صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کچھ بدبخت لوگوں نے " وآلہ " کو درود میں سے نکال دیا ہے ، افسوس کہ اِس سے آلِ محمد (علیہ السلام ) کا ذرہ برابر بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ آلِ محمد (علیہ السلام ) کا مرتبہ اِس طرح کم ہوگا ۔ فقط نُقصان کمی ،کجی کرنے والوں کا ہوگا اور کسی کا بھی نہیں ۔ رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) پر لاکھوں ، کروڑوں درود و سلام .
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے جاچکے۔۔۔دنیا سے پردہ کر چکے۔۔۔دنیا سے وفات پا چکے۔ ۔ ۔ تمام انسان جن میں اب روح نہیں رہی وہ دنیا سے رخصت ہو چکے۔ ۔ ۔ ان کا جسم تو زمین میں مدفون ہے۔۔۔لیکن ان کی روح کا معاملہ عالم برزخ میں ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ انبیاء کرام اور مومن مرد اور عورت کو زمین کی مٹی چھو بھی نہیں سکتی۔ ۔ ۔ یہ انبیاء کرام اور شہداء کے رزق کا معاملہ عالم برزخ کا معاملہ ہے نہ کہ قبر میں انہیں کھانا ملتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ وسیلہ کے لیے ویڈیو پہ کلک کیا تھا پتہ نہیں گاڑی کا اسٹیرنگ کس طرف موڑ دیا ہے۔۔۔ But Worth Debate
ضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا : میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ مجھے شفا دے نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تو چاہے تو میں تیرے لیے آخرت کی بھلائی چاہوں اور وہ تیرے لیے بہتر ہے اور اگر تو چاہے تو میں دعا کر دوں ۔‘‘ اس نے کہا : دعا ہی کر دیجیے ۔ نبی ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ خوب اچھی طرح وضو کر کے دو رکعتیں پڑھے ، پھر یہ دعا مانگے : ( اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِىِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّى قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّى فِى حَاجَتِى هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِىَّ ) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور نبی رحمت حضرت محمد ﷺ کے ذریعے سے تیری طرف توجہ کرتا ہوں ۔ اے محمد ! میں آپ کے ذریعے سے اپنی اس حاجت کے سلسلے میں اپنے رب کی طرف توجہ کرتا ہوں تاکہ وہ حاجت پوری ہو جائے ۔ اے اللہ ! نبی ﷺ کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما ۔‘‘ ابواسحاق نے کہا : یہ حدیث صحیح ہے ۔
اسی وسیلے کی چکر میں یہود نے عزیر ابن اللہ ،عیسائیوں نے عیسی ابن اللہ اور شیعوں نے پنج تن کے وسیلے کے بغیر دعا قبول نہ ہونے کی نوید دی اور آج کل کے بریلویوں نے اور بعض دیوبندیوں نے زندہ کیا مردوں کے وسیلے سے مانگ کر انڈیا کے بتوں کے پجاریوں کو پیچھے چھوڑا ہے۔۔۔۔اللہ کسی کی بخشش میں کسی کا محتاج نہیں۔۔۔۔بلکہ بندے کو اپنا عمل اور اللہ کے اسماء مبارکہ کے وسیلے سے مانگنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔بس
@@syedkazmi6744 جناب اسلام کی تعلیمات کو ان حالات میں رکھ کر دیکھیں کہ جب نبی اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث فرمایا گیا۔ عیسائیوں کے مشرکانہ عقائد ، یہودیوں کا خود کا الله کا خودساختہ مقرب سمجھنا اور مشرکین کی موجودگی میں الله کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ تم سب غلطی پر ہو اور اصل راستہ توحید ہے اور خود کو مواحد بنا لو۔ یہی تمام انبیاء علہیم السلام کی تعلیم ہے اور یہی اصل اسلام ہے۔ ایمانیات میں الله سبحانہ وتعالی،ملائکہ،کتابوں،رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان اصلِ اسلام ہے اور اسکی بھی اصل الله سبحانہ وتعالی ہے! ہر چیز اسی کے گرد گھومتی ہے اور ہر ایک کا قبلہ ومعبود وہی ہے۔ جب یہ بات مسلمانوں پر کھل گئی تو باقی معاملات خودبخود کھلتے چلے جائیں گے۔
Salaam mamo kaisa ho mamo mera nikah howa hai mera nama wajeeha hai or os ka sudais ab wo bolta hai k mai ap ko chorta hon agr eid k bad shadi nihe de ap k ami abu ny or os k ami abu. B nihe manty hai muje koye wazefa do k meri shadi eid k bad hojaya or sudais ab muje se bat b nihe karta hai 20 din hogaya hai or ke ami ka nama firasat hai or abu ka arshad or mera ami ka nama shaziya or abu ka nama muslahodin
جسکی کائنات تسبیح کرے اسے محمود کہتے ہیں جسکی محمود تعریف کرے اسے محمد ص کہتے ہیں واہ واہ واہ واہ واہ کیا کہنے
ایسے فضائل شیعہ ہی پڑھ سکتے ہیں
Zinda abad..
