Markaz-e-Mustafa ﷺ | A Short Documentary 2022

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.5K

  • @khurramsid6806
    @khurramsid6806 ปีที่แล้ว +30

    اللہ تعالٰی تمام علمائے اھلِ سنت کا سایہ ھمارے اوپر تادیر قائم ودائم فرمائے اور ھمیں بھی اللّٰہ تعالٰی دین کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @mustansarhussain7243
    @mustansarhussain7243 ปีที่แล้ว +9

    الحمدللہ گزشتہ آٹھ سال سے باقاعدگی کیساتھ نماز جمعہ کی ادائیگی کرنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے اور رضا ثاقب مصطفائی صاحب سے ملاقات بھی ہوتی رہتی ہے ۔😊
    ادارے مصطفی کی انتظامیہ کے کیا ہی کہنے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور خوش مزاج اسلام کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرتے ہوئے نظر آتی ہے

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari 2 ปีที่แล้ว +52

    اللہ پاک مولانا ثاقب رضا مصطفائی صاحب ہمارے امیر اہلسنت صاحب اور تمام علمائے اہل سنت حق کو ہمارے سروں پر تاقیامت قائم رکھے آمین

    • @qamarbutt5150
      @qamarbutt5150 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen

    • @Urwaansari33
      @Urwaansari33 หลายเดือนก่อน +1

      Taqiamat🙄

    • @mmr7922
      @mmr7922 หลายเดือนก่อน +1

      آمین یا رب العامین و

    • @muhammadkashanattari
      @muhammadkashanattari 28 วันที่ผ่านมา

      @@Urwaansari33 g

    • @ayubraza8219
      @ayubraza8219 25 วันที่ผ่านมา

      ❤❤

  • @sohaibalamsiddique1681
    @sohaibalamsiddique1681 ปีที่แล้ว +21

    ماشاءاللہ تعالی عزوجل بہت ہی خوبصورت دل باغ باغ ہو گیا بدنظرو کی بدنظری سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین کولکتہ انڈیا

  • @deeneislam9595
    @deeneislam9595 2 ปีที่แล้ว +9

    مولائے کریم رضا ثاقب مصطفائی کا سایہ امت مسلمہ کے سروں پر قائم رکھے ۔ آمین یارب العالمین!

  • @KhalidReza-kz4rj
    @KhalidReza-kz4rj 18 วันที่ผ่านมา +2

    دل باغ باغ ہوگیا ایسے اداروں کی ہی ضرورت ہے اللہ مزید عروج عطاء فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤

  • @khrnews1310
    @khrnews1310 2 ปีที่แล้ว +51

    دل ❤️ خوش ہوگیا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر
    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ مرکز مصطفیٰ کو قیامت تک آباد فرما۔۔۔۔امین 🤲🏻

  • @mohdharoonmisbahi7914
    @mohdharoonmisbahi7914 ปีที่แล้ว +9

    ماشاء اللہ سبحان اللہ
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    کیا خوبصورت نظارہ ہے دل باغ باغ میں نے آج تک اس سے زیادہ خوبصورت ادارہ کبھی نہیں دیکھا مرکزمصطفی کا اللہ تعالی اس ادارے کو مزید بلندی عطا فرمائے

  • @mohibanjummohibanjum2741
    @mohibanjummohibanjum2741 ปีที่แล้ว +16

    ان شاءاللہ میں بھی ایسا ادارہ قائم کروں گا الله کے فضل سے۔۔۔ہر بندہ نیت کرے اور قابل بچٙے علمِ دین کے لیے وقف کرے۔۔۔آمین

  • @attarraza8776
    @attarraza8776 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا❤❤❤

  • @asimahameed2616
    @asimahameed2616 2 ปีที่แล้ว +207

    بہت ہی اعلیٰ بہت خوبصورت. دل اتنا خوش ہوا اتنے کم وقت میں اتنا اسلامک جدید نظام.. اللہ بہت ترقی سے نوازے

