جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ بولنے والا شخص عبدالرزاق ساجد سنی نہیں ھے یعنی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس کا نام "اہلِ حدیث" ھے، یعنی ان کو امتِ اسلامیہ کا دین پسند نہیں آیا تو اپنا الگ نیا فرقہ بنا لیا، اور "اہلِ سنت" نام بھی پسند نہیں آیا تو اپنے فرقے کا نام "اہلِ سنت" کو چھوڑ کر "اہلِ حدیث" رکھ لیا۔ اس فرقہ نے 1400 سال سے چلتے آئے ہوئے دینِ اسلام میں تبدیلی کر کے اپنا الگ دین بنا لیا ھے جو عام مسلمانوں کے دین سے مختلف ھے۔ صرف ایک مثال دیکھ لیں: اس فرقے کے نزدیک تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمان یعنی انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے شافعی مسلمان جو امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں، اور الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے مالکی مسلمان جو امام مالک کی تقلید کرتے ہیں، اور ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، سری لنکا، مالدیپ، عراق، شام، سعودی عرب کے مشرقی علاقے خاص طور پر احساء وغیرہ کے حنفی مسلمان جو امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں (یہ صرف چند ممالک کا ذکر ھے) یعنی دنیا کے یہ تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمان اپنے دین پر قائم رہیں ، اور اپنے اپنے ملکوں اور اپنے اپنے فقہ کے علماء سے مسائل دریافت کیا کریں۔
Bohat khub
Mai bhi ahlehadees hun lekin itne saaf dalail nahi the hamare pas shukriya bohat bohat
masha allah very nice qari sahib good
allah pak in ko lambi zindghi ata farmae ameen ya rabulameen
rabbalaalmeen nahi mere bhai aameen ya rabbalaalmeen
Very nice taqreer it is absolutely right
nice speak pro D Abdul razaq sajad
mashaallah very nice speach
a love you jzak allàh kheer
Very NYC MaShaaAllah
ماشاءاللہ بہت خوب
Thanks
Mashallah sooo nice speach
Subhan allah
بارک اللہ فی علمک وعملک الصالح وتقبل اللہ جھودک
Ma Sha Allah
beautiful speech
Masha Allah
Mashallah
Very nice speech
Very nice spech
very very nice
Abdul Razzaq Sajid 2015 (Jashan Eid Milad Ul Nabi P B U H) by Zia Kotly
very nice
nyc speech
اگر کسی کے پاس اس کا جواب ھےتو دے جو لوگ جشن عید میلاد النبی کا اھتمام کرتےھین
Manshallah
Unlike kerna walo deko or amal kro please
mashaallah
Good spech
nice
Right
Very good
muhmma khubaib
Good speech
huk huk a very nice (Abu waleed cheema wahndo
waqas ali م
Jab aadam ka milad rasulallah ny juma kh kar manaya hai to ham koy na manay
Be wqoof Adam ko Chor tm ummat jis ko ho uska suno unho me NH manay bayan sun k bh na smjh Aya to manao milad phir tmh hidayat nh
ehlyhadees zindabad
Good s peach

masahalla
Good speech
nice
Good speech