اس بچے کی آواز اور صلاحیت ما شا اللہ بہت ہے اللہ پاک مزید آواز میں بہتری لائے لیکن قاری عبد الباسط جیسی آواز اور اس آواز میں جو درد ہے وہ کہاں سے لاو گے
اللہ کی پیاری کتاب کو اچھے انداز میں بیان کیا ہے۔ بات ریکارڈز کی نہیں بات سمجھنے کی ہے کہ اللہ کے کلام پر ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں آج کا انسان تاریخ کو کیسے مسخ کر رہا ہے۔ کہاں مرحوم قاری باسط اور کہاں ہمارا پیارا بچہ اللہ اس بچے کو نظرِ بد سے بچائے۔ آمین
قاری عبدالباسط صاحب کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا اس بچے کے لئے ابھی کافی محنت کرنی پڑے گی اچھی تلاوت کرتا ہے اس میں کوئی شک نہیں قاری عبدالباسط صاھب استاذ القرا تھے
Koi kisi ka record nhi Tod ta h sb ko Allah ne sb ko bahtreen awaz se nawaza h sb apni jagah thik h ye kahna ki wo uska record tod dega koi kahta Qayamat tk nhi Tod sakta yr record todna hi q h aur agar tod bhi de to kya acchai aur burayi h isse kya faida hoga Deen ko agr todna hi h to apne nafs ko toda jo bahut zaruri h ye kl bhi zaruri tha aur ajj ke is afra tafri ke daur me bhi zaruri bs Qur'an ka record todna badi baat nhi h ek sans me koi surah padhna badi baat nhi hai badi baat to Qur'an pr Amal krna h Quran ke mutabik faisla krna Qur'an sikhna h parhana h Qur'an ko samjhna Qur'an ki tilawat kr ke record nhi bnana h blke Qur'an padh ke samjh ke uspr Amal krna aur kuch nhi
جب کسی کو لانچ کیا جائے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم کس کی نفی کر رہے ہیں قاری عبد الباسط تو آ نے والی اور گزری دو تین صدیوں میں دوبار مشکل سے ہی پیدا ہوں تاوقتیکہ اللّہ کریم کا حکم ہوا تو ممکن ہو سکے گا
ماشأاﷲ قاری حافظ ابوبکرصاحب آپنے سٹیج کا خیال دوسروں کی طرف جانے سے پرہیزفرمائیں ۔ اسکابھت فائدہ ھوگا۔ یہ یاد رکھنا۔ غزاء کااثر بھت ھوتاھے۔ ایسانہ ھو کہ نورانیت ختم ھوجاۓ۔ بھیس کے دوھود میں گدھی کے دوھود میں فرق واضح بکری میں علادہ فرق ھے ڈاچی کے کےدوھود میں علادہ فرق ھے عقائدنظریات ایمان کی بنیاد ھے۔ ھے۔👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
السلام علیکم اب یہ بچہ ہے قاری عبدالباسط صاحب کے مقام کو کہاں پہنچ سکتا ہے اور جب ابھی بڑا ہوگا اس کی اواز میں چینجنگ ائے گی دو سال بعد لوگوں نے اس کو پھر بھول جانا ہے قاری عبدالبا سدا بہار ان کے اواز
اللہ تعالیٰ اس بچے کو اچھے نصیب کے ساتھ سلامت رکھے مگر ہمارے لوگوں کی غلط روایت ہے تعریف اور شکایت میں تجاوز کرنا قاری باسط سے تو نہ ملائیں اللہ تعالیٰ اس سے بھی وقت کے ساتھ اچھی آواز عطا فرما سکتا ہے
جی قاری باسط کا ریکارڈ کوئی نہین لے سکتا کیونکہ کے وہ اخلاصِ نیت کہان سے لائوں گے دوست بہت زبردست فرمالیا اخلاص کی دولت کہان سے ملے۔ لیکن قاری صاحب بھی بہت اچھے ہیں اللہ تعالیٰ ترقی عطاء فرمائے
