @muhammadamanullah1032 2 ปีที่แล้ว +31

    Ok G
    But it would b better to keep petrol option along with electric option.
    Thus the bike would b 2 n 1 .
    After battery discharging the petrol option can b used

    • @muhammadasad1878
      @muhammadasad1878 2 ปีที่แล้ว

      technically in bikes its not posssibe...

    • @MuhammadAli-xb7gr
      @MuhammadAli-xb7gr 2 ปีที่แล้ว

      Not possible but possible is Battry ko charge krna k liya 20cc engine lagaya jaye jo Battry petrol se charge kray.... Like working of generator...! But as u told its not possible then 2 engines chhya hun gay or electric ka Mza khtm ho jaye ga or cost bhut high ho jaye gi

  • @waqasgill1006
    @waqasgill1006 2 ปีที่แล้ว +21

    first time am soo exited and happy knowing unbelievable fects about jolta electric bike proud feeling that this bike made in pakistan inshallah i shell buy this bike

    • @Weddingstoriees
      @Weddingstoriees 2 ปีที่แล้ว +3

      O bhai yeh jolta nhi hy road king hy jolta k competition mein

    • @eziwaypk
      @eziwaypk 2 ปีที่แล้ว +1

      In Sha Allah
      (ایسے لکھا کیجٸے پلیز)

  • @zahoorahmedtareen4822
    @zahoorahmedtareen4822 2 ปีที่แล้ว

    جب شریف خاندان ویلڈنگ کی دکان پر اور زرداری بمبینو سینما کی ٹکٹیں بیچا کرتا تھا اس وقت بھی دنیا عمران خان کو ایک انٹرنیشنل ہیرو کے طور پر جانتی تھی

  • @wellwisher3251
    @wellwisher3251 2 ปีที่แล้ว +1

    Battery seat k neechay ziada secure ho gi. Think about it

    • @msbtechvlog2048
      @msbtechvlog2048 ปีที่แล้ว

      Lithium battery is Dangerous seat k neechy Dabbao perhny ka Hattraa ha ...

  • @alamgeerchughtai
    @alamgeerchughtai 2 ปีที่แล้ว +8

    جناب چودھری شبیر صاحب ،۔ ماشاءاللّٰه آپ کئی دھائیوں سے اس موٹر سائیکل کے شعبہ سے منسلک ہیں ، خاص کر چائینیز کمپنیوں کے ساتھ خاصہ تجربہ رکھتے ہیں۔ اُمید ہے اس کی جھلک آپ کی پروڈکٹ میں نظر آئے گی۔

  • @g.rgulamrabbani4254
    @g.rgulamrabbani4254 2 ปีที่แล้ว +16

    Make duel option
    Battery + fuel engine
    No matter price.
    Duel option requires
    So any wear no charge use fuel engine

  • @nasirmahmood6537
    @nasirmahmood6537 2 ปีที่แล้ว

    چارچنگ بائیک تیار کرنے پر کمپنی مبارک باد کی مستحق ہے ۔۔
    ان شاءاللہ تعالی ایک وقت ضرور آے گا جب تیل پر چلنے والی بائیک اور گاڑیاں خریدنے والا کوئ نہیں ہو گا ۔
    اور پٹرول صرف سردیوں میں آگ جلانے کے کام آے گا ۔۔۔

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 2 ปีที่แล้ว

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

  • @SikanderAliOfficial786
    @SikanderAliOfficial786 2 ปีที่แล้ว +6

    سلام۔۔۔۔
    عرض خدمت کہ یہ بھت اچھی تبدیلی ہے ۔۔مگر یہ بائیک باقائدہ کامیاب تب ہے جب یہ خود بہ خود بیٹری چارج کرے ۔۔کیونکہ جو بندہ one root 70km تک کہیں جائے تو واپسی کے لیے اسے بائک کو چارج لازمی کرنا پڑیگا تو کہاں پر لگائے گا چارج میں چائک ۔۔کون لگانے دیگا چارجینگ پر ڈھائی سے تین گھنٹے تک ۔۔۔۔ اس پر غور فرمائیں۔۔۔

    • @muhammadabid-xl7jc
      @muhammadabid-xl7jc 2 ปีที่แล้ว

      Kia price ha is baik ki or pakistan k kon kon city men avalable ha g ?