    • @noor_ain4091
      @noor_ain4091 2 ปีที่แล้ว +3

      🤲Ameeeeennnn🤲

    • @Payaraislam5507
      @Payaraislam5507 2 ปีที่แล้ว +1

      AMEEN SUM AMEEN

    • @Mrstranger-j9k
      @Mrstranger-j9k 2 ปีที่แล้ว +4

      RIGHT BHAI...MAIN INDIA SE HU BUT BHUT BADA FAN HU HAZRAT SAQIB RAZA KA

    • @ranaalizohaib7629
      @ranaalizohaib7629 ปีที่แล้ว

      Ameen sum ameen ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

    • @sobiatufail5871
      @sobiatufail5871 ปีที่แล้ว

      Aameen....💖

  • @ateeqahmad6748
    @ateeqahmad6748 ปีที่แล้ว +29

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ علماٸے اہلسنت کاسایہ ہمارے سروں پر قاٸم رکھے۔آمین

  • @Sayyeda_haya_noor
    @Sayyeda_haya_noor 29 วันที่ผ่านมา +2

    مدارس عظیم الشان ہونے چاہئیے۔۔۔
    بےشککککککککک💖
    ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ
    اللہ تعالیٰ تمام اہل سنت و جماعت کے مدارس و مساجد کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @zipsip7524
    @zipsip7524 19 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ اہلسنت کو دن گیارویں اور رات بارویں ترقی دے اور ایسے ادارے مزید ترقی کرتے جائیں

  • @sabirashah270
    @sabirashah270 2 ปีที่แล้ว +12

    اللہ پاک پیر صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما🙏🙏

  • @Zaheenuddeen33
    @Zaheenuddeen33 2 ปีที่แล้ว +58

    Dil buhut hi khush hua allah allama sahab ko khoob taraqqi ata kare or qayamat me inko saleheen ki jamaat me uthaaye.....
    Love from India 🇮🇳

  • @HafizMuhammadHassan357
    @HafizMuhammadHassan357 6 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالی مولانا رضا ثاقب مصطفی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوش رکھے آمین
    اور اس ادارہ کو چلانے والوں کی دلی نیک خواہشات نیک حاجات قبول منظور فرمائے آمین

  • @MuhammadAdilRazaQadri
    @MuhammadAdilRazaQadri 2 ปีที่แล้ว +16

    دل خوش ہو گیا
    اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک کا کروڑوں شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد مولانا صاحب کی لمبی عمر کی دعا کرتے ہیں کہ اتنا شاندار ادارہ قائم کیا اللہ پاک اس ادارے کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائیں اس پیارے ادارے سے ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشق اور غلام نکلیں اور ساری دنیا پر پھیل جائیں آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻😢

  • @mr.beardo9454
    @mr.beardo9454 2 ปีที่แล้ว +26

    ماشاءاللہ اللہ پاک ایسے علماء اکرام کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ رکھے اور ان کے طفیل ہمیں بھی اچھے اعمال کی توفیق عطا فرمائے
    Love you Musafai sahib💓💓💓

  • @sohaibalamsiddique1681
    @sohaibalamsiddique1681 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالٰی عزوجل اپنے پیارے حبیب کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے طفیل شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mohdabsar3469
    @mohdabsar3469 2 ปีที่แล้ว +45

    دونوں جہاں میں اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے
    اللہ حضرت کو نظر بد سے محفوظ فرمائے
    اور صحت و تندرستی عطا فرمائے

    • @madinamadina-uw4yw
      @madinamadina-uw4yw 2 ปีที่แล้ว

      आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन 🤲🤲🤲

  • @mariashabab3240
    @mariashabab3240 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah MashaAllah MashAllah Bhtttt mubarik ho, is qader Zaberdest nazam banaya gya ha, Main NY Aj tk asa madrsa nai dykha

  • @sohebsaiyad4192
    @sohebsaiyad4192 2 ปีที่แล้ว +24

    ماشاء اللہ بہت ہی اچّھی کامیابی دے اللہ میرے حضرات کو ثمہ آمین 🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @shamsnawaz5787
    @shamsnawaz5787 ปีที่แล้ว +2