بچہ الحمدللہ بہت مبارک ہے قابلِ قدر ہے اپنے زمانے کا لاجواب قاری قرآن ہے اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کو اس کی انداز تلاوت کو اس کی آواز کو سلامت رکھے ہر لمحہ اپنی حفاظت بخشے آمین اور اس بچے کی تلاوت کو تلاوت دعوت بنا کر مقبول فرمائے آمین رہی بات امام القراء و المجودین کی تو ان کا ثانی کوئی نہیں ان کی تلاوت تلاوۃ خاشعہ تھی روح پرور تھی دلوں کو جھنجھوڑ کر اللّٰہ کریم کی طرف بے ساختہ متوجہ کرنے والی تھی انداز تلاوت نزول وحی کی کیفیت سے قریب کچھ لبریز تھا اس لحاظ سے ان کی تلاوت کا کوئی ثانی قیامت تک نہیں ہو سکتا اللّٰہ تعالیٰ قاری عبد الباسط نور اللہ مرقدہ کو جنت الفردوس میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کا ساتھ نصیب فرمائے آمین
ان بے شرموں کو جتنا مرضی سمجھائیں یہ کبھی گھٹیا حرکتوں سے باز نہیں آئیں گے ۔۔ دین سے محبت کرنے والوں کو ایسے چینل بلاگ کروانے کیلئے ایک گروپ بنانا چاہیے
قاری عبدالباسط صاحب کا ریکارڈ جو ہے وہ کوئی نہیں توڑ سکتا ہے صرف ویوز کے لئے اپ کا عبدالباسط صاحب کا جو ہے وہ نام استعمال نہ کریں بکی قاری ابوبکر صاحب بہت بہترین ماشااللہ ان کو اور برکت عطا فرمائے
Mashallh boat kamaal tilwat Hai. Laikin in logo ko sharam nhi aani, video ko popular karne ke liay fazool captions lagate hi rhein ge. Qari abdulbasit was second to none
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالٰی مزید ترقی عطا فرمائے اور ان کے والدین کے لئے آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے آمین ثم آمین
قاری عبد الباسط کا ریکارڈ کو ئ نہیں کرسکتا لیکن قاری ابوبکر بھائی کا بھی بہت پیاری آواز ہے ماشاءاللہ اللہ ان کو مزید ترقی عطا فرماۓ
جزاک اللہ جی
Beshak
قاری باسط کا ریکارڈ قیامت تک کوئی نہیں توڑ سکتا ،قاری باسط کا اخلاص اور آ واز میں درد کہاں سے لاؤ گے
قاری باسط تو قاری تھے
❤❤❤
پھر بھائی ان بدعتیوں کو دیکھو کیا کر رہے ہیں پیسے پھینک رھے کیا یہ اللہ کی کتاب کی تکریم ھے
غلط کمنٹ نہیں کیا کرو ۔ اللہ کے فضل سے سیکڑوں ان سے اچھے قاری آئے اور ان شاءاللہ اور آئے گا۔۔یہ بہت اچھے قاری ہیں
Achy Quran prny waly aty rahain ghy qiamat tk
So think positive
اللہ تعالی قبول فرمائے اور مزید ترقی عطاء فرمائے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب قاری ابوبکر صاحب نے اچھا پڑھا ہے اللہ تعالٰی نظر بد انکی حفاظت فرمائے
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ بہت اچھی آواز ہے لیکن قاری عبد الباسط کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپنے صحیح کہا اسوقت دنیا میں قاری عبدالباسط جیسا کوئی بھی نہیں ہے
Us ki awaz change he bhai but Abu bakr b bht peara prta hy
جزاک اللہ جی
Record torney ki baat hi fazool aur non sense hai
😂❤
اللہ تعالیٰ اس بچے کو اور اس کے والدین کو مزید ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ
Ammeen❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک کا اس ننھے قاری کو ہمیشہ سلامت رکھے
جزاک اللہ جی
فالتو باتوں سے پرہیز کیاجائے
باقی حافظ ابوبکر صاحب اپنے مثال آپ
جزاک اللہ جی
G MashAllah boht ache bat ki Allah Hume nfaq se buchai😢
قاری عبد الباسط صاحب رحمۃ اللّٰہ کا ریکارڈ کوئ نہیں توڑ سکتا اپنے ویوز بڑھانے کیلئے اتنے بڑے قاری کے ساتھ مقابلہ لکھنا ادب کے خلاف ہے
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ
باقی یہ فلا کا ریکارڈ فلا کا ریکارڈ ہے یہ چیزے چھوڑ دونوں قاری ما شاءاللہ اچھے ہے اللہ تعالیٰ کا کلام سنارہے ہے
جزاک اللہ جی
لیکن یہ کہنا کہ قاری باسط کا ریکارڈ توڑ دیا کہاں کی دانشمندی ہے.
