کیسا وہ سمہ ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی جب پہلی نظر انکے روضے پہ پڑی ہوگی یہ کوچہ جانا(ص) ہے آہستہ کدم رکھنا ہر گام ملائک کی بارات کھڑی ہوگی کیا سمنے جا کر ہم حال ان(ص) کو سنائنگے سرکار کا در ہوگا اشکوں کی لڑی ہوگی وہ شیشہ دل غم سے میلا نہ کبھی ہوگا تصویر مدینے کی جس دل میں جڑی ہوگی وبستہ جو ہو جائے سرکار(ص) کے کدموں سے ہر چیز زمانے کی کدموں میں پڑی ہوگی کچھ ہاتھ نہ آئگا آقا(ص) سے جدا ہو کر سرکار کی نسبت سے توقیر بڑی ہوگی چارہ نہ کوئی کرنا اک نعت سنا دینا نہ چیز تمھاری جب سانس اڑی ہوگی
اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ پاک کے پیارے بندے جن کو اللہ پاک نے اتنی پیاری آواز دی اپنے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی کیلئے ۔ سبحان اللہ
اللہ اللہ کیابات ہے۔۔۔۔کیابات میرےآقاﷺکی
سبحان اللہ الحمد للّٰہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکی تربت پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
کیا بات ہے جناب ظہوری صاحب کے کلام کی - سبحان اللّه
اللہ کریم استاد محترم کے درجات بلند فرمائے آمین
Bht pyari awaz or bht khubsurat naat mashallah
Kitna khuloos sa parta hy ,Allah inhay jannat ma al maqam ata farmaye Ameen.
kia samny ja k hum haal un ko sunaingy
sarkaar ka dar ho ga ashkon ki lari hogi
MA SHA ALLAH
Allah pak Zahori Sb K darajat buland fermaya!!
Mustafa Jan e Rehmat pe Lakhon Salam ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Shama e Bazme Hidayat pe Lakhon Salam ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Naat suntay huwe aansu agay... ALLAH TAALA un ko apni jawar erehmat me jag de amin
MashAllah... Khobsurat kalam khobsurat awaz.
Allah pak hum ko b madina ki ziarat nasib farmaye.. Amin
Ameeen
Wahh Masha Allah zahoori sahab .
Real Ashiq e Rasool. May Allah raise His ranks in Jannah
Ameen❤️✨
Mash Allah
گل ساری سرکار صلی اللہ علیہ وسلم دی اے
سبحان اللّٰہ۔۔۔
سبحان الله
ماشاء اللہ بہت خوب ❤️💯
Masha Allah , SAW. ALLAH O AKBAR
سبحان الله 💗 یارسول الله
💚 اللهم صل علی سیدنا محمد وآله بقدر حسنه و جماله 💚
صلی اللہ علیہ وسلم
MashaAllah heart touching Naat. Jazak Allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
SubhnAllah...MashAllah
Hazrat Moluna Muhammad Ali Zahoori RA is bulbul e Madina.
10 sal ho gay is comment ko😊
SUBHANALLAH
Hazrat mulana zahoori kasoori very nice naat shrif
کیسا وہ سمہ ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی
جب پہلی نظر انکے روضے پہ پڑی ہوگی
یہ کوچہ جانا(ص) ہے آہستہ کدم رکھنا
ہر گام ملائک کی بارات کھڑی ہوگی
کیا سمنے جا کر ہم حال ان(ص) کو سنائنگے
سرکار کا در ہوگا اشکوں کی لڑی ہوگی
وہ شیشہ دل غم سے میلا نہ کبھی ہوگا
تصویر مدینے کی جس دل میں جڑی ہوگی
وبستہ جو ہو جائے سرکار(ص) کے کدموں سے
ہر چیز زمانے کی کدموں میں پڑی ہوگی
کچھ ہاتھ نہ آئگا آقا(ص) سے جدا ہو کر
سرکار کی نسبت سے توقیر بڑی ہوگی
چارہ نہ کوئی کرنا اک نعت سنا دینا
نہ چیز تمھاری جب سانس اڑی ہوگی
درد بھرا آواز 😢
MAY ALLAH BLESSED HIM HIGH RANK IN JANAT AMEEN.
Akhary shair lee jawab hay
Mashallah heart warming voice.
Allah pak darajat buland farmay
Masha Allah
MashAllah❤️❤️
Mashallah Ameen g 🌹🌹🌹🌹
Allah janat alfirdos may jgaha day
Subhanallah masha allah bahut khub
MashALLAH ShubanALLAH
جزاك اللهُ
Subhan Allah
JazakAllah
Mashallah Ameen g 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Nice....
SubhanAllah❤
Masha Allah Subhan Allah
I Love this naat
MASHALLAH ❤
Maha sha Allah💞💞💕
All time favorite ❤️❤️❤️❤️
Azeem log azeem andaz
ALLAH karwat karwat jannat naveen frmay! Ameen
Very nice
Subhan Allah ❤️❤️
Nice
Nice voice 👍👏❤️🌹✨♥️
Best
❤
Afsos app Ko bhula Diya logo ne
♥️♥️♥️♥️♥️
😭😭
😢😢😢😢
😥
SubhanAllah ♥️
Subhan Allah
😭😭
Masha Allah Subhan Allah