  • @jahangirkhan-dl4nn
    @jahangirkhan-dl4nn 2 ปีที่แล้ว +20

    Sistam es terha ka hona chahey k 1 spare battry ho change kerna asaan ho 1 loppi lgani pary india m asi bike hen 1 lgi hoti 1 spare seat k nechy jga de hoti hey jb zrorat ho change ker sakty hen us se ye ho ga 80 k bjaye160 km range ho jaye ge tab kamyab ho ge

    • @Artificialchoice
      @Artificialchoice 2 ปีที่แล้ว

      To bhI ap battry volt badhwa sakty ho

    • @playnewgames4763
      @playnewgames4763 2 ปีที่แล้ว +1

      India wale kafi long time se is par kam kar rihe he. Jab k pak me ye 2 se 3 sal howe he abhi 3 se 5 saal aor lage ge in ko sekhne me

    • @Artificialchoice
      @Artificialchoice 2 ปีที่แล้ว +1

      @@playnewgames4763 g brother har chiz ko stable hony me time lgta hy or apki bat sahi hy k india me technolgy zyada agy hy but pakistan bhi peechy nhi hy 😊😊

    • @saeedarshad3790
      @saeedarshad3790 2 ปีที่แล้ว +1

      Please Is Bike ki Price k bary mn b details sy Btaen..
      In ki kya Price range h???

    • @playnewgames4763
      @playnewgames4763 2 ปีที่แล้ว

      @@saeedarshad3790 ager hub motor ki power 2000w ho tu piher he line ka sochna warna ni

  • @ehsanyousaf4209
    @ehsanyousaf4209 2 ปีที่แล้ว

    Sari video daikhnay k bad petrol bike is fine

  • @abdullah.musafar631
    @abdullah.musafar631 2 ปีที่แล้ว

    یہ بڑا اچھا سٹپ ہے ۔شہروں میں تمام باہیک ایسی ہو گئ تو ۔شہر کی آلودگی ختم ہو جاے گی

  • @punjabvillage3531
    @punjabvillage3531 2 ปีที่แล้ว +8

    70 litheum ar 100 litheum mein price kia hai??
    ar dono ki allag allag range kitne kilometr hai batein dono ka allag allag review kro yaar

  • @avais1208
    @avais1208 2 ปีที่แล้ว +9

    What is the price?
    How can I charge battery if I live on second floor?
    What would be the price after discount?
    Does bike charges with generators?

  • @Asadjutt7744
    @Asadjutt7744 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین۔یہ بتائیں 100 سی سی ٹائپ بائیک الائے رم میں بھی ہے اور اس کی قیمت کیا ہے۔

  • @fahimriaz3902
    @fahimriaz3902 2 ปีที่แล้ว +1

    we can increase that time or can produce charging free bike just adding one induction moter as generator for recharging the second battery and one electronic SSR For switching between first and second battery for charging and consumption
    then why these companies are not focusing on it
    while we are using the electrical moter for acceleration of the bike then why we are are not increasing another moter as generator for recharging the bike in second tyre of the bike.

  • @farhanbaloch6538
    @farhanbaloch6538 2 ปีที่แล้ว +14

    Yamaha company in future introduced the electric bike without charging and without fuel it's very useful for long travel

  • @itsubaidmalikbhai6194
    @itsubaidmalikbhai6194 2 ปีที่แล้ว +19

    What is the price of both bike
    70cc and 100cc ??

  • @sohailabbasrathore3236
    @sohailabbasrathore3236 2 ปีที่แล้ว

    چھوٹے بکس سے شیپ مزید اچھی لگ رہی ہے 125 ہنڈا کی طرح اگر ساتھ فریم ڈنڈا بھی لگا دیتے پلاسٹک کا تو بہت ہی پیاری لُک بن جاتی اور دیکھنے میں بھی بہت اچھی لگتی بائیک

  • @basit327
    @basit327 2 ปีที่แล้ว

    MashaALLAH supporting them is like supporting Pakistan, in future they will give u Better bikes.

