@@tipusultan8874ap hmary aqeeda ko follow kryn gy?? nai na??? To AP log hmary aqeeda ki wjha sy nfrat qu phelana chahty Hain Kya har koi khud Malik nai h apni life ka?? Kya ap hmari mrzi pe chalty Hain?
Ahlebait(a.s) k dushamano se nafrat kiay k baghair ye mohabbat ka dawa fazool hy. Ye nhi ho skta k haq or batil, qatil or maqtool, zalim or mazloom sb se mohabbat ki jae.
@@qariafzalali Shirk :kisis or ko Khuda samjhna par wo Khuda na hon.. Ya Ali madad.. agar moula Ali ko Khuda samajh k kaha jae to shirk hay .. Par agar Khuda samajh k na kaha jae to shirk NAHI.. Jese hum kehte Hain Roz marah ki Zindagi main.. k Meri madad karo ye bhaari wazan uthaane main.. Jese faqeer log kehtay Hain.. Bhai main bhukha/bhukhi Hun Meri madad karo ... Jese log kehtay hain.. Aap nay meri bahut Madad ki hai, shukriya." ..wagera
شیعہ علماء یہ باتیں جانتے ہیں مگر کہہ نہیں پاتے مروت، ڈر، مصلحت اور عام مسلمان بھائی کی دل آزاری نہ ہو جائے۔۔۔ دوسری طرف جھوٹی تعریفوں کے پہاڑ آنکھیں کھولوانا بھی ضروری ہے پردے ہٹانا بھی ضروری ہے بیداری بھی ضروری ہے ورنہ ان مفتیوں نے تو حق و باطل کا مخلوطہ، مکسر بنا دیا ہے
اللہ یہ سمجھانا چاہ رہا ہے کہ میں اس وقت جب نبی کے ساتھ کوئی بھی نہیں تھا اس وقت میں مدد کر سکتا ہوں اور کوئی نقصان نبی کا نہیں ہوا نقصان کافروں کا اور منافق کا ہوا اب بھی میں مدد کر سکتا ہوں نقصان منافقوں کا ہوگا نبی کو کچھ نہیں ہوگا اب اس وقت ابوبکر کو کوئی نقصان نہیں ہوا تو غم کس چیز کا ہے غم تو کافروں کو کرنا چاہیے مسلمانوں کو اس وقت پہ غور کر کے خوش ہونا چاہیے اور کافر اور منافقوں کی بے بسی دیکھنی چاہیے کہ وہ کچھ بھی نہیں کر سکے ان کے لیے غم کا مقام ہے اج ہم غور کرتے ہیں اس وقت پہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے نبی کی حفاظت کری اور ہم خوش ہیں کہ نبی کی جان بچ گئی اور غمزدہ اب بھی منافقین اور کافر ہیں جو نبی کے دشمن ہیں کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے اللہ ہم کو ماضی دکھا رہا ہے کہ غور کرو اس وقت نبی کا کوئی نقصان نہیں ہوا نقصان ہوا کافر اور منافقوں کا تو ہم اس وقت سے خوش ہیں اور ہم نبی کا ساتھ دیتے ہیں اور اس وقت غمزدہ کون ہیں غور کرو
غار والے ایت میں ماضی کا ذکر ہے کہ ماضی میں بھی جن لوگوں نے نبی کا ساتھ نہیں دیا ان لوگوں کو غم تھا اور جو نبی کے ساتھ تھے ان کی مدد اللہ نے کی ہے اور ان پر سکینہ بھی نازل ہوئی ہے اور اللہ مدد کے لیے فرشتے بھی بھیجے گا ابھی بھی اگر تم مدد کرو گے تو تم پر جو مومن ہیں ان پر سکینہ بھی نازل ہوگی اور فرشتے بھی مدد کریں گے اور سکینہ بھی نازل ہوگی یہی اللہ سمجھانا چاہ رہا ہے اس ایت کے دو پہلو ہیں ایک جس طرح اللہ تعالی ہے اس طرح پڑھو اور ایک اس کا مطلب سمجھو کہ منافقین اور مسلمانوں اور مومنوں سے یہ کہہ رہا ہے اللہ کہ پچھلی بات وقت پر غور کرو جو بات اللہ کہہ رہا ہے کہ پچھلے وقت پر غور کرو اس وقت بھی اللہ نے نبی کی مدد کی ہے وہ اس وقت بھی کر سکتا ہے اور پہلے بھی نبی کو کوئی نقصان نہیں ہوا اور اب بھی کوئی نقصان نہیں ہوگا بھلے تم مدد کرو یا نہ کرو نقصان اسی کو ہوگا جو نبی کا ساتھ نہیں دے گا غم انہی کو ہوگا پچھتاوا انہی کو ہوگا جیسے اس وقت بھی کافروں کو پچھتاوا اور غم ہوا کوشش کر رہا ہوں کہ میں جو سمجھانا چاہ رہا ہوں لوگوں کو سمجھ ا جائے ماضی میں بھی جو نبی کے ساتھ ہیں دل سے ان کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اللہ مدد کرے گا ان کی فرشتوں کے ساتھ اور جو ساتھ نہیں دے گا اس کا نقصان ہے یعنی کہ اس کو غم ہوگا اور اس وقت بھی ان کو غم ہوا منافقین اور کافروں کو
