CPEC 28 مئ 2015 کو وزیراعظم نواز نے پختون بلوچ کی ساتھ اکنامک کوریڈور کی معاملے دهوکہ کیا مغربی روٹ کی بجائے لاہورستان والے روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اکنامک کوریڈور مغربی روٹ اور مشرقی روٹ کی بارے میں تهوڑا سا معلومات ECNOMIC CORRIDOR اقتصادی راہداری اکنامک کوریڈور کی تمام اجزا ( 1 )موٹروے (2) ریل وے (3) بجلی کے منصوبے (4) جدید ٹرانسمیشن لائنز (5) تیل وگیس پایپ لائن (6) ایل این جی (7) صنعتی بستیاں (8)فائبر اپٹک کیبل (9) آزاد تجارتی مراکز مغربی روٹ زرداری دور حکومت مغربی روٹ خنجراب سے براستہ گلگت ہزارہ احسن ابدال صوابی پشاور کوہاٹ کرک بنو لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ قلات بسیمہ گوادر تک تها نواز لیگ نے اپنے دور حکومت میں اس کو لاہور کی طرف موڑدیا جب عوام نے روٹ کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کیا تو نواز شریف نے 28 مئ 2015 کی ال پارٹی کانفرنس میں سب سیاسی جماعتوں کے قائدین کی موجودگی میں اعلان کیا کہ سب سے پہلے مغربی روٹ بنائنگی 28 مئ 2015 میں تمام سیاسی جماعتیں اس مغربی روٹ پر متفق ہوئے مغربی روٹ خنجراب سے براستہ گلگت ہزارہ احسن ابدال فتح جنگ میاولی ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ قلات بسیمہ گوادر تک کی روٹ پر متفق ہوئے اس روٹ سے سارا پختونخواہ فاٹا بلوچستان مستفید ہونا تها یہ روٹ سنٹرل ایشیا کی ممالک کی قرہب تها لیکن پهر بھی وزیراعظم نواز اپنے وعدے سے منکر ہوگیا اور کام لاہور والے روٹ پر جاری ہے مشرقی روٹ اس روٹ پر کام جاری ہے کچھ سالوں میں لاہورستان ایک طرف گوادر سے اور دوسرے چاینہ سے منسلک ہو جائے گا یہ روٹ احسن ابدال سے براستہ راولپنڈی لاہور ملتان سکهر خضدار گوادر تک ہے اور کوریڈ کی 9 اجزاء میں سے 6 مشرقی روٹ پر بن رہے ہیں ( 1 )موٹروے اس مشرقی روٹ پر درجہ دیل موٹروے پر کام جاری ہے (1) فیصل آباد سے ملتان تک موٹروے (2) لاہور سے عبدالحکیم ٹاون تک موٹروے (3) لاہور سیالکوٹ تک موٹروے اور اسی موٹروے کو کهاریا تک ایکسٹینڈ کرئگا (4) ملتان سے سکهر تک موٹروے (5) سکهر سے حیدرآباد تک موٹروے (6) سکهر سے گوادر تک موٹروے ( 2 )ریل وے اس مشرقی روٹ پر ان ریلوے پر کام جاری ہے (1) اورینج میٹرو ٹرین لاہور (2) ریل وے ML1 جو پشاور سے براستہ راولپنڈی لاہور ملتان سکهر کراچی تک ہے اس ریل وے کی اپ گریڈیشن (3) ریل وے ML2 جو اٹک سے براستہ میاولی لیہ ڈیرہ غازی خان کوٹری تک ہے اس ریل وے کی اپ گریڈیشن ( 3 ) بجلی کے منصوبے مشرقی روٹ پر بجلی کی درجہ زیل نئے منصوبوں پر کام جاری ہے (1) port qasim coal power project 1320 mega watts (2) thar 1 coal power project 1320 mega watts (3) thar 2 coal power project 1320 mega watts (4) sahiwal coal power project 1320 mega watts (5) rahim yar khan coal power project 1320 mega watts (6) Quaid e azam solar park 1000 megawatts (7) karot hydropower project 720 megawatts (8) hub coal generation 1320 mega watts (9) thar engro coal power project 1320 mega watts (10) wind power project 200 megawatts م ( 4 ) جدید ٹرانسمیشن لائنز ( 1 ) matiari to faisal abad transmission line (2) matiari to lahor transmission line (5) ایل این جی یہ بهی گوادر سے نواب شاہ تک مشرقی روٹ پر ہے ( 6 ) اپٹک فائبر یہ بھی کاشغر سے راولپنڈی تک مشرقی روٹ اخر میں دو سوال جو لوگ کہتے ہیں سب ایک پاکستان ہے تو کیا پشاور کوہاٹ کرک بنو لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان زوب کویٹہ سوراب بسیمہ پنجگور تربت اور فاٹا افریقہ میں ہے ؟؟؟؟ نواز شریف تو اینٹی پختون ہے تو کیا عمران خان محمود خان اچکزے اسپندیار ولی خان آفتاب احمد خان شیرپاؤ سیراج الحق مولانا فضل الرحمن اس اہم مسئلے پر کیوں اکهٹے نہ ہوئے ؟؟؟؟