    آفاق کے ہر ہر گاشے میں قرآن سنا کر دم لینا ۔
    اب روکنا نہیں اب تھمنا نہیں فردوس میں جاکر دم لینا ۔۔۔اللہ پاک مرشد کو سلامت رکھے ۔آمین

  • @ammarvirkofficial8608
    @ammarvirkofficial8608 2 ปีที่แล้ว +63

    ماشاء اللہ۔ اللہ پاک آپ کو لمبی صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین الہی آمین

  • @KhalidReza-kz4rj
    @KhalidReza-kz4rj 18 วันที่ผ่านมา

    اللہ پیر ثاقب رضا مصطفٰئی کے علم عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @Mirza_Sahab
    @Mirza_Sahab 2 ปีที่แล้ว +10

    سبحان اللہ... کیا بات ہے میرے پیر و مرشد کی 💕
    اللہ پاک میرے پیر و مرشد کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کو ہر قدم کامیابی عطا فرمائے، آمین

  • @royallife4253
    @royallife4253 2 ปีที่แล้ว +18

    ماشاءالله دل خوش ہوگیا -- اللّه انکے چلانے والوں کی مغفرت فرماے اور عزت بخشے

  • @adilqureshi4685
    @adilqureshi4685 2 ปีที่แล้ว +149

    Subhanallah ❤️ love from Bareilly the city of imam ahle sunnat india ❤️

  • @Happy_vlogs_78
    @Happy_vlogs_78 2 วันที่ผ่านมา

    علامہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب اپنے طلباء کو بہت اعلیٰ تعلیم دے رہے ہیں❤ ماشاءاللہ ❤️ اللّٰہ پاک ان کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @altafattari1225
    @altafattari1225 2 ปีที่แล้ว +39

    Dil baghbagh ho gaya...Allah paak Mazeed taraqqi ata kare...Aur Nazre bad se bachaye...Altaf Attari from India

    • @noor_ain4091
      @noor_ain4091 2 ปีที่แล้ว +1

      🤲Ameeeennnn🤲

  • @mumarfarooq575
    @mumarfarooq575 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللہ

  • @quraninetwork6
    @quraninetwork6 2 ปีที่แล้ว +22

    Allah.... mere Saqib Raza mustfai sahab Ko salamat rakhe ameen summa ameen

  • @malikahmed8564
    @malikahmed8564 2 ปีที่แล้ว +3

    اللہ مرکز مصطفی کو قیامت تک آباد رکھے۔ آمین

  • @asmakhan650
    @asmakhan650 2 ปีที่แล้ว +6

    Allah is markaz ku
    Har buri nazar se
    Har badkaar. Se mehfooz rakhein
    Aameen
    Allah khush aabad rakhein
    Ameen
    Jazak Allahu khair o wakaseera

  • @binsultanproduction
    @binsultanproduction 6 หลายเดือนก่อน +2

    Masha'Allah ❤️

  • @MohammedKashifRaza
    @MohammedKashifRaza 2 ปีที่แล้ว +19

    ماشاء الله تبارك الله!!!
    اللهم زد فزد....
    اللہ تعالیٰ اس مصطفائی چمن کو سلامت رکھے

  • @sohaibriaz3491
    @sohaibriaz3491 18 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا❤❤❤
    اللہ تعالٰی تمام علمائے اھلِ سنت کا سایہ ھمارے اوپر تادیر قائم ودائم فرمائے اور ھمیں بھی اللّٰہ تعالٰی دین کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @FikreDarain
    @FikreDarain 2 ปีที่แล้ว +70

    میرے پاس تعریف و تحسین کے الفاظ نہیں جو بیان کر سکوں۔۔۔
    اے امت کے مسیحا! خدا آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔ اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے
    اللہ کرے آپ کا ادارہ امت کا مرکز و محور بنے۔۔۔ آمین یا رب العالمین