اور وہ جو علی علیہ السلام کا عمل تھا اس سے ہم کو یہ سمجھ اتی ہے کہ ہم سادہ عبادت کی خواہش نہیں رکھیں اپنی جان کو نقصان پہنچاتے ہوئے اتنی عبادت کریں جس سے ہماری جان کو نقصان نہ پہنچے اور کوئی ایسا عمل نہیں کرو جس سے اپنی جانوں کو تکلیف پہنچے تو اپ سوچو اللہ عبادت میں بھی اپنے اپ کو تکلیف پہنچانے سے روک رہا ہے کہ اتنی عبادت نہیں کرو جس سے جو تمہارے لیے ارام حلال کیا ہوا ہے اس کو حرام نہیں کرو یا کروا لو مجھ سے اگر تمہیں عبادت کی اگر وہ لوگ خواہش کرتے اور اللہ سے اس چیز کی دعا مانگتے تو وہ عبادت فرض ہو جاتی اور جو ارام ہیں وہ پھر حرام ہو جاتا جب فرض ہو جاتی اور یہ بات اپ سب مومن مسلمان جان لو کوئی ایسا عمل نہیں کرو جس سے اپنے اپ کو تکلیف پہنچے
امام حسین (ع) سے یزید کی ساری لڑائی اس بات کی تھی کہ یزید ان سے بیعت مانگتا تھا تاکہ امام حسین (ع) جیسی عظیم ہستی کی جانب سے یزید کی بیعت کے بعد اس کے اقتدار کو شرعی جواز حاصل ہو جائے۔ امام حسین (ع) نے فرمایا کہ میرا ہاتھ بیعت کیلئے یزید جیسے فاسق کے ہاتھ میں نہیں جائے گا۔ تو یہ سارا تنازعہ تھا جس پر امام حسین علیہ السلام نے جان دے دی لیکن یزید کی بیعت نہیں کی۔
Hassan Allahyari Ap say iltmas hai kuch log Mola Ali A.S kay Saath koi photo ko permanent use kr rhy hain . photo ko permanent use mat krn bohat gunah hai Aur Mola kainat A S bohat naraz hoon gay. Please is par video banaein
رسول کریم کے انتقال کے وقت کتنے صحابہ ایمان پر تھے؟ رسول کریم کے انتقال کے وقت جو لوگ سقیفہ میں جمع ہوئے،رسول کریم کا جنازہ چھوڑکر انکے متعلق عبداللہ علی عائلی مصری جو اہلسنت کے ایک محقق ہیں اپنی کتاب تاریخ حسین ء میں کہتے ہیں کہ یہ سقیفہ کا اجماع اور انصار کے ساتھ نزاع،اسلام کی سب سے بڑی مصیبت تھی۔اسکی وجہ سے امت میں دین سے بغاوت کی نیو پڑی،اور دوسرے قبائل کے ذہن میں بھی یہ بات آ گئ کہ ایک معمولی قبیلہ کا شخص جب خلیفہ ہو سکتا ہے تو ہملوگ کا قبیلہ تو بڑا بھی ہے، اس سے زیادہ طاقت اور قدرت رکھتے ہیں،تو ہم کیوں نہیں خلیفہ ہو سکتے ہیں۔اس طرح دوسرے قبائل نے بھی کوششیں شروع کردی۔دوسرا جو اسلام کا المیہ تھا وہ خلیفہ ثانی کا شورہ میں چھ رکنی کمیٹی کی تشکیل دینا تھی۔اسمیں ہر شخص خود کو سمجھنے لگا کہ ہم بھی ہیں پانچویں سواروں میں۔ افسوس اس امت پر ہے کہ وہ قریش جو فتح مکہ کے وقت تسلیم ہوئے،ایمان کبھی بھی نہ لائے انکو تو امت مومن اور با ایمان سمجھتی ہے اور نبی کے نواسے کو جسے رسول کریم نے جوانان جنت کا سردار کہا اور متعدد حدیثیں انکے شان میں فرمائ،انہیں قصوروار سمجھتی ہے۔اللہ کے سامنے میں ایسے لوگوں سے برائت کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ میرا حشر اور حساب اللہ اہلیبیت کے دوستوں میں کرے۔اور جو دشمنان اہلیبیت ہیں اور معاویہ اور یزید کے ماننے والوں اور انکا دفع کرنے والے ہیں اللہ انکو قیامت کے دن معاویہ اور یزید کے ساتھ محشور کرے۔
اور امام سے کوئی بھی غلطی ہوتی ہے وہ اللہ ہی کرتا ہے وہ اس لیے کہ لوگوں کو سمجھانا ہوتا ہے کچھ میسج اس طریقے سے سمجھائے جاتے ہیں جیسے علی علیہ السلام کا وہ واقعہ یاد کرو جب انہوں نے کسی چیز پہ قسم کھا لی تھی پھر اللہ نے قران میں کہا تھا کہ جو جس تم پر حلال ہے اس کو حرام کیوں بناتے ہو اسی طرح کی کوئی ایت ہے اگر میں غلط نہیں ہوں تو اس میں ہمارے لیے ایک فضیلت ہے کہ اللہ نے عبادت ہمارے لیے چنی ہوئی ہے اور اللہ کے ایسے مومن بندے ائیں گے اللہ جانتا ہے جو عبادت کو بہت پسند کرتے ہیں اور وہ عبادت میں حد سے زیادہ بڑھ جائیں گے تو اللہ نے ان کو روکنے کے لیے علی علیہ السلام کو اور مومن صحابہ کو چنا کہ اگر میں تم کو روکوں گا اور وہ جو مومن عبادت کی خواہش رکھتے ہیں اگے ائیں گے تو وہ مومن تم سے محبت کرتا ہے اور جب دیکھے گا کہ اللہ نے ان کو روک