Badi achi baat kahi aap nay custom ko Bata den takay bahir nikaltey hi aap ko loot lain airport per konsay achay log hain saray siasi bhartian hain bahir bhi dakait hain airport per bhi unhi kay banday hain
Airport par daku ke sahulat kaar baithe hayn. Aisa kis mulk main hota hae ? Pakistan ek mafia country banta ja raha hae. Overseas ne ab waise he Pakistan ka visit kam kar deya hae.
ٹیچر: آ بیل مجھے مار پر مضمون لکھیں ۔ شاگرد: ڈاکو بس کو روک کر ایک ایک مسافر کے چہرے اور سامان کو دیکھ کر سب کو دو حصوں میں الگ الگ کھڑا کر رہے تھے ۔ یعنی امیر اور غریب میں غریبوں کی لائن میں تھا اور فورآ وہاں سے نکل کر ڈاکوؤں کے سردار کے پاس جا کر سب سچ سچ بتا دیا کہ میرے پاس کتنا سونا چاندی اور روپے ہیں۔۔ پھر سردار نے الگ کرنے والے ڈاکو کو سزا دی اور بہت بے عزت کیا ۔ اور میرا سارا قیمتی سامان اور پیسے لے کر کہا میں تم سے بہت متاثر ہوا ہوں تم واقعی کسے اچھے گھر کے لگتے ہو۔۔ پھر یہ کہتے ہوے اس نے میرے پچھواڑے پر زور کی لات ماری اور تین چار تھپڑ بھی مارے اور کہا کے پہلے کیوں نہیں بولے ہمارا وقت بھی ضائع کیا۔۔۔ ہمیں اس واقعے سے یہ سبق ملتا ہے کہ شلوار کی جیب میں کیش چھپا کر رکھیں اور اپنے آپ کو پر سکون رکھیں اور آیت الکرسی کا مسلسل ورد جاری رکھیں انشاء اللہ خیر ہو گی۔۔
آج تک میں نے کسی پاکستان کو جامع اور مختصر الفاظ میں عوامی پیغام دیتے نہیں یکھا۔ نہ الفاظ پر اُن کا قابو ہوتا ہے۔ دھراتے بھی ایسے ہیں جیسے کہ سننے والے سماعت سے فارغ ہوں۔
Buy life insurance before traveling to Pakistan. Share your location with someone living overseas before reaching to Pakistan customs for currency declaration you are traveling with because your life isn’t guaranteed.
اسلام علیکم ، کیا بات ھے عوام جو اوورسیز پاکستانی ھیں ان کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنا پیسہ شو کرکے کتنا بیرون ملک سے لا رہے ہیں لیگل کر لیں جو کہ ھے ھی لیگل اور جو بڑے چور ڈاکو ھیں حکمران طبقے وغیرہ ان کو ہر طرح کی چھوٹ ھے جتنا مرضی مال بنائیں اور عوام کا پیسہ لوٹیں اور عیاشیاں کریں ملک س صندوق بھر بھر کرلے جائیں ، ان کے لیے کوئی پابندی نہیں کوئی قانون نہیں ،
اگر ائر پورٹ پر کسٹم کو رپورٹ کر دیں تو فاسٹ ٹریک یا بینک میں جمع کروانا معاملے کو الجھانے کا سبب اور خواہ مخواہ سردرد پیدا کرے گا۔یہ سہولت نہی بلکہ اوور سیزن کو وارننگ ہے کہ بھائی سر درد سے بچو ہنڈی اور دوسرے طریقے استعمال کرو
بھائ صاحب یہ کیسا خوفناک مشورہ آپ دے رہے ہیں ۔ ائرپورٹ پر کسٹم والوں کو پتا چلے تو وہ اپنے باہر کھڑے ساتھی ڈاکوؤں کو الرٹ کر دیتے ہیں جو راستے میں ہی لوٹ لیتے ہیں
Pakistan Customs walon pe aetabar kesay kia ja sakta hay? Better is to transfer money through banking channels. Customs walay khud choor, dako hein. Pakistan mein tou wesay hi Non-Residents ko sonay ki chirya samjha jata hay.
😢😢😢 So sad to know that we are not safe in dealing with any of the government departments… Have they forgotten that one day we are going to die and we will be answerable for all our deeds!
A.O.A Sir my knowledge about taxation has increased by watching your lectures videos. You are doing great job. Sir when registered person makes supplies to unregistered person so on that time section 8(1)m & 73(4) apply. Plz make a lecture on these sections because department is issuing many notices on this issue.
