السلام علیکم میری پیاری بہن ماشاءاللہ بہت ہی پیاری خوبصورت ویڈیو شیئر کی اپ نے اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے اپ کو اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے اباد رکھے امین
بہت مبارک ہو پیاری سسٹر اللّہ پاک نے اپکو گھر دےدیا ذاتی ❤❤❤ سسٹر لوگ بہت بے حس ہیں ۔ صرف جزبات سے کھیلتے ہیں چلو اللّہ پاک نے آپکی مدد کی یہ اچھا ہوگیا ۔۔۔۔
خیر مبارک سسٹر اپ کا بھی بہت بہت مبارک ہو کہ اپ کی بہنیں گھر لے لیا ہے جی بالکل ٹھیک کہا اپ نے لوگ بالکل بے حس ہوتے ہیں دوسروں کے جذبات سے کھیلتے ہی ہیں چلو کوئی نہیں گھر تو ہم نے ماشاءاللہ سے لے ہی لیا ہے یہی ہے کہ دو سال ذرا تنگ ہو جائیں گے خرچے سے لیکن یہ کہ میرے بچوں کی چھت مجھے مل گئی ہے
السلام علیکم میری پیاری بہن اللہ پاک کو اپ کو سلامت رکھے ساری فیملی کے ساتھ اور اپ سب چیزوں کو ایک سائیڈ پہ رکھیں چھوڑیں اپنا دماغ خراب نہیں کریں اپنا دل کو نہیں لگائیں کسی بات کو بھی اللہ پاک نے اتنا کر دیا تو اتنا بھی ہو جائے گا ان سب سے زیادہ جو بڑی رقم تھی وہ انشاءاللہ اپ کی ادا ہو جائے گی انشاءاللہ اللہ پاک پوری کرنے والا اللہ پاک نے اتنا بڑا احسان کیا ہے اپ پہ میری طرف سے میرے سب گھر والوں کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو اللہ اپ کے نصیب کرے اللہ اپ کے بچوں کے نصیب کرے اللہ پاک ان کو بھی جزائے خیر دے جنہوں نے اپ کو اپ کو ساتھ اتنا بڑا ہیلپ کیا ہے اللہ تعالی ان کو بھی صاحب اولاد کرے اور میرا تو بہت دل خوش ہوا اپ یقین کرو کہ ا چھوڑیں سب باتوں کو ایک سائیڈ پہ رکھیں اور اتنی بڑی اللہ پاک نے اپ کو خوشی دے دی ہے اپنی چھت دے دی ہے تو اس سے بڑھ کے اور خوشی کیا ہے اور جو اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی اصلیت دکھاتے ہیں جو برے ہوتے ہیں وہ اپنے اعمال کے ساتھ جائیں گے انشاءاللہ چھوڑیں سب سے ایک سائیڈ پہ رکھیں سب
وعلیکم السلام میری پیاری بہن اپ سب کی دعاؤں سے ہم نے ماشاءاللہ سے اپنا گھر لے لیا ہے ہم بہت خوش ہیں لیکن پیسے بہت زیادہ ہیں تو جس جس بھائی نے ہمیں کہا تھا تو اگر وہ ان ٹائم پہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس نہیں ہے تو دکھ تو ہوتا ہے کیونکہ ہم بہت زیادہ امیر لوگ نہیں ہیں بڑی مشکل سے ہم نے پیسے اکٹھے کیے ہیں اپنے گھر کے لیے اور سب سے زیادہ سپورٹ ہمیں بڑے بھائی مطلب کہ میرے بڑے جیٹھ کر رہے ہیں تو انہوں نے ہمارے ساتھ ہی رہنا ہے تو چلیں کوئی نہیں گھر تو ہم نے لے ہی لیا ہے جب پیسے ایک سال اور ذرا لیٹ دے دیں گے تو بہت بہت شکریہ اپ نے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا بس ہمارے لیے دعا کرنا کہ اللہ پاک ہمیں اپنے گھر میں خیر خیریت سے لے کے جائے
Fantastic presentation, Rabia Family Vlogs! Looks and sounds amazing! Excellent sharing. Continued success. God bless.
