Wo 1st Pakistani Jisne 5000 Kanal Per Housing Society Ki Bajaye 70 Crore Se Khubsoorat Bagh Laga Dia
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ม.ค. 2021
- In this video, Urdupoint Anchor Fasih ul Hassan is at a 5000 kanal fruit garden situated in jhelum. The owner of this fruit garden has made the land of the garden fertile by investing almost 60 crore on a barren and unfertile land. To find the answer why the owner has invested such a huge amount of money on a fruit garden rather than making it a housing scheme. have a look at the video.
Anchor: Syed Fasih ul Hassan
#Orchard #Fruits #Jhelum
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/ - บันเทิง
حضرت محمدﷺ نے فرمایا
اگر کوئی شخص درخت لگا رہا ہو اگر قیامت بھی نمودار ہو جائے تو درخت لگانا نہ چھوڑے
زراعت پیشہ بھی عبادت بھی
Hmm
💚💚💚
یہ آدمی حقیقی معنوں میں ملک کی خدمت کر رہا ہے ۔۔اللہ تعالی ان کو مزید کامیاب کرے۔۔آمین
Ameen
Ameen
👌👌👌
Ameen
Ameen
ایسے لوگ پوری پاکستانی قوم کے لیے مشعل راہ ہیں ۔ باہر کام کرنے والے اکثر پاکستانی کروڑوں روپیہ دس۔بیس۔ تیس سال کےلئے پلاٹوں میں دفن کر دیتے ہیں ۔ نہ اپنا فائدہ نہ برادری ۔رشتہ داروں ۔ نہ سوسائٹی کا کوئی فائدہ ۔ زندہ باد ۔ اللہ تعالی شاہ صاحب کو کامیاب کرے اور خوش رکھے ۔
Hats off to this gentleman who has converted a barren land into a garden contrary to the greedy housing tycoons who have wasted prime agricultural land for housing schemes. Highly appreciated
Really good man he is
فضول شوقیات کی بجائے اس طرح باغات اور ڈیری فارم لگانا شروع کرے تو ملک سے غربت ختم ہوجائے گا
درسٹ
دونو درسٹ ہیں
True Zabardast
Hahaha
@@VA-ig5tu mov
سخت سردی اور شدید دھند میں بارڈر پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی جوانوں کو اللّه پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🙏🙏👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
Ameen
Meri Jan ha Pak Army love you ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Aameen
مسلمانو چھوٹا بھائی سمجھ کر چینل کو سبسکرائب کردو. آپ کو اپنے بہن بھائیوں کا واسطہ مزدور ہوں رب آپ کی ہر نیک خواہش پوری کرے پلیز پلیز مسلمانوں
مجھے وہ لوگ بت پسند ھیں جو ملک کو سرسبز و شاداب رکھتے ھیں ملک کو خوبصورتی اور لوگوں کو روزگار دیتے ھیں اللہ ایسے لوگوں کو کامیابی دے۔ آمین
اس کو کہتے ہے۔۔کاروبار ۔۔۔ اس کی نسلیں در نسلیں مستفید ہوگی۔۔۔۔۔ اور انسانیت دوست کاربار بھی ہے۔۔۔
یااللہ ہم بہت گناگار ہے یا اللہ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما امین ❤🤲
C
Ttبہت مشکل ہو گیا ہے دو وقت کی روٹی کمانا پلیز چینل کو سبسکرائب کریں. تاکہ میں اپنے بوڑھےوالدین کی اچی طرح خدمت كر سکوth-cam.com/video/6oNikj44tlA/w-d-xo.html
@@bzzahoor5577 do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🧡💛💚👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
@@szis08 to
@@szis08 to
Salute to this man and his patriotic vision for this country. May Allah SWT protect him from mafia who is destroying this country. Great man.
Ameen
Salam to Syed Shaid Nazir Sahiib. Who did care for environment instead of building houses.
@@saudiarabia5577
0mins 0
ہاوسنگ سوسائٹی نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے جس سے قیمتی زمین ضائع ہوتی جا رہی ہے۔ حکومت کو سریز ہو کر اسکے متعلق کچھ کرنا چاہیے۔ سلام ہے ان صاحب کو👋
achi bat ........100pr
زبردست بہت اچھی بات ہے اور صدقہ جاریہ بھی ۔ہزاروں لوگوں کو رزق بھی ملے گا
ھمارے گاوں میں بھی. ھاوسنگ. سوسایٹی نے بیس ھزار زمین خریدا سب کسان گھر بیٹھ گیا اب سارہ. زمین ختم
@@muhammadishaq9360 which place?
