Aftab Iqbal sb thank you so much for bringing Mubeen Gabol( who is probably the most talented person in South Asia). Aftab sb Mubeen Gabol is a gem of an actor who is multi lingual. I live in Engand and I showed his segment of Arnab Goswami to my Indian friends and they were startled to see the talent of Mubeen. Please keep giving him multiple roles in every program, with your script and direction Mubeen will take your show to the international audiences. Mubeen is already the main player of your show. Thank you, Taimoor Awan, London.
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🌹👈
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
الحمداللہ رب العالمین !!! سندھی ہم ' بلوچی ہم 'پنجابی ہم ' پٹھان ہم اک پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم پاک فوج اور پاک آرمڈ فورسز زندہ باد ! ہماری شان اور ہمارا غرور ہیں ❤❤ پاکستان پائندہ باد ! سب سے پہلے پاکستان انشاءاللہ العزیز ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مسلمان لعن طعن کرنے والا نہیں ہو سکتا۔ عجیب حکمت ہے جو دوسروں کا علاج کرنا سکھاتی ہے لیکن اپنے اخلاق کی اصلاح کا کوئی علاج نہیں۔ اگر طب و حکمت انبیاء کی پیشوں میں سے ہے تو پھر انبیاء والے اخلاق کا مظاہرہ بھی کریں۔
سلام بھائی آپ نے بہت سارے چینل سبسکرائب کیے ہوں گے. پلیز یہ میرا اسلامی چینل بھی سبسکرائب کر دو الله آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین دو سال ہو گے یہ اسلامی چینل بنایا تھا اگر کوئی گانے یا ڈرامہ والا ہوتا توآج کہاں سے کہاں چلا گیا ہوتا میں آپ سے التجا کرتا ہوں مجھے سبسکرائب کر کے, میری حوصلہ افزائیکر دو, الله آپکو ہمیشہ خوش رکھےآمین
آپ کا پروگرام بے شک تفریح طبع اور مسائل کی نشاندھی کیلئے بہت کاوشیں کررہا ہے مگر اس پروگرام میں شائد نادانستگی میں آپ نے حکماء کی تذلیل کی کوشش کی ہے اور اس سے مستند حکماء کی دل آزاری ہوئی ہے آپ کو چاہئے کہ اس کے ازالے کی کوشش کریں
Hello Sir I am Ekam from Amritsar Sir I am a tenth grade student I discovered your show about a year ago and now I listen to it whenever I get a chance
تمام معزز اطباء اور طبی جماعتوں کے سربراہان ، ممبران،اور کارکنان سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے تمام مصروفیات کو چھوڑ کر صبح بارہ بجے پریس کلب لاہور کے باہر جمع ہوں۔ اتحاد میں برکت ہے ۔ طب حکمت کے خلاف عرصہ دراز سے جاری منفی زبان کے خلاف بھرپور آواز بلندکر کے میڈیا پر دکھا دیں کہ انبیاء کی میراث کے وارث اس کے تحفظ کیلئے میدان عمل میں ہیں۔ آپ کی بھرپور شرکت سے ٹی وی ڈراموں ، میڈیا، اور خبروں میں عرصہ دراز سے جاری منفی پراپیگنڈہ کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند ہو جائے گا۔ انشا اللہ۔ سیاسی اختلافات کو بھلا کر شعبہ طب کی محبت کا والہانہ ثبوت پیش کریں ۔ چلو چلو پریس کلب لاہور چلو ۔ برائے رابطہ :حکیم ڈاکٹر محمد عابد شفیع 03029247411 حکیم چوہدری اشفاق احمد ۔جنرل سیکریٹری تحفظ اطباء آرگنائزیشن پاکستان 03004137533 حکیم چوہدری شبیر احمد راں: 03504928329 جنرل سیکریٹری : تحریک تجدید طب پاکستان