Bahir sey aaney waley pesey per to wesey hi tax nhi hona chahye ye idea nhi follow karna merey bheno aur Bhaio best he agar aap his mulik sey aaney ho wahan ka atm card le aayn aur apney liye tension create nhi karo is Bhai sahb ki advise pe
Reading all these comments, it is so so unfortunate to see such a lack of trust and confidence on our own institutions, on the security situation, highest level of insecurity and lack of trust, But it is no where in the world to declare money while entering a country, only if you go out’ you have to declare if it exceeds a certain amount. I pay my tax here, and i give this money tomy family or buy some property, why i need to pay double tax? Any logic? Why not facilitating people to bring money rather than to put them under such a pressure that they hesitate to send remittance?
@Faheem Mehboob is this procedure of declaring amounts at airport to customs upon arrival apply to resident Pakistanis also who have come from foreign visit having no income abroad but visited for personal purposes????
جناب ۔ باھر سے انے والا ایک ایک پیسہ حق حلال کی مزدوری کا ھوتا ھے ۔ آپ یہ قانون پاکستان سے نکلتے وقت شریف اور زرداری خاندان کے لئے بنائیں ۔ پھر شائد لوگ آپ کی بات کو سنجیدگی سے لیں ۔ ورنہ آپ کا کلپ ایک لطیفہ بن چکا ھے ۔ 😂
Sir if someone don't want to exchange foreign currency in local currency, keep money in foreign currency as cash for saving, in this way is it possible to declare in fbr? Or exchange slip is compulsary before reporting in fbr, please guide thanks
@Faheem Mehboob, if i go abroad to UAE from Pakistan on just visit visa with some currency in Dirhams. Do i need to report the remaining unspent amount while landing in Pakistan???
بھائی، میں دس ہزار ڈالر سے کم رقم ساتھ لایا ہوں۔ اور اسکو سیدھا بینک میں ہی تبدیل کروایا ہے۔ اور بینک نے مارکیٹ ریٹ سے کم ریٹ لگایا ہے۔ مگر میں نے نا کسٹم والوں سے ایئرپورٹ پر سلپ لی ہے اور نا ہی پاک ٹریک ایپ میں رجسٹر کر کے معلومات درج کروائی ہیں۔ اب میں کیا کروں؟ پیسے میں نے اپنے اکاؤنٹ میں رکھے ہیں۔ کسی فیملی ممبر کے اکاؤنٹ میں نہیں ۔ کیا پھر بھی مجھے ٹیکس پڑ سکتا ہے ؟
بھائی جب میرا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں ہے اور صرف بیرونِ مُلک سے کماتا ہوں۔ اور ویزا کاثبوت ہے اور بیرونِ ملک سالوں رہنے کا ثبوت ہے۔ تو صرف کیش رقم ساتھ لانے پر ٹیکس کیوں پڑے گا؟ دس ہزار ڈالر سے کم رقم ساتھ لانے پر کتنا فیصد ٹیکس ہے؟@@faheempracticallearning
@@faheempracticallearningکیا اب پاک ٹریک ایپ میں تفصیلات درجِ کر سکتا ہوں ؟ ابھی میں پاکستان میں ہی موجود ہوں۔ جبکہ رقم بینک میں پہلے ہی جمع کرا دی ہے ۔
@@BilalYousaf-mi2qi if no pakistan source of income, thn not required, but issue is there is so many taxes, for non Filer, if overseas plan to purchase any assets in pakistan thn so many taxes, that's why better to file return to avail benefits
ایئرپورٹ پہ کرنسی ڈییکلئر کرنے کی بجائے سیدھا زرداری صاحب کو یا شہباز شریف کو فون نہ کردیں؟ یہ پولیس، ایف آئی اے وغیرہ کے تعاون سے ہی تو سارے جرائم ہوتے ہیں انہیں بتا کر جائیں گے کہاں؟
Too many cases reported of money snatching after reporting. Bro. Believe me, when mobile was allowed on passport; they theft my passport number and a person in Abotabad register his Motorola mobile.
