پتہ ہوتا کہ اس زمانے کے بیس برس بعد سوشل میڈیا آ جاے گا اور ہر چیز کو تلپٹ کر کے رکھ دے گا تو اس زمانے کو کنجوسی سے خرچ کرتے ۔۔۔ افسوس ہمیں پتہ ھی نہیں تھا کہ ہمارے بچپن کے یہ دن کتنے قیمتی تھے ۔۔۔
یہ ڈائلاگ ایک بہت بڑا مذاق ہے کہ سات آدمی تختہ دار پر لٹکا جاتے۔ پولیس کے کسی بھی فرد کو آج تک کسی کے قتل میں بھی سزائے موت تک کسی بھی عدالت میں سنائی نہیں گئی اس پر عمل درآمد تو دور کی بات۔ پولس کچھ دیر کے لئے معطل ہوتی ہے پھر بےگناہ قرار دے کر یا مقتول کے ورثا سے زبردستی صلح کروائ جاتی ہے۔ کیس ختم۔
Hum kitne khush qismat log hen, apne bachpan ko aaj pher dekh rahe hen❤
واہ واہ
کیا اچھے لوگ تھے
Good
پتہ ہوتا کہ اس زمانے کے بیس برس بعد سوشل میڈیا آ جاے گا اور ہر چیز کو تلپٹ کر کے رکھ دے گا تو اس زمانے کو کنجوسی سے خرچ کرتے ۔۔۔ افسوس ہمیں پتہ ھی نہیں تھا کہ ہمارے بچپن کے یہ دن کتنے قیمتی تھے ۔۔۔
بہت گہری بات کی ہے❤
Tafteesh spellings hyn sir plz correct the same
میں خود بے گناہ ساڑھے چھ سال جیل گزار چکاہوں ایک دہشت گرد جو اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مرگیاتھا لیکن اللہ کے فضل وکرم سے باغزت بری ہوگیا ہوں

سب کچھ بکواس