دیا اور تو وہ پھر وہ عمل نہیں کریں گے جب علی علیہ السلام اور صحابہ نے عبادت کو بڑھایا اور اللہ نے ان کو سمجھانے کا طریقہ بھی بہت اچھا چنا اس سے اگے انے والوں کو سمجھایا جاتا ہے اور اللہ یہ بھی بتا رہا ہے کہ ان کے لیے میں حلال کو حرام کر سکتا ہوں تو اللہ تبی کہہ رہا ہے کیوں اپنے اپ پہ جو چیز حلا ہے تم حرام کرنا چاہتے ہو یعنی کہ تم چاہو تو عبادت میں تمہارے لیے فرض کر دوں گا تو پھر ارام تمہارے لیے حرام ہو جائے گی یعنی کہ اللہ نے ہم انسانوں کو ارام دیا ہے عبادت اتنی زیادہ ہم پہ فرض نہیں کری ہے اور اگے جو مومن ائیں گے ان کو بھی یہ سمجھ ا جائے زیادہ عبادت کرنا ان کو فائدہ نہیں دے گا اپنی جانوں کو نقصان دیتے ہوئے اتنی عبادت کریں کہ ان کی جانوں کو ارام بھی مل سکے یعنی کہ کوئی بھی مسلمان اپنی جان کو تکلیف دے کے عبادت نہیں کرے اتنی عبادت کریں اور ارام بھی اپنے ٹائم پہ کریں اپنی جانوں کو نقصان نہیں پہنچائیں یہ بات سمجھانی تھی اللہ کو اور نبی تو وہ الگ ہوتے ہیں اور ان سے جو بھی عمل کرواتا ہے اللہ کرواتا ہے اگر وہ عبادت زیادہ بھی کریں تو وہ اللہ کے کہنے پر ہی کر رہے ہوتے ہیں ہم کو وہ
قرآن مجید دین کی آخری کتاب ھے ، سارا دین قرآن مجید اور متواتر محفوظ عمل کے ذریعے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے محفوظ فرمایا ھے ، اسی لیے ختم نبوّت کا علان ھوا ھے ۔ تاریخی واقعات کے ذریعے امت میں تفریق ، نفرت ، تشدد ، غلو سے بچیں ۔ اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ کے نذدیک دین صرف اسلام ھے یہ شیعہ سنی ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ھوے گروہ ہیں گروہ بندی تقلید سے بچیں ۔ سورہ مومنون آیت 52 اور 53 سورہ انعام آیت 159 کا مطالعہ کریں ۔ اللہ تعالیٰ ھمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے آمین ۔
اللہ جانتا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی جانتے ہیں کہ اللہ نے جب نبی کو اختیار دیا ہے کہ اپ ان کے اوپر استغفار کرو یا نہ کرو برابر ہے تو اللہ جانتا ہے اور نبی بھی جانتے ہیں جب نبی استغفار کر رہے ہیں تو عمر نے ان کو روک دیا انہوں نے نبی کی مخالفت کی تو ان کا کفر ظاہر ہے جب اللہ نے پہلے اجازت دی ہوئی ہے اب مولوی صاحب یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ نے عمر کی تائید کی نبی کو روک دیا منافقینوں کے اوپر استغفار کرنے سے یا نماز پڑھنے سے تو اللہ بخوبی جانتے تھے اور اللہ نے پہلے اختیار دیا جب عمر نے روکا پھر اللہ نے منع کر دیا اب منافقین اس کو عمر کی فضیلت سمجھ کے بیان کریں گے اور مومن سمجھ جائیں گے کہ نبی کی مخالفت کر کے کوئی انسان مسلمان ہی نہیں رہتا بھلے وہ زائری بھی مسلمان ہیں وہ پکا کافر ہے اندر سے وہ پکا کافر ہے اللہ اگے کی بات جانتے ہیں اور نبی بھی جانتے ہیں پہلے اللہ نے ان کو اجازت دی اور اللہ جانتا ہے کہ اگے ایسا وقت ائے گا کہ منافقین نبی کو منافق نبی کو روکے گا پھر میں منع کر دوں گا پھر منافقین کے ماننے والے اور ان کے ساتھی لوگ یہ منافق کی فضیلت سمجھ کر بیان کریں گے اور یہ ان کو نہیں پتہ یہ ان کے کفر کی دلیل ہے اگر یہ عمل غلط ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی نہیں کرتے اس میں حکمت تھی اور اللہ نے بھی اجازت دی ہوئی تھی نبی کو کہ اپ استغفار کرو یا نہ کرو میں قبول نہیں کروں گا مطلب اللہ نے کہہ دیا اگر تم کرو گے بھی کسی حکمت کے لیے تم میری طرف سے منع ہے تم کر سکتے ہو اور یہ لوگ خوش ہوتے ہیں
NABI e PAK(SLAW) ne Farmia Jis ka,men,MOLA us ka ALI(ALS),MOLA,a ALI(ALS),tery Mery sath wahi Nisbat Hy Jo HAROON(AS) ki Hazrat MOUSA (AS) KY sath thy,!JANAT men Sub Jawan hongi,to phir sardar Kon Hoga,ager ye HADES,sahib Hy to,thek,warna Musliman,khud Samaj,jaien?
