السلام علیکم بھائی جان اس میں کوئی شک نہیں ہے سلطان رائی ٹائم واقعی بہت ہی اچھا ٹائم ہے ہم نے اس پہ 7 8 سال سفر کیا بیر چھوڑ یا سیٹھی موڑ الہ اباد ولی سبز منڈی تک حملہ بھی بہت اچھا ہے
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Sajjad rid bahi app Malik ashfaq Dogar ki dosri bus cheetah time Kay name per mashhor hai us ka bi inter view bi lain us ka root bi Multan to Kasur hai from kasur
سجاد صاحب! یہ والا سلطان راھی ٹائم جی ٹی روڈ پر نہیں جاتا، آپ نے سوال میں جی ٹی روڈ کہا تو استاد نے بھی جی ٹی روڈ ھی کہہ دیا حالانکہ ایسا نہیں ھے، میری رہائش دیپالپور میں ھے اور میں دیپالپور سے ملتان آنے جانے کے لئے مہران اور ڈوگر برادرز کی بسوں کو ھی پسند کرتا ھوں، ملتان قصور لاھور چونگی امر سِدھو روٹ دراصل کچھ یوں ھے: لاھور سے قصور تک گاڑی فیروزپور روڈ پر سفر کرتی ھے جبکہ قصور سے لے کر ملتان تک روٹ وہ ھے جس پر کھڈیاں، ٹھینگ موڑ، دیپالپور، بونگہ حیات، پاکپتن، عارف والا، بوریوالا، وھاڑی، گڑھا موڑ، ٹبہ سلطان پور، چوک میتلہ، مخدوم رشید اور ملتان واقع ھیں، ملتان سے قصور (ھیڈ گنڈا سنگھ) تک گوگل میپ اِس روٹ کو دِھلی ملتان روڈ دِکھاتا ھے، جبکہ دِلّی ملتان روڈ دراصل بونگہ حیات سے دیپالپور نہیں آتا تھا، بلکہ حویلی لکھا کی طرف مُڑ جاتا تھا اور دریائے ستلج کراس کر کے بنگلہ فاضلکا پہنچ کر دِلّی کو نکل جاتا تھا- سادہ الفاظ میں بیان کریں تو ملتان سے قصور اور لاھور چونگی امر سدھو روٹ پر چلنے والی مہران اور ڈوگر بسیں جی ٹی روڈ کے متوازی جانے والی سڑک پر جاتی ھیں جی ٹی روڈ پر نہیں!!
بہت اچھی سروس ہے یہ میرے سٹاپ سے گزرتی ہے میں اکثر اس میں سفر کیا ہے میرے سٹاپ پر یہ بس 7بجے پہنچ جاتی ہے ملتان کے لیئے اور عملہ تو بہت اچھا ہے اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ گاڑی کے عملہ کی مالک کی حفاظت فرمائے آمین
❤زبردست ❤ ماشااللہ ❤ بہت اچھاکام کیا گیا
السلام علیکم بھائی جان اس میں کوئی شک نہیں ہے سلطان رائی ٹائم واقعی بہت ہی اچھا ٹائم ہے ہم نے اس پہ 7 8 سال سفر کیا بیر چھوڑ یا سیٹھی موڑ الہ اباد ولی سبز منڈی تک حملہ بھی بہت اچھا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Ameen🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah very nice super sweet star sultan rahe ky name pr chlny walee transport ko khuda kamyab kry ❤❤❤
Ameen
Mashlah AlAh talah mazeed kamyabi naseeb farmay sajad bahie and Adnan bahie so miss you abdulsalam from Malaysia😢
پیارے بھائی اللہ پاک اپ کو ہر پریشانی اور بیماری سے محفوظ رکھے امین
@@Supertransport1 aameen jazakomulah
C11.45سلطان۔راہی۔کانام۔کیون۔رکھا۔ویژے۔حیرت۔سلطان۔راہی۔اب۔بھی۔زندہ۔ہےکسی۔ادکار۔کو۔اتنامشہور۔نہی۔سنا۔جتنا۔سلطان۔راہیکو۔عجیب۔سا۔لگا
AoA Sajjad Bhai
Iqbal son's jhang ka bhi video banya plzz
G bhi
تیز رفتاری خطرناک ہوتی ہے اللہ پاک سب مسافروں کو محفوظ رکھے آمین
Ameen
MashaAllah g Allah Pak Hefazat Farmay Ameen Summa Ameen
Ameen
MASHAALLAH kamal time hai
nice video inka ek daewoo time b hai wo b sultan rahi time hai
اللّٰہ پاک سب ڈرائیو کی حفاظت فرما آمین یارب یارب العالمین،
امین یا رب العالمین
Sajjad rid bahi app Malik ashfaq Dogar ki dosri bus cheetah time Kay name per mashhor hai us ka bi inter view bi lain us ka root bi Multan to Kasur hai from kasur
👌🏻🌹
Main ny adda rang shah say arifwala tak 4 sal is par safar kiya hai boht kmal ki bus hai❤
بھائی میں نے آپ کو پہلے بھی کمینٹ کیا تھا کہ آپ اسی مالک کی گاڑی چیتا ٹائم کا بھی انٹر ویو لیں 😮
Ok bhi
Sajjad bhai very nice video ❤❤
سجاد صاحب!
