Tera baap hell me hai yahiya sinwar jannat me honge shaheed kbi nhi marta ALLAH PAK shaheed yahiya sinwar ko Mola Hussain a.s or unke ashab k sath shamil kare Ameen
@@PaknewsHighlights ،شیطانی طاقتیں دنیا پر اپنا تسلط چاہتی ہیں جبکہ اللہ کی تدبیر اپنے بندوں کو دشمن کے مقابلے میں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے کمر ہمت باندھ لیا ہے اور دجالی قوتوں سےمرعوب ہونے کے بجائے (ج ہ اد. ) کا علم بلند کر لیا۔
Background music me kaam karne ki zarurat hai, hyper music sirf intro me sahi lagta hai continue video me ye music irritating hai or agar yehi music lagana hai to background music ka sound or bhi kam karne zarurat hai Take it positively Love from India ❤ 🇮🇳
ان کی بیوی 52 لاکھ انڈین روپے کا لڈیز بیگ لے کر فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ 52 لاکھ یعنی 61,829 ڈالر اور پاکستانی روپوں میں 1 کروڑ 18 لاکھ پاکستانی روپے ماشاءاللہ کیا جہاد کر رہے تھے۔
Kiyoke isne masjid e aqsa keliye akhri saans tak jihad Kiya Fatah or shikast Allah ke hath me he in qurbaniyo se masjid e Aqsa Azad hogi@@NomanAhmad-x5t
Sinwar shaheed Jidojehad kra tha quds ki muqamal azaadi k liya baki beshak us k sath professional Army ni thi but jazba aur bahaduri thi@@NomanAhmad-x5t
Sahi kaha sb khamosh tamashai bny hoey hain.ismail hania ny kaha tha agr muslim countries apny 5%percent weapons dy dain to kl Palestine azad hoga mgr hm behis ho chuky hain
یحی سنوار کی کی شہادت نیتن یاھو کی موت کا سبب ھو گی بلکل اسی طرح جیسے شیرون نے جیسے ھی شیخ احمد یاسین کو شہید کیا ایک ڈرون حملے میں۔ اللہ سبحان وتعالی نے فوراً شکنجے میں کس لیا سسک سسک کے مرا فرعون کی ممی کی طرح شیرون کی ممی بھی نشان عبرت بنی رھی کب اسے موت آئی یہ میڈیا چھپا گیا ان بطش ربک لشدید
@@Ali-johnB وہ غلط کر رہے ہیں وہ اپنے ہی ملک کو تباہی کر رہے ہیں یہ ٹھیک نہیں ان کو چاہیے کہ حکومت کا ساتھ دیں ور بلوچستان سے دہشت گردوں کو ختم کریں ان کو سیاست میں آنا چاہیے تاکہ اپنے حقوق لے سکیں ناکہ ہتھیار اٹھا کر لڑنا شروع کر دیں ۔۔۔۔ میرے علم میں یہی تھا باقی آپ اگر بلوچستان کے اندر ہیں تو آپ کو زیادہ پتا ہو گا شکریہ
فلسطین کا شیر 😢😢😢😢 یا اللہ تمام مسلمان بھائیوں کو اللہ تعالیٰ کا مل ایمان نصیب عطا فرمائیں آمین 🤲 یا اللہ یحییٰ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😭
میں غامدی صاحب کا سٹوڈنٹ ہوں ۔وہ حماس کی اس Struggle کے طریقہ کار سے اتفاق نہیں رکھتے ،وہ کہتے ہیں اس طرح کی Armed struggle کا نتیجہ کبھی بھی ون سٹیٹ یا پھر وہ سٹیٹ سولیوشن نہیں ہو سکتا.اور ان کی بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے۔ لیکن حماس کے لیڈر یحیی سنوار کی Personality، ان کا Aura ,ان کی دلیری، ان کا انداز ،ان کی شہادت سب کمال ہیں۔ He is incredible in every detail, He even failed Israelites through the way he died. He outsmarted them every time !!