ویلڈن شاہ جی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور دوسرے لوگوں کو بھی اس طرح کے کاموں کی توفیق عطا فرمائے خاص کر کے ان لوگوں کو جو زرعی زمین پر سوساٹیاں بنا رہے ہیں
أللہ کریم ایسے لوگوں کا بھلہ کرے اور مزید کو ھدایت عطا کرے ۔آمین
یہ ہے صحیح طریقہ ملک کی خدمت کرنے کا۔ ماشااللہ ۔ Productive work. Excellent
سید بادشاہ کی عظمت کو سلام اللہ پاک ان کی عمر لمبی کرےاور نیک خواہشات پوری کرے آمین
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
زراعت کا واحد شعبہ ہے جس کی اہمیت کبھی ختم تو درکنار کبھی کم بھی نہیں ہوسکتی.بلکہ زراعت اہمیت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے
Pakistan ko ase hi muhabul watan logon ki zarorat hai gazakallah
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🧡💛💚👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
Jazak Allah
@@arslanriaz3519 Pakistan ko ese hi Danish Akalmand Insan ki Jaroorat hai na ki Gadha Imran Khan Niyaji
Jazak ALLAH khair
@@rajeev5810 tu apnay MOdi ko samhla idher kiya ker raha hai
مصطفےؐ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام💕💕
Beshak
ماشاءاللہ یہ ہوتے دل والے اللّٰہ ایسے پیارے لوگو ں کو سلامت رکھے جو زمین کا زیور ہیں
اس نیک انسان کی عظمت کو سلام جس نے بنجر زمین کو زرخیز کیا سرسبز بنایا منافقوں کی طرح پیسہ بنانے کے لئے زرخیز زمین کو سوسائٹی بنا کر برباد نہیں کیا جزاک اللہ خیرا کثیرہ
🌷رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:🌷
🌷🌷صحابہ تمہیں مبارک ہو ایمان کی کہ تم نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لائے اور انہیں سات مبارک باد ہوں جنہوں نے مجھے دیکھا بھی نہیں ہوگا پھر بھی مجھ پر ایمان لائے۔🌷🌷
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🧡💛💚👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
سبحان اللہ
Beshak
MA SHA ALLAH
اگر آپ کی طرح باہر ملکوں میں کاروباری شخصیات آپنا انویسٹمنٹ پاکستان میں لاکر ادھر کاروبار شروع کردیں تو انشاء اللہ پاکستان بہت جلد طرقی کرے گا
I am coming back from UK too
@@asmatahir9950 ??????
@PK KPK....... what about those who are already living in Pakistan...... why don’t they can take part ...... ????
Did you ever think about this point ???
Insha Allah
@@asmatahir9950 illegal immigrant 🤣
اللہ تعالی' ان کی کوششوں میں اور برکت دے ۔آمین
دیکھ سن کے خوشی ہوئی ۔ کہ وطن عزیز میں معیاری کام کرنے والے لوگ ہیں ۔
................................................................... زراعت پیشہ بھی عبادت بھی اللہ تعالی ان کو مزید کامیاب کرے۔۔آمین .
ماشاء اللہ
کیا بات ہے
اللہ پاک خیر و برکت عطا فرمائے... آمین
Mashallah shah sb Allah pak apko zindgi dy or 5tan pak k sadky or kamyabi ata frmay
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🧡💛💚👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
Ma sha ALLAH
یہ کاروبار نظر نہیں آرہا بلکہ یہ
وطن سے محبت اور وفا ہے۔
سید شاہد ظہیر صاحب کواللہ تعالی جزا دے
فصیح الحسن صاحب یہ بھی ایک قومی خدمت ہے
کہ اردو پوائنٹ یقنیناً قوم کی تعلیم وتربیت کررہا ہے
Bhut awla apny mulk ko apna sumjha or watan k mutti sa muhbat k saboot diya bhut khushi huwi daikh kur MashAllah
Allah mazeed tariqiyao sa nawazay. Ameeeen
بہت بہت اچھا کام کیا ھے۔ آپ کو یقیناَ آخرت میں بھی ایسا ھی باغ ملے گا
یہ بہت پریشانی والی بات ہے کے لوگ باغ اور کھیت ختم کر کے سوسائٹی بنانے پہ توجہ دے رہے
G bilkul
Imran Khan isi liye kehta hai k ab humain vertical cities bananay hongay warna jis tarah shehar phail rahe hain, humain bohat jald food security ka problem anay wala hai