اسی لیے تو ہم فحر کرتے ہے کہ ہم شیعہ ہے ❤
bilkul aisa hi mera bhi shaer hay
ماشاءاللہ علامہ کرامت عباس صاحب کے لئے
زبردست علامہ کرامت عباس زندہ باد
یزیدیت مردہ باد
Kya ap muslm ho shaid nhi
Salaam ya Hussain a, s
Qari shab best
زبردست قبلہ کرامت عباس حیدری
اللھم صل علی محمد و آل محمد
Kia baad hy hamaray Molana shab Mola salamat Rakh ameen
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
کچھ بدبخت لوگوں نے " وآلہ " کو درود میں سے نکال دیا ہے ، افسوس کہ اِس سے آلِ محمد (علیہ السلام ) کا ذرہ برابر بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ آلِ محمد (علیہ السلام ) کا مرتبہ اِس طرح کم ہوگا ۔
فقط نُقصان کمی ،کجی کرنے والوں کا ہوگا اور کسی کا بھی نہیں ۔
رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) پر لاکھوں ، کروڑوں درود و سلام .
Mashallah Syed Bilal qutb sahib mola Aap ko salamat Raky Ameen
Ya Ali ❤❤❤❤💗💗💗💓💞💞
You mushrik
ماشاءاللّه کیا خوبصورت بیان تھا روح تازہ ہوگئی سن کر.
قطب صاحب قاری عبدالقیوم صاحب کی بات سننے کے لیے تیار نہیں وہ اپنی بات منواناچاہتےہیں
Allama karamat Abbas Saab mashallah ♥️ salamat rahain
Alama karamat Abbas
Very nice
Aap ki BAAT our daleel samai aai
Qutab Shah sab is Tara ke program Karan
SubhanAllah Karamat Abbas sb ne Authentic baat ki ha MashaAllah
qari abdul qayoom sahib zinda bad
Jeo Allama mola abaad raky
Bilal Qutb Apki Kia Bat Apki Azbrdsat
7:31 secs .....Abb Kya umaat Apnay NABI (s.aw.w) k liay Dua kray gee ??
Kuch Aqal say Socho ,Kyu JAHALAT ma paray huay hoo !!
Mashallah qari Abdul qayyum aapne behtarin behtarin baat kahi aur baki sab
Lafzon ki jadugari me bah gay
Great ... Allama karamat abbas haider ..
Allama karamt Abbas hadri brilliant spech
جب کچھ نہ تھا تو تھی محمد کی ات
جو موت سے پہلے اس کا مرنا کیسا
Such kha molana sb ne saboot de hawala
Hamary Sunni Alim me ilm ki boht hi Kami hai... Allama Shb ki bat me wazn hai.