This episode was pre-recorded (not live) . and today''s 23 December episode will be telecast later this week , in that tribute to noor jahan will be dedicated
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏🙏♥️💉
Such a great and family show in pakistan and very informative programme...we hope it will always be family and informative programme...special thanks to aftab iqbal shb..اللہ pak bless him
جناب آفتاب اقبال صاحب محترم! تسلیمات! آپ نے اپنے پروگرام میں طب یونانی کے حاملین کی تذلیل کی۔۔۔۔شاید یہی۔۔ آزادئ اظہار۔۔۔ کہلاتی ہے۔۔۔۔کہ اتائی افراد کو۔۔۔حکیم۔۔۔بنا کر۔۔۔۔حکمت/طبابت کے خلاف زہر اگلا جائے۔۔۔۔مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان اور معالج اقبال رح حکیم محمد حسن قرشی۔۔۔۔کے پیروکاروں کی تضحیک۔۔۔نہ صرف حاملین طب کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔۔۔۔بلکہ۔۔۔۔اس عِلمِ شریف کے خلاف یاوہ گوئی کے ذریعے۔۔۔ عوام کو متنفر کرنے میں کوئی کمی نہیں رہنے دی گئی۔۔۔ 1992 میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مقبول پروگرام۔۔۔۔نیلام گھر۔۔۔۔ میں اس اندازے کا اظہار کیا گیا تھا کہ مُلک کی 80 فیصد آبادی ۔۔۔علاج معالجے کے لئے۔۔۔طب یونانی سے رجوع کرتی ہے۔۔۔۔ محترم آفتاب اقبال صاحب! اگر آپ شیخ الرئیس بو علی سینا ، طبری ، جالینوس ، زہراوی اور حکیم محمد اجمل خان کو ۔۔۔۔گردے خراب کرنے والا سمجھتے ہیں تو۔۔۔۔بیسیوں زبانوں میں ترجمہ۔۔۔کی جانے والی۔۔۔بو علی سینا کی کتاب۔۔۔القانون۔۔۔۔ کا مطالعہ کیجئے۔۔۔۔یا برِصغیر میں حکیم محمد اجمل خان کی طبی خدمات کے متعلق معلومات حاصل کیجئے۔۔۔تاکہ آپ کو "اتائی"۔۔۔۔اور حقیقی طبیب/حکیم کے مابین فرق کا علم ہو سکے۔۔۔۔تھوڑا وقت نکال کر لاہور میں دواخانہ حکیم اجمل خان ، کراچی میں ہمدرد لیبارٹریز اور حطار میں قرشی لیبارٹریز کا دورہ بھی کیجئے۔۔۔۔تاکہ آپ پہ حقیقت منکشف ہو سکے۔۔۔۔آپ کا یہ پروگرام پاکستان کے ہزاروں حکماء کی تذلیل اور دل آزاری کا باعث بنا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ کسی بھی شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ کم علم ہونے کے باوجود بھی کسی "ذی علم" کو نخوت بھری نفرت سے نوازے۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس موضوع پر ۔۔۔اتائیوں۔۔۔کی بجائے۔۔۔مستند حکماء سے ملئے تاکہ۔۔۔۔منفی پروپیگنڈے کی بجائے۔۔۔عوام کی درست رہبری کا حق ادا ہو سکے۔شکریہ خیر اندیش حکیم خلیق الرحمٰن (رکن مرکزی مجلس عاملہ پاکستان طبی کانفرنس۔)
جناب محترم حکیم صاحب یہ آپ کی یا کسی بڑے حکیم صاحبان کی آفتاب صاحب تذلیل نہیں کر سکتے یہ ان ان لوگوں کی تذلیل ضرور ھے جو آپ جیسے قابل لوگوں کو بھی سوالیہ نشان بنا جاتے ہیں جن کو طب کے بارے الف ب کا پتہ نہیں ھوتا ھو سکتا حکومت کے کسی کارندے کی چھٹی حس جاگ جائے اور عطایوں پر ہاتھ ڈال دیں جو ہمارے اتنے نام ور حکیم حضرات کے ناموں کو ڈبو رہیے ہیں
بلکہ یہ نام جو خلیق صاحب آپ نے گنوائے ہیں یہ نام تو کسی شک و شبے سے بالاتر ہیں طب نبوی بھی تو ھے جو جناب رسول کریم کے فرمان ہیں سبحان اللہ ان پر تو کوئی مسلمان شک نہیں کر سکتا آفتاب صاحب بڑے جہاندیدہ انسان ہیں وہ اس معاشرے میں بے ضابطگیوں کی عکاسی کرتے ہیں اور بڑے ہی کمال سے کرتے ہیں میرے دوست حکیم مظہر صاحب ہیں جن کا تعلق ڈسکہ سے اور ان کا مطب میرپور آزاد کشمیر میں ھے باقائدہ طب کی ڈگریاں رکھتے ہیں یہ پروگرام صرف اور صرف عطایوں کے لئے ہے آپ اور دیگر صاحبان اپنا دل میلا مت کریں اور پلیز یہ مت سوچیں کہ میں آفتاب اقبال صاحب کا دفاع کر رہا ھوں بلکہ میں بھی آپ کی طرح اس پروگرام کا قاری ھوں اور بہت شوق سے دیکھتا ھوں اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ھو تو معذرت خواہ ہوں ۔خواجہ جاوید آف اسپین