Bagh lagata koi hey orr khatta koi.. Ess leye koi nahe lagta.. Zameen dari dekhnay main achi lagti hey greenery beautiful view dairy farming.. Leekin jab ess kaam main hath dallen pherr patta lagta hey ki kitnay 20 ka 100 hotta hey..... Salute tu enn bhai shab good work rab himmat hossla de... Asal Marr parti hey worker rakhnay per.... Aap ka tu dil hey bagh lagaon dairy farm banao leekin agay awam kaam karnay kay leye teyarrr nahe sab ko(pardess) Dubai jana hey......koi worker 2,3 maheenay se zayada kaam nahe karta aap nay 70 carorrr lagaye hain oss ki bala se 3 maheenay bad worker ki chachi mami masi marrr jatti hey extra paye mangty hain orr pher wapsi koi nahe........... Rab enn Malik shab ki madad kary orr koi achi team worker ki mil jaye tu apnay mulk jaysa koi mulk nahe masha Allah good job sir..... Weldone urdu points
@@sherdil5738 Sahi kaha or worker kay hathun banda blackmail hone se sirf automation se bach sakta hay
اللہ ملک ریاض جیسے لوگوں کو بھی ھدایت دے کہ وہ بڑے شہروں سے ملحق ذرعئی اراضی کو تباہ و برباد نہ کرے۔
یہ حکومت وقت کے لئے بھی لمحہ فکریہ ھے۔
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله
یہ دہرا اجر و ثواب بھی ہے۔۔رزق حلال بھی ۔۔آکسیجن بھی۔۔زرمبادلہ بھی۔۔۔مرنے کے بعد صدقہ جاریہ۔۔اور بہت سارے فواٸد وبرکات بھی۔۔
سوساٸٹیوں کی بجاۓ گلستان اور قبرستان بناۓ جاٸیں۔۔
ان دو منصوبوں کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔قبرستان تو نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔اور لوگ قبروں پر قبریں بناۓ جا رہے ہیں۔۔
Mashala. Great that he is helping out so many people by giving them jobs. He is hard working visionary.
Such programs and investors should be encouraged ,instead of worrying on the scandals and fashion shows 🧐🤔🧐🤔
اللہ کرے شاہ صاحب کی اولاد بھی انکے اس بہترین شوق کو جاری رکھے کیونکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اس قسم کے بڑے کام کرنے والے عظیم لوگوں کی اولادیں اپنے والدین کی محنت کو برباد کر دیتی ہے یعنی والد کی وفات کے بعد اس زمین کی تقسیم کے بعد سارا سسٹم خراب کر دیتے ہیں اور اس زبردست فارم ہاوس پر ہاوسنگ سوسائیٹیاں بنانا شروع کر دیتے ہیں. اللہ کرے ایسا نہ ہو
Impressive work , leading Pakistan developed and self sufficient.
I love Vision of this true Pakistani.
ماشااللہ بہت اچھا اقدام ہے۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے کاروبار میں مزید ترقی عطا فرمائے ۔ آمین۔
Is Ne Aisa Kaam Kiya Hya Jis Se Hamare Mulk Pe Fruits Ke Export Buhat Bar Jaege congarts we support Him
Pure business minded man. Looking to forward to make a big chunk of money from his investment. He can not make a housing society on agricultural land. Urdu Point did a great job of showing it as a service project.
Dost Pakistan main sab hojata hai.
If he paid 1/10th of what he invested on this land, he could have easily got the NOC for housing society.
@@muhammadshoaib1962 And do you really think life is all about property ?
@@Abdullah-Malik Your comment makes 0 sense here
@@muhammadshoaib1962 Yeah property dealers rarely bother about what make sense.
اللہ تعالی کامیابی اور ترقی عطا کرے آمین
ماشاءاللہ بہت اچھی سوچ ھے ان کو سلام پیش کرتے ہیں یہ ھے اسل محبت کی نشانی ملک سے اور عوام سے اللّٰہ پاک کسی کسی کو یہ تو فیق عطا کرتا ھے
Great example a man had a vision when he was living abroad and returned to Pakistan to serve his country and people of Pakistan. And there is Nawaz Shariff gang who looted and has wealth out of country. Mashallah respect this gentleman.
no he is bull shiting, lying
@@exoticfruitcauldron4422 Pakistan ke ese Insan ko Lakho salam
Mashallah good to see Pakistani farmers having large-scale Lands and developing fruits and citrus fruits and and providing fruits for the local market and maybe for export as well brilliant news good luck to the person may God making very successful inshallah
@@exoticfruitcauldron4422 do you know him personally
@@exoticfruitcauldron4422 How do you know ?
