صدر صدام حسین اور عراقی پارلیمنٹ علامہ شہید کے عربی خطاب پر بار بار تالیاں بجا رہے ہیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @molanaabdulwajid2877
    @molanaabdulwajid2877 4 ปีที่แล้ว +29

    یا اللہ مجھے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علامہ صاحب کے ساتھ جنت میں داخل فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @ابوموسیٰکمبوہ
    @ابوموسیٰکمبوہ 4 ปีที่แล้ว +41

    ﷲ تعالیٰ علامہ صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @AmanUllah-se9de
    @AmanUllah-se9de 4 ปีที่แล้ว +7

    اللہ پاک علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @muradali6553
    @muradali6553 4 ปีที่แล้ว +38

    الله أكبر کبیرا
    اللہ پاک علامہ صاحب کے درجات بلند فرماۓ۔آمین
    جب تک سورج چاند رھے گا
    علامہ شہید تیرا نام رھے گا

    • @mulanamuhammadimadofficial6861
      @mulanamuhammadimadofficial6861 4 ปีที่แล้ว +3

      سورج چاند کے فنا ہونے کے بعد کیا نام نہیں رہے گا۔ یقیناً رہے گا۔

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว +1

      @@mulanamuhammadimadofficial6861
      ان شاء اللہ

  • @newfunnyviralvedios8939
    @newfunnyviralvedios8939 4 ปีที่แล้ว +8

    یااللہ ایسے مجاہد دوبارہ پائدہ فرما اللہ پاک مولانا کے درجات بلند فرمائے آمین آمین آمین

  • @مصطفىخان-ع9ي
    @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว +25

    اسلام اور مسلمانوں کا اور عرب و عجم کا شیر تھا
    سبحان اللہ

  • @مصطفىخان-ع9ي
    @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว +18

    علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمتہ اللہ علیہ رحمتہ واسعتہ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے احباب کو بھی
    آمین یا رب العالمین

  • @fariddar7744
    @fariddar7744 4 ปีที่แล้ว +49

    اللہ اکبر اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @moavizmueed3122
    @moavizmueed3122 4 ปีที่แล้ว +15

    مرد مجاہد، وہ شیر جس کی دھاڑ آج بھی لوگوں کے دلوں کو گرما دیتی ہے..
    ﷲ کی کروڑوں رحمتیں ہوں انکی قبر پہ..

  • @ghulamnabi9902
    @ghulamnabi9902 4 ปีที่แล้ว +5

    علامہ صاحب اپنے وقت کے اور اسلام کے ببر شیر تھے اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @الاسلامدینناوالتوحیدعقیدتن-ص4ض

    ہمارا تعلق جماعت اشاعت التوحید والسنہ سے ہے لیکن ماشااللہ اس بیان سے دل خوش ہو گیا

    • @balochkhan8220
      @balochkhan8220 4 ปีที่แล้ว

      Yes Allama Ahmed saeed Khan multani aur allama ehsan zaheer na tauheed ka haq ada kr dia

  • @Healthfoodsecret
    @Healthfoodsecret 4 ปีที่แล้ว +20

    ماشاء اللہ
    اللہ پاک علامہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @muhammadamirhashamisaudiar7400
    @muhammadamirhashamisaudiar7400 4 ปีที่แล้ว +4

    کچھ ایسے بھی لوگ اٹھ جائیں گے اس دنیا سے جنہیں ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے َ. کلیوں کو میں سینے کا لہو دے کے چلا ہوں صدیوں مجھے گلشن کی فضاء یاد کرے گی َ اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @topviraltv-tvt3712
    @topviraltv-tvt3712 4 ปีที่แล้ว +15

    ستارہ عجم تھا ہمارا احسان
    فخر عرب تھا ہمارا احسان
    دشمن تھا فقط اک کفر کا
    مولا کا محب تھا ہمارا احسان
    ***اللّٰہ شہید امت، رہبر ملت، سرچشمہ ہدایت اور قاطع شرک و بدعت، علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے (آمین)***

  • @malikkaleemullah6145
    @malikkaleemullah6145 4 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک علامہ صاحب کو جنت فردوس عطافرمایئ آمین

  • @qariasmat519
    @qariasmat519 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تبارک و تعالی حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمت اللہ علیہ اور علامہ حق نواز جھنگوی شہید کے درجت بلند فرمائے آمین

  • @abdulrouf9347
    @abdulrouf9347 4 ปีที่แล้ว +10

    علامہ صاحب اللہ آپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @muhammadyahya8833
    @muhammadyahya8833 4 ปีที่แล้ว +17

    حضرت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللّٰہ
    رحمه الله بواسع مغفرته و اسكنه في فسيح جناته و ارفع درجته في العليين

  • @zahidayoub8644
    @zahidayoub8644 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ بہت خوب ایسے مسلمان اور شیر دل علماء کی ضرورت ھے

  • @OnlineQuranTeacher1
    @OnlineQuranTeacher1 4 ปีที่แล้ว +9

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللّٰہ
    رحمه الله بواسع مغفرته و اسكنه في فسيح جناته و ارفع درجته في العليين

