ہے علی اور بھی کردار میں حیدر کے سوا فاطمہ کوئی نہیں بنت پیمبر کے سوا کس میں ہمت کے رکھے محر نبوت پہ قدم تیرے بچوں کے علاوہ تیرے شوہر کے سوا کائنات کے سب سے بڑے راز کا نام زہرہ ہے حجاب وحدت کا نام زہرہ ہے مرضی توحید کا نام زہرہ ہے والدہ حسنین کا نام زہرہ ہے قران کی اصل کا نام زہرہ ہے قلب مصطفی کا نام زہرہ ہے محمد کے ہاتھ پر مقدر کی لکیر کا نام زہرہ ہے تنویر امامت کا نام زہرہ ہے حجاب وحدت کا نام زہرہ ہے معرفت ولایت کا نام زہرہ ہے بخت حیدر قرار کا نام زہرہ ہے علی کے گھر کی رونق کا نام زہرہ ہے امامت کے چشمے ازل کا نام زہرہ ہے مرضی یہ محدثہ کا نام زہرہ ہے خیر علی اور بھی کردار میں حیدر کے سوا فاطمہ کوئی نہیں بنت محمد کی سوا رکھ دیا کاتب تقدیر نے لکھ کر یہ قلم مرضیِ زہرہ ضروری ہے مقدر کے سوا۔ ❤❤❤❤❤
ھائے بی بی فآطمہ سلام اللہ علیہا،😭😭😭😭😭
❤❤❤
ہے علی اور بھی کردار میں حیدر کے سوا
فاطمہ کوئی نہیں بنت پیمبر کے سوا
کس میں ہمت کے رکھے محر نبوت پہ قدم
تیرے بچوں کے علاوہ تیرے شوہر کے سوا
کائنات کے سب سے بڑے راز کا نام زہرہ ہے
حجاب وحدت کا نام زہرہ ہے
مرضی توحید کا نام زہرہ ہے
والدہ حسنین کا نام زہرہ ہے
قران کی اصل کا نام زہرہ ہے
قلب مصطفی کا نام زہرہ ہے
محمد کے ہاتھ پر مقدر کی لکیر کا نام زہرہ ہے
تنویر امامت کا نام زہرہ ہے
حجاب وحدت کا نام زہرہ ہے
معرفت ولایت کا نام زہرہ ہے
بخت حیدر قرار کا نام زہرہ ہے
علی کے گھر کی رونق کا نام زہرہ ہے
امامت کے چشمے ازل کا نام زہرہ ہے
مرضی یہ محدثہ کا نام زہرہ ہے
خیر علی اور بھی کردار میں حیدر کے سوا
فاطمہ کوئی نہیں بنت محمد کی سوا
رکھ دیا کاتب تقدیر نے لکھ کر یہ قلم
مرضیِ زہرہ ضروری ہے مقدر کے سوا۔
❤❤❤❤❤