Please not competition in quran
JazakullAllah
قاری عبدالباسط کیا ایسے ہی پڑھتے تھے ویڈیو زیادہ سننے کی غرض سے تھوڑی سی شرم کرنی چاہیۓ جھوٹ بولنے پر اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرماۓ
اس بچے کی آواز اور صلاحیت ما شا اللہ بہت ہے اللہ پاک مزید آواز میں بہتری لائے لیکن قاری عبد الباسط جیسی آواز اور اس آواز میں جو درد ہے وہ کہاں سے لاو گے
جزاک اللہ جی
Bilkul
۔ما شاءاللہ تلاوت تو اچھی ھے لیکن قاری باسط جیسا کوئی نہیں ہوسکتا
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت 🌹🌻🌺🌼 اللہم زد فزد 🌹🌻🌻🌻🌼🌼🌻
جزاک اللہ جی
اللہ تعالی اس بچے کو اور اس کے والدین کو مزید عزتوں سے نوازے امین
جزاک اللہ
قاری عبدالباسط عبدالصمد کی مثال آج تک دنیا پیش کرنے سے قاصر ہے
جزاک اللہ جی
قرآت ماشاءاللہ بھرحال کوشش
جزاک اللہ جی
قاری عبد الباسط اس دنیا میں ایک ہی تھا پر اللہ تعالیٰ جس کو توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ جی
اللہ کی پیاری کتاب کو اچھے انداز میں بیان کیا ہے۔
بات ریکارڈز کی نہیں بات سمجھنے کی ہے کہ اللہ کے کلام پر ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں آج کا انسان تاریخ کو کیسے مسخ کر رہا ہے۔ کہاں مرحوم قاری باسط اور کہاں ہمارا پیارا بچہ اللہ اس بچے کو نظرِ بد سے بچائے۔ آمین
جزاک اللہ جی 🌹
قاری باسط کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا اللہ پاک ان کی مغفرت کرے آمین
جزاک اللہ جی
ابوبکر بھترین پڑھتا ھے لیکن قاری باسط کی اواز اب تک دنیا میں کوئی توڑنھی سکا
جزاک اللہ جی
جی یہ کہ سکتے ہیں کہ آج کے دور میں بہت اچھا پڑھنے والے ہیں ۔ بس اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین
قاری عبد الباسط اپنی مثال آپ تھے اس بچے کی آواز میں ابھی کچا پن باقی ہے
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے اللہ اور ترقی دیں
جزاک اللہ یا شیخ 🌹💖
ماشأاﷲ بہت ہے خوبصورت ❤❤❤❤❤❤🙌🙌🙌🙌👍❤👍❤👍❤👍❤👍❤🙌🙌🙌👌👌👌👌❤🙌❤🙌❤🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ جی
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah
ماشآءاللہ زبردست
جزاک اللہ جی
قاری عبدالباسط صاحب کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا اس بچے کے لئے ابھی کافی محنت کرنی پڑے گی اچھی تلاوت کرتا ہے اس میں کوئی شک نہیں قاری عبدالباسط صاھب استاذ القرا تھے
ریکارڈ توڑ دیاہے
جزاک اللہ جی
جزاک اللہ جی
Koi kisi ka record nhi Tod ta h sb ko Allah ne sb ko bahtreen awaz se nawaza h sb apni jagah thik h ye kahna ki wo uska record tod dega koi kahta Qayamat tk nhi Tod sakta yr record todna hi q h aur agar tod bhi de to kya acchai aur burayi h isse kya faida hoga Deen ko agr todna hi h to apne nafs ko toda jo bahut zaruri h ye kl bhi zaruri tha aur ajj ke is afra tafri ke daur me bhi zaruri bs Qur'an ka record todna badi baat nhi h ek sans me koi surah padhna badi baat nhi hai badi baat to Qur'an pr Amal krna h Quran ke mutabik faisla krna Qur'an sikhna h parhana h Qur'an ko samjhna Qur'an ki tilawat kr ke record nhi bnana h blke Qur'an padh ke samjh ke uspr Amal krna aur kuch nhi
