Nizam din 1

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 278

  • @tas1279
    @tas1279 2 ปีที่แล้ว +18

    مزہ آگیا مہربانی کیجیے گا آئیندہ بھی ایسی چیزیں لوڈ کیا کریں شکریہ
    تمنا علی شاھد

  • @Naeemzafar-bf8um
    @Naeemzafar-bf8um 6 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ بہت خوب
    میرے دادا مرحوم میاں احمد دین اور مرحوم مرڑا سلطان بیگ المعروف نظام دین انڈیا میں ایک ھی گاوں "مودے" کے رھنے والے تھے اور آپس میں بھائی بنے ھوۓ تھے۔ مجھے یاد ھے کہ میرے والد صاحب محکمہ ملیریا میں ملازم تھے مگر محکمہ ختم ھو گیا جس پر میرے دادا کے کہنے پر نظام دین مرحوم نے میرے والد صاحب کو محکمہ ٹیلیفون اینڈ ٹیلی گراف میں ملازمت دلوائی۔ انکا دفتر ناصر باغ کے پاس PMG بلڈنگ تھا۔
    اللہ پاک میرے دادا جان اور نظام دین کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے ۔۔آمین

  • @rasheedlodhi
    @rasheedlodhi 2 ปีที่แล้ว +16

    گلاں دلاں دیاں دل وچ رہ گئیاں، شاماں پے گئیاں
    کدوں آویں گا دلاں دیا جانیاں، شاماں پے گئیاں

  • @mmkk1281
    @mmkk1281 2 ปีที่แล้ว +3

    کبھی ریڈیوپریہ باتیں سنتےتھےوہ اپنابچپن کازمانہ تھااج پھریاداگیا

  • @sahabzada4011
    @sahabzada4011 2 ปีที่แล้ว +8

    پی ٹی وی پر ایک پروگرام نظام دیں دی بیٹھک ہوتا تھا مہربانی کرکے اگر آپ کے پاس ہو تو اپ لوڈ کر دیں

  • @ihtishamfarooqi1988
    @ihtishamfarooqi1988 2 ปีที่แล้ว +8

    کیا بات ہے کہ نظام دین کی۔۔۔۔۔۔
    یہ ہمارا پنجابی کلچر ہے
    اللہ تعالیٰ انکی بخشش کرے

  • @nawazsandhu9440
    @nawazsandhu9440 2 ปีที่แล้ว +25

    ریڈیو پاکستان دی انمول آواز
    رب جنت عطا کرے آمین

  • @gmchaman48
    @gmchaman48 2 ปีที่แล้ว +6

    عظیم شخصیت!
    پنجاب اور پنجابی ثقافت دی پچھان، اللّہ کریم اپنی جوار رحمت وچ جگہ دیوے۔

  • @sarwaralvi9713
    @sarwaralvi9713 2 ปีที่แล้ว +81

    آج تو بچپن یاد آ گیا ہے اللہ تعالیٰ مرزا سلطان بیگ مرحوم المعروف نظام الدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین

  • @lfedff9046
    @lfedff9046 2 ปีที่แล้ว +12

    بہت پیارے لوگ تھے،

  • @azmatajmi4355
    @azmatajmi4355 2 ปีที่แล้ว +7

    نظام دین ہماری پنجابی ثقافت اور تہذیب کے درخشاں ستارے ہیں،ان کی باتیں ناقابل فراموش ہیں

  • @nawazsandhu9440
    @nawazsandhu9440 2 ปีที่แล้ว +7

    سانوں ساڈا بچپن یاد آگیا

  • @MuhammadNaeem-ob8xf
    @MuhammadNaeem-ob8xf 2 ปีที่แล้ว +23

    میرے بچپن میں کبھی ریڈیو پہ بہت شوق سے سنا تھا.
    نظام دین پنجابی ادب کا روشن باب ھے.