YA ALI A. S hak hainn
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے جاچکے۔۔۔دنیا سے پردہ کر چکے۔۔۔دنیا سے وفات پا چکے۔ ۔ ۔
تمام انسان جن میں اب روح نہیں رہی وہ دنیا سے رخصت ہو چکے۔ ۔ ۔ ان کا جسم تو زمین میں مدفون ہے۔۔۔لیکن ان کی روح کا معاملہ عالم برزخ میں ہو رہا ہے۔ ۔ ۔
انبیاء کرام اور مومن مرد اور عورت کو زمین کی مٹی چھو بھی نہیں سکتی۔ ۔ ۔
یہ انبیاء کرام اور شہداء کے رزق کا معاملہ عالم برزخ کا معاملہ ہے نہ کہ قبر میں انہیں کھانا ملتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
وسیلہ کے لیے ویڈیو پہ کلک کیا تھا پتہ نہیں گاڑی کا اسٹیرنگ کس طرف موڑ دیا ہے۔۔۔
But Worth Debate
قاری عبد القیوم کا حوالہ قرآن و حدیث سے ہے
تفسیر کر لو پھر اپ
کمال کردیا قطب سدرہ والی مثال میں خوب پھسایا مفتی بونگیاں مارنے لگ گیا ہاہاہاہا
Waky min muftty fhass gaya
Kia baat hai Allama karmat haidary sahb
Hazoor bahtreen kaam krry hain ap bilal bhai apki zindgi tandrusti rahy or kush rakhy apko
Allama karamat Abbas haideri Geo
Kamal hai Sada jio Chishti Sahab Karamat haidari Sahab Bilal Sahab
mashallah molna ny boht khub kaha
Syed sahb Salaam qabool kren Meri tarf se
Geo allama karamat sahb
Mufti sahab masahallah
Qari sahab ko bolne nahi jaraha
Hazart Muhammad PBUH ki zindage may mana theek woh bilkul sahe bol rahay
سنی نبی کے لیے دعا کرتے ہیں اے اللہ تو ان کو مقام محمود پر پہنچا دے۔ نبی امت کی دعائیں لے کر جنت میں جائے گا۔ اچھا مذاق ہے
Qutab sab dil jeet liya
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد وعجل فرجھم والعن اعداٸھم
جب ہلاکو نے بغداد میں قتل و غارت کا بازار گرم کیا تو اس وقت اس طرح کے مولوی آپس میں کج بحثی کر رہے تھے اور اسی طرح ترکی میں بھی ہوا۔
ضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا : میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ مجھے شفا دے نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تو چاہے تو میں تیرے لیے آخرت کی بھلائی چاہوں اور وہ تیرے لیے بہتر ہے اور اگر تو چاہے تو میں دعا کر دوں ۔‘‘ اس نے کہا : دعا ہی کر دیجیے ۔ نبی ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ خوب اچھی طرح وضو کر کے دو رکعتیں پڑھے ، پھر یہ دعا مانگے : ( اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِىِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّى قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبِّى فِى حَاجَتِى هَذِهِ لِتُقْضَى اللَّهُمَّ فَشَفِّعْهُ فِىَّ ) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور نبی رحمت حضرت محمد ﷺ کے ذریعے سے تیری طرف توجہ کرتا ہوں ۔ اے محمد ! میں آپ کے ذریعے سے اپنی اس حاجت کے سلسلے میں اپنے رب کی طرف توجہ کرتا ہوں تاکہ وہ حاجت پوری ہو جائے ۔ اے اللہ ! نبی ﷺ کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما ۔‘‘ ابواسحاق نے کہا : یہ حدیث صحیح ہے ۔
Geo Allama Geoo
Mulaaa sahi phas gya he masha allha karamat Abbas sahab zindabad
Mashallah alaman chishti sahib kamal ker de apny ...AP bht sahiby I'll hein
اسی وسیلے کی چکر میں یہود نے عزیر ابن اللہ ،عیسائیوں نے عیسی ابن اللہ اور شیعوں نے پنج تن کے وسیلے کے بغیر دعا قبول نہ ہونے کی نوید دی اور آج کل کے بریلویوں نے اور بعض دیوبندیوں نے زندہ کیا مردوں کے وسیلے سے مانگ کر انڈیا کے بتوں کے پجاریوں کو پیچھے چھوڑا ہے۔۔۔۔اللہ کسی کی بخشش میں کسی کا محتاج نہیں۔۔۔۔بلکہ بندے کو اپنا عمل اور اللہ کے اسماء مبارکہ کے وسیلے سے مانگنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔بس
Allama karamat haidari jeo hussainiyat zindabab
Qatub shab apny guftugu kp bht ilmi krdiya apny sawal s zindabad
bilal saab bat to sunain qari abdul qayoom sahib ki
انجنئیر علی مرزا صاحب کو اس پروگرام میں وسیلہ کے اس عنوان پر دعوت دیں۔
Wa wa Qebla kramat sab jazzakalla
@@syedkazmi6744 جناب اسلام کی تعلیمات کو ان حالات میں رکھ کر دیکھیں کہ جب نبی اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث فرمایا گیا۔ عیسائیوں کے مشرکانہ عقائد ، یہودیوں کا خود کا الله کا خودساختہ مقرب سمجھنا اور مشرکین کی موجودگی میں الله کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ تم سب غلطی پر ہو اور اصل راستہ توحید ہے اور خود کو مواحد بنا لو۔ یہی تمام انبیاء علہیم السلام