بہتر ہے پاکستان جانے سے پہلے ہی اپنے اکاؤنٹ میں درہم یا ڈالر بھیج دیں پاکستان میں آپ کے پیسے درہم یا ڈالر آپ کے نہیں۔ سب سے اچھا ہے اپنا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ استعمال کریں
سب کو مشورہ ھے ۔ اپنے پیسے خود کسی اکاونٹ میں بھیج کر جائیں اپنے ساتھ گھر تک کا خرچی پاک کرنسی میں لے جائیں ۔یا اپنے پیسے ادھر ھی اپنے آدمی کے پاس رکھیں صرف جانے کا خرجہ روپوں میں لے جائیں پھر اپنی ضرورت کے مطابق اپنے دوست یا رشتہ دار جسکو دے کر آئے ھو منگواتے رھیں
Yeh jo corrupt log boryan bhar bhar ke aate lejaate hain, in ko to aaj tak koi saza nahi hui, aur aam aadmi ke liye itne qanoon hain ke jaise Pakistan ka nizaam e qanoon dunya main No. 1 ho
A person has no bank account in Pakistan and perm resident of other country - What is the issue? 2) A person have Pakistani Passport by birth and is a not Pakistani resident by birth - Never visit the Pakistan - How he/she know that FBR planning to get the PIC
کتنی ہی فیملیز نیرون ملک سے پاکستان آنے پر ائیر پورٹ سے نکلتے ہی لوٹ لیا جاتا ہے کیونکہ ائیر پورٹ سے باہر منتظر لٹیرے انتظار می ہوتے ہیں اور یہ فافیہُ سرپرستی میں چل رہا ہے
بھائی کسی کو اتنے سخت قانون بنانے کی سمجھ بھی ائی ہے مجھے تو سمجھ ائی ہے یہ خود ہنڈی کو اپنانے کا مشورہ دے رہے ہیں کیوں کہ درحقیقت ہنڈی انہی کی ہوتی ہے اس طریقے سے یہ لوگ باہر کا پیسہ باہر ہی رکھ لیتے ہیں یہ بات سب کے سمجھنے کے لئے کافی ہے لہذا ہم سب لوگوں کو جو باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں اس کا کوئی نہ کوئی حل نکالنا چاہیے شکریہ
Better not to carry foreign currency while travelling to Pakistan, keep a minimum amount with you that you can bring back when you return, send your money to your RDA online and withdraw in Pakistan. KHAWARI SE BACHAIN AND BE SAFE.
Add an extra half day to your journey because all of this declaration to customs and banks... life is not going to be easy... First question will be... aap kia karte hain. Kitni der ke baad aiy ho Paisa kahan se lia. Pakistan kitni der thahren ge. And if they don't like your answers or your face OR you try to reason with them... that is it... you will be heading to ADIALA... not home.
I would recommend that the government should make it completely illegal to send or bring any currency to Pakistan. One hand they're begging IMF for the bail out and on the other hand they're creating as much obstacles as they can for the citizens to bring or send their own hard earned money which also helps the country. Not sure what the government is doing with the country shouldn't they be thankful if they can't do anything but citizens are doing great work on their own?.
بھائی صاحب جب کسٹم والے ڈالرز دےکھ نگے تو انکے موں پانی نھیں اجزاء گا بھر تنگ کرنے گے بعض اوقات لڑاء تک بات پونچھ جاتی ھے ڈالرز ھتیانے پوری کوشش کرتے ھیں تو
بہت شکریہ میرے بھائی آپ بے شک قانونی بات کر رہے ہیں لیکن اس وقت پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے ۔ایئرپورٹ سے نکلتے ہی آپ کو راستے میں لوٹ لیا جائے گا۔ اگر میں آپ کی جگہ ہوتا تو اتنی لبمی وڈیو کے بجائے یہ کہتا کہ فلحال پاکستان سفر نہ کریں ۔
Better send ur money before u go to pakistan. Exchange rate is very low as compare to Exchange in pak.. safe way... 2nd send ur money in different accounts from ur own account or ur family accounts
Fbr hr cheez ka tax lati ha uss ki information mn sub hota bi ha phir fbr ko hm na kioun batana hota ha ka hm na itna tax dia common insan ko in complications ka kia maalom j
پیارے بہن بھائیو۔۔۔۔۔آسان طریقہ اپنائیں۔۔۔پہلی بات اپنی جان بچائیں پاکستان ہی مت جائیں۔۔۔دوسری بات اگر مجبورا جانا بھی پڑے تو جانے سے پہلے پیسے اپنے کسی بھروسہ والے رشتہ دار بہن بھائی کے اکاؤنٹ بھجوا دیں اور جیب میں صرف ایک معمولی رقم لے کر جائیں۔۔۔اور ایئرپورٹ پر کہیں کہ خالی ہاتھ آیا ہوں۔۔۔اپنی اور اپنے خاندان کی جان بچائیں۔۔کیونکہ اب چور ڈاکوؤں کا،ہمارے ملک پر راج ہے۔۔
Badi achi baat kahi aap nay custom ko Bata den takay bahir nikaltey hi aap ko loot lain airport per konsay achay log hain saray siasi bhartian hain bahir bhi dakait hain airport per bhi unhi kay banday hain
Airport par daku ke sahulat kaar baithe hayn. Aisa kis mulk main hota hae ? Pakistan ek mafia country banta ja raha hae. Overseas ne ab waise he Pakistan ka visit kam kar deya hae.
پاکستان کی کسی ریاستی ادارے پر عوام کو اعتماد نہیں کیونکہ پاکستان کی ریاست اپنی ھی عوام قاتل ھے
hahahahahahahahahahahahahahahahahaha ye sara mulik he chorun se bara para hai.