@@javedakhtar926 جناب جاوید اختر صاحب محترم! السّلامُ علَیکُم بہت خوشی ہُوئی۔۔کہ آپ نے جواباً ۔۔۔۔تحریر سے سرفراز فرمایا۔۔۔آپ کا فرمان بجا ہے۔۔۔ہمیں ۔۔آفتاب اقبال صاحب کے پروگرام پہ کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔اختلاف صرف اس بات ہ ہے کہ اتائیت کے متعلق۔۔۔عوام کو آگاہ کرنے کے لئے۔۔۔ طریقِ کار۔۔۔غلط اختیار کیا گیا کیوں کہ حکمت اور اتائیت کو ممیز نہیں کیا گیا۔۔۔۔ پروگرام میں شامل۔۔۔مذکورہ خاکہ۔۔۔ بلاشبہ حقیقی طب کے حاملین کی دل آزاری کا باعث بنا۔۔۔۔۔ہم اور۔۔۔۔دیگر بہت سے اطباء کرام فن طب کی روائتی اقدار کو ۔۔۔الحمدُ لِلّٰلہ۔۔۔آج بھی سنبھالے ہُوئے ہیں۔۔۔حلوائی ، نائی ، عالمِ دین اور فقیری نسخوں والے دیگر افراد کا تعلق کسی طور بھی۔۔۔طب یونانی سے نہیں ۔۔۔ان کو حکیم کے طور پہ پیش کرنا۔۔حکمت کی توہین ہے۔۔۔کوئی شخص جتنا باصلاحیت ہوتا ہے۔۔ اس سے توقعات بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہیں۔۔۔آفتاب اقبال صاحب سے۔۔اس طریقۂ اظہار کی امید نہ تھی۔ آپ کا مکرر شکریہ۔ دعاگو فقیر زادہ حکیم خلیق الرحمٰن
Ya program thek nae hae qk host na ak khas community ko target kia hae or os k ley heat full language use ki hae is type k program band hony chahen or host ko kuch aqal dani chahey
آفتاب اقبال ایک سمجھ دار آدمی ہے اور میں اس کا بہت فین ہوں ۔ اس پروگرام میں اعلی شعبہ حکمت کا مذاق اڑایا گیا ہے اصل حکماء حضرات کی دل آزاری ہوئی ہے ۔بڑیے افسوس کی بات ہے
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏♥️😍♥️
Aoa....we are your huge fans and have been watching your shows since many years. You have handled your show amazingly & introduced new characters as well as imrovised segments. We are enjoying new styles and characters. Please don't change them if those people come back who left you. It was very good change in your show. You are Mashahallah very talented and know very well how to run a successful show in difficult situation too. Me and my hubby is your silent admirer & this is the first time, I am writing a comment just to let you know that new people, new show and new style is doing good. Thank you
Subscribe our new channel: th-cam.com/users/Aftabiyan
Kar b deya kab ka Subscribe 😘
Sir pehle iss channel pe koi content tu upload karienn content dekhienngey tu tab hi subscribe kariengey na
Done sir
aftab iqbal uncle god bless you
Kab ka kar deya 🥀💟👍
مبین گبول نے آج کمال کر دیا
شیریں رحمان کیا بات ہے
100👍👍👍👍👍👍
آفتاب اقبال صاحب ھمارے لئے بہت قابلِ قدر تھے۔ حکماء کی تزلیل نے دل توڑ دیا۔ افسوس۔۔۔۔
That sherry rehman dummy was excellente brilliant performance
Agreed 🙂
پاکستان مسلم لیگ ن
انا للّٰہ وانا الیہ راجیون!
