اپنے جنازے یا کفن کی بات کرنا عیب نہیں ہاں اگر وہ کہتے کہ ہم حکومت یا کسی اور کا جنازہ پڑھ کے آئیں گے یا ان کو کفن پہنا کر آئیں گے تو پھر غلط ہوتا ۔ اپنی قربانی دیکر آگے بڑھنا تو بہترین سیاست ہے۔
آئین کے مطابق جب 245 لگا دیا تو آپ لوگوں نے کیوں آئین کو توڑا ۔۔جب آپکو سنجرانی میں جگہ دے رہے تھے تو کہوں ڈی چوک ہی آنا چا رہے تھے آپ ۔۔آپ جو مرضی کرے آپ لوگوں کے لیے سب جائز ھے ۔۔کیوں کہا ہم کفن پہن کر آئے گے ۔۔ہم نا آئے تو جنازے پڑھ دینا ہمارے ۔۔۔
Good sheer afzal
پاک فوج زندہ باد
اپنے جنازے یا کفن کی بات کرنا عیب نہیں ہاں اگر وہ کہتے کہ ہم حکومت یا کسی اور کا جنازہ پڑھ کے آئیں گے یا ان کو کفن پہنا کر آئیں گے تو پھر غلط ہوتا ۔
اپنی قربانی دیکر آگے بڑھنا تو بہترین سیاست ہے۔
اپنی اپنی ضد سب کو چھوڑنی پڑے گی۔
یار اب سارے ملک کے مفاد کا سوچو ۔
آئین کے مطابق جب 245 لگا دیا تو آپ لوگوں نے کیوں آئین کو توڑا ۔۔جب آپکو سنجرانی میں جگہ دے رہے تھے تو کہوں ڈی چوک ہی آنا چا رہے تھے آپ ۔۔آپ جو مرضی کرے آپ لوگوں کے لیے سب جائز ھے ۔۔کیوں کہا ہم کفن پہن کر آئے گے ۔۔ہم نا آئے تو جنازے پڑھ دینا ہمارے ۔۔۔
9Nov bi army our imported hakomath nai kia hai our 26 nov awam par firing army nai kia hai ye khud dahashth gard loog hain awam nahi hai