@@SalmanAlijawaاسرائیل کبھی ون سٹیٹ تو دور کی بات ھے دو سٹیٹ پر بھی راضی نھی ھے اسرائیل ڈاکو ھے قابض ھے اور اسکے خلاف مزاحمت کے علاوہ اور کوئ طریقہ نہیں ہے اگر اسکے علاوہ کوئ طریقہ ھوتا تو اس پر ضرور عمل ھوتا حماس کی طرف سے ۔
@@SalmanAlijawa dua ki jaaye sajdo main roya jaaye r is doraan maary jayen r phir shahaaadat k martbay par faiz ho jayen lekin khabardaar apne haq r apni hamiyyet k diffa k liye bandooq mat uthana.
شہید مردہ نہیں زندہ ہیں۔ آج بھی اللہ کے مجاہد ہر حد تک لڑتے 14سو سال پہلے والے مجاہد آج بھی زندہ ہیں۔ اور رسول اللہ کا فرمان ہے جہاد فی سبیل اللہ مجھ سے شروع ہوئے اور تاقیامت ہوتا رہے گا۔
Since this incident occurred, I have watched numerous videos and documentaries about it. But this was highly anticipated, and as expected, no one provided the level of detail you did, Faisal Bhai. We are proud of you. May Allah always protect you. Ameen.
I was waiting for the moment to watch this episode, and now finaly done with this. These episodes are the best way to learn and educate yourself, The Middle East warfares and conflicts, the Palestianian cause in patricular! Thanks Faisal Warrich, we appreciate your hardwork!
Bhai achi cheez ko bananay mein time lagta hai wo khud say koi kabar nhi bana skata ,ap logo ye zyada video wali demand kahi is channel ko haqeeqat tv hi na bana day
@@hayafatima9593 this is his mind problem! infact wo kehna chahta he ky shaheed kehny se ye jang haq o batil mn convert ho jae gi aur ye danishwar issy mazloom o zalim ki jang takk hi rakhna chahty hen. I memorized Yahya Sinwar golden words "does the world expect us to be well-behaved victim"?
ya wo shaheed han jin k leya janat ka wada kia gia ha hum nhi ban saktay in jeasay Allah pak yahya sahib k darjat baland farmay or nabi pak k jahwar e rehmat ma jagha ata farmay or humay b yahya sahib ki tarha islam ki sarbanldi k leya lartay howay shahdat ki mout naseeb ho ameen
Thik h jao apni saari property bech kr ya peso ka intejam krke chale jao battlefield me ,,kli visa ki rok nahi h ,lekin baki duniya ko baksh do na ,,,chale jao duniya se kisne rauka h ,, Yaha kya typing kr rahae ho ,, keyboard warrior,, funiya ke liye kuch kr nahi sakte pr duniya barabad jrur kr sakte h
Faisal bhai apki y video dekh kr to now,i m your biggest fan, Allah tallah apko jaza dy , salute to my hero Yahya Sinwar and salute to u also for this incredible video..... Kch zkhm heal huy apki video dekh kr
جناب اللّٰہ کا شکر کریں کہ کوئی تو ہے جو اتنی آواز اٹھا رہا ہے پل پل کی خبر پہنچا رہا ہے ورنہ اور بھی بہت سے ہزاروں یوٹیوبر ہیں جو خاموش تماشائی ہیں، شاید یہ فیصل وڑائچ ہی ہیں جو اسرائیلی فوج کو آکوپائیڈ فورسز بولتے ہیں اور آپ کو لفظ شہید کھ پڑی ہے؟ نظریاتی اختلاف ہوتا رہتا ہے اور مجھے بھی ہے لیکن میں یہ کہوں گا کہ اس وقت فیصل وڑائچ میرے لیے ہیرو ہیں۔
😅😅😅😅😅😅۔۔ ملاں داداللہ ایک پاگل ملاں تھا۔۔ زرقاوی عراق کا قصاٸی تھا جس نے شیعہ کا قتل عام کیا۔۔ محمد بن قاسم بنو امیہ کا پالتو لونڈا تھا، جس نے ہزاروں بچوں اور عورتوں کو غلام بنا کر دمشق بھیجا اور اموی خلفاء اور عرب امراء ان ہندوستانی لونڈیوں کے ساتھ عیاشی کرتے رہے۔۔
@@معلومات-ذ5ه1م خالد ابن خنزیر کہا سے سیف اللہ ہو گیا نہ کوئ صحیح حدیث اور نہ کوئ صند صرف بکواس اور جو بات اس نے کی ہے وہ مسلمان ہی مانے گا ناصبی کافر نہیں
Very informative video. I have been following your channel for over 4 years, and your videos have enriched my knowledge more than I could have ever imagined.