Kindly also advise how to reach home safely after informing custom's people about the availability of foreign currency with you😂😂
😂😂😂
You are right
😂😂😂
Choron ko khud sy btana ha k mery pass ye kuch ha. Hahaha 😆
Exactly what I was thinking 😂 chor salay
It's a big risk even life risk to show money to custom in Pakistan.
Yes it is very risky
100%
I am 💯 agree
Exactly
ٹیچر: آ بیل مجھے مار پر مضمون لکھیں ۔
شاگرد: ڈاکو بس کو روک کر ایک ایک مسافر کے چہرے اور سامان کو دیکھ کر سب کو دو حصوں میں الگ الگ کھڑا کر رہے تھے ۔ یعنی امیر اور غریب
میں غریبوں کی لائن میں تھا اور فورآ وہاں سے نکل کر ڈاکوؤں کے سردار کے پاس جا کر سب سچ سچ بتا دیا کہ میرے پاس کتنا سونا چاندی اور روپے ہیں۔۔
پھر سردار نے الگ کرنے والے ڈاکو کو سزا دی اور بہت بے عزت کیا ۔
اور میرا سارا قیمتی سامان اور پیسے لے کر کہا میں تم سے بہت متاثر ہوا ہوں تم واقعی کسے اچھے گھر کے لگتے ہو۔۔
پھر یہ کہتے ہوے اس نے میرے پچھواڑے پر زور کی لات ماری اور تین چار تھپڑ بھی مارے اور کہا کے پہلے کیوں نہیں بولے ہمارا وقت بھی ضائع کیا۔۔۔
ہمیں اس واقعے سے یہ سبق ملتا ہے کہ شلوار کی جیب میں کیش چھپا کر رکھیں اور اپنے آپ کو پر سکون رکھیں اور آیت الکرسی کا مسلسل ورد جاری رکھیں انشاء اللہ خیر ہو گی۔۔
بہت لمبی بات کی آپ نے ایک بات کو بار بار نہ دوہرایں سخت بوریت ہے
😔
آج تک میں نے کسی پاکستان کو جامع اور مختصر الفاظ میں عوامی پیغام دیتے نہیں یکھا۔ نہ الفاظ پر اُن کا قابو ہوتا ہے۔ دھراتے بھی ایسے ہیں جیسے کہ سننے والے سماعت سے فارغ ہوں۔
@@luvmite2758 For law we need to understand in details, so that we can take benefits of law
انشاءﷲ ہم کوئی دوسرا راستہ تلاش کرینگے
صرف دوسرا ہی نہیں بلکہ تیسرا اور چوتھا طریقہ بھی اگر استعمال کرنا پڑا وہ بھی کریں گے۔
Buy life insurance before traveling to Pakistan. Share your location with someone living overseas before reaching to Pakistan customs for currency declaration you are traveling with because your life isn’t guaranteed.
Yes....😂😂😂
Did nawaaaz sharif and company declare money in suit cases😂
یہ ہم عوام کے لئےہے۔ شریفوں، زرداری بڑے چوروں اور لٹیرے اس میں شامل نہیں۔
اسلام علیکم ، کیا بات ھے عوام جو اوورسیز پاکستانی ھیں ان کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنا پیسہ شو کرکے کتنا بیرون ملک سے لا رہے ہیں لیگل کر لیں جو کہ ھے ھی لیگل اور جو بڑے چور ڈاکو ھیں حکمران طبقے وغیرہ ان کو ہر طرح کی چھوٹ ھے جتنا مرضی مال بنائیں اور عوام کا پیسہ لوٹیں اور عیاشیاں کریں ملک س صندوق بھر بھر کرلے جائیں ، ان کے لیے کوئی پابندی نہیں کوئی قانون نہیں ،
اگر ائر پورٹ پر کسٹم کو رپورٹ کر دیں تو فاسٹ ٹریک یا بینک میں جمع کروانا معاملے کو الجھانے کا سبب اور خواہ مخواہ سردرد پیدا کرے گا۔یہ سہولت نہی بلکہ اوور سیزن کو وارننگ ہے کہ بھائی سر درد سے بچو ہنڈی اور دوسرے طریقے استعمال کرو
Matlab paisa bilkul pakistan nahi baijna chaheye, chahey wo transfer ho ya cash ho , thanks samajh gaye
بھائ صاحب یہ کیسا خوفناک مشورہ آپ دے رہے ہیں ۔ ائرپورٹ پر کسٹم والوں کو پتا چلے تو وہ اپنے باہر کھڑے ساتھی ڈاکوؤں کو الرٹ کر دیتے ہیں جو راستے میں ہی لوٹ لیتے ہیں
Right sir
😂😂😂😂😂
True 😂
Yes exactly moat khreed lo. Asmaan se gira khajoor mn atka.