Pakistan need entrepreneurs and innovative people like you in the field of agriculture.May Allah put barakat in your business. Alex from Sydney
بہت ہی ذبردست ماشاءاللہ، پاکستان کو ایسے ہی باغات اور زراعت کی ضرورت ہیں
✌❤🇵🇰🇵🇰
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت وڈیو ہے باغ کی کیا بات ہے
Za brdust! Men like you are real asset of Pakistani. Both types of farming that you have started i are most needed in Pakistan. May Allah bless you with good health, security & prosperity.
یہ ایک کاروبار بھی ہے اور زمین کی خدمت بھی
سلام ایسے لوگوں کو جو ۔فارمیگ اور کھیتی باری کرتے ہیں۔باغات لگاتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔اللہ پاک ان لوگوں کا خاص طور پر مدد گار ہو۔ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🤲🏻
واہ واہ ۔ سبحان اللہ ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت دے اور آپ کو صحت والی زندگی دے تاکہ آپ اپنے ملک پاکستان کی بھرپور طریقے سے خدمت کے ساتھ اپنا شوق بھی پورا کر سکیں۔ Good efforts bring fruitful results. May Allah bless you and help you.
Uncle gi Zindah bad zaberdast kiya allah pak hamary mulk m berkat hu or her aiek ki puhach m hu aameen suma aameen
ALLAH
بہت زبردست جناب اللہ تعالی آپکو جزا دے امین سلام پاکستان
Zafar Iqbal xxxgirlle
Xxxgirls
Great job الله پاک آپ کی خیر کریں آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا بھائی
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشم بدور تبریک تبریک تبریک ۔اللہ پاک دے آجر عظیم درکی آ مین ثمہ آمین ۔زما ھم دغہ سے شوق دے خو خدائے دے رازی شی آ مین ثمہ آمین ۔تاسو ھم دعا کوئ ۔چہ خدائے واحد رازی شی ۔۔۔۔
Alot of prayers and standing ovation for doing such a brilliant thing.
Hm
mashallha. kitne bndu ko rozgar mila ho ga. 💚🕋
ماشااللہ بھت اچھا کام کیا یہ پھل عوام کے کام اے گے
بہت اچھے، اس طرح زرعی زمین محفوظ رہتی ہے کیونکہ ہمارے ہاں زرعی زمین پر رہائشی کالونیاں بنتی جارہی ہیں.
ماشاءاللہ
کرگل انڈیا سے
Juu
This is call Love with your country!
یا اللہ مجھے بھی ایسے ہی اپنے ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
Excellent...es bhai ny bohat acha kaam kia....land fertile ki aur ecology ko promote kia...es tarha ky garden enviornment,birds insects,human breathing,organing fruite,drip irrigation ...very nice.....the man has very good vision
پاکستان میں اگر امن وامان پر قابو پا لیا جائے تو بہت سے لوگ اپنے ملک میں سونا اوگائیں گے
Well Done Respected Brother. Pakistan need more people like you. Who are loyal to Pakistan 🇵🇰.
he is lying
@@exoticfruitcauldron4422 ok I don’t know him but How ?
@@exoticfruitcauldron4422 haan baita batayin kyun jhoota hai ye admi
زبردست الله پاک اور کامیاب کریں
AllahuAkber AllahuAkber SubhanAllah MashaAllah JazakAllah ye gazi ye tere purisrar bandy JazakAllah Rizq sakhawat main ha ye hain Pakistan khubsort log sakkhi log Jo greeb pakistanion k lieye kuch kerty hain JazakAllah JazakAllah
بہت ااچھا آئیڈیا یے۔ اللہ تعالی مدد فرمائے
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🙏🙏👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ،
آمین
💚💚💚
MashaAllah, Allah aap ko sehat o Salamti k sath lumbi zindgi Atta farmay, Ameen.
Ameen
اللہ تعالیٰ آپ جیسے محب وطن پاکستانیوں کو سلام پیش
بہت خوب صورت کام کر رہے اللہ اجر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
My Salute to the Gentleman .
Very Enterprising and a true devoted Pakistani. Pakistani Expatriates should avail his expertise and experience.
السلام علیکم اللہ تعالی آپ کو خیر و برکت عطا فرمائے کیونکہ بجائے سوسائٹی کے ااپ نے باغ بنا ڈالا
I admire your passion Shahid ji for helping Pakistan with growing food 👍
Welldone ماشاءاللہ
MashaAllah Buht Bry Dil Wala Insan Hai.