اور یہ شخص کہہ رہا ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک منافق کا جنازہ نماز پڑھا رہے تھے تو عمر نے ان کو روک دیا اور اللہ نے عمر کی تائید کی بعد میں منع کر دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی قسم تم اس دوروں کے اس دور کے انسانوں کو کیا سمجھتے ہو جتنے بھی نبی کے صحابہ ہیں وہ ہم جیسے انسان ہیں اور اپ اپنے اوپر رکھ کے دیکھو بات اپ کے سامنے اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھلے کسی کا بھی جنازہ پڑھا رہے ہوں وہ کافر ہی کیوں نہ ہو کیا اپ میں اتنی ہمت ہے کہ اپ نبی کو روک دو اور یہ کہو کہ اپ غلط کر رہے ہو سوچو ہم تو یہی سوچیں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کیوں کر رہے ہیں اور ہم ان سے بعد میں پوچھیں گے کہ اپ نے کافر کا جنازہ کیوں پڑھایا وہ بھی اس طریقے سے کہ اس میں کیا حکمت ہے اپ نے یہ عمل کیا ہم پوچھنے سے بھی ڈرتے ہیں اور پوچھیں گے بھی اس طرح کہ ہم اس کو غلط سمجھ کے نہیں کہ اس میں حکمت کیا ہے اس طریقے سے پوچھنے کا حق ہے اگر ہمارے دل میں ذرا بھی یہ شک بھی اگیا کہ غلط کر رہے ہیں روکنا تو دور کی بات ہم ایمان سے چلے جائیں گے اپنے کافر ہو جائیں گے وہ تو نبی کو روک رہے ہیں کہ اپ غلط کر رہے ہو وہ نبی سے اگے بڑھنے کی دلیل ہے یہ اللہ نے ایسے ہی نہیں کہا کہ نبی سے اگے نہیں بڑھو لوگ پڑھ رہے تھے نا تو ہم اس دور میں غور کرتے ہیں کون بڑھ رہا تھا یہ تو نبی سے اگے بڑھنا ہوا نا کہ نبی کو اپ بتاؤ کہ کیا صحیح ہے کیا غلط ہے اپ لوگ سوچتے کیوں نہیں ہو مسلمان اتنی سی بات نہیں سمجھتے اللہ ہدایت دے ان مسلمانوں کو جن کو واضح دلیل سمجھ نہیں اتی
61 hijri mein sunni lafz kahan tha sab shia tha categories shian e Muawia shiyan e Usman shian e Ali karbala kebad sharmindagi ki wajah se sunni kahlane lage reaserch ka topic hai
زندہ باد الہیاری صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحاناللہ❤
🌺🌺السلامُ علیكَ یا باب الحوائج شہزادہ علــــــــــی اصـــــــــــــغر🌸🌸علیہ السّلام
Allahyari sahb salamat rahain masha Allah ye to 💯 % sabit ho geya ke 100 sunaar ki aik Hassan Allahyari ki,,, 😂😂😂😂😂
❤❤❤❤✌️✌️✌️💡💡💡
Moula Salamat rakhe apko allayari shb🙌🏻
Mashallah kia munazra tha mashalllah kia sawal tha maza a gia ❤❤❤❤❤
السلامُ علیكَ یا سیـــــــدی علـــــــــــی امیـــــــــرِنا🌺🌸🤍🤍 وجھ اللّٰہ کریم و علیہ السّلام
Mushrikah!
@@tipusultan8874apko yahan koi aur nai Mila jis sy ap lar skty????? Me ny apko Kuch kaha hyto zrur btana ab
@@tipusultan8874ap hmary aqeeda ko follow kryn gy?? nai na??? To AP log hmary aqeeda ki wjha sy nfrat qu phelana chahty Hain Kya har koi khud Malik nai h apni life ka?? Kya ap hmari mrzi pe chalty Hain?
اہل بیت سے محبت ایمان ہے
Ahlebait(a.s) k dushamano se nafrat kiay k baghair ye mohabbat ka dawa fazool hy. Ye nhi ho skta k haq or batil, qatil or maqtool, zalim or mazloom sb se mohabbat ki jae.
Sirf Muhabbat kafi nahi, unki Itteba Emaan hai
@Ever_Vibe وہ قرآن کے مطابق تھے اس لئے ہمیں بھی قرآن پہ ہی چلنے کا درس دیتے تھے یا علی مدد کہنا بلکل غلط ہے
@@qariafzalali
Shirk :kisis or ko Khuda samjhna par wo Khuda na hon..
Ya Ali madad.. agar moula Ali ko Khuda samajh k kaha jae to shirk hay ..
Par agar Khuda samajh k na kaha jae to shirk NAHI..
Jese hum kehte Hain Roz marah ki Zindagi main.. k
Meri madad karo ye bhaari wazan uthaane main..
Jese faqeer log kehtay Hain..
Bhai main bhukha/bhukhi Hun Meri madad karo ...
Jese log kehtay hain..
Aap nay meri bahut Madad ki hai, shukriya." ..wagera
اتباع کے بارے میں کیا خیال ہے
❤Ya Ali a.s Madad❤
Geooooo Hasan Allah yari salmat rhy ameen 🤲🏻❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مولوی صاحب آ پ نے صحیح سنا باره امام معصوم هیں
مار کے رکھ سٹاآئی منکر علی کو الللہ یاری صاحب
❤❤❤❤❤ Allahyari salamat raho
جیو شیخ حسن اللہ یاری صاحب ❤❤❤❤❤
mola salamat rakhe allama hassan allahyari ko❤❤❤❤ love from India, banglore.