Khuda pak ki qasam kabhi kise ka itna dukh nhi hoa jitna shaheed yahya sinwar ka hoa 😢😢
اللہ جنرل یحیٰی سنوار پر کروروں رحمتوں کا نزول فرماے
اور حضرت حسین اور ان کے شہداء کے ساتھ ان کو جمع فرماے
😂he is in hell😂
Tera baap hell me hai yahiya sinwar jannat me honge shaheed kbi nhi marta ALLAH PAK shaheed yahiya sinwar ko Mola Hussain a.s or unke ashab k sath shamil kare Ameen
@@continuumnxt6417 you Will🤣
شھید یحییٰ سنوار پر لا کھوں سلام۔ ❤😢
Allah Tala jannat ul firdos m ala muqam ata farmaiey Ameen❤
Aameen
Aameen
Aameen 😢
Iran is zoinist
آپ جیسی شہادت کو امت مسلمہ کا ہر سپاہی رشک بھری نظروں سے دیکھتا ہے۔ 😢
خدا شہید یحییٰ سنوار کو اجر عظیم عطا فرمائے
Ameen
Ameen
@@PaknewsHighlights ،شیطانی طاقتیں دنیا پر اپنا تسلط چاہتی ہیں جبکہ اللہ کی تدبیر اپنے بندوں کو دشمن کے مقابلے میں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہوں نے کمر ہمت باندھ لیا ہے اور دجالی قوتوں سےمرعوب ہونے کے بجائے (ج ہ اد. ) کا علم بلند کر لیا۔
Ameen
Aameen
یحییٰ سنوار شہید کی آخری مزاحمتی کوشش امر ہو گئی ہے صدیوں تک یاد رکھی جائے گی۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مرد مجاہد پر مغفرت فرمائے
FAISAL WARRICH
0% Ego
0% Attitude
100% Hard Work
100% Truth
Bilkul
Finally after waiting you come sir
100th
100% biased 😂
Background music me kaam karne ki zarurat hai, hyper music sirf intro me sahi lagta hai continue video me ye music irritating hai or agar yehi music lagana hai to background music ka sound or bhi kam karne zarurat hai
Take it positively
Love from India ❤ 🇮🇳
"اور اگر وہ تمہیں گھیر لیں، تو رحم کی بھیک نہ مانگنا، حملہ کرنا اور اگر ناکام ہو جاؤ، تو موت تمہارے لیے زیادہ باعزت ہے۔
ayat number please?
Apni army ko btaya hota 93000 surrender krk bhi Sharm nhi aati 😂😂
@@dipendrasingh486393000 pure propaganda..mate don't watch to much godi media.
@@dipendrasingh4863i guess u watch to much godi media...93000 lol. Ithink it was 9300000.
@@dipendrasingh4863Phir kya kren
یحییٰ سنوار نے ثابت کر دیا کہ وہ 57 اسلامی ممالک کی افواج سے زیادہ طاقتور اور غیرت مند تھے.
Ab is me 57 Muslim countries ka kia kasur he
AP kia chahte hain?kia kare?
@@MuhammadFaiq-ec5ed
Bhai apka dimagh ni kaam krta Kiya woh 57 country help kry phalseteen ki or Israel k khilaf war kry simple
Ghairat ka muzahira kare, kam se kam muzamat kare. Bat tere 56 sister pe aa gaya tu tera jhal gaya. 😅@@MuhammadFaiq-ec5ed
ان کی بیوی 52 لاکھ انڈین روپے کا لڈیز بیگ لے کر فرار ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔
52 لاکھ یعنی 61,829 ڈالر اور پاکستانی روپوں میں 1 کروڑ 18 لاکھ پاکستانی روپے
ماشاءاللہ کیا جہاد کر رہے تھے۔
@@batorvator2336koe shaks apny paisy sy kuch bhi khareedy us ki marzi hoti he.
