لاہور کا کتاب بازار | DW Urdu

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • گزشتہ 65 برس سے لاہور کے مال روڈ پر لگنے والے اس ہفتہ وار کتاب بازار کا آغاز تو پرانی انار کلی سے ہوا تھا مگر گزشتہ 40 سالوں سے یہ بازار ادبی اور سماجی حوالے سے شہرت رکھنے والے پاک ٹی ہاؤس کے بالکل سامنے ایک گلی میں ہر اتوار کو لگتا ہے۔ یہاں ہر قسم کی پرانی کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ کتابوں کا ذوق رکھنے والے اس بازار میں دستیاب نادر کتابوں سے اپنے علم کی پیاس بجھاتے ہیں۔
    -----
    Subscribe: www.youtube.co...
    dw.com/urdu
    dw.urdu
    #DWUrdu

ความคิดเห็น • 107