کمال خان شیرانی دی اللہ اوبہ خی
CPEC
28 مئ 2015 کو وزیراعظم نواز نے پختون بلوچ کی ساتھ اکنامک کوریڈور کی معاملے دهوکہ کیا مغربی روٹ کی بجائے لاہورستان والے روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے
اکنامک کوریڈور مغربی روٹ اور مشرقی روٹ کی بارے میں تهوڑا سا معلومات
ECNOMIC CORRIDOR
اقتصادی راہداری
اکنامک کوریڈور کی تمام اجزا
( 1 )موٹروے (2) ریل وے (3) بجلی کے منصوبے (4) جدید ٹرانسمیشن لائنز (5) تیل وگیس پایپ لائن (6) ایل این جی (7) صنعتی بستیاں (8)فائبر اپٹک کیبل (9) آزاد تجارتی مراکز
مغربی روٹ
زرداری دور حکومت مغربی روٹ خنجراب سے براستہ گلگت ہزارہ احسن ابدال صوابی پشاور کوہاٹ کرک بنو لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ قلات بسیمہ گوادر تک تها نواز لیگ نے اپنے دور حکومت میں اس کو لاہور کی طرف موڑدیا جب عوام نے روٹ کی تبدیلی کے خلاف احتجاج کیا تو نواز شریف نے 28 مئ 2015 کی ال پارٹی کانفرنس میں سب سیاسی جماعتوں کے قائدین کی موجودگی میں اعلان کیا کہ سب سے پہلے مغربی روٹ بنائنگی 28 مئ 2015 میں تمام سیاسی جماعتیں اس مغربی روٹ پر متفق ہوئے
مغربی روٹ خنجراب سے براستہ گلگت ہزارہ احسن ابدال فتح جنگ میاولی ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ قلات بسیمہ گوادر تک کی روٹ پر متفق ہوئے اس روٹ سے سارا پختونخواہ فاٹا بلوچستان مستفید ہونا تها یہ روٹ سنٹرل ایشیا کی ممالک کی قرہب تها لیکن پهر بھی وزیراعظم نواز اپنے وعدے سے منکر ہوگیا اور کام لاہور والے روٹ پر جاری ہے
مشرقی روٹ
اس روٹ پر کام جاری ہے کچھ سالوں میں لاہورستان ایک طرف گوادر سے اور دوسرے چاینہ سے منسلک ہو جائے گا یہ روٹ احسن ابدال سے براستہ راولپنڈی لاہور ملتان سکهر خضدار گوادر تک ہے اور کوریڈ کی 9 اجزاء میں سے 6 مشرقی روٹ پر بن رہے ہیں
( 1 )موٹروے
اس مشرقی روٹ پر درجہ دیل موٹروے پر کام جاری ہے (1) فیصل آباد سے ملتان تک موٹروے (2) لاہور سے عبدالحکیم ٹاون تک موٹروے (3) لاہور سیالکوٹ تک موٹروے اور اسی موٹروے کو کهاریا تک ایکسٹینڈ کرئگا (4) ملتان سے سکهر تک موٹروے (5) سکهر سے حیدرآباد تک موٹروے (6) سکهر سے گوادر تک موٹروے
( 2 )ریل وے
اس مشرقی روٹ پر ان ریلوے پر کام جاری ہے (1) اورینج میٹرو ٹرین لاہور (2) ریل وے ML1 جو پشاور سے براستہ راولپنڈی لاہور ملتان سکهر کراچی تک ہے اس ریل وے کی اپ گریڈیشن (3) ریل وے ML2 جو اٹک سے براستہ میاولی لیہ ڈیرہ غازی خان کوٹری تک ہے اس ریل وے کی اپ گریڈیشن
( 3 ) بجلی کے منصوبے
مشرقی روٹ پر بجلی کی درجہ زیل نئے منصوبوں پر کام جاری ہے
(1) port qasim coal power project 1320 mega watts (2) thar 1 coal power project 1320 mega watts (3) thar 2 coal power project 1320 mega watts (4) sahiwal coal power project 1320 mega watts (5) rahim yar khan coal power project 1320 mega watts (6) Quaid e azam solar park 1000 megawatts (7) karot hydropower project 720 megawatts (8) hub coal generation 1320 mega watts (9) thar engro coal power project 1320 mega watts (10) wind power project 200 megawatts
م
( 4 ) جدید ٹرانسمیشن لائنز
( 1 ) matiari to faisal abad transmission line (2) matiari to lahor transmission line
(5) ایل این جی
یہ بهی گوادر سے نواب شاہ تک مشرقی روٹ پر ہے
( 6 ) اپٹک فائبر
یہ بھی کاشغر سے راولپنڈی تک مشرقی روٹ
اخر میں دو سوال جو لوگ کہتے ہیں سب ایک پاکستان ہے تو کیا پشاور کوہاٹ کرک بنو لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان زوب کویٹہ سوراب بسیمہ پنجگور تربت اور فاٹا افریقہ میں ہے ؟؟؟؟
نواز شریف تو اینٹی پختون ہے تو کیا عمران خان محمود خان اچکزے اسپندیار ولی خان آفتاب احمد خان شیرپاؤ سیراج الحق مولانا فضل الرحمن اس اہم مسئلے پر کیوں اکهٹے نہ ہوئے ؟؟؟؟