Or apki bat galat he wo bht simple life guzarty thy
ALLAH PAK darjat buland farmaye in brave fighters k AMEEN
Louda Ameen😂
Allah 72 hoor ke saath hum bistar hain... Baad mein sochenge Sinwar ka kya karenge😂
@continuumnxt6417 this is what your religion teach you
بہت خوب
کیا عمدہ تجزیہ کیا ہے آپ نے
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
آمین
سر پلیز اسرائیل کے خلاف لڑائی لڑنے والوں کو ہلاک نہ کہا کریں ۔ شہید کا لفظ استعمال کیا کریں ۔
Phir abbu naraz hojaengy
Bilkul us bichary ki bi family hae uski majburi hae aisa khna
Aik video mien iska jwab dy chunky hien faisal bhai k shahed khne sy zalim ka safak chehra chup jata hy
Channel bnd ho jata h agr zada side lo jihadion ki isliye ni kehna chiye
👍
اللہ تعالیٰ یحییٰ سنوار کی شہادت قبول فرمائے آمین
Ameen ❤
Ameen
Amin ya rabbul alamin 🌹💖🌹
امین ثم امین
😂😂😂
ہم نوے سال سے گا رہے ہیں کہ”صلاح الدین کہاں ہے”
جب وہ آیا! تو ہم نے اسے ٹینکوں اور طیاروں کے سامنے چھڑی کے ساتھ اکیلا چھوڑ دیا ۔
😢
پھر صلاح الدین کیسے اگر وہ پہلے ہی مر گیا؟
Kiyoke isne masjid e aqsa keliye akhri saans tak jihad Kiya Fatah or shikast Allah ke hath me he in qurbaniyo se masjid e Aqsa Azad hogi@@NomanAhmad-x5t
Sinwar shaheed Jidojehad kra tha quds ki muqamal azaadi k liya baki beshak us k sath professional Army ni thi but jazba aur bahaduri thi@@NomanAhmad-x5t
Sahi kaha sb khamosh tamashai bny hoey hain.ismail hania ny kaha tha agr muslim countries apny 5%percent weapons dy dain to kl Palestine azad hoga mgr hm behis ho chuky hain
یحی سنوار کی کی شہادت نیتن یاھو کی موت کا سبب ھو گی بلکل اسی طرح جیسے شیرون نے جیسے ھی شیخ احمد یاسین کو شہید کیا ایک ڈرون حملے میں۔ اللہ سبحان وتعالی نے فوراً شکنجے میں کس لیا
سسک سسک کے مرا فرعون کی ممی کی طرح شیرون کی ممی بھی نشان
عبرت بنی رھی کب اسے موت آئی یہ میڈیا چھپا گیا
ان بطش ربک لشدید
یحیی سنوار نے مزاحمت کی ایک ایسی مثال قائم کر دی ہے جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔ رب باری تعالیٰ شہادت قبول فرمائے
بلوچستان کے مذمت کاروں کے بارے میں کیا خیال ہے
❤❤❤❤❤
@@Ali-johnB وہ غلط کر رہے ہیں وہ اپنے ہی ملک کو تباہی کر رہے ہیں یہ ٹھیک نہیں ان کو چاہیے کہ حکومت کا ساتھ دیں ور بلوچستان سے دہشت گردوں کو ختم کریں ان کو سیاست میں آنا چاہیے تاکہ اپنے حقوق لے سکیں ناکہ ہتھیار اٹھا کر لڑنا شروع کر دیں ۔۔۔۔
میرے علم میں یہی تھا باقی آپ اگر بلوچستان کے اندر ہیں تو آپ کو زیادہ پتا ہو گا شکریہ
@@Ali-johnB Yaha kya bt hrhu h or tu bech m agya balchstn k bary n kya khyl h ,,, aur tu kb h Muslim ya christan yh bta phly ya sbse alag Pajeet
@@Ali-johnBvhi hoga jo 71 me hua 😂😂
yahiya sunwar Ek great leader tha ma allha se dua krta hu meri mout bi is tarha aye yahiya sinwar jesi
فلسطین کا شیر 😢😢😢😢 یا اللہ تمام مسلمان بھائیوں کو اللہ تعالیٰ کا مل ایمان نصیب عطا فرمائیں آمین 🤲 یا اللہ یحییٰ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😭
بڑا انتظار تھا وی لاگ کا ۔عظیم مجاھد سنواری
Backward Islamic society : Ladki / Wooden stick
Kafir Society : AI Powered Drone
I been waiting for this
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
میں غامدی صاحب کا سٹوڈنٹ ہوں ۔وہ حماس کی اس Struggle کے طریقہ کار سے اتفاق نہیں رکھتے ،وہ کہتے ہیں اس طرح کی Armed struggle کا نتیجہ کبھی بھی ون سٹیٹ یا پھر وہ سٹیٹ سولیوشن نہیں ہو سکتا.اور ان کی بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے۔
لیکن حماس کے لیڈر یحیی سنوار کی Personality، ان کا Aura ,ان کی دلیری، ان کا انداز ،ان کی شہادت سب کمال ہیں۔
He is incredible in every detail, He even failed Israelites through the way he died.