بیشک
اس پروگرام کی پر زور مذمت کرتا ہوں کیونکہ میزبان نے ایک ایسے طبقے کے خلاف نفرت کا رویہ اختیار کیا ہے جس کو معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
Very beautiful episode original comedian Pakistani Punjabi. I Mandeep Singh from Taran Tarn Saab Punjab India Bharat
شیری رحمان کی ڈمی نے جو ہنسایا ھے آج بھائی آفتاب اقبال مزہ آگیا ایسے ہی لگے رہو میری دُعائیں آپکے ساتھ ھے
Aftab Iqbal sb thank you so much for bringing Mubeen Gabol( who is probably the most talented person in South Asia). Aftab sb Mubeen Gabol is a gem of an actor who is multi lingual. I live in Engand and I showed his segment of Arnab Goswami to my Indian friends and they were startled to see the talent of Mubeen. Please keep giving him multiple roles in every program, with your script and direction Mubeen will take your show to the international audiences. Mubeen is already the main player of your show. Thank you, Taimoor Awan, London.
Ajj sheri mizari ka role bht kmaal ka thaa thank you sir ap khush rahy salamat rahy apky bachy salamat rhy ameen
shery rehman , not mazari
...zabardast! Mobeen Gabol was awesome as Sherry Rehman. Best wishes
Introducing Sherry Rehman's dummy was great to watch. Keep it up.
Hats of you mubeen gabool🙏🙏 what a talent he is,
No one can produce this much stuff in a week you are genius aftab sahib
حکمت کی توہین نہ کریں
آفتاب اقبال صاحب
cant sleep before watching this show
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🌹👈
Please subscribe my channel Sukh ki Roshni
Same bro
Same
بہت ہی پیارا شو اسپیشل مبین گبول بھائ واہ مزہ آگیا زبر دست👍🤣
Mubeen is so talented man❤️
آج تو مٹکو صاحب نے کمال کر دیا۔۔۔ کیا ہی عمدہ پرفارمنس رہی۔
سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
جب رب راضی ہو جائے گا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Today's program wasn't much funny but as a Sheeri Rheman" he has done fabulous job👏🏼👏🏼(also i have subscribed your new channel)
معزز حکماء کے اس مقدس پیشے کی توہین نہ کریں۔
ہم اس بات کی پر زور مذمت کرتےہیں۔
الحمداللہ رب العالمین !!!
سندھی ہم ' بلوچی ہم 'پنجابی ہم ' پٹھان ہم
اک پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
پاک فوج اور پاک آرمڈ فورسز زندہ باد ! ہماری شان اور ہمارا غرور ہیں ❤❤
پاکستان پائندہ باد ! سب سے پہلے پاکستان انشاءاللہ العزیز ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mubeen Gobol, What a gem of an artist, hats off.
آپ نے حکمت کی توہین کی ھے آپ سے الله پوچھے آپ کو کچھ پتا نہیں حکمت کے بارے
Bilkul sir g
مسلمان لعن طعن کرنے والا نہیں ہو سکتا۔ عجیب حکمت ہے جو دوسروں کا علاج کرنا سکھاتی ہے لیکن اپنے اخلاق کی اصلاح کا کوئی علاج نہیں۔ اگر طب و حکمت انبیاء کی پیشوں میں سے ہے تو پھر انبیاء والے اخلاق کا مظاہرہ بھی کریں۔
بھائی جی کس نے لعن طعن کی ھے
@@hakeemtariqjaved کہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ انھوں نے طب کی توہین کی ہے؟
سلام بھائی آپ نے بہت سارے چینل سبسکرائب کیے ہوں گے. پلیز یہ میرا اسلامی چینل بھی سبسکرائب کر دو الله آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین دو سال ہو گے یہ اسلامی چینل بنایا تھا اگر کوئی گانے یا ڈرامہ والا ہوتا توآج کہاں سے کہاں چلا گیا ہوتا میں آپ سے التجا کرتا ہوں مجھے سبسکرائب کر کے, میری حوصلہ افزائیکر دو, الله آپکو ہمیشہ خوش رکھےآمین
اسے راضی کرنا بہت آسان ہے
ایک سجدہ اور چند آنسو
حوالہ ؟
ثبوت ؟
Beshak
Sherry's dummy was excellent.