محبت اہل بیت ایمان کا حصہ ہے
Ya Ali AS Madad ❤❤
Ya Ali a.s madad ❤❤❤❤❤❤
Moula Salamat Rakh e
ماشا ء ﷲ زبردست پيارا ڀاءُ
Allah ya Sahab I love you ❤❤❤❤❤❤
شیعہ علماء یہ باتیں جانتے ہیں مگر کہہ نہیں پاتے مروت، ڈر، مصلحت اور عام مسلمان بھائی کی دل آزاری نہ ہو جائے۔۔۔
دوسری طرف جھوٹی تعریفوں کے پہاڑ
آنکھیں کھولوانا بھی ضروری ہے پردے ہٹانا بھی ضروری ہے بیداری بھی ضروری ہے
ورنہ ان مفتیوں نے تو حق و باطل کا مخلوطہ، مکسر بنا دیا ہے
Salam Muhammad al Muhammad as
Haq ya Ali madad
BIR BULB BE SHUMAR 💡💡💡🏃🏃🏃
Geo Allah Yari sb
Hasan Bhai app , Imam e zamana as k sipahi han , Mola pak apko salamat rakhan , Ameen
اللہ یہ سمجھانا چاہ رہا ہے کہ میں اس وقت جب نبی کے ساتھ کوئی بھی نہیں تھا اس وقت میں مدد کر سکتا ہوں اور کوئی نقصان نبی کا نہیں ہوا نقصان کافروں کا اور منافق کا ہوا اب بھی میں مدد کر سکتا ہوں نقصان منافقوں کا ہوگا نبی کو کچھ نہیں ہوگا اب اس وقت ابوبکر کو کوئی نقصان نہیں ہوا تو غم کس چیز کا ہے غم تو کافروں کو کرنا چاہیے مسلمانوں کو اس وقت پہ غور کر کے خوش ہونا چاہیے اور کافر اور منافقوں کی بے بسی دیکھنی چاہیے کہ وہ کچھ بھی نہیں کر سکے ان کے لیے غم کا مقام ہے اج ہم غور کرتے ہیں اس وقت پہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے نبی کی حفاظت کری اور ہم خوش ہیں کہ نبی کی جان بچ گئی اور غمزدہ اب بھی منافقین اور کافر ہیں جو نبی کے دشمن ہیں کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے اللہ ہم کو ماضی دکھا رہا ہے کہ غور کرو اس وقت نبی کا کوئی نقصان نہیں ہوا نقصان ہوا کافر اور منافقوں کا تو ہم اس وقت سے خوش ہیں اور ہم نبی کا ساتھ دیتے ہیں اور اس وقت غمزدہ کون ہیں غور کرو
اللہ یار جب اپ قران اور حدیث سے دلائل دے رہے تھے تو یہ جماعت عمریہ کا مولوی سو رہا تھا پھر جا کے تو ہی سوال پوچھ رہا ہے
0:02 la'natullahi alaika!
BULB 💡
غار والے ایت میں ماضی کا ذکر ہے کہ ماضی میں بھی جن لوگوں نے نبی کا ساتھ نہیں دیا ان لوگوں کو غم تھا اور جو نبی کے ساتھ تھے ان کی مدد اللہ نے کی ہے اور ان پر سکینہ بھی نازل ہوئی ہے اور اللہ مدد کے لیے فرشتے بھی بھیجے گا ابھی بھی اگر تم مدد کرو گے تو تم پر جو مومن ہیں ان پر سکینہ بھی نازل ہوگی اور فرشتے بھی مدد کریں گے اور سکینہ بھی نازل ہوگی یہی اللہ سمجھانا چاہ رہا ہے اس ایت کے دو پہلو ہیں ایک جس طرح اللہ تعالی ہے اس طرح پڑھو اور ایک اس کا مطلب سمجھو کہ منافقین اور مسلمانوں اور مومنوں سے یہ کہہ رہا ہے اللہ کہ پچھلی بات وقت پر غور کرو جو بات اللہ کہہ رہا ہے کہ پچھلے وقت پر غور کرو اس وقت بھی اللہ نے نبی کی مدد کی ہے وہ اس وقت بھی کر سکتا ہے اور پہلے بھی نبی کو کوئی نقصان نہیں ہوا اور اب بھی کوئی نقصان نہیں ہوگا بھلے تم مدد کرو یا نہ کرو نقصان اسی کو ہوگا جو نبی کا ساتھ نہیں دے گا غم انہی کو ہوگا پچھتاوا انہی کو ہوگا جیسے اس وقت بھی کافروں کو پچھتاوا اور غم ہوا کوشش کر رہا ہوں کہ میں جو سمجھانا چاہ رہا ہوں لوگوں کو سمجھ ا جائے ماضی میں بھی جو نبی کے ساتھ ہیں دل سے ان کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اللہ مدد کرے گا ان کی فرشتوں کے ساتھ اور جو ساتھ نہیں دے گا اس کا نقصان ہے یعنی کہ اس کو غم ہوگا اور اس وقت بھی ان کو غم ہوا منافقین اور کافروں کو
Hassan Allahyari have single handedly destroyed the omari mazhab forever
One jahannami praising other 😂😆😂
@tipusultan8874 that place is reserved for your sheikhain 😄
Masha allah Allah yari sab zindabad ❤❤❤
V.Good
اپنے حقیقی داماد کی نواسی کا رشتہ مانگنا ہی عجیب و غریب لگتا ہے رشتہ ہونا یا نہ ہونا یہ بعد کی بات ہے