  • @tariqmajeed8624
    @tariqmajeed8624 2 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالی مرزا سلطان بیگ صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے ان کو پنجابی پر عبور حاصل تھا لوگ اس وقت ریڈیو پر ان کا پروگرام سنا کرتے تھے

  • @Umaisavlogs
    @Umaisavlogs 2 ปีที่แล้ว

    th-cam.com/video/lQzZJWZd7xk/w-d-xo.html
    Crossed Pakistan India Border into India
    غلطی سے پاکستان انڈیا بارڈر کراس کر گیا ، پھر کیا ہوا

  • @Umaisavlogs
    @Umaisavlogs 2 ปีที่แล้ว

    th-cam.com/video/HegOvdT4cWM/w-d-xo.html
    پاکستان کا وہ گاؤں جہاں انڈیا کا ٹائم آتا ہے
    That village of Pakistan where Indian Time is being shown on phone 🤣

  • @tariqts3019
    @tariqts3019 3 ปีที่แล้ว +19

    Nizam din was a great character

  • @zeechaudhry1393
    @zeechaudhry1393 2 ปีที่แล้ว +19

    واقعی بچپن یاد آگیا جب شام کو ریڈیو پاکستان لاہور سے پروگرام " نظام دین دی بیٹھک" نشر ہوتا تھا تو گھر والے ریڈیو کے گرد بیٹھ کے اس واحد تفریح سے مشترکہ محظوظ ہوتے تھے۔ میں نظام دین یعنی مرزا سلطان بیگ صاحب سے بالمشافہ مل بھی چکا ہوں۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے۔ بڑے مرنجاں مرنج انسان تھے۔

    • @syedazmatalishah6875
      @syedazmatalishah6875 2 ปีที่แล้ว +1

      A v v great man Mirza Sultan Baig

    • @AbdulGafoor-vm1id
      @AbdulGafoor-vm1id 2 ปีที่แล้ว +1

      واہ کیا بات ہے آج تو بچپن کی یاد تازہ کردی

  • @sohaibahmad6747
    @sohaibahmad6747 2 ปีที่แล้ว +3

    واہ جی کیا بات ہے____اپنے مخصوص انداز اور زبان میں پوری دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کی، خصوصاً پاکستان کے علاوہ ریڈیو پاکستان لاہور سے نشر ہونے والے اس پروگرام میں ہندوستان میں پنجابی زبان بولنے والے بڑے شوق سے سنتے تھے، وہ طارق عزیز مرحوم کی طرح___آواز کے زریعے پاکستان کی زبردست نمائندگی کی

  • @MuhammadArshad-gj8qk
    @MuhammadArshad-gj8qk 2 ปีที่แล้ว +15

    I was 7 when I used to hear them in 1947.

  • @pakistanimomnorway
    @pakistanimomnorway 2 ปีที่แล้ว +7

    بچپن کی یاد تازہ ہو گئی اللہ تعالی ان کو اور میرے
    والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے🥲🤲

  • @UmarHayat-ex3si
    @UmarHayat-ex3si 2 ปีที่แล้ว +5

    Great.Man.Of.the.Punjab.
    Allah.pak.Maghfirat.Fermaye.

  • @raomtahir
    @raomtahir 2 ปีที่แล้ว +4

    کیا دور سی آج وی آواز کنی پیندی اے تو دل ۴۵ سال ماضی وچ پہنچ جاندا اے۔

  • @tariqjalil230
    @tariqjalil230 2 ปีที่แล้ว +28

    I ask every viewer to make dua'as for his forgiveness and ease in Qabar

  • @m.kabeer1404
    @m.kabeer1404 2 ปีที่แล้ว +12

    porani jad taza hogai he.mere waled in ke porogram sonte te.allah in ki magfrat kare.ameen.germany.pak zenda bad.