Ye jhoot bara reha
ہو سکتا ہے یہ انفارمیشن لیٹروں کو ملے نکلا بندہ ایئرپورٹ سے اتنا پیسہ لے کر ہاہاہاہا پاکستان ہے بھائی
100%
😂جناب جو پاکستان میں اس وقت حالات ہیں بندہ باہر ویسے ہی نہیں نکل سکتا تو پیسے لے کر پاکستان جانا تو موت ہے
SUBHANA ALLAH kamal ke information dy bhai ne
@@munzirisrashorts967 👍
Mamoo will follow you to snatch foreign currencies
اچھی انفارمیشن دی ہے شکریہ
👍
Pakistan Customs walon pe aetabar kesay kia ja sakta hay? Better is to transfer money through banking channels. Customs walay khud choor, dako hein. Pakistan mein tou wesay hi Non-Residents ko sonay ki chirya samjha jata hay.
😂😂😂100%
😢😢😢 So sad to know that we are not safe in dealing with any of the government departments…
Have they forgotten that one day we are going to die and we will be answerable for all our deeds!
A.O.A
Sir my knowledge about taxation has increased by watching your lectures videos. You are doing great job. Sir when registered person makes supplies to unregistered person so on that time section 8(1)m & 73(4) apply. Plz make a lecture on these sections because department is issuing many notices on this issue.
@faisalhmirajkhan2293 w.salam yes sure, I will prepare
Excellent information.jazak Allah
👍
behtar hai physical currency ley kr travel na kren, warna ye custom waly apny dacoo pechy lgaa dengy
😅😅😅😅😅😅 good 👍 👌 👏
بہت اعلٰی۔۔۔👌👌👌
@@abumuaviyah 👍
سادہ لوگوں کو پورا دن لگ جاے گا۔ بھت لمبا پروسیجر ھے
😔
agar Woh paise nah exchange kareh Pakistan meh just for emergency keh liyeh hai wus Ka Kia procedure hai
Your filer in Pak?
ہماری تو آدھی چھٹی تو ان مسائل کو حل کرنے میں ختم ہو جائے گی بہتر ہے کہ ہم اس حکومت کے دور میں پاکستان نہ آئیں 😢😢😢😢😢
😢😢😢true
They are Bucher
بہت اچھا تجزیہ کیا آپ نے
ویری گڈ
Bahir sey aaney waley pesey per to wesey hi tax nhi hona chahye ye idea nhi follow karna merey bheno aur Bhaio best he agar aap his mulik sey aaney ho wahan ka atm card le aayn aur apney liye tension create nhi karo is Bhai sahb ki advise pe
we can also declared, on online application, after that, we can report in tax return. As per law.
Reading all these comments, it is so so unfortunate to see such a lack of trust and confidence on our own institutions, on the security situation, highest level of insecurity and lack of trust,
But it is no where in the world to declare money while entering a country, only if you go out’ you have to declare if it exceeds a certain amount. I pay my tax here, and i give this money tomy family or buy some property, why i need to pay double tax? Any logic? Why not facilitating people to bring money rather than to put them under such a pressure that they hesitate to send remittance?
Choroon se kya expect karte ho Bhai, the Country is taken over by a group of Bandit decoits, ruled by Donkey's.
Excellent 👌
👍
This is only applicable in case you are carrying more than 10000 USD or it's equivalent in other currency or gold/jewelry
USD, even less thn 10K, we need to report, so that we can claim in tax return
Not for gold, this is only for currency
@@faheempracticallearningthe government app you are promoting is saying that. Please watch your own video
It is everywhere in the world. You have to declare only if the amount is more than 10k USD or equivalent
اس طرح کے قانون سے لوگ اپنی رکوع پاکستان نہیں بھیجیں گے وہ اپنی رقوم کیوں دوسروں کو شو کریں اور اپنا ٹائم ضائع کریں
nice of u Thanks
👍
ڈاکوؤں نے نئی واردات ایجاد کر لی ہے ہوشیار رہیں
Ham Naqad Passy Saath Nahi lain gy taky in sab janjaal sy Bach Jain our Choroin sy be Bach jain😂
@Faheem Mehboob is this procedure of declaring amounts at airport to customs upon arrival apply to resident Pakistanis also who have come from foreign visit having no income abroad but visited for personal purposes????