Mubeen gabol. What a talent mind blowing performance
Masha Allah what a amazing performance of Mobeen gabool as shery Rehman....excellent performance
Mubeen Gabool what a entertainer he is ..
its Nabeel not mubeen
Still he is amazing.
Mubeen Gabool performance and Aftab Iqbal direction/writing is fabolous
Oh my God.what an acting.....marvelouse..👌👌👌👌🤣🤣
Sherry Rahman.. brilliant brilliant dummy👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
Sherry rehman was outstanding today...bravo👏👏👏
Oui
😂😂😂🤣🤣 Matko you're a destruction of face structure 🤣🤣 but but awesome super👏👏👏👍👍👍 also he's very good on Shire Mizari.
What a remarkable performance by Matkoo as Sherry Rehman. Amazed from first word until end. Way to go Champion ❤️❤️❤️
آفتاب صاحب کیا بات ہے بُہت ربردست پروگرام ہے جناب 🙏🙏🙏
Mobeen is outstanding like always
زبردست پروگرام آور شیری رحمان ڈممی پرفارمنس زبردست
Mubeen Gabol ultimately He is the best 💞💞💞
کیا آج آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھا ہے? ❤
Subhan Allah subhan Allah
Kia bat hay jazak Allah
Such a beautiful performance...
Mubeen Sir legend...❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2020 ki sb se behtreen episode ha...bhut he alla program ha,Allah ap k is program ko abad rakhen,ameen.
Mobeen as sheeree wa wa wa what a act . Love you man live long and stay healthy .
Aftab Iqbal , munbeen Gabol Rock !!!!
What a marvellous performance by Mubeen
آپ کا پروگرام بے شک تفریح طبع اور مسائل کی نشاندھی کیلئے بہت کاوشیں کررہا ہے مگر اس پروگرام میں شائد نادانستگی میں آپ نے حکماء کی تذلیل کی کوشش کی ہے اور اس سے مستند حکماء کی دل آزاری ہوئی ہے آپ کو چاہئے کہ اس کے ازالے کی کوشش کریں
Bilkul Sahi keh rha hai shehzaday, Khush Reh...
Mubeen gabool today you steal the show .lots of love and appreciation from 🇦🇪
Hello Sir
I am Ekam from Amritsar
Sir I am a tenth grade student
I discovered your show about a year ago and now I listen to it whenever I get a chance
Excellent performance done on Sherry Rehman dummy. Really enjoyed.
Not appreciating Mobeen's act today would be really dishonest to him. excellent @ Mobeen @ Sheri. Marvelous..
Love it as always.
Nabeel Nabeel Nabeel.. love him
Chal oye 🙄, Acha kia Nabeel Gabool ne 😎
True
Mubeen is the best
Excellent Show Every Segment Is Great Specially Shery Rehman From The Dummy Museum Was Outstanding.
بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ ہماری پاکستانی قوم کو حکیم کا مطلب ہی نہیں آتا۔
حکیم کسے کہتے ہیں ؟
تمام معزز اطباء اور طبی جماعتوں کے سربراہان ، ممبران،اور کارکنان سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے تمام مصروفیات کو چھوڑ کر صبح بارہ بجے پریس کلب لاہور کے باہر جمع ہوں۔ اتحاد میں برکت ہے ۔ طب حکمت کے خلاف عرصہ دراز سے جاری منفی زبان کے خلاف بھرپور آواز بلندکر کے میڈیا پر دکھا دیں کہ انبیاء کی میراث کے وارث اس کے تحفظ کیلئے میدان عمل میں ہیں۔ آپ کی بھرپور شرکت سے ٹی وی ڈراموں ، میڈیا، اور خبروں میں عرصہ دراز سے جاری منفی پراپیگنڈہ کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند ہو جائے گا۔ انشا اللہ۔ سیاسی اختلافات کو بھلا کر شعبہ طب کی محبت کا والہانہ ثبوت پیش کریں ۔
چلو چلو پریس کلب لاہور چلو ۔
برائے رابطہ :حکیم ڈاکٹر محمد عابد شفیع 03029247411
حکیم چوہدری اشفاق احمد ۔جنرل سیکریٹری تحفظ اطباء آرگنائزیشن پاکستان 03004137533
حکیم چوہدری شبیر احمد راں: 03504928329
جنرل سیکریٹری : تحریک تجدید طب پاکستان
Mr.Gabool did very fabulous job😂😂
What about tribute to Noor Jahan on 23rd December as you promise earlier????