  • @mahtaabrashdi7228
    @mahtaabrashdi7228 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءالله 🌹🌹🌹

  • @mushtaqakkasi7506
    @mushtaqakkasi7506 2 ปีที่แล้ว +16

    زبردست بچپن کی یاد تازہ ھو گئی،، اللہ تعالیٰ نظام الدین مرحوم کی مغفرت فرمائے،، آج تک کوئی ان کا نعم البدل نہیں

    • @aftabahmedkhan4448
      @aftabahmedkhan4448 2 ปีที่แล้ว +1

      Great person
      May Allah bless him and give junnate ameen

  • @ghulamabbas3844
    @ghulamabbas3844 6 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @zunairali8376
    @zunairali8376 2 ปีที่แล้ว +2

    ہائے بچپن کے سنہرے دور سارا خاندان اس کے انتطار کرتا تھا ♥️♥️♥️

  • @sahabzada4011
    @sahabzada4011 2 ปีที่แล้ว +72

    نظام دین دیاں گلاں سن کر ایک بار پھر بچپن کی یاد تازہ ہو گی اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے

  • @kashmiribathak
    @kashmiribathak 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ بہت خوب زبردست

  • @KhalidMehmood-pg4ro
    @KhalidMehmood-pg4ro 6 หลายเดือนก่อน +3

    Wow.... Great person

  • @sheraznasirkhanbhatti5707
    @sheraznasirkhanbhatti5707 11 หลายเดือนก่อน +4

    Beautiful Awesome and lovely Speach

  • @pswproduction8900
    @pswproduction8900 6 หลายเดือนก่อน +3

    Great ❤

  • @asghargujjar8323
    @asghargujjar8323 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءالللہ ماشاءالللہ ماشاءالللہ زبردست الللہ پاک نظام دین مرحوم کو غریق رحمت فرمائیی

  • @miannazir9758
    @miannazir9758 2 ปีที่แล้ว +13

    خوبصورت " صاف اور اعلی وقتوں کے عظیم لوگ " کمال شخصیات
    جو صرف کردار نہیں بلکہ وقت کی نمائندگی کرنے والی وہ منصف آوازیں کہ جن کے لہجوں میں ماضی رھتا ھے۔۔۔۔
    اللہ کریم اپنی خصوصی رحمتوں میں رکھے ۔۔کروٹ کروٹ جنت کے بسیرے نصیب رھیں۔۔۔آمین

  • @ghazalajaved7917
    @ghazalajaved7917 2 ปีที่แล้ว +3

    مزہ آگیا ابَاجی کا ریڈیو شام کو لگتا تھا ابَاجی بہت انجوائے کرتے تھے اور ہمتو پاس گزر جاتے آج سن کے وہ وقت یاد آگیا کمال

  • @zahidsworld3192
    @zahidsworld3192 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah o Akbar !!! Yad-a-Mazi ,

  • @dildarahmad5673
    @dildarahmad5673 2 ปีที่แล้ว +6

    پاکستان کی شان مرزا سلطان بیگ صاحب اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔ 1991 میں ان کا انتقال ھوا اور اس کے ساتھ ھی دانائی اور حکمت کی گفتگو ہمارے معاشرے سے رخصت ھو گئی

  • @hamidmehmood2430
    @hamidmehmood2430 2 ปีที่แล้ว +25

    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

    • @SanaUllah-mu5de
      @SanaUllah-mu5de 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen ya rabulalmin ameen jazakallah

    • @tajummalhussain6177
      @tajummalhussain6177 2 ปีที่แล้ว +1

      کیا ھی حسین طرز بیان
      اللہ سے مغفرت کی دعاکرتےھیں

  • @sammiullah7756
    @sammiullah7756 2 ปีที่แล้ว +3

    Wah baba nizam deen . SWAD a gia .

  • @AbbasKhan-ko2cm
    @AbbasKhan-ko2cm 2 ปีที่แล้ว +2

    پرانیاں تے سچیاں گلاں

  • @MuhammadArshad-gj8qk
    @MuhammadArshad-gj8qk 2 ปีที่แล้ว +5

    Bohat shukria for bringing this clip.