جی بھاٸ آپ نے بھت اچھا لکھا ھے اللہ بھاٸ آواز میں مزید برکت دے لیکن ھم ھی اگر دین والے ویوز کیلۓ جھوٹ بولیں تو ھمیں آخرت کی فکر کرنی چاھیۓ
😮😮😮😮
جزاک اللہ جی ❤
ان بے شرموں کا دین سے کوئی تعلق نہیں انہیں صرف ویوز چاہیں ۔۔
اللہ تعالیٰ ان کو تباہ و برباد کرے
قاری عبد الباسط کا ریکارڈ انشاء اللہ قیامت تک کوئی شخص نہیں توڑ سکتے۔۔
جزاک اللہ جی
❤❤❤❤❤❤❤❤
تمام عزتیں ھی اللہ کیلئے ھیں
یہ قرآن مجید کی تلاوت
اس ھمارے بیٹے کو مزید اس دنیا اور آخرت میں کامیابیاں دلائے گی انشاء اللہ
جزاک اللہ جی
جب کسی کو لانچ کیا جائے تو ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم کس کی نفی کر
رہے ہیں قاری عبد الباسط تو آ نے والی
اور گزری دو تین صدیوں میں دوبار مشکل سے ہی پیدا ہوں تاوقتیکہ اللّہ کریم کا حکم ہوا تو ممکن ہو سکے گا
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ جتنی محبت مل رھی ھے لوگوں کی۔
اللہ اس بچے کو حاسدین کے شر سے اور نظر بد سے بچائے ۔۔۔آمین ثم آمین 🥀
جزاک اللہ
اللھم زدفزد
ق عبدالباسط سے بہت دور ہے
جزاک اللہ جی
ماشأاﷲ قاری حافظ ابوبکرصاحب
آپنے سٹیج کا خیال دوسروں کی طرف جانے سے پرہیزفرمائیں ۔
اسکابھت فائدہ ھوگا۔
یہ یاد رکھنا۔
غزاء کااثر بھت ھوتاھے۔
ایسانہ ھو کہ نورانیت ختم ھوجاۓ۔
بھیس کے دوھود میں
گدھی کے دوھود میں فرق واضح
بکری میں علادہ فرق ھے
ڈاچی کے کےدوھود میں علادہ فرق ھے
عقائدنظریات ایمان کی بنیاد ھے۔
ھے۔👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤bhot piari awaz
Masallah bht pyari awaz hai allha paak slamat rekha 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
جزاک اللہ جی
الله أكبر محمد صلى الله عليه واله وسلم
Allah bless you brother
جزاک اللہ
ماشاءاللہ۔۔۔بہت زیادہ خوبصورت تلاوت❤❤
جزاک اللہ یا شیخ 🌹
ماشاء اللہ عزوجل۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کو نظر بد سے بچائے آمین
جزاک اللہ جی
قارئ عبد الباسط صاحب رحمه الله تعالي جيساقاری قیامت تک نہیں آسکتا ہے
جزاک اللہ جی
ویوز لینے کیلئے اتنا بڑا جھوٹ نہیں بولنا چاھیے تھا بھائی. پلیز
جزاک اللہ جی 🌹
الشيخ عبد الباسط اسطورة لن تتكرر
جزاک اللہ یا شیخ
MASHAALAH BUHAT KHOOBSOORAT AWAZ HA LEKAN QARI ABDUL BASIT SB KA REKARD KOI NI TOR SAKTA ❤❤❤, 😭
جزاک اللہ جی
السلام علیکم اب یہ بچہ ہے قاری عبدالباسط صاحب کے مقام کو کہاں پہنچ سکتا ہے اور جب ابھی بڑا ہوگا اس کی اواز میں چینجنگ ائے گی دو سال بعد لوگوں نے اس کو پھر بھول جانا ہے قاری عبدالبا سدا بہار ان کے اواز
بالکل
جزاک اللہ جی 💖
Maa Shaa Allah piyari awaz hai..Lekn Qari Abdul basit sb ko filhal koi nai pounch Sakta..