@@hassanshahzad2484 no
@@faheempracticallearning do we need to report the remaining amount on pass track as Resident Pakistani
Rastay main phir kia hoga
جناب ۔ باھر سے انے والا ایک ایک پیسہ حق حلال کی مزدوری کا ھوتا ھے ۔ آپ یہ قانون پاکستان سے نکلتے وقت شریف اور زرداری خاندان کے لئے بنائیں ۔ پھر شائد لوگ آپ کی بات کو سنجیدگی سے لیں ۔ ورنہ آپ کا کلپ ایک لطیفہ بن چکا ھے ۔ 😂
صرف لطیفہ ہی نہیں بلکہ بکواس کرتے چلے جا رہا ہے
Sir if someone don't want to exchange foreign currency in local currency, keep money in foreign currency as cash for saving, in this way is it possible to declare in fbr? Or exchange slip is compulsary before reporting in fbr, please guide thanks
@@sulaimanahmed7378 foreign currency account in Pak bank?
As Cash...
No need to tell anyone. No need to visit. The Pak COUNTRY is run by certified chor dakus.
Itna complicate process ho ga tu log hundi e karian gy.
If you are just visiting Pakistan do you still go through with this process? And how much foreign or pak rupees you can bring with you as a cash.??
The best way to avoid these lengthy procedures....Hondi...make legal procedures so difficult ..people use the illegal means...
@Faheem Mehboob, if i go abroad to UAE from Pakistan on just visit visa with some currency in Dirhams. Do i need to report the remaining unspent amount while landing in Pakistan???
@Faheem Mehboob please reply.
بھائی، میں دس ہزار ڈالر سے کم رقم ساتھ لایا ہوں۔ اور اسکو سیدھا بینک میں ہی تبدیل کروایا ہے۔ اور بینک نے مارکیٹ ریٹ سے کم ریٹ لگایا ہے۔ مگر میں نے نا کسٹم والوں سے ایئرپورٹ پر سلپ لی ہے اور نا ہی پاک ٹریک ایپ میں رجسٹر کر کے معلومات درج کروائی ہیں۔ اب میں کیا کروں؟ پیسے میں نے اپنے اکاؤنٹ میں رکھے ہیں۔ کسی فیملی ممبر کے اکاؤنٹ میں نہیں ۔ کیا پھر بھی مجھے ٹیکس پڑ سکتا ہے ؟
Yes, tax can be charged, at any time, for next time, report all transections
بھائی جب میرا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں ہے اور صرف بیرونِ مُلک سے کماتا ہوں۔ اور ویزا کاثبوت ہے اور بیرونِ ملک سالوں رہنے کا ثبوت ہے۔ تو صرف کیش رقم ساتھ لانے پر ٹیکس کیوں پڑے گا؟ دس ہزار ڈالر سے کم رقم ساتھ لانے پر کتنا فیصد ٹیکس ہے؟@@faheempracticallearning
@@faheempracticallearningکیا اب پاک ٹریک ایپ میں تفصیلات درجِ کر سکتا ہوں ؟ ابھی میں پاکستان میں ہی موجود ہوں۔ جبکہ رقم بینک میں پہلے ہی جمع کرا دی ہے ۔
Is it compulsory for an oversees pakistani to become filer?
@@BilalYousaf-mi2qi if no pakistan source of income, thn not required, but issue is there is so many taxes, for non Filer, if overseas plan to purchase any assets in pakistan thn so many taxes, that's why better to file return to avail benefits
Being filer still they deduct tax fm overseas return in banks they said remittance savings in banks tax applicable as per rule
behtr hy ky ap currency lany ky bjaey bank to bank transfer krain
Yes
And how to declare about the amount used with foreign credit/debit cards?
Good question
ایئرپورٹ پہ کرنسی ڈییکلئر کرنے کی بجائے سیدھا زرداری صاحب کو یا شہباز شریف کو فون نہ کردیں؟
یہ پولیس، ایف آئی اے وغیرہ کے تعاون سے ہی تو سارے جرائم ہوتے ہیں انہیں بتا کر جائیں گے کہاں؟
Too many cases reported of money snatching after reporting. Bro. Believe me, when mobile was allowed on passport; they theft my passport number and a person in Abotabad register his Motorola mobile.
The best way is to transfer money in your account through proper channel before arrival in Pakistan.
👍agreed
British passport holder ko bhee yai rule follow karna parlay ga
Yes
NO. They are just a visitor. They can carry less than 10k dollar cash with them as per international law, which Pakistan follows too.
@syedhyder1905 thank you
سر ایک سوال ہے کہ کیا ار ڈی اے اکاونٹ والے بھی انہی چار کنڈیشن کو فالو کریں گے
No, requirements for RdA, pls watch lecture of RDA, already available on channel
Kia yeh foregn Passport holder ko bhi krna pdta h?
No.