About to say
Well Done 👍👍
This episode was pre-recorded (not live) . and today''s 23 December episode will be telecast later this week , in that tribute to noor jahan will be dedicated
@@ShehzadBhutta 👁👁👁👁
Yes. I was waiting for that passionately.
Fabulous Amazing Sheeri Rehman Mind blowing.
It's too natural...
Love you Dude ❤❤❤
You are brilliant.
Allah bless you
Love from Azad kashmir, great show keep it up Sir.
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏🙏♥️💉
Taaliyaan 👋👋👋 ZABARDUST 🎉🎊🎉🎊 Super,🌠ZABARDUST 🏆🎖️🏆 Programme 🏅🥇🏅
Sheri Rhman Awesome❤❤👏👏👌👌✋✋
Excellently performed by Mubeen gabol. Appriciated👌👌
اللہ کی رضا مندی بہت بڑی چیز ہے
Such a great and family show in pakistan and very informative programme...we hope it will always be family and informative programme...special thanks to aftab iqbal shb..اللہ pak bless him
marvelous, fantabulous splendid nabeel gabol................
Bieee Aj ka show Matkoo bhai ne loot liya 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
Awesome. Your show is really evolving into a mega exhibit. I can feel the tremendous hard work by the team. Keep it up all of you.
Hats off to Mubeen Gabol
Remarkable actor 👏👏👏👏
Mashallah .....Allah pak ap sab KO hamasha khosh rakha
Aslam o alikum
I like Aftab sir
Mubeen gabool is best comedy
جناب آفتاب اقبال صاحب محترم!
تسلیمات!
آپ نے اپنے پروگرام میں طب یونانی کے حاملین کی تذلیل کی۔۔۔۔شاید یہی۔۔ آزادئ اظہار۔۔۔ کہلاتی ہے۔۔۔۔کہ اتائی افراد کو۔۔۔حکیم۔۔۔بنا کر۔۔۔۔حکمت/طبابت کے خلاف زہر اگلا جائے۔۔۔۔مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان اور معالج اقبال رح حکیم محمد حسن قرشی۔۔۔۔کے پیروکاروں کی تضحیک۔۔۔نہ صرف حاملین طب کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔۔۔۔بلکہ۔۔۔۔اس عِلمِ شریف کے خلاف یاوہ گوئی کے ذریعے۔۔۔ عوام کو متنفر کرنے میں کوئی کمی نہیں رہنے دی گئی۔۔۔ 1992 میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مقبول پروگرام۔۔۔۔نیلام گھر۔۔۔۔ میں اس اندازے کا اظہار کیا گیا تھا کہ مُلک کی 80 فیصد آبادی ۔۔۔علاج معالجے کے لئے۔۔۔طب یونانی سے رجوع کرتی ہے۔۔۔۔
محترم آفتاب اقبال صاحب!