جزاک اللہ جی
Koi kabhi pohnchay ga bi nahi qari abdul basit tak
قاری عبد الباسط اپنی مثال آپ تھے
جزاک اللہ جی
❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Meyray kehyal main thu Abu Bakar kee awaz main Qari Abdul Basit mehsoos horaha hai❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
MashAllah. But why we r comparing with Qari Abdul Basit. He is a legend and spiritual teacher.
جزاک اللہ جی
Allah is mery bhai ko lmbi zendagi de❤❤❤❤❤
قاری عبد الباسط ، مضت الدهور وما أتين بمثله. ولقد أتى فعجزن عن نظرائه
جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ حفاظت کرے بچے کا ابوبکر کا
جزاک اللہ جی
قاری عبد الباسط امام القراء ھے اس کا جانشین ابھی تک پیدا نھیں ھوا ھے
جزاک اللہ جی
MashaAllah subhanallah Ameen ♥️♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲
Ma Sha ALLAH Subhan ALLAH ALLAH hamarey bachon ko bhi AhlulQuraan banaye
Ameen
جزاک اللہ جی
قاری عبدالباسط کی ریکارڈ نہیں توڑ سکتی
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت آواز ہے
جزاک اللہ جی
Soch hy Qari basit tk pohchny ki butt Pyari awaz hy ❤
جزاک اللہ جی
یہ بچونگڑا the legend Qari Abdul basit کا ریکارڈ توڑے گا۔
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ 🤲❤اللہ پاک ا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور نزر بد سے بچا ے آ مین🤲🤲
جزاک اللہ
Qari Abu Bakr Ke Tilawat e Quran Buhat Achhi Hey Laykin Is Bachey Samyet Abhi Tuk Koye Qari
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے ابوبکر کو❤❤❤
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ سبحان اللہ
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ بہت خوب لیکن قاری عبد الباسط رحمتہ اللهِ علیہ کا ریکاڈ نہیں توڑ سکتے تلاوت میں وہ حلاوت ونداز
جزاک اللہ جی
Qari Abdul Basit RA jysa koi naheen hy Dunya mn,
جزاک اللہ جی
اللہ تعالیٰ اس بچے کو اچھے نصیب کے ساتھ سلامت رکھے مگر ہمارے لوگوں کی غلط روایت ہے تعریف اور شکایت میں تجاوز کرنا قاری باسط سے تو نہ ملائیں اللہ تعالیٰ اس سے بھی وقت کے ساتھ اچھی آواز عطا فرما سکتا ہے
جزاک اللہ جی
ماشاءالله buhat payri awaz hy magr qari basit kamal hain
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ بہت خوب
قاری ابوبکر کو شیعہ اور بریلوی
سٹیج پر جانے مکمّل اجتناب کریں
تاکہ یہ نعمت اس کیلئے باقی رہے
Ap fasadi kidher sa aa Gai ho fatoori
قاری باسط کا ریکارڈ کوئی نہیں توژ سکا
جزاک اللہ جی 🌹
Salamat raho Allah pak afiyat m rakhey
جزاک اللہ
Mashallah subhan Allah.Allah pak Qari Abu bkr ko slamat rakhyn.Ameen.
جزاک اللہ جی
قاری باسط کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا
جزاک اللہ جی
کیا بات ہے ماشاءاللہ
جزاک اللہ جی
جزاک اللہ جی
Qari Abdul basit aik Khuda ka mojza tha
Abdul Basit Abdul Samad ❤❤❤❤❤❤
قاری عدالباسط کاریکاڈ کوئ نہی توڑ سکتا جیلس لوگ اہیے کہے سکتےہیں
جزاک اللہ جی
اللہ تعالی ہم سب کو بھی خشوع خضوع سے قران پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ جی
Mashallah g Allah pak qabool farmy ameen
جزاک اللہ
جی قاری باسط کا ریکارڈ کوئی نہین لے سکتا کیونکہ کے وہ اخلاصِ نیت کہان سے لائوں گے دوست بہت زبردست فرمالیا اخلاص کی دولت کہان سے ملے۔
لیکن قاری صاحب بھی بہت اچھے ہیں اللہ تعالیٰ ترقی عطاء فرمائے
His Talwat is heart touching.