He outsmarted them every time !!
غامدی صاحب کی راۓ میں Armed Struggle کی بجاۓ کیا طریقہ اپنایا جاۓ؟
@@SalmanAlijawaاسرائیل کبھی ون سٹیٹ تو دور کی بات ھے دو سٹیٹ پر بھی راضی نھی ھے اسرائیل ڈاکو ھے قابض ھے اور اسکے خلاف مزاحمت کے علاوہ اور کوئ طریقہ نہیں ہے اگر اسکے علاوہ کوئ طریقہ ھوتا تو اس پر ضرور عمل ھوتا حماس کی طرف سے ۔
Gamdi ka dimag nahi kam karta LOL
@@SalmanAlijawa
dua ki jaaye sajdo main roya jaaye
r is doraan maary jayen
r phir shahaaadat k martbay par faiz ho jayen
lekin khabardaar
apne haq r apni hamiyyet k diffa k liye bandooq mat uthana.
جناب کی راۓ ہے کہ چپ چاپ پچھواڑا سامنے رکھ کر لیٹ جاؤ وہ جو مرضی کرتے رہیں ۔۔۔ غامدی جیسے اور بھی ھزاروں ہیں @@SalmanAlijawa
اللہ تعالیٰ اس بہادر مجاہد کی مغفرت فرمائے آمین
Backward Islamic society : Ladki / Wooden stick
Kafir Society : AI Powered Drone
You should not respect terrorist याहिया।
شہید مردہ نہیں زندہ ہیں۔ آج بھی اللہ کے مجاہد ہر حد تک لڑتے 14سو سال پہلے والے مجاہد آج بھی زندہ ہیں۔ اور رسول اللہ کا فرمان ہے جہاد فی سبیل اللہ مجھ سے شروع ہوئے اور تاقیامت ہوتا رہے گا۔
Sach hai ✅💯
Jihad vinash krta hai aryavart k against bhi jihad Kiya gya Hindustan aaj bhi superpower hai aur jihadi 😂😂
ایسے ہوتے ہیں علی ع کے نوکر
ایسی عظیم الشان شہادت مبارک ہو
O Bhai ap apni advertisement na karain wo shaheed ho rhe Hain ap apna manjan bechne ki koshish Kar rhe ho.
@Rashid.Ali5
Khatmal aa gaye apna manjan bechne
@@SalmanHussain-v5uChup kr Banu Ummaya ke bander😂
Baddua lagy ho hai tumy,,,
Damag kharab firqa
یحیٰی سنوار نہ یہ درس کربلا سے لیا ظالم کے سامنے سر تسلیم ہونے سے سوگنا اچھا ہے ظالم کے سامنے ڈٹ جانے یقیناً
ان کی شہادت مزید اس مذمت کو مضبوط کرگی ۔
بلوچستان کے جنگجو بھی یہی کر رے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
جزاك اللهُ خيرً.
ہمیں اس ویڈیو کی ضرورت تھی۔
یہیا شنوار کی شہادت اور
ٹیپو سلطان کی شہادت لڑتے ہوۓ ہوئ.
