Distt Gujrat Historical Village : Hariawala

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ธ.ค. 2020
  • ضلع گجرات کاصدیوں کی تاریخ رکھنے والا گاؤں ہریہ والہ۔۔۔جہاں 1849 ء میں سکھوں اور برٹش آرمی کی آخری جنگ ہوئی جس کے بعد انگریز پورے برصغیر پر قابض ہوگیا! ہریہ والہ کی تاریخ‘ اس کی ممتاز شخصیات اور دلچسپ مناظر!

ความคิดเห็น • 15

  • @sultanamjad4857
    @sultanamjad4857 10 หลายเดือนก่อน

    MashALLAH VERY GOOD my pind

  • @syedtirmizi6384
    @syedtirmizi6384 3 ปีที่แล้ว +1

    Enlightening discourse by ch badarulsalam Advocate, about Hariawala.

  • @Cooking.Recipe
    @Cooking.Recipe 3 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤

  • @hamdanchannelpk8282
    @hamdanchannelpk8282 3 ปีที่แล้ว +1

    Very good 👍

  • @Nature_Nurture786
    @Nature_Nurture786 3 ปีที่แล้ว +1

    commendable effort of Mr bashrat lodhi and his team. and especially thankful to ch badar ul islam advocate sb to enlighten us by sharing the history in a very precise manner. thanks you sir. !

    • @khurshidahmed9922
      @khurshidahmed9922 3 ปีที่แล้ว +1

      I wl call u nd disscus in detail some time....!!!

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 3 ปีที่แล้ว +3

    چودھری حسن خالد وڑائچ صاحب نے مختصرا چودھرری خوشی محمد ناظر اور ان کے صاحبزادے چودھری حمید اللہ اور ان کے بھتیجے چودھری نیاز احمد کا ذکر کیا ھے۔ لیکن بہت تشنگی رہ گئ ھے چودھری حمید اللہ کے بھائ چودھری فیض اللہ کا ذکر رہ گیا۔ وہ 1946 - 47 کے پرآشوب اور کشمیر کی تاریخ کے فیصلہ کن دور مین ضلع بارہ مولہ ( صوبہ کشمیر) کے وزیر وزارت / ڈپٹی کمشنر تھے۔ تحریک آزادئ کشمیر کا تزکرہ چودھری حمید اللہ مرحوم کے زکر کے بغیر مکمل نہیں ھو تا۔ قائد ملت اسلامیہ جموں و کشمیر چودھری غلام عباس کی 1947 میں گرفتاری کے بعد چودھری حمی اللہ آل جمون و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائمقام صدر بنے اور 19 جولائ 1947 کو ان کی صدارت میں مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل کا اجلاس سرینگر میں ( راولاکوٹ نہیں) سردار ا براہیم خان کی رھائش گاہ پر منعقد ھوا۔ جس میں ' قیام پاکستان سے 3 ھفتے قبل ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور ھوئ۔۔ چودھری صاحب تحریک آزادئ کشمیر کے بانیوں میں سے تھے۔ انھوں نے 1947 مین جنگ آزادی کی منصوبہ بندی کی جس کے تیجے مین سردار ابراھیم خان کی معاونت سے اکتوبر 1947 میں مہاراجہ کے خلاف باقاعدہ جنگ آزادی کا آغاز ھوا۔ ۔۔چودھری نیاز احمد ریاست کی جوڈیشل سروس سے تھے۔ سیشن جج رھے۔ پھر سیکریٹری قا نون اور 1946 - 47 میں چیف سیکریٹری بھی رھے۔ اس حیثیت مین ریاستی اسمبلی ( پرجا سبھا) کے بھی ممبر رھے۔ اکتوبر 1947 مین آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر قائم ھونے پر وہ یہاں آ گئے ۔ چیف سیکریٹری اور پھر جج ھائیکورٹ رھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد 1970 کے پہلے عام انتخابات مین حلقہ تھانہ بھمبر اور تھانہ افضلپور/ کھڑی سے پہلی آزاد جموں و کشمیر قانونساز اسمبلی کے ممبر منتخب ھوئے ۔۔جس کی معیاد ختم ھونے کے بعد 1975 ع میں چئرمین آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن بھی رھے۔۔۔ وہ ریاست بھر خصوصا ضلع میرپور/ بھمبر کے پس ماندہ طبقات ' بطور خاص جٹ برادری کے درجنوں غریب لیکن ھونہار نوجوانون کی مالی مدد کرتے رھے جو آئیندہ زندگی مین اعلی مقام پر پہنچے۔۔ ضلع بھمبر کے بڑے بزرگ آج بھی " ہریہ آلا بابا" کا ذکر کرتے ہین اور نہایت ادب و احترام سے ان کا نام لیتے ہیں۔۔۔۔

    • @Nature_Nurture786
      @Nature_Nurture786 3 ปีที่แล้ว

      Thank you very much sir ! For your contribution in the history sharing about missing details in my interview !! Sir ! We were bound to Remain in a time frame given by the producer !! I am sure the services of ch khushi mohammad ch hammed ullah ch faiz ullah and ch Niaz ahmad deserve full individual centered programs! IA in future after some more deep research about our elders services for Kashmir. Might be share ! IA.

    • @khurshidahmed9922
      @khurshidahmed9922 3 ปีที่แล้ว

      @@Nature_Nurture786 The great love and regard of ur family particularly of late Ch Niaz Ahmed is reflected from the last abord of his body which rests in the land of Mirpur. Ch Niaz Ahmed Trust has built a complex with it.. The trust is carrying on his great mission of scholorships to tallented but poor students.

    • @Nature_Nurture786
      @Nature_Nurture786 3 ปีที่แล้ว

      @@khurshidahmed9922 Yes sir ! I visit all time I go to mirpur for fateha at the last abode of ch Niaz sahib. And was impressed to see the regard paid by the local residents. To our family members due to the respect of ch sahib !! Pl share ur number so I can call you . Regards

    • @khurshidahmed9922
      @khurshidahmed9922 3 ปีที่แล้ว

      @@Nature_Nurture786 we are highly indebted to ur all ur family particularly Ch Niaz Ahmed sb. May Allah rest his soul in the heights of the heaven. Late Ch Shahid Hsmid hs bern oue mnstr. I was then posted in his deptt.

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 3 ปีที่แล้ว +1

    چودھری حسن خالد صاحب کا فون نمر ؟؟!