بہتر ہے پاکستان جانے سے پہلے ہی اپنے اکاؤنٹ میں درہم یا ڈالر بھیج دیں
پاکستان میں آپ کے پیسے درہم یا ڈالر آپ کے نہیں۔
سب سے اچھا ہے اپنا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ استعمال کریں
😂😂😂😂😂 woh hai loot layeee gayeee settin karvaaaa kar game kaar dayeee gayeee😊😊😊😊😅😅😅😅😅
سب کو مشورہ ھے ۔ اپنے پیسے خود کسی اکاونٹ میں بھیج کر جائیں اپنے ساتھ گھر تک کا خرچی پاک کرنسی میں لے جائیں ۔یا اپنے پیسے ادھر ھی اپنے آدمی کے پاس رکھیں صرف جانے کا خرجہ روپوں میں لے جائیں پھر اپنی ضرورت کے مطابق اپنے دوست یا رشتہ دار جسکو دے کر آئے ھو منگواتے رھیں
Yeh jo corrupt log boryan bhar bhar ke aate lejaate hain, in ko to aaj tak koi saza nahi hui, aur aam aadmi ke liye itne qanoon hain ke jaise Pakistan ka nizaam e qanoon dunya main No. 1 ho
ASSALAMUN Alaikum:-Brother-Bhaaee-Muhtarim:-MaaShaaALLAHH aaap-1-AIK-ZABARDAT-KAAM-KARR-RAHI-HAIN-:-FBR-DARKHAWAST-KARRAIN-K-SABB-LOAGE-PARRHAI-LIKHAI-NAA-HAIN-YAI-ISSTARRAH-K-FARM-FILL-KARRAIN-PHIRR-DASKHATT-KARRAIN:-BAHTAR-PASSPORT-PARRh-HEE-WO-OFFICER-YAA-KHUDD-LIKHH-LAI-AOUR-MUHAR-YAAA-STAMMP-KARRA-LAI. FEEAMAANALLAHH KAREEEEM
Yani public declare Karen Lekin PPP And MLN billions dollars foreign countries lejate hyn. In ki koi law NAHEEN.
You declare to customs and they would get their share
Bahi bank se change kerwane se pahle he 2% tex de deya
A person has no bank account in Pakistan and perm resident of other country - What is the issue? 2) A person have Pakistani Passport by birth and is a not Pakistani resident by birth - Never visit the Pakistan - How he/she know that FBR planning to get the PIC
if a person, not filing the return, thn no issue for this
There's a limit of 10000 dollars to bring without declaration.please clarify
@ejaznabi5300 even below limit, we need to report if subsequently you want to report in tax return
مجھے لگتا ہے کہ حکومت چاہتی ہیں کہ لوگ دوسرا راستہ اختیار کریں۔
کتنی ہی فیملیز نیرون ملک سے پاکستان آنے پر ائیر پورٹ سے نکلتے ہی لوٹ لیا جاتا ہے کیونکہ ائیر پورٹ سے باہر منتظر لٹیرے انتظار می ہوتے ہیں اور یہ فافیہُ سرپرستی میں چل رہا ہے
Please tell us law for seamen's thanks
👍👍👍
👍
❤❤❤❤
👍
To carry cash money is Risky everywhere. Now world is operating at electronic transferr
@@qaisershehzad6212 agreed, keeping minimum money during traveling
تا کہ وردی والے ڈاکو تیار ہو جائیں
او بھائی میں کشمیر کا رہنے والا ہوں میرے اوپر بھی یہی قانون ہے
Kaun sa Kashmir India wala Pakistan wala
میرے بھائی کشمیر میں اگر پیسے پاکستانی چلتے ہیں تو وہ پاکستان ہی ہے
Mery pas 20k riyal han 5 din tk ma ne Pakistan chutti jana hai... Mera dil hai ma Pakistan bank transfer kr dun...mera apna account hai hbl ka...
Yes, this is good option, transfer in your bank, and keep minimum amount with your, during traveling
phir to acha hai k RDA dollor account main directs bahir sy hi tranfer kr dain tranfer kr dain
Yes, I have also explained in RDA lecture as well.
بھائی کسی کو اتنے سخت قانون بنانے کی سمجھ بھی ائی ہے مجھے تو سمجھ ائی ہے یہ خود ہنڈی کو اپنانے کا مشورہ دے رہے ہیں کیوں کہ درحقیقت ہنڈی انہی کی ہوتی ہے اس طریقے سے یہ لوگ باہر کا پیسہ باہر ہی رکھ لیتے ہیں یہ بات سب کے سمجھنے کے لئے کافی ہے لہذا ہم سب لوگوں کو جو باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں اس کا کوئی نہ کوئی حل نکالنا چاہیے شکریہ
Itna procedure adopt krny se behtr hai mein currency gift hi kr k aa jaon.