😂😂😂
@@RamsarangangwarSaran-ou1fjlindu 💩
یحییٰ سنوار نام ہے بھائی
@@RamsarangangwarSaran-ou1fj
Why are u laughing??
they die for defending an evil cult islam
6:58
کیونکہ میرے رب کا قرآن حق ہے 🥰 اور وہ کہتا ہے احرص الناس علی حیاۃ
کہ یہود اس زندگی کے بہت لالچی ہوتے ہیں اور موت سے بے انتہا ڈرتے ہیں
بے شک
Acha mai ny mazhab chordia or abjana k asa nahi blky ulta h
@@Longlivepetergriffin😂😂
@@Longlivepetergriffintum jasai jootu ko hum mantai hai
Ghooberkhoor undbakt
@@Longlivepetergriffin jao lindu
شکر ہے اپکی ویڈیو آ گئی۔ بہت بے صبری سے انتظار تھا آپکی ویڈیو کا۔۔۔
Mujy be
Yes
اسے یہ بھی کہیں کے مسلمان کو شہید بولے ۔یہ مجھے بے غیرت وڑائچ لگتا ہے
فیصل بھائ صہیونیوں سے لڑنے والے مسلمانوں کو ہلاک نہ کہا کریں صرف اور صرف شہید کہا کریں
شکریہ
Since this incident occurred, I have watched numerous videos and documentaries about it. But this was highly anticipated, and as expected, no one provided the level of detail you did, Faisal Bhai. We are proud of you. May Allah always protect you. Ameen.
Allah is only helping Kafirs not Muslims
the most awaited video
Just for this video i don't know how often have i visited your channel
ماشاءاللہ فیصل بھائی جیتے رہو
ویڈیو دیکھنے کا دل ❤️ نہ بھی کر رہا ھو
جب آپکی ویڈیو آئے
معلومات بڑہانے کے لئے ضرور دیکھنی پڑتی ھے
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ .... Husaini Shahadat ....ALLAH---AKBAR
فیصل بھائ اللہ تعالیٰ آ پکو ھمیشہ خوش رکھے۔ آمین
Yahya Sanwar mera hero thaa or apne jiss andaz se uski bahdoriii ko bayan kiya hai wow! Allah apki es mehnat ko hamesha barkarar rakay
Netanyahu hamara Hero hai fir
@@pahadithakur3636 hero nhi daddy Kaho usay daddy🤣
So what tumahara abba to pura china hai@@MSalman-o4b
@@pahadithakur3636han tumarai Ram ko go gali marai ga woh tumara hero hai😅😅😅
Backward Islamic society : Ladki / Wooden stick
Kafir Society : AI Powered Drone
I was waiting eagerly for this video since 18oct ....hr Roz check krti thi .....halaat Faisal Bhai hi smjhaa skty hyn.....jug jug jeo ..
0% ego
0% attitude
100% hardwork ❤
100% truth ❤
Thank u Faisal bhai for update lots of love from Ladakh India
ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا،
زخم دل جیت کر نقد جاں ہار کر
ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی،
جانے کتنی تمناؤں کو مار کر
Most waited video ♥️
Keep working hard with dedication in spreading truth
I was waiting for the moment to watch this episode, and now finaly done with this.
These episodes are the best way to learn and educate yourself, The Middle East warfares and conflicts, the Palestianian cause in patricular!
Thanks Faisal Warrich, we appreciate your hardwork!
So happy 🎉after the notification that Faisal Bhai is coming
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
زبردست ماشاءاللہ ، بھائی جان بیگ راؤنڈ سونگ کی شدت تھوڑی ذیادہ ہے❤
یحیی ہمارے ہیرو تھے۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ فیصل بھائی ہلاک کی جگہ شہید کا لفظ استعمال کرو۔
My HORO
MARDE MUJAHID. AAHID YAHAYA SINWAR🇸🇩🇸🇩🇸🇩
بہت بہت انتظار کیا، ایسا لگنے لگا تھا کہ یہ ویلاگ آئے گا ہی نہیں۔ بہت خوشی ہوئی۔ اللّٰہ آپ کو صحت یاب کرے
Bhai achi cheez ko bananay mein time lagta hai wo khud say koi kabar nhi bana skata ,ap logo ye zyada video wali demand kahi is channel ko haqeeqat tv hi na bana day
@@freesoul204 بالکل
Faisal Bhai waiting for BRICKS+ present and future.........
