السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ بخیر ہوں گے میں اشفاق عالم ابو طاہر اتر دیناج پور مغربی بنگال سے ہوں۔ شیخ! آپ سے ادبا و احتراماً گزارش ہے کہ آپ بے نمازی کے جنازے کے تعلق سے یوٹیوب پر ایک بیان دیں۔ (یعنی ایک شخص ایسا ہے جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی نماز نہیں پڑھی اور اسی حالت میں وہ فوت ہو گیا۔۔۔ کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟) اور اس تعلق سے تفصیلی گفتگو کریں۔ جیسے جامعہ سلفیہ بنارس اور سعودی مجلس افتاء اور علامہ بن باز و شیخ عثیمین رحمہما اللہ وغیرھم کے فتاوے بھی پیش کریں۔ تاکہ ہم سب مستفید ہوں۔ (اسی طریقے سے گاؤں اور سماج میں سدھار لانے کے لئے علماء و شرفا بے نماز کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کریں۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہوگا؟) شیخ کتاب وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ دے گا۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ونفع بکم الاسلام والمسلمین
AWESOME EXPLANATION
JAZAKALLAH KHAIR W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM
🎉 Mashallah Subhanallah Allah Sub Ka Malik Ha
Maa sha Allah
Mashaallah..sahi baat hai
ماشاءاللہ
Mashaallah
Allahamdolillah
ماشاء اللہ❤ جزاک اللہ خیر
Mashallah and may Allah bless you
masallah i like him may allah reward
him ameen
Barakallahu feek Shaikh 💐
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جزاكم الله خيرا!
JAZALLAH KHAIRAN KATHEERAN SHAIKH.
"RABBI ZIDNI ILMA"
Jazakallahu khaira shaikh
Mash Allah
Masha allah
Jazakallahu khair
بارك الله فيك
Jazakallah
Jazak Allah khair
As salam alaikum sheikh
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ آپ بخیر ہوں گے
میں اشفاق عالم ابو طاہر
اتر دیناج پور مغربی بنگال سے ہوں۔
شیخ!
آپ سے ادبا و احتراماً گزارش ہے کہ آپ بے نمازی کے جنازے کے تعلق سے یوٹیوب پر ایک بیان دیں۔ (یعنی ایک شخص ایسا ہے جنہوں نے اپنی زندگی میں کبھی نماز نہیں پڑھی اور اسی حالت میں وہ فوت ہو گیا۔۔۔ کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟) اور اس تعلق سے تفصیلی گفتگو کریں۔ جیسے جامعہ سلفیہ بنارس اور سعودی مجلس افتاء اور علامہ بن باز و شیخ عثیمین رحمہما اللہ وغیرھم کے فتاوے بھی پیش کریں۔ تاکہ ہم سب مستفید ہوں۔
(اسی طریقے سے گاؤں اور سماج میں سدھار لانے کے لئے علماء و شرفا بے نماز کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کریں۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہوگا؟)
شیخ کتاب وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔
اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ دے گا۔
جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ونفع بکم الاسلام والمسلمین
As salam alaikum
Assalamu allaikum
Ya Mujhe nafamen ilam ata farma
Is dars ki PDF mil sakti hai
bit.ly/توحید
@@BengaluruDuroos jazak Allah qair