    • @madinamadina-uw4yw
      @madinamadina-uw4yw 2 ปีที่แล้ว

      आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन

  • @HMAsif-ir7to
    @HMAsif-ir7to ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ!
    اللّہ تعالیٰ مزید برکتیں عطا فرمائے اور عام مسلمانوں کو بھی دینی علوم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔

  • @spartan42
    @spartan42 2 ปีที่แล้ว +6

    Dil khush hogaya SubhanAllah mustafai sahab ka agar mustafai markaz har jagah hojaye to duniya tahzeeb or adap deen ke sath tarakki karegi

  • @syednishatkazmi7410
    @syednishatkazmi7410 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ ادارہ مصطفی ﷺ اور دعوت اسلامی کا نظم و ضبط دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ بہت خوب پیر ثاقب رضاء مصطفائی صاحب۔ جزاک اللہ خیرا

  • @hafizahmedrazathaheem
    @hafizahmedrazathaheem 2 ปีที่แล้ว +57

    It is even difficult to think about such a pieceful and luxury environment that is being given to islamic scholars here -Hats off.

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک اہل سنت کو کامیاب فرمائیں دو جہان میں شیطان کے شر سے محفوظ رکھیں آ مین ثمامین انشاللہ 🤲🏻

  • @Tanzil2000
    @Tanzil2000 ปีที่แล้ว +5

    MASHAALLAH Kya khubsurat jadeed idara qaeym kar dya hai janab saqib Raza Mustafwai sahib ne…Rooh tak khushi se sarshar ho gae hai…ALHAMDOLILLAH
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nehdianoor833
    @nehdianoor833 ปีที่แล้ว

    یہ خوبصورت مرکز دیکھ کر حقیقت میں یقین پختہ ہو گیا ہے
    کہ اللہ پاک اپنے دین کی خدمت کے لیے خلوص نیت والے انسان چنتا ہے
    اللہ پاک اس محنت کا آپ کو ضرور اجر دے گا انشاء اللہ ❤

  • @esraqureshi5114
    @esraqureshi5114 2 ปีที่แล้ว +14

    Allah paak peer sahab ko hamesha salamat rakkhe🤲

  • @MuhammadRizwan-bt8dn
    @MuhammadRizwan-bt8dn 2 ปีที่แล้ว

    واقعی دل خوش ہوگیا
    مرشد پاک کو اللہ ﷻ اپنے پیارےحبیبﷺ کے صدقے سلامت رکھےآمین
    ملاقات کا شرف چاہتا ہوں کوئی بھائی ہے جو یہ نیکی کرسکے جزاک اللہ

  • @mushfiquenoori8754
    @mushfiquenoori8754 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ تبارک الرحمان "بہت ہی خوبصورت ادارہ ہے، اللہ سبحانہ تعالٰی اور ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @waqarhussain5415
    @waqarhussain5415 ปีที่แล้ว +2

    بسم اللّٰہ و الحمدللہ و صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 🤲🤲🤲🤲🌹🪴💝

  • @muhammadsiddique8019
    @muhammadsiddique8019 2 ปีที่แล้ว +31

    What a ideal place 🌷🌷🌷🌷
    No words for praise..
    Lots of duuas for Markaze Mustafa's management and founders

  • @aftabali7399
    @aftabali7399 2 ปีที่แล้ว +34

    Ma sha Allah I'm near to cry to see such a spiritual place and main reason for tears in eyes is that I'm not a part of it ..... May Allah bless SR RAZA SAQIB MUSTAFI SB for such a heaven place ma sha Allah

    • @sufyanaftab1077
      @sufyanaftab1077 ปีที่แล้ว

      Salaam I want information about O level

  • @nazirahmed1439
    @nazirahmed1439 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر خضر عطافرمائے اور ان جیسے لاکھوں کروڑوں علماء حضرات کو ہمارے درمیان پیدا فرمائے

  • @NooreMadina-jw3cc
    @NooreMadina-jw3cc 2 ปีที่แล้ว +5

    JazakAllah Pir Saqib sahib.
    اللّہ تعالیٰ مرکز مصطفیٰ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور پیر ثاقب رضا کو تادیر سلامت رکھے آمین!