❤
بہترین تجزیہ لائق تحسین
It's quite different analysis. Good job
Faisal Bhai please word shaheed use kia kryn Islamic heroes k liyn ap ny 13:02 py Mary gy keha ap kindly word shaheed use kia kryn.
Jazak Allah❤
Apne Sahi
Bath note.
Kee hi hai good
Unka kehna hai k shaheed Kehny sy Qatil ki safaqiyat kam hojati .
@@hayafatima9593 this is his mind problem! infact wo kehna chahta he ky shaheed kehny se ye jang haq o batil mn convert ho jae gi aur ye danishwar issy mazloom o zalim ki jang takk hi rakhna chahty hen. I memorized Yahya Sinwar golden words "does the world expect us to be well-behaved victim"?
ya wo shaheed han jin k leya janat ka wada kia gia ha hum nhi ban saktay in jeasay Allah pak yahya sahib k darjat baland farmay or nabi pak k jahwar e rehmat ma jagha ata farmay or humay b yahya sahib ki tarha islam ki sarbanldi k leya lartay howay shahdat ki mout naseeb ho ameen
Thik h jao apni saari property bech kr ya peso ka intejam krke chale jao battlefield me ,,kli visa ki rok nahi h ,lekin baki duniya ko baksh do na ,,,chale jao duniya se kisne rauka h ,, Yaha kya typing kr rahae ho ,, keyboard warrior,, funiya ke liye kuch kr nahi sakte pr duniya barabad jrur kr sakte h
Ameen
Backward Islamic society : Ladki / Wooden stick
Kafir Society : AI Powered Drone
فیصل بھائی میرے کان تراس رہی ہے آپ کے ویڈیو کیلئے بہت انتظار کیا ہے فیصل زندہ آباد
Faisal warriach is giving the live commentary of this war with well researched topics.
زبردست بھائی. ہم آپ پر فخر کرتے ہیں.
یحییٰ سنوار ایک بُہت بڑا نام ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین
Kab main ap he ki video ka intazar ker raha tha ....
السلام علیکم فیصل بھائی اپ کی ویڈیو کا بڑا انتظار ہوتا ہے
شجاعت اور بہادری کا سر چشمہ۔۔۔شہید یحییٰ سنوار کو سلام۔۔۔
Great report
Faisal beta.....
Jazakumullahu khairan
سر اس بار بڑا انتظار کروایا آپ نے امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہونگے انشاءاللہ
Salaam ae shaheed yahya😢
اللہ تعالیٰ فلسطین لبنان ایران شام یمن کے مسلمانوں کو فتح نصیب فرمائے ۔
Masha Allah great effort ,ALLAH SWT bless you.
بہت انتظار کیا اس ولاگ کا
شکریہ فیصل سر
Faisal bhai apki y video dekh kr to now,i m your biggest fan, Allah tallah apko jaza dy , salute to my hero Yahya Sinwar and salute to u also for this incredible video.....
Kch zkhm heal huy apki video dekh kr
باقی ہر مصنوعات پر چین کی اجارہ داری ہے لیکن جرات بہادری اور شجاعت پر فلسطین کی اجارہ داری ہے۔ زندہ باد السنوار
Only Rajputana ❤❤
مسلم حکمرانوں کو جگانے کے لیے بلاگ بنائیں
UMA ✌️🇸🇦🇵🇰🇮🇷🇹🇷🇪🇬 🇵🇸✊🤜🇪🇺
مردہ نہیں جاگتے... ان کو دفن کردیا جاتا ہے...😊
Kuchh nhi ho sakata musalmano ka tumhe khud padhna hoga technology hasil karni hogi khud majboot banna hoga ye muslman kabhi ek nhi ho sakta
😅😅😅😅😅
یہ جاگ بھی گٸے تو کیا اکھاڑ لیں گے اسراٸیل کا؟؟
Most awaited...
There should be more likes.