  • @ghulamabbashundal2455
    @ghulamabbashundal2455 2 ปีที่แล้ว +4

    Bachpan.me.buht.suni.Allah.pak.darjat.buland.farmay

  • @shabbirmirzahussain3755
    @shabbirmirzahussain3755 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @allahditta8903
    @allahditta8903 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah magfrat farmay ameen

  • @tas1279
    @tas1279 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ ان کا اگلا جہان روشن کرے

  • @uppalnewsurdu
    @uppalnewsurdu 2 ปีที่แล้ว +15

    زبردست بچپن میں بہت سنا تھا اور آج بھی بہت اچھی بات باتیں لگتی ہیں

  • @akhtarchoudry5522
    @akhtarchoudry5522 6 หลายเดือนก่อน +3

    Nice buht aala ❤

  • @mhsi2340
    @mhsi2340 7 หลายเดือนก่อน +2

    Super Old is gold 😂😅😊

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 2 ปีที่แล้ว +9

    واہ جناب عالی بہت ہی پیارا نایاب دور یاد کرا دیا واہ سبحان اللہ
    جزاکم اللہ خیرا
    اور اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بزرگوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @tayyabm6034
    @tayyabm6034 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ پاک ان کو کامل مغفرت عطا فرماے آمین

  • @fazilgondal1762
    @fazilgondal1762 2 ปีที่แล้ว +21

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @rfaqatasif4355
      @rfaqatasif4355 2 ปีที่แล้ว

      Uukm.ewe www aww w req rwwww
      we w Smith wa

  • @sabirhussain5357
    @sabirhussain5357 2 ปีที่แล้ว +6

    G.when.I.was.10.15.year..I.listen.this.porgaram.evening.on.radio..ch.sahib..and.nizam.deen..

  • @Parmjitsinghsidhu-z3t
    @Parmjitsinghsidhu-z3t 4 หลายเดือนก่อน

    ਨਯਾਮ ਦੀਨ ਸਾਹਿਬ,,ਸਲਾਮਾਂ ਲੇਕਮ,,,,,ਜੇਕਰ ਪੰਜਾਬੀ ਪੜਨੀ ਨਾ ਸ਼ੁਰੂ ਨਾ ਕੀਤੀ ਤਾਂ,,,,ਤੁਹਾਡੀ ਤੀਜੀ ਪੀੜ੍ਹੀ ਬੋਲਣਾ ਭੁੱਲ ਜਾਵੇਗੀ,,,,,ਆਉਣ ਵਾਲੀ ਪੀੜੀ ਪੰਜਾਬੀ ਕਹਾਉਣ ਤੋਂ ਮਤੱਸਰ ਹੋ ਜਾਵੇਗੀ

  • @muhammadmushtaq2336
    @muhammadmushtaq2336 5 หลายเดือนก่อน +2

    Allahtaallah aap ko Janat fardoos naseeb farmmay aameen Suma aameen

  • @amjad373
    @amjad373 6 หลายเดือนก่อน +2

    بھت پرانیاں باتاں سنن نوں ملیا بھت دیر بعد بچپن میں سنتے تھے اب پرانا وقت یاد آیا ھے

  • @ChachaG-xt2es
    @ChachaG-xt2es 5 หลายเดือนก่อน +2

    Very nice old yaden

  • @khalnayak522
    @khalnayak522 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah un ki Maghfirat kry
    Ameen

  • @abrurrafay650
    @abrurrafay650 2 ปีที่แล้ว +3

    Jo "NABI" Ka Nahi ------------ Woh Kaheen Ka Nahi
    Labbaik Labbaik Labbaik YA RASOOLALLAH
    (Sallallaho Alaihe Wa Aal-e Hi Wasallam)