اور وہ جو علی علیہ السلام کا عمل تھا اس سے ہم کو یہ سمجھ اتی ہے کہ ہم سادہ عبادت کی خواہش نہیں رکھیں اپنی جان کو نقصان پہنچاتے ہوئے اتنی عبادت کریں جس سے ہماری جان کو نقصان نہ پہنچے اور کوئی ایسا عمل نہیں کرو جس سے اپنی جانوں کو تکلیف پہنچے تو اپ سوچو اللہ عبادت میں بھی اپنے اپ کو تکلیف پہنچانے سے روک رہا ہے کہ اتنی عبادت نہیں کرو جس سے جو تمہارے لیے ارام حلال کیا ہوا ہے اس کو حرام نہیں کرو یا کروا لو مجھ سے اگر تمہیں عبادت کی اگر وہ لوگ خواہش کرتے اور اللہ سے اس چیز کی دعا مانگتے تو وہ عبادت فرض ہو جاتی اور جو ارام ہیں وہ پھر حرام ہو جاتا جب فرض ہو جاتی اور یہ بات اپ سب مومن مسلمان جان لو کوئی ایسا عمل نہیں کرو جس سے اپنے اپ کو تکلیف پہنچے
Ary sir ap Live kab aty hai ..😢.. 11 may 2024 likha huwa hai peechy
❤❤❤❤
امام حسین (ع) سے یزید کی ساری لڑائی اس بات کی تھی کہ یزید ان سے بیعت مانگتا تھا تاکہ امام حسین (ع) جیسی عظیم ہستی کی جانب سے یزید کی بیعت کے بعد اس کے اقتدار کو شرعی جواز حاصل ہو جائے۔
امام حسین (ع) نے فرمایا کہ میرا ہاتھ بیعت کیلئے یزید جیسے فاسق کے ہاتھ میں نہیں جائے گا۔ تو یہ سارا تنازعہ تھا جس پر امام حسین علیہ السلام نے جان دے دی لیکن یزید کی بیعت نہیں کی۔
Hassan Allahyari Ap say iltmas hai kuch log Mola Ali A.S kay Saath koi photo ko permanent use kr rhy hain . photo ko permanent use mat krn bohat gunah hai Aur Mola kainat A S bohat naraz hoon gay. Please is par video banaein
🤣😂🤣🤣Wah Allahyari...Hazar saal jiyu...
رسول کریم کے انتقال کے وقت کتنے صحابہ ایمان پر تھے؟ رسول کریم کے انتقال کے وقت جو لوگ سقیفہ میں جمع ہوئے،رسول کریم کا جنازہ چھوڑکر انکے متعلق عبداللہ علی عائلی مصری جو اہلسنت کے ایک محقق ہیں اپنی کتاب تاریخ حسین ء میں کہتے ہیں کہ یہ سقیفہ کا اجماع اور انصار کے ساتھ نزاع،اسلام کی سب سے بڑی مصیبت تھی۔اسکی وجہ سے امت میں دین سے بغاوت کی نیو پڑی،اور دوسرے قبائل کے ذہن میں بھی یہ بات آ گئ کہ ایک معمولی قبیلہ کا شخص جب خلیفہ ہو سکتا ہے تو ہملوگ کا قبیلہ تو بڑا بھی ہے، اس سے زیادہ طاقت اور قدرت رکھتے ہیں،تو ہم کیوں نہیں خلیفہ ہو سکتے ہیں۔اس طرح دوسرے قبائل نے بھی کوششیں شروع کردی۔دوسرا جو اسلام کا المیہ تھا وہ خلیفہ ثانی کا شورہ میں چھ رکنی کمیٹی کی تشکیل دینا تھی۔اسمیں ہر شخص خود کو سمجھنے لگا کہ ہم بھی ہیں پانچویں سواروں میں۔ افسوس اس امت پر ہے کہ وہ قریش جو فتح مکہ کے وقت تسلیم ہوئے،ایمان کبھی بھی نہ لائے انکو تو امت مومن اور با ایمان سمجھتی ہے اور نبی کے نواسے کو جسے رسول کریم نے جوانان جنت کا سردار کہا اور متعدد حدیثیں انکے شان میں فرمائ،انہیں قصوروار سمجھتی ہے۔اللہ کے سامنے میں ایسے لوگوں سے برائت کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ میرا حشر اور حساب اللہ اہلیبیت کے دوستوں میں کرے۔اور جو دشمنان اہلیبیت ہیں اور معاویہ اور یزید کے ماننے والوں اور انکا دفع کرنے والے ہیں اللہ انکو قیامت کے دن معاویہ اور یزید کے ساتھ محشور کرے۔
مخالف کی سلامتی اور عزت بڑھائے کی دعائیں مگر ذاکر بھاگ گئے کہ الفاظ اور خود ان کی بے عزتی کرنا شیعت کی کون سی صورت ہے ۔
ya Ali madd❤
Ali as haq hain
اور امام سے کوئی بھی غلطی ہوتی ہے وہ اللہ ہی کرتا ہے وہ اس لیے کہ لوگوں کو سمجھانا ہوتا ہے کچھ میسج اس طریقے سے سمجھائے جاتے ہیں جیسے علی علیہ السلام کا وہ واقعہ یاد کرو جب انہوں نے کسی چیز پہ قسم کھا لی تھی پھر اللہ نے قران میں کہا تھا کہ جو جس تم پر حلال ہے اس کو حرام کیوں بناتے ہو اسی طرح کی کوئی ایت ہے اگر میں غلط نہیں ہوں تو اس میں ہمارے لیے ایک فضیلت ہے کہ اللہ نے عبادت ہمارے لیے چنی ہوئی ہے اور اللہ کے ایسے مومن بندے ائیں گے اللہ جانتا ہے جو عبادت کو بہت پسند کرتے ہیں اور وہ عبادت میں حد سے زیادہ بڑھ جائیں گے تو اللہ نے ان کو روکنے کے لیے علی علیہ السلام کو اور مومن صحابہ کو چنا کہ اگر میں تم کو روکوں گا اور وہ جو مومن عبادت کی خواہش رکھتے ہیں اگے ائیں گے تو وہ مومن تم سے محبت کرتا ہے اور جب دیکھے گا کہ اللہ نے ان کو روک دیا اور تو وہ پھر وہ عمل نہیں کریں گے جب علی علیہ السلام اور صحابہ نے عبادت کو بڑھایا اور اللہ نے ان کو سمجھانے کا طریقہ بھی بہت اچھا چنا اس سے اگے انے والوں کو سمجھایا جاتا ہے اور اللہ یہ بھی بتا رہا ہے کہ ان کے لیے میں حلال کو حرام کر سکتا ہوں تو اللہ تبی کہہ رہا ہے کیوں اپنے اپ پہ جو چیز حلا ہے تم حرام کرنا چاہتے ہو یعنی کہ تم چاہو تو عبادت میں تمہارے لیے فرض کر دوں گا تو پھر ارام تمہارے لیے حرام ہو جائے گی یعنی کہ اللہ نے ہم انسانوں کو ارام دیا ہے عبادت اتنی زیادہ ہم پہ فرض نہیں کری ہے اور اگے جو مومن ائیں گے ان کو بھی یہ سمجھ ا جائے زیادہ عبادت کرنا ان کو فائدہ نہیں دے گا اپنی جانوں کو نقصان دیتے ہوئے اتنی عبادت کریں کہ ان کی جانوں کو ارام بھی مل سکے یعنی کہ کوئی بھی مسلمان اپنی جان کو تکلیف دے کے عبادت نہیں کرے اتنی عبادت کریں اور ارام بھی اپنے ٹائم پہ کریں اپنی جانوں کو نقصان نہیں پہنچائیں یہ بات سمجھانی تھی اللہ کو اور نبی تو وہ الگ ہوتے ہیں اور ان سے جو بھی عمل کرواتا ہے اللہ کرواتا ہے اگر وہ عبادت زیادہ بھی کریں تو وہ اللہ کے کہنے پر ہی کر رہے ہوتے ہیں ہم کو وہ
is it haram yeho r no
What meant yrr yhaa sarii batiii btaa joo dii ha sarkar 🎉❤
Yahi dar aajkal Pakistan men jinayat karon me Imran Khan se lag raha hae ki agar woh power me a gya to ham Sab ka safaya kar dega.
مولوی صاحب اپ بتادے
سلام الیاری ❤❤❤❤❤
قرآن مجید دین کی آخری کتاب ھے ، سارا دین قرآن مجید اور متواتر محفوظ عمل کے ذریعے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے محفوظ فرمایا ھے ، اسی لیے ختم نبوّت کا علان ھوا ھے ۔ تاریخی واقعات کے ذریعے امت میں تفریق ، نفرت ، تشدد ، غلو سے بچیں ۔ اپنے آپ کو شیعہ ، سنی ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ کے نذدیک دین صرف اسلام ھے یہ شیعہ سنی ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ھوے گروہ ہیں گروہ بندی تقلید سے بچیں ۔ سورہ مومنون آیت 52 اور 53 سورہ انعام آیت 159 کا مطالعہ کریں ۔ اللہ تعالیٰ ھمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے آمین ۔
اللہ جانتا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی جانتے ہیں کہ اللہ نے جب نبی کو اختیار دیا ہے کہ اپ ان کے اوپر استغفار کرو یا نہ کرو برابر ہے تو اللہ جانتا ہے اور نبی بھی جانتے ہیں جب نبی استغفار کر رہے ہیں تو عمر نے ان کو روک دیا انہوں نے نبی کی مخالفت کی تو ان کا کفر ظاہر ہے جب اللہ نے پہلے اجازت دی ہوئی ہے اب مولوی صاحب یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ نے عمر کی تائید کی نبی کو روک دیا منافقینوں کے اوپر استغفار کرنے سے یا نماز پڑھنے سے تو اللہ بخوبی جانتے تھے اور اللہ نے پہلے اختیار دیا جب عمر نے روکا پھر اللہ نے منع کر دیا اب منافقین اس کو عمر کی فضیلت سمجھ کے بیان کریں گے اور مومن سمجھ جائیں گے کہ نبی کی مخالفت کر کے کوئی انسان مسلمان ہی نہیں رہتا بھلے وہ زائری بھی مسلمان ہیں وہ پکا کافر ہے اندر سے وہ پکا کافر ہے اللہ اگے کی بات جانتے ہیں اور نبی بھی جانتے ہیں پہلے اللہ نے ان کو اجازت دی اور اللہ جانتا ہے کہ اگے ایسا وقت ائے گا کہ منافقین نبی کو منافق نبی کو روکے گا پھر میں منع کر دوں گا پھر منافقین کے ماننے والے اور ان کے ساتھی لوگ یہ منافق کی فضیلت سمجھ کر بیان کریں گے اور یہ ان کو نہیں پتہ یہ ان کے کفر کی دلیل ہے اگر یہ عمل غلط ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی نہیں کرتے اس میں حکمت تھی اور اللہ نے بھی اجازت دی ہوئی تھی نبی کو کہ اپ استغفار کرو یا نہ کرو میں قبول نہیں کروں گا مطلب اللہ نے کہہ دیا اگر تم کرو گے بھی کسی حکمت کے لیے تم میری طرف سے منع ہے تم کر سکتے ہو اور یہ لوگ خوش ہوتے ہیں
BULB 💡💡💡BULB🏃🏃🏃
Jio mere bhai kya ho tm allha apko salamat rkhe kissi ke pass koi jawab nh h apka
Hassan Allahyari Shahb AP ke peache jo date hen wo 11 May 2024 hen jawab de
دین حقہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ
دین عمری کذب بیانی بے شرمی فساد فی سبیل اللہ
کفو 😂❤
Hassan Allah yari zaindabad❤
Alayari saab musnad ahmad ki jo hadis aapne batai vo 26330 par kuch aur hi hai...