اگر آپ شیخ الرئیس بو علی سینا ، طبری ، جالینوس ، زہراوی اور حکیم محمد اجمل خان کو ۔۔۔۔گردے خراب کرنے والا سمجھتے ہیں تو۔۔۔۔بیسیوں زبانوں میں ترجمہ۔۔۔کی جانے والی۔۔۔بو علی سینا کی کتاب۔۔۔القانون۔۔۔۔ کا مطالعہ کیجئے۔۔۔۔یا برِصغیر میں حکیم محمد اجمل خان کی طبی خدمات کے متعلق معلومات حاصل کیجئے۔۔۔تاکہ آپ کو "اتائی"۔۔۔۔اور حقیقی طبیب/حکیم کے مابین فرق کا علم ہو سکے۔۔۔۔تھوڑا وقت نکال کر لاہور میں دواخانہ حکیم اجمل خان ، کراچی میں ہمدرد لیبارٹریز اور حطار میں قرشی لیبارٹریز کا دورہ بھی کیجئے۔۔۔۔تاکہ آپ پہ حقیقت منکشف ہو سکے۔۔۔۔آپ کا یہ پروگرام پاکستان کے ہزاروں حکماء کی تذلیل اور دل آزاری کا باعث بنا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ کسی بھی شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ کم علم ہونے کے باوجود بھی کسی "ذی علم" کو نخوت بھری نفرت سے نوازے۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس موضوع پر ۔۔۔اتائیوں۔۔۔کی بجائے۔۔۔مستند حکماء سے ملئے تاکہ۔۔۔۔منفی پروپیگنڈے کی بجائے۔۔۔عوام کی درست رہبری کا حق ادا ہو سکے۔شکریہ
خیر اندیش
حکیم خلیق الرحمٰن
(رکن مرکزی مجلس عاملہ پاکستان طبی کانفرنس۔)
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہی مانتے انگریز سے متاثر بندہ ہے یہ اس کی بک بک سے ہی آپ کو سمجھ جانا چاہیے تھا
Adalat jao is k khalaf ,
جناب محترم حکیم صاحب یہ آپ کی یا کسی بڑے حکیم صاحبان کی آفتاب صاحب تذلیل نہیں کر سکتے یہ ان ان لوگوں کی تذلیل ضرور ھے جو آپ جیسے قابل لوگوں کو بھی سوالیہ نشان بنا جاتے ہیں جن کو طب کے بارے الف ب کا پتہ نہیں ھوتا ھو سکتا حکومت کے کسی کارندے کی چھٹی حس جاگ جائے اور عطایوں پر ہاتھ ڈال دیں جو ہمارے اتنے نام ور حکیم حضرات کے ناموں کو ڈبو رہیے ہیں
بلکہ یہ نام جو خلیق صاحب آپ نے گنوائے ہیں یہ نام تو کسی شک و شبے سے بالاتر ہیں طب نبوی بھی تو ھے جو جناب رسول کریم کے فرمان ہیں سبحان اللہ ان پر تو کوئی مسلمان شک نہیں کر سکتا آفتاب صاحب بڑے جہاندیدہ انسان ہیں وہ اس معاشرے میں بے ضابطگیوں کی عکاسی کرتے ہیں اور بڑے ہی کمال سے کرتے ہیں میرے دوست حکیم مظہر صاحب ہیں جن کا تعلق ڈسکہ سے اور ان کا مطب میرپور آزاد کشمیر میں ھے باقائدہ طب کی ڈگریاں رکھتے ہیں یہ پروگرام صرف اور صرف عطایوں کے لئے ہے آپ اور دیگر صاحبان اپنا دل میلا مت کریں اور پلیز یہ مت سوچیں کہ میں آفتاب اقبال صاحب کا دفاع کر رہا ھوں بلکہ میں بھی آپ کی طرح اس پروگرام کا قاری ھوں اور بہت شوق سے دیکھتا ھوں اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ھو تو معذرت خواہ ہوں ۔خواجہ جاوید آف اسپین
@@javedakhtar926
جناب جاوید اختر صاحب محترم!
السّلامُ علَیکُم
بہت خوشی ہُوئی۔۔کہ آپ نے جواباً ۔۔۔۔تحریر سے سرفراز فرمایا۔۔۔آپ کا فرمان بجا ہے۔۔۔ہمیں ۔۔آفتاب اقبال صاحب کے پروگرام پہ کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔اختلاف صرف اس بات ہ ہے کہ اتائیت کے متعلق۔۔۔عوام کو آگاہ کرنے کے لئے۔۔۔ طریقِ کار۔۔۔غلط اختیار کیا گیا کیوں کہ حکمت اور اتائیت کو ممیز نہیں کیا گیا۔۔۔۔ پروگرام میں شامل۔۔۔مذکورہ خاکہ۔۔۔ بلاشبہ حقیقی طب کے حاملین کی دل آزاری کا باعث بنا۔۔۔۔۔ہم اور۔۔۔۔دیگر بہت سے اطباء کرام فن طب کی روائتی اقدار کو ۔۔۔الحمدُ لِلّٰلہ۔۔۔آج بھی سنبھالے ہُوئے ہیں۔۔۔حلوائی ، نائی ، عالمِ دین اور فقیری نسخوں والے دیگر افراد کا تعلق کسی طور بھی۔۔۔طب یونانی سے نہیں ۔۔۔ان کو حکیم کے طور پہ پیش کرنا۔۔حکمت کی توہین ہے۔۔۔کوئی شخص جتنا باصلاحیت ہوتا ہے۔۔ اس سے توقعات بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہیں۔۔۔آفتاب اقبال صاحب سے۔۔اس طریقۂ اظہار کی امید نہ تھی۔
آپ کا مکرر شکریہ۔
دعاگو
فقیر زادہ حکیم خلیق الرحمٰن
گبول صاحب کمال کر دیا واہ بھئی واہ زبردست 👌
Excellent performance by Mubeen. Too Good yar.