  • @ghulammohiuddin1124
    @ghulammohiuddin1124 ปีที่แล้ว +1

    رضا ثاقب مصطفائی صاحب کو کو یہ مقام ان کے خلوص اور نگاہ خاص کے طفیل ملا اللہ کریم سلامتی عطا فرمائے

  • @itz_Sam_07
    @itz_Sam_07 2 ปีที่แล้ว +6

    Allah rabbul izzat apne habeeb ke sadqe peer zaada saqib raza mustafai sahab ko sehat wa tandrusti kamyabi ata farmaye ameen summa ameen
    From india 🇮🇳

  • @tanvirbelim4715
    @tanvirbelim4715 6 หลายเดือนก่อน +1

    Masa'allah
    Allah mazid barkate ata farmaye. Aamin
    From : Tanvir Raza
    Gujarat (India)

  • @mdnadeemkhanindia9236
    @mdnadeemkhanindia9236 2 ปีที่แล้ว +7

    Masha Allah.....kya kahe kuch kh nhi sakta.....Ruh khush ho gyi is idare ko dekh k.... Allah Islam aur Musalman ko bahot bahot kamiyabi ata farmaye Ameen Summa Ameen 🤲👍💐❤️❤️❤️❤️❤️💛💚💙💜♥️🧡❤️💝💖✌️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @nabeelahmad4559
    @nabeelahmad4559 2 ปีที่แล้ว +1

    الله پاک محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کو صحتمندی والی عمر اور ہمیشہ سربلند و کامیابی والی زندگی عطا فرمائے ٫٫٫ امین يارب العلمين بجاه النبي الامين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @adeel-llbshariahlaw3142
    @adeel-llbshariahlaw3142 2 ปีที่แล้ว +9

    اے مرکزِ جاں،اے محورِ دل💕
    سلامت رہیں، تیرے دیوار ودٙر❤

  • @mdsabirraza78677
    @mdsabirraza78677 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی حضرت کو سلامت رکھے اور ادارۃالمصطفی کو عروج و ارتقاء عطا فرمائے

  • @maqsoodrazaqadri8649
    @maqsoodrazaqadri8649 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah 😍 Allah pak Apne Habeeb sallallaho Alaihe wasallam ke sadqe hamesha qayam rakhe
    Love from India ♥️

  • @Islamicvvedios
    @Islamicvvedios 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @princessattariya3736
    @princessattariya3736 2 ปีที่แล้ว +5

    ما شاء اللہ ❤
    اللہ کریم حضرت کا سایہ ہم پر سلامت رکھے

  • @MuhammadTalha-cq2ro
    @MuhammadTalha-cq2ro หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ مولانا صاحب بہت اچھا کام کررہے ہیں مالک ان کی مدد فرمائے اور ان کا خواب مکمل ہوئے

  • @InfoVoicePk
    @InfoVoicePk 2 ปีที่แล้ว +34

    Who wouldn't dream to study in such an Islamic University and spiritual center of Islam.

    • @aman.raza.khan.9059
      @aman.raza.khan.9059 2 ปีที่แล้ว +3

      I'm bro inshallah one day it's my dream 😍

    • @zainahmed9668
      @zainahmed9668 3 หลายเดือนก่อน

      Kasi k pas in k numbr hy

  • @shaikhsarfaraz0021
    @shaikhsarfaraz0021 2 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah, Allah paak huzoor paak ke sadqe markaze mustafai ko khoob khoob tarakkiyan ata farmaye Or inke zimmedaaran ko jazaye khair de.