Barae karam fir se batae
NABI e PAK(SLAW) ne Farmia Jis ka,men,MOLA us ka ALI(ALS),MOLA,a ALI(ALS),tery
Mery sath wahi Nisbat Hy Jo HAROON(AS) ki Hazrat MOUSA (AS) KY sath thy,!JANAT men Sub Jawan hongi,to phir sardar Kon Hoga,ager ye HADES,sahib Hy to,thek,warna Musliman,khud Samaj,jaien?
Molvii safaa nahie dy saktaa...😂😂😂keukii isko pta haii ya safaa kahie haii hii nahie..
Great 👍
أیت غار کی تفسیر مستند بیان نہ کی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Great person
اور یہ شخص کہہ رہا ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک منافق کا جنازہ نماز پڑھا رہے تھے تو عمر نے ان کو روک دیا اور اللہ نے عمر کی تائید کی بعد میں منع کر دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی قسم تم اس دوروں کے اس دور کے انسانوں کو کیا سمجھتے ہو جتنے بھی نبی کے صحابہ ہیں وہ ہم جیسے انسان ہیں اور اپ اپنے اوپر رکھ کے دیکھو بات اپ کے سامنے اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھلے کسی کا بھی جنازہ پڑھا رہے ہوں وہ کافر ہی کیوں نہ ہو کیا اپ میں اتنی ہمت ہے کہ اپ نبی کو روک دو اور یہ کہو کہ اپ غلط کر رہے ہو سوچو ہم تو یہی سوچیں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کیوں کر رہے ہیں اور ہم ان سے بعد میں پوچھیں گے کہ اپ نے کافر کا جنازہ کیوں پڑھایا وہ بھی اس طریقے سے کہ اس میں کیا حکمت ہے اپ نے یہ عمل کیا ہم پوچھنے سے بھی ڈرتے ہیں اور پوچھیں گے بھی اس طرح کہ ہم اس کو غلط سمجھ کے نہیں کہ اس میں حکمت کیا ہے اس طریقے سے پوچھنے کا حق ہے اگر ہمارے دل میں ذرا بھی یہ شک بھی اگیا کہ غلط کر رہے ہیں روکنا تو دور کی بات ہم ایمان سے چلے جائیں گے اپنے کافر ہو جائیں گے وہ تو نبی کو روک رہے ہیں کہ اپ غلط کر رہے ہو وہ نبی سے اگے بڑھنے کی دلیل ہے یہ اللہ نے ایسے ہی نہیں کہا کہ نبی سے اگے نہیں بڑھو لوگ پڑھ رہے تھے نا تو ہم اس دور میں غور کرتے ہیں کون بڑھ رہا تھا یہ تو نبی سے اگے بڑھنا ہوا نا کہ نبی کو اپ بتاؤ کہ کیا صحیح ہے کیا غلط ہے اپ لوگ سوچتے کیوں نہیں ہو مسلمان اتنی سی بات نہیں سمجھتے اللہ ہدایت دے ان مسلمانوں کو جن کو واضح دلیل سمجھ نہیں اتی
😂😂😂 bulb phat gaay
61 hijri mein sunni lafz kahan tha sab shia tha categories shian e Muawia shiyan e Usman shian e Ali karbala kebad sharmindagi ki wajah se sunni kahlane lage reaserch ka topic hai
Ahlesunat,KY,molvio,kiy sabit,Karna chahty ho,k,NABI e PAK(SAW),Muqabl,sahaba,Ahmiat,Rakhty hen?Ab ye Muslim,samgen?
Wo galez nijas ha Jo pak panjytan ke moqabel nijas ko late ho panjytan pak ke dosman pe lant besumarr
Quran full ha azab ki ayet omer X Baker ke lye God se laro omer ke lye
😅😂😅😂😅❤😅
Aap se ek sabal kar na h bhai
Guna gar sakel se pachne gye ga ap sesha deko lant tapak ri ap to dosman God ho shitN ke dost
Sir g kbi AP mara pas hota qasam sa AP k gal Laga kar both kushu ho jao
I adore hussan
BULB BULB HA💡💡💡🏃🏃🏃
Yeh molvion ke aqaloon per perde padde hai
لوہار
BULB 💡💡💡🏃🏃🏃
Lant bar doshmany zahra
پہلی بار شعیہ عالم کی باتیں بلکل بے وزن اور قصے کہانیاں لگ رہی ہے...
اگر غور سے سنتا تو وزن نظر آتا۔۔ جاہلوں کا علم سے کوئی واسطہ نہیں
😂😂😂😂😂😂😂. Samajhne k liy ilm ka hona zarori h jo aapke pas h nahi ilm hasil karo ok
Call kar na bhai plz 🙏
Qari speechless
Hussan great
Amazing kahani of jins 😂
Who's the husband of jinaaaaa.... 👹??
Ans: Umar ... 🙏😐
@syedmali. Umar jis rasta sa guzar ja siathan bi vo resta badal leta ha
Umar bin khattab 🔥
Ya Ali Madad a s ❣️
❤❤
❤
❤❤❤
❤❤❤❤