  • @liaqatalimalik8011
    @liaqatalimalik8011 2 ปีที่แล้ว +5

    نظام دیں زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔

  • @LovelyHardHat-uq8kg
    @LovelyHardHat-uq8kg 6 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ

  • @msaleemshahzad4055
    @msaleemshahzad4055 2 ปีที่แล้ว +2

    good

  • @rashidbashir6804
    @rashidbashir6804 2 ปีที่แล้ว +4

    Zabardast

  • @bhatti9484
    @bhatti9484 2 ปีที่แล้ว +2

    wah g wah Nizam Din g. Kabi waqt tha k her roz sham ko Radio Pakistan Lahore se Sohni Dharti program lagta tha aur sub radio k qreeb beth kar suntey they. Achey log they aur unki batain bhee achi theen.

  • @EvenewStudio
    @EvenewStudio 6 หลายเดือนก่อน +2

    بہت ہی خوبصوت اور اچھا ا پرو پروگرام Radio Pakistan Lahore

  • @javedaslam6667
    @javedaslam6667 2 ปีที่แล้ว +7

    Legend never dies,

  • @Alishah-wp5vx
    @Alishah-wp5vx 2 ปีที่แล้ว +3

    نظام دین بہت اعلی شخص تھا لیکن اس سے زیادہ زیادتی کی اس کی موت بہت درد نہ کریں

  • @punjabivirsa1826
    @punjabivirsa1826 2 ปีที่แล้ว +3

    Radio Pakistan,,bachpan yad dalwa diya

  • @ziaulqamar4307
    @ziaulqamar4307 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

  • @muhammadasgher6551
    @muhammadasgher6551 2 ปีที่แล้ว +3

    Kea bat hy chota sa radeo hota tha our yeh program chalta tha our mein bachpan guzar raha tha.allah pak nizam deen our inky satheo ko jannatulferdoos mein ala muqam ata fermay.ameen

  • @tayyab2523
    @tayyab2523 5 หลายเดือนก่อน +2

    Allah pak janat at frmay

  • @malikallahditta3962
    @malikallahditta3962 2 ปีที่แล้ว +2

    Very nice 👌

  • @dawood4445
    @dawood4445 2 ปีที่แล้ว +2

    Very nice speake

  • @waheedmughal7316
    @waheedmughal7316 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah pak maghfarat farmay darjat buland farmay Ameen

  • @mehboobrabani7412
    @mehboobrabani7412 6 หลายเดือนก่อน +2

    واہ جی واہ ساڈا بچپن یاد اگیا بڑے شوق نال سلطان بیگ دا پروگرام سندے ہوندے سی نہ او زمانہ ریا تے نہ او لوگ

  • @dawoodkhan7355
    @dawoodkhan7355 2 ปีที่แล้ว +2

    کیابات تھی نظام دین صاحب کی
    اللّہ تعالی مغفرت فرماۓ

  • @waheeduss
    @waheeduss 2 ปีที่แล้ว +6

    This reminded me of my childhood when I use to visit my grandfather and he used to listen nizam din program

  • @shahidfazalbutt7454
    @shahidfazalbutt7454 2 ปีที่แล้ว +5

    Our glorious past.

  • @kohotora9108
    @kohotora9108 2 ปีที่แล้ว +4

    Ma Sha Allah 🤣😅😛
    I fell back deeply in my past when I was a kid of class 2 & 3. In 1965, a Transistor Radio was gifted to my Mother (May Allah Almighty Bless her eternal peace in Jannat ul Firdaus, Ameen). by my Father (May Allah Almighty Bless him eternal peace in Jannat ul Firdaus, Ameen).
    I still remember the Standard of Radio Pakistan Broadcast was par excellence. We have lost these Jewels of Pakistan who were mentors of public Mindset through education and awareness by the media entertainment based on purely our treasures of Cultural Heritage. Many People in the village would get together to listen this program and enjoy their sitting and sharing chit chat in our house and some times, in the street.
    Radio and Bicycle were precious possessions of the time. News Broadcast and other programs were highly reliable, focused on public interest and morally safe and sound.
    May Allah Almighty rests the departed Souls of Sultan Bag Shab and his contemporary Radio Pakistan Staff and Artists in Jannat ul Firdaus. Ameen.