  • @Atif_Khan_786
    @Atif_Khan_786 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ عزوجل 😊....
    کیا شان ہے آپکی 🤩
    اللہ آپکو مجید ترقی عطا فرمائے آمین 🥰😇

  • @abdulmoeedqureshi
    @abdulmoeedqureshi ปีที่แล้ว

    ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ بارک اللّٰہ بہت ہی خوبصورت ،،،،علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب کو اجر کثیر عطا فرمائے اور ان کے محبین متعلقین معاونین کو بھی ،

  • @Tanzil2000
    @Tanzil2000 ปีที่แล้ว +4

    Ya Allah Pak apne karam se watne aziz main aisey bahot se marakaz qaeym kar dain Amin

  • @qasidshah
    @qasidshah 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللّٰہ خدا اس ادارے کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲

  • @mansoorofficial8064
    @mansoorofficial8064 2 ปีที่แล้ว +8

    Mashallah subhanallah, I have no words for Idara tul Mustafa, Allah gives more and more success to this idara.

  • @ayyubturki9089
    @ayyubturki9089 6 หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @manjhifaqeer1693
    @manjhifaqeer1693 ปีที่แล้ว

    دل کے خوابوں کی تکمیل تمام خوب .
    حضرت صاحب کی کاوشوں کو اللہ عز وجل دوام بخشے آمین

  • @hafizfaraz3417
    @hafizfaraz3417 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت خوب ۔ دل ❤️ بہت خوش ہوا اتنا جدید ادارہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب نے تیار کروایا سبحان اللہ ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مزید برکتیں اور ترقیاں عطا فرمائے آمین آمین ثمہ آمین

  • @muhammadshahbazmustafai8388
    @muhammadshahbazmustafai8388 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کو صحت وعافیت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @rezaurrahman6414
    @rezaurrahman6414 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ۔طبیعت خوش ہو گءی،سینہ چوڑہ ہو گیا کہ ہم لوگوں کے پاس بھی ایسے ادارے ہیں۔مگر افسوس کہ قوم و ملت کا اتنا قیمتی سرمایہ کہاں ہے اسکا پتہ نہیں۔Documentry میں بھی اس پر روشنی نہیں ڈالی گئی۔ ارارے کو دیکھنے کے لئے دل مچل رہا ہے۔

    • @syedshanawarali7227
      @syedshanawarali7227 2 ปีที่แล้ว +1

      Near Gujranwala BISE Board pindi bypass Gujranwala

    • @hafizsufyanoffical
      @hafizsufyanoffical 7 หลายเดือนก่อน

      یہ گجرانوالہ میں ہے گجرانوالہ بورڈ کے سامنے والی گلی میں ہے

    • @mirahmadali7350
      @mirahmadali7350 6 หลายเดือนก่อน

      اتنی بڑی اسلامی درسگاہ پاکستان میں قائم ھے۔قابل فخر ھے۔عوام کو اس عظیم درسگاہ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔حضرت مولانا ثاقب مصطفوی دام برکاتہم رحم اللہ علیہ کی کاوشیں سے اس اعلیٰ ترین اسلامی درسگاہ کا قیام ممکن ھوا۔جیسے بتایا گیا ھے۔دعا ھے کہ ایسی اسلامی درس گاہیں پاکستان کے دوسرے شہروں کراچی،پشاور کوئٹہ میں بھی جلد قائم ھو جائیں انشاء اللہ عز و جل۔

  • @Aikchupsosukh
    @Aikchupsosukh 2 ปีที่แล้ว

    الله اکبر
    دل بہت خوش ہوا امید نہیں تھی اتنی جتنا اعلی درجہ پر مرکز کی سہولیات پہنچ چلی سبحان الله سبحان الله بارک الله

  • @learnwithkids8569
    @learnwithkids8569 ปีที่แล้ว +3

    Deen e mohammad slw k asl waris
    Allah salamat rakhe Peer sahab ko
    Apni amaaan rahmato k hisaar me rakhe
    Aaameen

  • @ARY-Cricket
    @ARY-Cricket ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Dil bagh bagh hogya ye dekh kr k idara tul mustafa mukamal ho gya Alhumdulillah