کی تعلیم ہے اور یہی اصل اسلام ہے۔ ایمانیات میں الله سبحانہ وتعالی،ملائکہ،کتابوں،رسولوں اور یوم آخرت پر ایمان اصلِ اسلام ہے اور اسکی بھی اصل الله سبحانہ وتعالی ہے! ہر چیز اسی کے گرد گھومتی ہے اور ہر ایک کا قبلہ ومعبود وہی ہے۔ جب یہ بات مسلمانوں پر کھل گئی تو باقی معاملات خودبخود کھلتے چلے جائیں گے۔
Yeh show TV Pai kis time Pai chalta hai plz koi batae
Meri call nahi lagti idar plz agar kahin or contect ho sakta to bata dain plz
Good uncle bilal
Qutub shab apny zbrdst bt krdi
بات نبی پاک کی ھورھی ھے۔ یہ ملا بار بار اپنے باپ عمر کی بات کر رھا ھے۔
Qutub sahib yai end wali bat
badgumani ni hai
ap ulema ki taqreerain sun lain
قطب صاحب اللہ سبحان اپکو ھدایت دے اپ جانتے سب ھین لیکن پھر بھی شرک بدعت کی طرف لے کر جاتے ہیں
اسلام علیکم مجھے بلال قطب صاحب کا نمبر چاہیے
SubhanAllah ❤️❤️❤️
Geo ALLAMA KARAMAT AND MEHMOOD CHISHTI
Zabardst
Qutub sahab suna karain
Koi mujhe bata sakte Hain ke Mai ain sai kase baat karsakti hoon plz help
Anchor chezon ko galtat chezon pay lay ker ja rahay hein durood or wasila may farq
AoA Wasla ca dua kasy magni chia
White shirt waley seheh keh rehey hein
Anchor ne over acting kuch jyada kar dia, bewakuf
BULB 💡
Hadith No. 1385 Sunan Ibne Maja
انا لله وانا اليه راجعون
Allma Abdul qauoom Saab hazoor pa to drood bhaj rahain on ke Allpak pa drood bhajta hoa on ke zubaan ma koi masla
Is terhan chekhna kia zaib deta hae qutab ko
Rizq ka hasool bhi Wasila say hota hay
Qutub sahab you have to be coordinator nothing else. Please coordinate only, do not be the part of discussion otherwise you have to be on other side.
Qari phas gya apni he bton m bhai gol mol kr rha h or ye surhe k tafser b ulti pesh k ise surhe k tarjoma allam talib johri ny byan kiya h
🤲🕋🤲🙏☝️
Zendao se wasela jhaez hy ahle qabar se wasela kese b shahaby ne nahe akhteyar kea shea aur brelvy bhae hy ahle haq ulmae haq abad raho ahle tohed
Assalam-o-Alaikum kia mujy koi whatsapp no mill sakta ha jispay bilal sahib sy baat ho saky
App qotab in Ko Disturb Kar Ray ho
Galatt lay keer ja rahein
Please bring equal number of Ulema on both sides.
Qutab you are .......
Chayay sab mil jayoo sab galat bol rahay anchor samait
Qari Abdul qayyum ne aqli aur dalil per Mabni baat Kahi
Qutub bhai Aqeeda hi main hai, warna Kia lai key jain gey.
Dua bhi eik Wasila hay aap kay achay Halaat ka or Maal Ka milna.
Bawakoof anchor pani pina hey per rozay ki halatt may manaa waseeela or darood be issi tarah alag alag chezain
Qutub ap btaden dua kaisy mangni chaiye ? Ap bohtt aalim fazil hain na ?
Tm bta do??tmhy kia smjh ai hy wasy?
is programme men agar hisham elahi zaheer hotay to bilal gi gi kr rahay hotay
Agli br tom ajana Bilal Bhai isko hi bulwa lo yr
Salaam mamo kaisa ho mamo mera nikah howa hai mera nama wajeeha hai or os ka sudais ab wo bolta hai k mai ap ko chorta hon agr eid k bad shadi nihe de ap k ami abu ny or os k ami abu. B nihe manty hai muje koye wazefa do k meri shadi eid k bad hojaya or sudais ab muje se bat b nihe karta hai 20 din hogaya hai or ke ami ka nama firasat hai or abu ka arshad or mera ami ka nama shaziya or abu ka nama muslahodin
Mashaallah
قطب صاحب آپ کو دین کی سمجھ نہیں ہے ۔آپ عالم کو سنے
Guftugu simti ni pori trhn
Qutb sahib apni baat asal m Mufti saab k mun s sunna chahta hay ..!
Musalman fights in assembly on Camara n on KnowledgLege program Fights don't know how to cooperate with good behaVipr. RELIGIOUS PROGRAM
BARKAT ALI CAMBRIDGE CANADA
ماشاءاللّٰه
Shia alimo k paas hmesha logic hoti hai.
bilal saab aap mureed nahin peer hain bolnay to detay nahin qari sahib ko
Bilal khud biased hai..