منظور حسین اپ جس گھر میں اتے ہیں اس کی تعریفیں شروع کر دیتی ہیں کوئی درمیانہ قسم کا مکان اپ نے نہیں دکھایا اس لیے کہ اپ کی تعریفیں جو ہم سنتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ساری اے پلس بلڈنگ ہے جو کہ اپ غلط بیانی کر رہے ہیں اپ کو ڈیمانڈ کا بھی پتہ نہیں ہوتا اپ اسی وقت مالک سے ڈیمانڈ پوچھتے ہیں کہ اس کا ڈیمانڈ کیا ہے یہ بھی غلط کام ہے پہلے مالک کے ساتھ بیٹھا کرو اس سے صحیح قیمت نکلواؤ پھر بتاؤ تیرا کام مجھے بالکل پسند نہیں ایا
جی یقینا اپ بہت اچھے ہیں اگر میرا کام اپ کو اچھا نہیں لگا تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں بہت سارے لوگ بہت سارے لوگوں کو اچھے نہیں لگتے اور اس میں کوئی برائی کی بات نہیں اپنی طرف سے میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ جس چیز کی ویڈیو بناؤں ایمانداری سے بناؤں اور اس میں اگر کوئی خامی ہو تو وہ دکھاؤں اور خوبی ہو تو وہ بھی لازمی دکھاؤں اور بتاؤں اپ میرے چینل پہ بہت سارے گھروں کی ویڈیوز دیکھیں گے جہاں پہ میں نے بہت ساری خامیاں بھی بتائی ہوئی ہیں رہی پرائس کی بات تو جب بندہ 54 سال کی عمر میں ہو تو کبھی کبھی کچھ چیزیں بھولنے بھی لگ جاتا ہے جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی ہے یہ سلسلے شروع ہو جاتے ہیں کچھ گھروں میں ایسے ہوتا ہے کہ وقتی طور پہ جو ہمیں لے کے گیا ہوتا ہے ویڈیو بنوانے کے لیے اس کو قیمت معلوم نہیں ہوتی تو بعد میں پتہ کرنا پڑتا ہے ہمیں جو قیمت بتائی جاتی ہے ہم وہی ویڈیو میں بتا دیتے ہیں
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
چھت کی سیلنگ کیا ہوتی ہے ،
Please explain
جو لینٹر والی چھت کے نیچے بنائی جاتی ہے گرمیوں سے بچاؤ کے لیے
منظور حسین اپ جس گھر میں اتے ہیں اس کی تعریفیں شروع کر دیتی ہیں کوئی درمیانہ قسم کا مکان اپ نے نہیں دکھایا اس لیے کہ اپ کی تعریفیں جو ہم سنتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ساری اے پلس بلڈنگ ہے جو کہ اپ غلط بیانی کر رہے ہیں اپ کو ڈیمانڈ کا بھی پتہ نہیں ہوتا اپ اسی وقت مالک سے ڈیمانڈ پوچھتے ہیں کہ اس کا ڈیمانڈ کیا ہے یہ بھی غلط کام ہے پہلے مالک کے ساتھ بیٹھا کرو اس سے صحیح قیمت نکلواؤ پھر بتاؤ تیرا کام مجھے بالکل پسند نہیں ایا
جی یقینا اپ بہت اچھے ہیں اگر میرا کام اپ کو اچھا نہیں لگا تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں بہت سارے لوگ بہت سارے لوگوں کو اچھے نہیں لگتے اور اس میں کوئی برائی کی بات نہیں اپنی طرف سے میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ جس چیز کی ویڈیو بناؤں ایمانداری سے بناؤں اور اس میں اگر کوئی خامی ہو تو وہ دکھاؤں اور خوبی ہو تو وہ بھی لازمی دکھاؤں اور بتاؤں اپ میرے چینل پہ بہت سارے گھروں کی ویڈیوز دیکھیں گے جہاں پہ میں نے بہت ساری خامیاں بھی بتائی ہوئی ہیں رہی پرائس کی بات تو جب بندہ 54 سال کی عمر میں ہو تو کبھی کبھی کچھ چیزیں بھولنے بھی لگ جاتا ہے جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی ہے یہ سلسلے شروع ہو جاتے ہیں کچھ گھروں میں ایسے ہوتا ہے کہ وقتی طور پہ جو ہمیں لے کے گیا ہوتا ہے ویڈیو بنوانے کے لیے اس کو قیمت معلوم نہیں ہوتی تو بعد میں پتہ کرنا پڑتا ہے ہمیں جو قیمت بتائی جاتی ہے ہم وہی ویڈیو میں بتا دیتے ہیں
W. Pass
Price
Check description