Thank you so much sir I am every happy that honey Albela is back ☺😚🥰💕💝💞💖♥️
A.A dear all.....always superb show.......loveu from KSA...
Sheeri rehman...wow...👍👌👌👌
Ya program thek nae hae qk host na ak khas community ko target kia hae or os k ley heat full language use ki hae is type k program band hony chahen or host ko kuch aqal dani chahey
Owsam Mubeen Global Brilliant...
Love Frome Malaysia
زبردست
ہنی البیلا ,آغا ماجد صاحب کو جلدی جلدی لیں آئیں موسیقار گھرانہ بہت یاد آتا شکریہ
مالک آپ سب کو ہمیشہ ایسے ہی سلامت رکھے آمین ثم آمین♥♥
A very good show, especially dummy Shereen Rahman is " INCREDIBLE "
What a performance by matku❤️❤️❤️
SubhanAllah Aftab SB kia bt hai Salute u
Excellent, fabulous, fantastic, superb performance, mubeen ne mela loot lya aaj salam❤
آفتاب اقبال ایک سمجھ دار آدمی ہے اور میں اس کا بہت فین ہوں ۔
اس پروگرام میں اعلی شعبہ حکمت کا مذاق اڑایا گیا ہے اصل حکماء حضرات کی دل آزاری ہوئی ہے ۔بڑیے افسوس کی بات ہے
Love you from istanbul 🇹🇷🇵🇰💓
My favorite show
Knowledge entertainment and everything of this show are amazing
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏♥️😍♥️
Mubeen's imitation of Sheri Rehman is next level... Love from Bhametto
love from GujranWala for All team Members ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
بہت عمدہ ۔ مزہ آگیا ۔ گبول از گریٹ
Today only mobeen is outstanding and babu is cute...
Hunny albela wapas aa rha is ka dukh ha show bohtt achaa jaa rha un sb k bagair
Wa Beautiful Aitam Bomb Dawakhana Really Right 👍💯💯💯💯💯 Our Great Leader Medical center
آپ نے طب اور طبیب کے متعلق غلط باتیں کر کے اپنا معیار گرا لیا ہے جب ڈاکٹر کی سمجھ سے باہر ہوجاتا ہے تو جناب یہ قابل طبیب ہی علاج کرتے ہیں
I watch this program because it has useful information of each era of history in much enjoyable environment.
Matkoo you are top class! Excellent Excellent acting!
آفتاب صاحب.... خاجی صاحب کی منجی کوئی 2 مہینے رہنے دو... حکیم صاحب کی دوکان ہی ٹھیک ہے...ھاھاھاھاھاھا
Great Segment & great idea... 💕
best show...great entertainment...fabulous comedy
I subscribed today
best show I've ever seen
Mobeen is too good,exellent performance❤
Please jaldi show upload kr dia karain Admin sahab itni dair tak wait nai hota
Love you all team
I condemn such hatred against respectful profession in our society . I personally curse this production.
Sherry rehman nailed the show...alaaa....marvelous acting by mubeen Gabool
ہزار ڈالر کی صرف چپل پہنتی ہیں ۔
جن کی انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ۔
وہ لائق ہی جوتیوں کے ہے
Excellent performance by Sheri Rehman....🤣
Aoa....we are your huge fans and have been watching your shows since many years.
You have handled your show amazingly & introduced new characters as well as imrovised segments. We are enjoying new styles and characters.
Please don't change them if those people come back who left you.
It was very good change in your show. You are Mashahallah very talented and know very well how to run a successful show in difficult situation too.
Me and my hubby is your silent admirer & this is the first time, I am writing a comment just to let you know that new people, new show and new style is doing good.
Thank you