  • @واقفمصطفوی
    @واقفمصطفوی 2 ปีที่แล้ว +8

    MASHA ALLAH 🥰 Dil khush ho gya dekhkar ki aise MADARIS bhi hai

  • @DILSHADBAHADUR
    @DILSHADBAHADUR หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللّه ۔ اللّه پاک نظرے بد سے محفوظ رکھے آمین

  • @azharmahmood1613
    @azharmahmood1613 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء الله دل کی کلیاں کھل اٹھیں دیکھ کر،❤️❤️

  • @aaptak6575
    @aaptak6575 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا ایسے ہی اداروں کی ضرورت ہے ہمارے ہندوستان میں اللہ پاک سلامت رکھے حضرت محمد رضا ثاقب مصطفائی مدظلہ العالی کو

  • @Khanulhaq786
    @Khanulhaq786 2 ปีที่แล้ว +4

    MashAllah MashAllah Allah Pak hamare bacho ko es azem darasgah me Parna naseb farmaye Ameen

  • @salmachaudhry864
    @salmachaudhry864 หลายเดือนก่อน

    ماشاءآللہ ۰اللہ پاک پیر صاحب کو صحت و تندرستی کی زندگی عطا کرے ۰ ان کو ڈنمارک دیکھا جب یہاں آئے

  • @shannbhat5327
    @shannbhat5327 2 ปีที่แล้ว +12

    MASHAALLAH, SUBHANAALLAH.. MUCH LOVE FROM INDIA

  • @murtazaghulammustafa148
    @murtazaghulammustafa148 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ عزوجل بہت بہترین کام کیا ہمیں ایسے بہت سے دارلعلوم مدرسہ جامعات کی ضرورت ہے ہمارے تمام علماء حق کے الگ الگ ایسے ہی اداروں کی اشد ضرورت ہے

  • @shakeelkhokhar3034
    @shakeelkhokhar3034 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللّه ❤
    الحمداللہ ❤
    جزاک اللہ❤

  • @RanaZaman-p5t
    @RanaZaman-p5t 5 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha allah...
    Allah paak peer saab ko lambi seht wali zindagi ata farmayyy

  • @Payaradeenislam786
    @Payaradeenislam786 2 ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللہ ❤️🌹 سبحان اللہ ❤️🌹 سبحان اللہ ❤️🌹

  • @mdmejan3477
    @mdmejan3477 ปีที่แล้ว

    Masha allah is markaz e mustafa sallallahu alaihi wasallam ko allah ta'ala abadul abad a'la ba-la farmaye (amin)

  • @abdulmannanraza2864
    @abdulmannanraza2864 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah❤️Khush hogya from Bareilly Shareef India

  • @HafizMuhammadHassan357
    @HafizMuhammadHassan357 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاٰٰءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے دل خوش ہو گیا
    ادارہ کے تمام انتظامات دیکھ کر

  • @asifhussain2999
    @asifhussain2999 2 ปีที่แล้ว +3

    💚ماشاء الله سبحان الله💚
    💚الحمد لله💚
    💚❤Bohot khub Dil khus ho gaya ❤💚

  • @amproudtobemuslim
    @amproudtobemuslim ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ❤۔۔سلامت رہیں میرے مرشد پاک ۔۔۔نورانی چہرے ۔۔۔مرکز علم و معرفت ۔۔روحانی تربیت۔۔❤❤

  • @MuhammadShahid-hm9lq
    @MuhammadShahid-hm9lq 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak nazre bud se bachae, Aap logon ko, or din dugni raat chugni taraqqi de, Ameen

  • @hajiabdulrasheedbakerscatt2320
    @hajiabdulrasheedbakerscatt2320 2 ปีที่แล้ว

    Zabar10 ya Allah hum sub musalmanon ko huzoor s,a,w se muhabbat karny ki toufeeq ata farma

  • @aashiyamahida4243
    @aashiyamahida4243 ปีที่แล้ว +7

    mashaallah allah ese hi dini kamo me sabko tarakki aur takat de aur sab baccho ko self defence ki bhi talim deni chahiye