  • @shabbirahmed8131
    @shabbirahmed8131 2 ปีที่แล้ว +14

    There's no use of fuel tank, so it
    may be given a useful storage shape i e extra battery housing) charging dynamos

  • @NitaFunnyVideo
    @NitaFunnyVideo 2 ปีที่แล้ว +7

    Regenerative braking is possible I'm using super soco revolt bike in india and bike is charged downhill and at the time of brake

  • @naeemnagraadv7210
    @naeemnagraadv7210 2 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ کے بندوں بیٹریوں کو فیول ٹینک کے اندر ایڈجسٹ کر دو۔۔۔

  • @faisalameer1728
    @faisalameer1728 2 ปีที่แล้ว +6

    Legend watching when the petrol is 235😂

  • @SahilKhan-mo4bd
    @SahilKhan-mo4bd 2 ปีที่แล้ว +5

    Bro ,chain cover lag den acha lagta tha ,
    Sind mn kis jaga available ha ?

  • @atirhussain4208
    @atirhussain4208 2 ปีที่แล้ว +7

    is bike ki motor rare wheel me lgi he jo k battery se connect he, means k wheel bahar nai nikal skta, to phr puncture kese lgega, break shoo or tyre kese change hoga??

    • @shanimeotech
      @shanimeotech 2 ปีที่แล้ว

      Motor ke clip lagi hoti wo remove ho jati easy nhi aik side k nut open ho kae wire extra hoti thori c asani bahir ajata hae kae puncture lg skae mae jolta bike use kr rah hon

    • @anwarmuhammad993
      @anwarmuhammad993 2 ปีที่แล้ว

      @@shanimeotech dear result kesa hy jholta bike ka kitna millage dety he

    • @rizwanullah5190
      @rizwanullah5190 2 ปีที่แล้ว

      @@anwarmuhammad993 Results please

  • @dinamics2
    @dinamics2 2 ปีที่แล้ว +2

    کیا یے water proof ھے؟ اور فیول ٹینک کی جگا بیٹری ھونی چاھیے

  • @owaisqadri4665
    @owaisqadri4665 2 ปีที่แล้ว +1

    پچھلے ٹائر کا پنکچر کوئی نہیں لگاتا۔۔کیونکہ موٹر پچھلے ٹائیر کے ساتھ لگی ہوئی ہے

  • @technologisttv.repairwalay9493
    @technologisttv.repairwalay9493 2 ปีที่แล้ว +11

    A Technical Question need Clear with Request. if you dont mind please....
    Need Bike testing again on RAMPS / Bridges for 100 KM Charge Range Testing. . Thank you Sir

    • @mshahbazshafi3371
      @mshahbazshafi3371 2 ปีที่แล้ว +3

      Definitely with 2 person sitting and max speed applied will coz the battery mileage to be reduced.

    • @mshahbazshafi3371
      @mshahbazshafi3371 2 ปีที่แล้ว +1

      Also winter mileage of batteries is less than the summer mileage. But this is the future. We all must shift to this.

    • @arslanakhtar5332
      @arslanakhtar5332 2 ปีที่แล้ว

      @@mshahbazshafi3371 price bata dain

    • @irfanrouf5561
      @irfanrouf5561 2 ปีที่แล้ว

      @@mshahbazshafi3371 AoA sir how much price this baick 70

  • @zehrakhatoon5737
    @zehrakhatoon5737 2 ปีที่แล้ว +7

    Total failure...
    Peoples just need additional electric bike kit for making their regular bikes to hybrid.

  • @jamalnasir2318
    @jamalnasir2318 2 ปีที่แล้ว +2

    GOOD WORK
    WE APPRECIATE
    THIS IS THE WAY TO GO AHEAD. BY THIS WAY, QUALITY WOULD IMPROVE.

  • @changeyourlife.changeyourl6266
    @changeyourlife.changeyourl6266 2 ปีที่แล้ว +1

    Good working on electric bike is in progress. The company is very cost conscious. To tackle this issue the initial price of the bike should be minimum affordable and a charger and additional battery should be optional which the customer can purchase afterwards also.
    The charger fixed in the petrol tank should keep on charging the second battery also fixed in the petrol tank while the bike is in running mode. This will keep the bike running even after the first battery is discharged just by turning the change over switch.