یہ والا سلطان راھی ٹائم جی ٹی روڈ پر نہیں جاتا، آپ نے سوال میں جی ٹی روڈ کہا تو استاد نے بھی جی ٹی روڈ ھی کہہ دیا حالانکہ ایسا نہیں ھے،
میری رہائش دیپالپور میں ھے اور میں دیپالپور سے ملتان آنے جانے کے لئے مہران اور ڈوگر برادرز کی بسوں کو ھی پسند کرتا ھوں،
ملتان قصور لاھور چونگی امر سِدھو روٹ دراصل کچھ یوں ھے:
لاھور سے قصور تک گاڑی فیروزپور روڈ پر سفر کرتی ھے جبکہ قصور سے لے کر ملتان تک روٹ وہ ھے جس پر کھڈیاں، ٹھینگ موڑ، دیپالپور، بونگہ حیات، پاکپتن، عارف والا، بوریوالا، وھاڑی، گڑھا موڑ، ٹبہ سلطان پور، چوک میتلہ، مخدوم رشید اور ملتان واقع ھیں،
ملتان سے قصور (ھیڈ گنڈا سنگھ) تک گوگل میپ اِس روٹ کو دِھلی ملتان روڈ دِکھاتا ھے، جبکہ دِلّی ملتان روڈ دراصل بونگہ حیات سے دیپالپور نہیں آتا تھا، بلکہ حویلی لکھا کی طرف مُڑ جاتا تھا اور دریائے ستلج کراس کر کے بنگلہ فاضلکا پہنچ کر دِلّی کو نکل جاتا تھا-
سادہ الفاظ میں بیان کریں تو ملتان سے قصور اور لاھور چونگی امر سدھو روٹ پر چلنے والی مہران اور ڈوگر بسیں جی ٹی روڈ کے متوازی جانے والی سڑک پر جاتی ھیں جی ٹی روڈ پر نہیں!!
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻🌹🌹🌹🌹🌹
بہت شکریہ بھائی جان میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
Sultan Rahi time _ Zinda Baad.
Bahut hi badiya video
🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰👍🏻🤗🤗👌🏻
Good video
Pak Madina 7385 ki banao video
Ok bhi
Bai bala gujjar me safe karo to hosh or jaayenge
Very good ❤❤❤
اس میں ڈرائیور کا کوئی کمال نہیں
پبلک ٹرانسپورٹ کو لوگ مسافروں کو بچا کے گزر جاتے ہیں
❤ Good
کنڈیکٹر جھولے لعل Love ❤️ you
بہت اچھی سروس ہے یہ میرے سٹاپ سے گزرتی ہے میں اکثر اس میں سفر کیا ہے میرے سٹاپ پر یہ بس 7بجے پہنچ جاتی ہے ملتان کے لیئے اور عملہ تو بہت اچھا ہے اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ گاڑی کے عملہ کی مالک کی حفاظت فرمائے آمین
Ameen
🦋 mashallah 🦋
Nice
Bro ye jo shuru me fouji color truck aya hai ye hamara hai
👌🏻👌🏻
😮Bad dangerous drivers very deadly
ماشاءالله
سلیم بھائی اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے بہت شکریہ اپ سپورٹ کرتے ہیں بس کوشش کیا کریں ویڈیو کو پورا دیکھ کر شیئر کر دیا کریں
@@Supertransport1 Ameen
❤❤❤❤
14 sal sa janta ho ya gari mara sath jate re ha good time
Good news
Suba 6 wala time end ha
All croppet must be got the money from nawaz shrif are zardeari
V.G.time. ❤
Phonenubar kia hiy
Ks ka
لالا اس کو بولو سواریوں کا بھی خیال کیا کرو
G jnab
Vg
1000 bar lanat isy speed I hit this driwing
جھالت
1000 bar lanat isy speed I hit this driwing