اللہ تعالی آپکو خیروبرکت عطا فرمائیں مگر اپنی پیداوار سےعشر ضرور ادا کریں انشااللہ آپ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریں گے!
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔اللہ پاک خوب ترقی عطاء فرماے
Sacha pakistani hasy logo k liya mera salam hai
Zabar 10 mashullah vvvvvvvv butifull
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🧡💛💚👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
Ma Sha Allah
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ،
Maa Shaa Allah Subhan Allah
He has done a great job, we got to develop our farming system. Dairy, poultry, agriculture are the most important things .
سر آپ کو وزیر زراعت ہونا چاہیے۔ پاکستان کو آپ پر فخر ہے
اللہ تعالیٰ اسے اور بھی برکت دیں، تاکہ کچھ اور بیوپاریوں جو لوگوں کا خون پیتے ہیں وہ بھی ایسا کچھ نیک کام کر لیں تاکہ ان کا پیٹ بھی بھرا رہے، اور ماحول بھی اچھی رہے
قوم خے قابل فخر ہیرو کو میرا سلام پہنچے
Very informative and interesting program.I have a request that he disseminates this project to other areas of Pakistan so that Pakistanis can be trained.We definitely need more people like his caliber ,intelligence,and knowhow in Pakistan.
Ma sha Allah Allah kamyab kary or bhoth berkat day pory Pakistan ko b bhoth faeda ho Ameen
Mashallah he did a good job. Poor people will have jobs now and will be able to look after themselves I'm so happy our country is developing
Masha Allah excellent plan may be first businessman I ever saw who repatriated to homeland Pakistan and invested huge money compare to the majority of people who spent whole life abroad and invest there - we proud to the brother and pray to the Almighty Allah to bless him with further development and successful - amen !
MashaAllah that's the good step for Agriculture sector. 🌱🌱
May ALLAH bless this gentleman success and prosperity forever. Great service for Pakistan
زبردست کام کیا اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور برکت عطا فرمائے.
Allah taala ap ko kamyabyan dy dil sy dova h bhae ap k ly bhut khushi hoe h ap ke baty sun k humy fkher h ap jysy logon p
do.իսլամները ատողներն
Life After Death Islamic View
❤🙏🙏👇👇👇👇🙏🙏❤🙏🙏
th-cam.com/video/zWj2ALhKBCQ/w-d-xo.html
ap plz mera channel bhi subscribe krdein mny ap k channel subscribe kiya ha plz subscribe th-cam.com/video/n_UBOsKqDCE/w-d-xo.html
@@szis08 ap plz mera channel bhi subscribe krdein mny ap k channel subscribe kiya ha plz subscribe th-cam.com/video/n_UBOsKqDCE/w-d-xo.html
Bht khoobsurat soch hy ye..kash sbki esi thinking ho tw pakistan sarsabz ho jy
ماشاالله دل خوش كرة ديا أس مخلص پا کستانی كاروبارى مرد نے اللہ پاک بہتر اجر دے امین۔۔۔
میرا خواب ہے ایسی زندگی جو قدرت کے قریب ترین ہو۔ خوبصورت
ap plz mera channel bhi subscribe krdein mny ap k channel subscribe kiya ha plz subscribe th-cam.com/video/n_UBOsKqDCE/w-d-xo.html
Hats off to this gentleman......
Same wave length......
th-cam.com/video/W4FEG_L6iUE/w-d-xo.html
Amjad Bhai Mere TH-cam channel Ko Bhi Channel Ko Promote Kar Dein Shukriya
بے انتہا خوشی اور مسرت ھوئی ان کا جزبہ حب الوطنی دیکھ کر
یہ شخص بہترین ہے۔۔درخت لگا نا ثواب ہے۔۔۔
ہم قدرت سے جی رہے ہیں۔ جبکہ قدرت کو ہی ختم کررہے ہیں۔
I feel proud Alhamdullilla from Jhelum ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Me also from jhelum
بہت اچھی بات ہے ہمارے ملک میں سرمایہ کاری ہونا۔
ماشاء االلہ سبحان اللہ۔ یہ ہے ایک محب وطن پاکستانی، جس نے ملک قوم کے بارے میں سوچا اور قدم اٹھایا۔ اللہ پاک پروردگار اس بندے کو اور اسکی فیملی کو لمبی عمر عطا فرما۔ امین سما امین۔
Ma-Sha-Allah,
EXCELLENT,
Best and better thinking for humanity and special for our country. I congratulate this person on adopting this fine step in field of gardening.
From: Ashfaq mian.