    • @msbtechvlog2048
      @msbtechvlog2048 ปีที่แล้ว

      Don't buy please
      ... Hum NY 190,000 ke Roadking ke Electric bike Lee Total Loss . Review b Upload keya ha Build Quality Bekaar ...ab Kuch din Baad dealer Jis trah blackmail krty Hein wo b Upload krru ga InshaAllah

  • @salmanjutt7890
    @salmanjutt7890 2 ปีที่แล้ว +6

    ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری بائیک میں لیتھیم بیٹری ہے عام بندہ تو نہیں جانتا کہ لیتھیم بیٹری کس طرح کی ہوتی ہے

  • @anasshahid7503
    @anasshahid7503 2 ปีที่แล้ว +6

    Brakes can actually regenerate battery power. It is called KERS or Kinetic Energy Recovery System. But that is racecar tech. It is expensive and applications are quite limited.

  • @Asim-GiLL
    @Asim-GiLL 2 ปีที่แล้ว +1

    GOOD Step , Ager Extra Batteries b Hoti then it will be Nice , Waise Aik hi battery par to phasne wali baat ha . Yahan Cities me rush b kafi hota ha , that's why extra battery is must , Aur ager Fuel b attached ho to Good on Good ho jayega.....

  • @umairahmad4954
    @umairahmad4954 2 ปีที่แล้ว

    Mai Jolta electric bike use kar raha hon 3 months hone wale hain achi bike hai lithium battery mai or Acha backup dege

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 2 ปีที่แล้ว +5

    Big box Khatm Kar K Electric Bike KO 4 chand lga diye Hein۔ So Thanks۔

    • @dailytopictv3716
      @dailytopictv3716 2 ปีที่แล้ว +1

      Smart box very nice

    • @mirzamengal8630
      @mirzamengal8630 2 ปีที่แล้ว

      Wanted dealer ship dera murad jamali contact me

  • @mkabbasi9412
    @mkabbasi9412 2 ปีที่แล้ว +16

    Plz introduce 3 wheel motor vehicles 🚗 for Safety Risen like European country, very essay to do it, even you charge extra prices, Because Bikes 🏍 safety wise no good on 🇵🇰 Pakistan Road, if you guys 3/4 wheel Motor Cars 🚘 more than 80% people’s bay 💯 % plz Consider

  • @Usc-1c
    @Usc-1c 2 ปีที่แล้ว

    اگر یہ ہائی برڈ ہو جائے تو مزہ آجاے فیول ایوریج بھی بہت زیادہ ہوگی اور خطرہ بھی کم ہو گا کہ کہیں رکنا نہ پڑ جائے ۔۔۔۔

  • @MAsghar3858
    @MAsghar3858 2 ปีที่แล้ว +1

    برادر اگر کمپنی فرنٹ ویل ہب میں چارجنگ جنریٹر بنا دیں تو یہ بائیک بائی ڈیفالٹ بیٹری کو چارج کرے گی اور جتنا مرضی بائیک چلائی جا سکے گی.. کمپنی کو یہ مشورہ دیں

  • @najibyarzerachic
    @najibyarzerachic 2 ปีที่แล้ว +6

    You did not ask any questions about basic specs like motor power, battery capacity and battery chemistry etc.

    • @AsiFKhaN-rv8ri
      @AsiFKhaN-rv8ri 2 ปีที่แล้ว

      @Pakistan-Classical Music inka google pr b kuch nahi

    • @adeelhassan2831
      @adeelhassan2831 2 ปีที่แล้ว

      2000hp ha 70cc wali bike ke aur 100 wali ke 2500 hp

    • @najibyarzerachic
      @najibyarzerachic 2 ปีที่แล้ว +1

      @@adeelhassan2831 dude it is ev, there is no cc. talk in terms of KWh

  • @sabirjaan1494
    @sabirjaan1494 2 ปีที่แล้ว +9

    In a country where electricity supply is not constant, would it not be better to first make hybrid i.e runs on petrol and electricity. At least until the load shedding is eliminated.

  • @UmarKhan-fo1il
    @UmarKhan-fo1il 2 ปีที่แล้ว +2

    please add dynamo for recharging it will be a good achievment in motor cycle field

  • @sanasanasanssana4545
    @sanasanasanssana4545 2 ปีที่แล้ว

    V good dear honest Pakistani.

  • @rajavishnuvardhana6830
    @rajavishnuvardhana6830 2 ปีที่แล้ว +9

    India already using electric scooters and bikes 🚴 but these bikes look like 2970s bike.