ساری ڈیٹیل بتائیں اور پھر لٹ جائیں
2کام کیا آپ نے تو بہت سارے کام بتا دئے ہیں۔ یہ کسٹم والے اتنی آسانی سے تو ہیلپ کرنے والےتو نہیں ہیں۔
Only if it is more than $10K.
Better not to carry foreign currency while travelling to Pakistan, keep a minimum amount with you that you can bring back when you return, send your money to your RDA online and withdraw in Pakistan. KHAWARI SE BACHAIN AND BE SAFE.
Don't send remittance through banks use other options
کیا یہ غیر ملکی شہریت رکھنے والوں پر بھی یہ قانون لاگو ہوتا ہے؟
@@punjabitvbyrawalrath yes, if your falling tax return in pakistan as well
@@faheempracticallearning
نہیں میرے پاس تو برٹش پاسپورٹ ہے اور میں پاکستان میں نہ کاروبار کرتا ہوں نہ ٹیکس ریٹرن بھرتا ہوں
MASHALLAH.
👍
I bring nothing and use the ATM and if I need money my family gives me the money and I transfer them back .
👍 👍 secure way
Add an extra half day to your journey because all of this declaration to customs and banks... life is not going to be easy... First question will be... aap kia karte hain.
Kitni der ke baad aiy ho
Paisa kahan se lia.
Pakistan kitni der thahren ge.
And if they don't like your answers or your face OR you try to reason with them... that is it... you will be heading to ADIALA... not home.
I asked them on air port declaration of form ther is know form available .
I would recommend that the government should make it completely illegal to send or bring any currency to Pakistan. One hand they're begging IMF for the bail out and on the other hand they're creating as much obstacles as they can for the citizens to bring or send their own hard earned money which also helps the country. Not sure what the government is doing with the country shouldn't they be thankful if they can't do anything but citizens are doing great work on their own?.
سوال یہ ہے کہا اگر کوئی شخص پیسے ہی نا لاے تو ایپ ڈاونلڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
بھائی صاحب جب کسٹم والے ڈالرز دےکھ نگے تو انکے موں پانی نھیں اجزاء گا بھر تنگ کرنے گے بعض اوقات لڑاء تک بات پونچھ جاتی ھے ڈالرز ھتیانے پوری کوشش کرتے ھیں تو
App thk kah rahay Hy
@@javaidiqbal4910 👍
😢بھائی جان بندہ اپ سے پوچھے کہ پاکستان میں کون سا قانون ہے وہاں تو جنگل کا قانون ہے
and after telling them dakoo will follow u all the way to your home. becuae dakoo is not other than staff.
ایسا ھم نہیں کر سکتے
بہت شکریہ میرے بھائی آپ بے شک قانونی بات کر رہے ہیں لیکن اس وقت پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے ۔ایئرپورٹ سے نکلتے ہی آپ کو راستے میں لوٹ لیا جائے گا۔
اگر میں آپ کی جگہ ہوتا تو اتنی لبمی وڈیو کے بجائے یہ کہتا کہ فلحال پاکستان سفر نہ کریں ۔
Jitna B Tex de do. Govt na karza phir B nai otarna
Yani agr آپ naebshi loto to airport کے amala hi lotway day zabardas
Aaj kal tu 10 rupaye kisi ki pocket men hon bas kisi ko bta do.. Phir aqp nahi ya wo paisy nahi
Better send ur money before u go to pakistan. Exchange rate is very low as compare to Exchange in pak.. safe way... 2nd send ur money in different accounts from ur own account or ur family accounts
Bayra garak ISS Adary Ka. Or iski policy bnany waly ka
Fbr hr cheez ka tax lati ha uss ki information mn sub hota bi ha phir fbr ko hm na kioun batana hota ha ka hm na itna tax dia common insan ko in complications ka kia maalom j
Yes, agreed, but if someone is eligible and having income or assets, as per law, thn tax return need to file as per law.
پیارے بہن بھائیو۔۔۔۔۔آسان طریقہ اپنائیں۔۔۔پہلی بات اپنی جان بچائیں پاکستان ہی مت جائیں۔۔۔دوسری بات اگر مجبورا جانا بھی پڑے تو جانے سے پہلے پیسے اپنے کسی بھروسہ والے رشتہ دار بہن بھائی کے اکاؤنٹ بھجوا دیں اور جیب میں صرف ایک معمولی رقم لے کر جائیں۔۔۔اور ایئرپورٹ پر کہیں کہ خالی ہاتھ آیا ہوں۔۔۔اپنی اور اپنے خاندان کی جان بچائیں۔۔کیونکہ اب چور ڈاکوؤں کا،ہمارے ملک پر راج ہے۔۔
آہستہ بولو ٹھر ٹھر کر سمجھاؤ۔ گر گر گر گر پیچیدہ باتیں ہیں۔ کل کل کل کل کل کل
😔