Very innocent and perfect Talwat
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے
جزاک اللہ جی
آمین وایاکم
ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله
جزاک اللہ جی
One like for palestain ❤
جزاک اللہ جی
Qari Basit sb k record torney ki baat se lakhon Quran sunney walon ki dil azaari hui. No doubt Qari Abu Bakr is good
جزاک اللہ جی
ماشااللہ اللہ قاری ابوبکر کو لمبی عمر دے بہت ٹاپ کا قاری ہے
جزاک اللہ جی
❤ mashallah bahut zabardast
جزاک اللہ
بچہ الحمدللہ بہت مبارک ہے
قابلِ قدر ہے اپنے زمانے کا
لاجواب قاری قرآن ہے اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کو اس کی انداز تلاوت کو اس کی آواز کو سلامت رکھے ہر لمحہ اپنی حفاظت بخشے آمین اور اس بچے کی تلاوت کو تلاوت دعوت بنا کر مقبول فرمائے آمین
رہی بات امام القراء و المجودین کی تو ان کا ثانی کوئی نہیں
ان کی تلاوت تلاوۃ خاشعہ تھی
روح پرور تھی دلوں کو جھنجھوڑ کر اللّٰہ کریم کی طرف بے ساختہ متوجہ کرنے والی تھی انداز تلاوت نزول وحی کی کیفیت سے قریب کچھ لبریز تھا
اس لحاظ سے ان کی تلاوت کا کوئی ثانی قیامت تک نہیں ہو سکتا اللّٰہ تعالیٰ قاری عبد الباسط نور اللہ مرقدہ کو جنت الفردوس میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کا ساتھ نصیب فرمائے آمین
جزاک اللہ جی 🌹
جزاک اللہ جی
ماشاءاللّٰہ بہترین میں بھی اپنے چینل پر قرآن کی تلاوت اپلوڈ کرتا ہوں ❤❤
جزاک اللہ
ویڈیو کے ویورز زیادہ کرنے کے لیے اضافی باتوں سے اجتناب بہتر ہے ۔۔۔
جھوٹ کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔
باقی لہجہ اپنے مثال آپ ہے
جزاک اللہ جی🌹
ان بے شرموں کو جتنا مرضی سمجھائیں یہ کبھی گھٹیا حرکتوں سے باز نہیں آئیں گے ۔۔
دین سے محبت کرنے والوں کو ایسے چینل بلاگ کروانے کیلئے ایک گروپ بنانا چاہیے
MASHA ALLAH ALLAH PAK BARKAT ATA FARMAAY
امین ثمہ امین
قاری عبدالباسط صاحب کا ریکارڈ جو ہے وہ کوئی نہیں توڑ سکتا ہے صرف ویوز کے لئے اپ کا عبدالباسط صاحب کا جو ہے وہ نام استعمال نہ کریں بکی قاری ابوبکر صاحب بہت بہترین ماشااللہ ان کو اور برکت عطا فرمائے
جزاک اللہ
Maashah allah
اللہ اس بچے کو سنی عقیدہ نصیب فرمائے
جزاک اللہ جی
یہ پکا سنی ھے بریلوی نھی ھے
Masha allha ❤ allha hmry bachon ko b Sadat ata kry Ameen ❤ rashk krty Hain mery kaan , r ankhin ....❤❤❤❤❤😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ
Qari abdul basit beast qari
جزاک اللہ جی
Masha Allah ❤Masha Allah ❤
جزاک اللہ جی
ما شاء اللہ
❤❤❤❤❤
جزاک اللہ جی
ماشاءاللہ سبحان اللہ بارک اللہ
جزاک اللہ جی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallh boat kamaal tilwat Hai.
Laikin in logo ko sharam nhi aani, video ko popular karne ke liay fazool captions lagate hi rhein ge. Qari abdulbasit was second to none
جزاک اللہ جی