  • @khateebkhan1413
    @khateebkhan1413 2 ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم بھائی جان اس میں کیا کٹ مل سکتی ہے مکمل بیٹری ساتھ

    • @kuchkrtayrho9828
      @kuchkrtayrho9828 2 ปีที่แล้ว

      Sir kia pehlay se majood bike ko elctric pr change kr k de sktay hn ???

  • @zaheragillani6205
    @zaheragillani6205 2 ปีที่แล้ว

    Khan sahib ki tabdeeli sirf educated log he samjh sakty hn..

  • @faisalbashir5384
    @faisalbashir5384 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah sy achi bike nikali .
    Or agar jitna chly utni bettry b charj hoti rehti to phir chas he kuch our the .but abi thori chas k mazy ly skty hen

  • @stoneheart9679
    @stoneheart9679 2 ปีที่แล้ว +6

    4:51 bilkul possible hai , regenerative braking almost hr electric car m hai. Khair uncle ji doesnt know

  • @rockstudio2984
    @rockstudio2984 2 ปีที่แล้ว +4

    By default charging k liya elha modal bna lay un k liya jo aford kr sakta hy.🤔

  • @imranabid8038
    @imranabid8038 2 ปีที่แล้ว +1

    Battery bike chalney se he charge Honi chahyey separate charging krney k liye light he na ho to bike to kharri ho Jaey gi

  • @786asaaamadmi7
    @786asaaamadmi7 2 ปีที่แล้ว

    kia ye bike Barish k time mn ya barish k doraan chalti rahy gi barish k hawaly se is mn kia changings ki gai hn kia ye bike baris mn chla skty hn agr chla skty hn tou kitni dair tk ye Electric bie barish ko bardasht krskti hai.
    شکریہ

  • @aftabyaseen578
    @aftabyaseen578 2 ปีที่แล้ว +15

    We are using the same electric bikes here is china, the battery takes at least 7-8 hrs for complete charging

    • @shybi9794
      @shybi9794 2 ปีที่แล้ว

      How long it goes....speed is consistent or not

    • @officialtechtracker
      @officialtechtracker 2 ปีที่แล้ว

      Charging time for dry cell battery itni hoti hai yeh lithium batteries hain

    • @Americanhitman2022
      @Americanhitman2022 2 ปีที่แล้ว

      Where in china

    • @officialtechtracker
      @officialtechtracker 2 ปีที่แล้ว

      @@Americanhitman2022 it's from Pakistan

  • @Ht90gamer
    @Ht90gamer 2 ปีที่แล้ว +4

    ابھی تک کسی نے یہ سوال نہیں کیا کے یہ بائیک چلتے چلتے چارج کرنے والا فیچر کیوں نہیں متعارف کرواتے

    • @mianahmad6591
      @mianahmad6591 2 ปีที่แล้ว

      سر جی انہوں نے بتایا ہے کہ صرف قیمت کا مسئلہ ہے۔ قیمت بڑھ جائے گی

  • @uqmathsacademy
    @uqmathsacademy 2 ปีที่แล้ว

    ٹیسلا کار میں یہ سسٹم ہے بھائی اگر چارج ختم ہو جائے تو تو دھکا لگانے سے کچھ چارج ہو جاتی ہے۔۔۔لیکن بائیک میں یہ سسٹم شاید مہنگا ہو جائے

  • @shayersarwar8689
    @shayersarwar8689 2 ปีที่แล้ว

    بہت زبردست ، مگر ھمارے پیارے ملک میں بجلی جو نہیں ملتی۔ پھر کیا کرینگے؟

  • @afzaalahmad5239
    @afzaalahmad5239 2 ปีที่แล้ว +5

    Ager 100 kelometar karey to good

  • @shoaibchaudhary5163
    @shoaibchaudhary5163 2 ปีที่แล้ว +6

    If Roadking is officially licensed by gov then it looks good then jolta bikes,
    still, it needs more improvement as milage should be a minimum of 150.

    • @janigee522
      @janigee522 2 ปีที่แล้ว

      Bhai is ki total price kya hy

  • @hamzacreations193
    @hamzacreations193 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir price kitni hay?kia instalment pe bhi mil jaye gi?i live in karachi
    Sir karachi ma kaha milay gi ?
    Sir bike ma auto charging honi chahiay warna bike will be stop n client should be wait for charging
    Sir with double sawari kia bike bridge pe speed k Sath chalay gi?