Shukriya
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
اللہ سب سے بڑا ہے۔۔
Love you sir
Mohabbat ki misal badi achchi di aapne.... Shukriya is mehnat ke liye
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
لبیک یا مہدی
آپ کو کیا ہوا ہے؟؟ جذبات کی شدت سے کانپ کیوں رہے ہیں؟؟
رب العالمین انکی شھادت قبول کری لانت ھے 57 اسلامی ممالک پر اور ھم پاپی پاکستانیوں کی دولر آرمی پر جھاد جھاد 😢😢😢😢😢
او ختے تو پاکستان اور فوج پر نہ بھونک
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم
Allah app say deen ka bhara kam lay ameen faisal warraich
Salamat rahey app Faisal bhai, buht achi informative video hotin hain app ki, jiye app
فیصل بھائی آپ نے 31 مینٹ کی ویڈیو میں ایک بار یحییٰ سنوار کو
شہید نہیں کہا
Ya secular banda ha bhi
Bus guzara kren
Information len
Ye munafaqat hy Bhai ki
ٹھیک کہا یہ سیکولر ھی ھے
یوٹیوب پولیسی ہے یوٹیوب بھی یہودیوں کی ہے بھائی
جناب اللّٰہ کا شکر کریں کہ کوئی تو ہے جو اتنی آواز اٹھا رہا ہے پل پل کی خبر پہنچا رہا ہے ورنہ اور بھی بہت سے ہزاروں یوٹیوبر ہیں جو خاموش تماشائی ہیں، شاید یہ فیصل وڑائچ ہی ہیں جو اسرائیلی فوج کو آکوپائیڈ فورسز بولتے ہیں اور آپ کو لفظ شہید کھ پڑی ہے؟ نظریاتی اختلاف ہوتا رہتا ہے اور مجھے بھی ہے لیکن میں یہ کہوں گا کہ اس وقت فیصل وڑائچ میرے لیے ہیرو ہیں۔
الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر
خالد بن ولید رض.صلاح الدین ایوبی محمدبن قاسم. زرقاوی .ملاداداللہ. اوریحی سنوار سب اسلام کے بےمثل جانباز تھے اللہ سب کو رحمت دائمی نصیب فرمایے
😢😢😢😢
😅😅😅😅😅😅۔۔ ملاں داداللہ ایک پاگل ملاں تھا۔۔ زرقاوی عراق کا قصاٸی تھا جس نے شیعہ کا قتل عام کیا۔۔ محمد بن قاسم بنو امیہ کا پالتو لونڈا تھا، جس نے ہزاروں بچوں اور عورتوں کو غلام بنا کر دمشق بھیجا اور اموی خلفاء اور عرب امراء ان ہندوستانی لونڈیوں کے ساتھ عیاشی کرتے رہے۔۔
مولائے کائینات شیر خدا
@@chemophile14
مولایی کائنات صرف رب العالمین ھے
اور علی رض شیر ھے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
@@معلومات-ذ5ه1م خالد ابن خنزیر کہا سے سیف اللہ ہو گیا نہ کوئ صحیح حدیث اور نہ کوئ صند صرف بکواس اور جو بات اس نے کی ہے وہ مسلمان ہی مانے گا ناصبی کافر نہیں
@@معلومات-ذ5ه1م اور اسی اللہ نے اگر کہا ہو قران میں کہ میں مولا ہوں رسول مولا ہے اور وہ شخص جس نے نماز میں زکوٰۃ دی ہے
اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے۔۔۔۔
اور فلسطین کو آزادی دے
Long Waiting.... outstanding work....
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہیں
Good work sir Keep it up.
Great, Feisal bai. BarakAllah
الســـلام علیکم۔۔ امید ہے کہ بھائی خیریت سے ہونگے۔۔
بھائی گفتگو کا آغاز سلام سےکیجئے اچھا لگے گا
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
Thnks❤Bhai😎
یا اللہ مسلمانوں کی حفاظت فرما اور یحیی سنوار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین
Sir Bht wait kia apki is video ka...thanks a Lot.
Lagta ha Faisal sir muhabat per bhi a Gai ha❤❤❤
شہید یحییٰ سنوار خدا کی قسم آپ کامیاب ہو گئے ہیں
ہمیں قرض دار کر گئے ھو😭
Barri shiddat se intzar tha is vlog ka Allah pak shahadat qabool farmaye Ameen
A much awaiting video ... finally wait is over ... stay blessed brother 🎉
Apki video ka intezar rehta h good work.
Thank you faisal bhai.. ❤
Very informative video. I have been following your channel for over 4 years, and your videos have enriched my knowledge more than I could have ever imagined.