بھائی جان اپ ایک بات مجھے سمجھائی وہ یہ بات ہے کہ اپ یہ جو گاڑی کی ویڈیو بناتے ہو روڈ کی اپنے اپ اس میں دکھاتے ہو تو یہ کس طرح ویڈیو بناتے ہو یہ کیمرہ ساتھ رکھنا ہوتا ہے یا دو موبائل اپ نے رکھے ہیں تاکہ میں بھی ایک دن یہ ویڈیو بناؤ اور میں اپنے رشتے داروں کو بھیج دو میں بھی اینڈرائڈ کو پے چلاتا ہوں گاڑی اسلام اباد میں
بھائی پلیز مشورہ دیں. کراچی ایئرپورٹ کے پسینجر کے لیے بہترین حل کے لیے بات کریں. انٹرنیشنل پسینجر کے پاس 40 کلوگرام سامان یعنی 2 یا 3 بیگ ھونگے.. ٹرالی میں سامان ڈال فرنٹ مین گیٹ سے باہر بس اسٹاپ پر آنلائن ٹیکسی رائیڈ بکنگ کرے.یا پھر ایرپورٹ رول فالو کرکے شناختی کارڈ ٹکٹ تفصیلات انڈرائیو ڈرائیور کو فراہم کریں. Please guide overseas passengers in Karachi Airport who are interested for indrive rides..
Ak bhut Zarori sawal h. Old Cultus 2012 AC, comfort, Go men registration hoge??? Please reply
mini
Points kaisy increase ho rahy hy technical sy
😜
bat btny wali ni agr possible hota to sub ko bta deta
@@AzharSialTaxiWala moujhay aaj he maloom huwa hai kaisay kartay hain..😊
@@fhafeez3 how
@@AzharSialTaxiWalaآپ کو بتانا چاہیے تاکہ باقی لوگوں کا بھی بھلا ہو جائے۔ جزاک اللہ
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھائی جان اپ ایک بات مجھے سمجھائی وہ یہ بات ہے کہ اپ یہ جو گاڑی کی ویڈیو بناتے ہو روڈ کی اپنے اپ اس میں دکھاتے ہو تو یہ کس طرح ویڈیو بناتے ہو یہ کیمرہ ساتھ رکھنا ہوتا ہے یا دو موبائل اپ نے رکھے ہیں تاکہ میں بھی ایک دن یہ ویڈیو بناؤ اور میں اپنے رشتے داروں کو بھیج دو میں بھی اینڈرائڈ کو پے چلاتا ہوں گاڑی اسلام اباد میں
2 phone se
بھائی پلیز مشورہ دیں. کراچی ایئرپورٹ کے پسینجر کے لیے بہترین حل کے لیے بات کریں. انٹرنیشنل پسینجر کے پاس 40 کلوگرام سامان یعنی 2 یا 3 بیگ ھونگے.. ٹرالی میں سامان ڈال فرنٹ مین گیٹ سے باہر بس اسٹاپ پر آنلائن ٹیکسی رائیڈ بکنگ کرے.یا پھر ایرپورٹ رول فالو کرکے شناختی کارڈ ٹکٹ تفصیلات انڈرائیو ڈرائیور کو فراہم کریں. Please guide overseas passengers in Karachi Airport who are interested for indrive rides..
yar andr se bhi taxi mil jati hi baqi careem waly koi de do koi msla ni hota
@AzharSialTaxiWala OK thanks bhai. Enjoy your job enjoy your life