  • @artmekrazy2203
    @artmekrazy2203 2 ปีที่แล้ว +1

    موٹر سائیکل کی قیمت کتنی ہے یہ بھی بتائیں اور کہاں سے ملے گی

  • @wahabtv596
    @wahabtv596 2 ปีที่แล้ว +3

    Excellent work keep it up best wishes for the future.🇵🇰

  • @shanimeotech
    @shanimeotech 2 ปีที่แล้ว +3

    dual battery lg skti hae tanki or seat kae neechae or Change over button sae btry change kr sktae hain dual backup mae nae khud kia hua jolta bike mae

  • @syedaaleenashehzaadi5559
    @syedaaleenashehzaadi5559 2 ปีที่แล้ว +2

    *ALLAH PAK Innki Company Ko QAMIYAAB Karen Ameeeen Summa Ameeeen*

  • @ibrar673
    @ibrar673 2 ปีที่แล้ว +2

    ڈینمو والا سسٹم ہو تو اس سے وہ خود بخود چارج ہو جاتا ہے وہ اتنا مہنگا سسٹم نہیں ہے جب آپ ڈھلوان سے اتر رہے ہوتے ہیں یا جب ریس (ایکسیلیٹر) کو چھوڑیں تو وہ آٹومیٹک چارج ہونے لگتا ہے بھائی صاحب چھوڑ رہیں ہیں کہ ایسا نہیں ہوتا لیکن حقیقت ہی میں ایسا ہوتا ہے اس سے ایک تو بجلی کی بچت ہوتی ہے اور دوسرا موٹرسائیکل کلومیٹر بھی زیادہ دے گی اور ایمرجنسی میں بھی یہ سسٹم کافی مدد دیتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب ہی بائیک کمپنی کو چائیے کہ وہ ٹائر موٹے یا چوڑے لگائیں جس سے موٹرسائیکل سے گرنے کی چانسسز بہت کم ہو جاتے ہے اور موٹرسائیکل کا مزہ بھی دوبالا ہو جاتا ہے اور ڈسک بریک ہونی چائیے کیونکہ سب سے پہلے انسان کی حفاظت ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کمپنی بھی زیادہ بائیک بیچے گی۔

  • @mubaraklatif1028
    @mubaraklatif1028 2 ปีที่แล้ว +3

    When battery becomes old the charging timing increases and out put is also reduced

  • @muslimaliahmadali6894
    @muslimaliahmadali6894 2 ปีที่แล้ว +4

    Wo box betrol bike k side py lga sake aur bike patrol aur electricity 2 pr chala sken

  • @Ghostedits720
    @Ghostedits720 2 ปีที่แล้ว

    اس سے بہتر ہے کہ کسی یہ موٹر اور بیٹری سیٹ اپ سہراب سائیکل پر لگا دیں ، وزن بھی کم ہو جائے ۔

  • @AllRounder-nk1vq
    @AllRounder-nk1vq 2 ปีที่แล้ว

    Her saal bike main new feachers daltay rahen shukria

  • @oldisgoldjhankar9476
    @oldisgoldjhankar9476 2 ปีที่แล้ว +3

    Yeh hybrid honi chaheeye petrol option bhi honi chaheye

  • @sjvd3597
    @sjvd3597 2 ปีที่แล้ว +3

    U r taking abt bike , how rascal u used imrans name. Tell this to ur papas Nawaz, zardareis and disels .

    • @ibaadshahid6944
      @ibaadshahid6944 2 ปีที่แล้ว +1

      Yes lagta kuch aiysa h hum log mukhlis insan ko bad me samjhty hain

  • @quranitopiks533
    @quranitopiks533 2 ปีที่แล้ว +1

    اگر بیٹری کے ساتھ سولر سسٹم بھی ہوتا تو لمبا سفر بھی بے فکری کے ساتھ ہوتا۔

    • @msbtechvlog2048
      @msbtechvlog2048 ปีที่แล้ว

      Solar successful nai ha bike k lee ey as engineer I am telling...

  • @g.l.nfashion7561
    @g.l.nfashion7561 2 ปีที่แล้ว +2

    Best invention 🥰🥰