  • @TabileaksSince2009
    @TabileaksSince2009 2 ปีที่แล้ว

    اوس ویلے دا ریڈیو اج تک میرے کول اے
    نظام دین ۔ بی بی سی سیربین تے کرکٹ سنن دا اک او وسیلہ سی

  • @muhammadrasheed3109
    @muhammadrasheed3109 2 ปีที่แล้ว +2

    پنجاب تے پنجابی دے بادشاہ
    دانشور

  • @dr.s.a.manansheikh8393
    @dr.s.a.manansheikh8393 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah in ko jantulfardos ata frmay.

  • @mrs.nasimejaz7936
    @mrs.nasimejaz7936 2 ปีที่แล้ว +3

    اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام سے نوازے آمین!

  • @AfzalKhan-yd5oj
    @AfzalKhan-yd5oj 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 2 ปีที่แล้ว +1

    💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

  • @aamiraliasad1747
    @aamiraliasad1747 2 ปีที่แล้ว +24

    He was a real motivational speaker of the time. These days we see everyone a motivational speaker. These were the real people. Another legend was Dildar Pervez Bhatti. Lord bless these pure and simple souls, Amen.

  • @saeedsahib8876
    @saeedsahib8876 2 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH PAK MAGFIRAT FARMY ALLAH HUMA AMEEN

  • @alizahid7572
    @alizahid7572 2 ปีที่แล้ว +3

    مزا آگیا جناب ۔شاداب رہیں

  • @adanchand1944
    @adanchand1944 2 ปีที่แล้ว +2

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @sheraznasirkhanbhatti5707
    @sheraznasirkhanbhatti5707 2 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful ❤️❤️🌹💕♥️

  • @farooqsumbal
    @farooqsumbal 2 ปีที่แล้ว +2

    علی مولا کائنات الیہ السلام

  • @SSamohri
    @SSamohri 2 ปีที่แล้ว +4

    Mirza Sultan Baig was very culturaled person and well aware to attract the crowd. His voice still brining my childhood memories back.

  • @qadrisahab53
    @qadrisahab53 2 ปีที่แล้ว +4

    کریم آقا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غریب امتیو ں کا جو لوگ حق کھاتے رہے اور جنہوں نے قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے خلاف بل پاس کرنے کی ناکام کوشش کی مہنگای پر مگھر مچھ کے انسو نہ بہاے اگر عوام سے اتنی ہمدردی ہے تو لوٹی گی قومی دولت چاینہ ماڑل سے وصولی کا بل اسمبلی میں لاکر قوم پر احسان کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

  • @roobeenamalik324
    @roobeenamalik324 2 ปีที่แล้ว +2

    kamal

  • @riazahmad8781
    @riazahmad8781 2 ปีที่แล้ว +1

    اپنےوقت میی ھنس مکھ انسان تھا اللہ معاف فرماے اور بخشے

  • @juttestate
    @juttestate 6 หลายเดือนก่อน +2

    JAZAKALLAHA ❤
    FROM LAHORE PAKISTAN

  • @JamilAhmed-zd3eb
    @JamilAhmed-zd3eb 2 ปีที่แล้ว +2

    To much like this voice thanks.

  • @bashirahmed9769
    @bashirahmed9769 2 ปีที่แล้ว +2

    Kamaal Admi thaa..

  • @sadafmehmood3690
    @sadafmehmood3690 2 ปีที่แล้ว +2

    Anchor ky thandy jokes pr nizam sb ko bilkul hansi nahi a rahi😂😂😂😂