Many many thanks my dear friend 💞
FW. Thank you for sharing. Wishing you lots of success😀😀😀😀😀
Thanks for the visit
السلام علیکم میری پیاری بہن ماشاءاللہ بہت ہی پیاری خوبصورت ویڈیو شیئر کی اپ نے اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے اپ کو اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے اباد رکھے امین
Boht boht shukriya bhai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیاری ویڈیو ہے ❤❤❤❤
Boht boht shukriya
MashAllah
Mashallah
بہت مبارک ہو پیاری سسٹر اللّہ پاک نے اپکو گھر دےدیا ذاتی ❤❤❤ سسٹر لوگ بہت بے حس ہیں ۔ صرف جزبات سے کھیلتے ہیں چلو اللّہ پاک نے آپکی مدد کی یہ اچھا ہوگیا ۔۔۔۔
خیر مبارک سسٹر اپ کا بھی بہت بہت مبارک ہو کہ اپ کی بہنیں گھر لے لیا ہے جی بالکل ٹھیک کہا اپ نے لوگ بالکل بے حس ہوتے ہیں دوسروں کے جذبات سے کھیلتے ہی ہیں چلو کوئی نہیں گھر تو ہم نے ماشاءاللہ سے لے ہی لیا ہے یہی ہے کہ دو سال ذرا تنگ ہو جائیں گے خرچے سے لیکن یہ کہ میرے بچوں کی چھت مجھے مل گئی ہے
MashAllah so beautiful ❤❤❤❤
MashAllah ❤❤❤❤
Walaikum assalam 🎉 alhamdulillah
السلام علیکم میری پیاری بہن اللہ پاک کو اپ کو سلامت رکھے ساری فیملی کے ساتھ اور اپ سب چیزوں کو ایک سائیڈ پہ رکھیں چھوڑیں اپنا دماغ خراب نہیں کریں اپنا دل کو نہیں لگائیں کسی بات کو بھی اللہ پاک نے اتنا کر دیا تو اتنا بھی ہو جائے گا ان سب سے زیادہ جو بڑی رقم تھی وہ انشاءاللہ اپ کی ادا ہو جائے گی انشاءاللہ اللہ پاک پوری کرنے والا اللہ پاک نے اتنا بڑا احسان کیا ہے اپ پہ میری طرف سے میرے سب گھر والوں کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو اللہ اپ کے نصیب کرے اللہ اپ کے بچوں کے نصیب کرے اللہ پاک ان کو بھی جزائے خیر دے جنہوں نے اپ کو اپ کو ساتھ اتنا بڑا ہیلپ کیا ہے اللہ تعالی ان کو بھی صاحب اولاد کرے اور میرا تو بہت دل خوش ہوا اپ یقین کرو کہ ا چھوڑیں سب باتوں کو ایک سائیڈ پہ رکھیں اور اتنی بڑی اللہ پاک نے اپ کو خوشی دے دی ہے اپنی چھت دے دی ہے تو اس سے بڑھ کے اور خوشی کیا ہے اور جو اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی اصلیت دکھاتے ہیں جو برے ہوتے ہیں وہ اپنے اعمال کے ساتھ جائیں گے انشاءاللہ چھوڑیں سب سے ایک سائیڈ پہ رکھیں سب
وعلیکم السلام میری پیاری بہن اپ سب کی دعاؤں سے ہم نے ماشاءاللہ سے اپنا گھر لے لیا ہے ہم بہت خوش ہیں لیکن پیسے بہت زیادہ ہیں تو جس جس بھائی نے ہمیں کہا تھا تو اگر وہ ان ٹائم پہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس نہیں ہے تو دکھ تو ہوتا ہے کیونکہ ہم بہت زیادہ امیر لوگ نہیں ہیں بڑی مشکل سے ہم نے پیسے اکٹھے کیے ہیں اپنے گھر کے لیے اور سب سے زیادہ سپورٹ ہمیں بڑے بھائی مطلب کہ میرے بڑے جیٹھ کر رہے ہیں تو انہوں نے ہمارے ساتھ ہی رہنا ہے تو چلیں کوئی نہیں گھر تو ہم نے لے ہی لیا ہے جب پیسے ایک سال اور ذرا لیٹ دے دیں گے تو بہت بہت شکریہ اپ نے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا بس ہمارے لیے دعا کرنا کہ اللہ پاک ہمیں اپنے گھر میں خیر خیریت سے لے کے جائے
Beautiful video mashaAllah
Many many thanks
Allah Pak ap logon ko rehna naseeb farmey ameen ❤️❤️
Ameen suma ameen boht boht shukriya sister apka
Beautiful sharing ❤❤❤❤
Thank you! 🤗
Mashallah ❤❤❤❤bhot Mubarak ho sister bhot Khushi hoe ap NY apna Ghar ly Lia
G sister bs ap sb behn bhaeon ki duaen sy or bary Bhai ki sport ki waja sy Mila hai
Beautiful
Mubarak ho sister g Allah pak ap k naseeb kray ameen or ager Allah pak ny ghr dya hy to paesay ka bandobast kry ga
خیر مبارک بہن اپ کو بھی مبارک ہو جی یہ بات تو ہے پیسے تو اتر ہی جانے ہیں تو انشاءاللہ ہم نے گھر لے لیا ہے
@@Train_tv_22 Allah pak sub ki madad frmayen gy
Allh salamat rakhe
Ameen boht boht shukriya
❤❤🎉🎉
VERY BEAUTIFUL👍
Thank you very much
Sister esy kon pessy Deta hy ye SB bus fazool ki baten Hoti hn
G sister bilkul thek kaha ap ne
Nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Thanks
Sister kitny Ka Lia Ghar
90 lakh ka
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیاری ویڈیو ہے ❤❤❤❤❤❤
شکریہ جی
MashAllah
Mashallah
Jazak Allah
MashAllah
MashAllah
MashAllah