  • @محمداعظمعبدالعزيزسلفى
    @محمداعظمعبدالعزيزسلفى 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ جیسے دنیا میں جنت البقیع میں جگہ دی قیامت کے دن جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا

  • @sabiraliadil3384
    @sabiraliadil3384 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالٰی علامہ احسان الہی ظہیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور درجات بلند کرے آمین ثم آمین

  • @akhtartawana7195
    @akhtartawana7195 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشااللہ اللہ تعالی علامہ صاحب کی قبر میں جوار رحمت نازل کرے آمین یا رب العالمین

  • @usmangujjarusmangujjar4015
    @usmangujjarusmangujjar4015 4 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے دل خوش ہو گیا سن کر

  • @haseeburrehman9967
    @haseeburrehman9967 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین

  • @waqarabbasi5380
    @waqarabbasi5380 4 ปีที่แล้ว +10

    علامہ صاحب جیسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

  • @abdulrouf9347
    @abdulrouf9347 4 ปีที่แล้ว +19

    علامہ صاحب کے لیے ایک شعر ہے
    مقدر تیرے علامہ احسان
    بنیاں جنت البقیع دا مہمان
    ستا اوس جاہ تے اوہ جوان
    صحابہ نال سنگ رل گئے

  • @shakeeluddin2367
    @shakeeluddin2367 4 ปีที่แล้ว +7

    جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ آپ کے درجات کو بلند کرا

  • @sandhuislamicmovies430
    @sandhuislamicmovies430 4 ปีที่แล้ว +50

    جب تک سورج چاند رہے گا علامہ تیرا نام رہے گا

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว +3

      جزاک اللہ خیر

    • @nabeelshah9640
      @nabeelshah9640 4 ปีที่แล้ว

      Kutty ki moat mar gay sary saddam bi ur Yah bi kutta!

    • @ubaidr345
      @ubaidr345 4 ปีที่แล้ว +2

      Inshah ALLAH

    • @nabeelshah9640
      @nabeelshah9640 4 ปีที่แล้ว

      saddam kutty ki video dekho kasy kasy kutty ko phandi de woh Bi Eid k Roz Hahahaha kutty ki Lash ko tu Aag lg dani chaye thi mn hota tu

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว +3

      @@nabeelshah9640
      اس کی لاش مبارک سے تیرے دو نمبر امام بھی ڈرتے تھے اور ڈرتے ہیں اور ڈرتے رہیں گے
      کافر کافر شیعہ کافر
      کافر کافر شیعہ کافر
      کافر کافر شیعہ کافر

  • @humayunbaloch9118
    @humayunbaloch9118 4 ปีที่แล้ว +1

    ﷲ تعالی شہیدؒ کے درجات بلند کرے آمین

  • @rashidminhas7198
    @rashidminhas7198 4 ปีที่แล้ว +37

    بہت اعلی ہے، ۔ ۔ ۔ اگر آپ ساتھ میں اردو ترجمہ (ڈسکرپشن میں) بھی لکھ دیتے تو سمجھنے میں آسانی رہتی۔

  • @quranourhadeesquranourhade6289
    @quranourhadeesquranourhade6289 4 ปีที่แล้ว +35

    شیخ ایک اور ویڈیو بنائے اس ویڈیو کا ترجمہ کرے اللہ ہمارے علامہ شہید کی قبر کو نور سے بہر دے آمین

  • @muhmmadfiazfiaz9751
    @muhmmadfiazfiaz9751 3 ปีที่แล้ว

    ایک دور تھا جو گزر چکا مگر دل میں علامہ صاحب ہمیشہ زندہ رہو گے انشا اللہ

  • @aslamm1683
    @aslamm1683 4 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak hazrat Allama shaheed ko janutulfirdos main jagha atta farmayen,

  • @sadamdada1603
    @sadamdada1603 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی مولانا صاحب کی شھادت قبول فرمائے

  • @fazalwahab9227
    @fazalwahab9227 4 ปีที่แล้ว +1

    یااللہ تعالی❤💯🇵🇰 حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید ❤💯🇵🇰کی قبر کو ❤💯🇵🇰جنت الفردوس ❤💯🇵🇰کے باغیچوں میں سے❤💯🇵🇰 ایک باغیچا بنا دے❤💯🇵🇰🤲

  • @faisaliqbal1360
    @faisaliqbal1360 4 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

    • @mutwamusa4919
      @mutwamusa4919 4 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائے

    • @mutwamusa4919
      @mutwamusa4919 4 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائے

  • @shoaibahmedfarooqui4091
    @shoaibahmedfarooqui4091 4 ปีที่แล้ว +2

    حق کے کر کسی دور میں پچھتائے نہیں ہم کردار پے اپنے کبھی شرمائے نہیں ہم زندہ کے دربان میں ہیں درینہ شناسا ں پہنچے جو سردار تو کبھی گھبرائے نہیں) ہم اللہ پاک علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام نصیب فرمائے

  • @mohammadarshad4266
    @mohammadarshad4266 4 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah mashallah Allah tala hmary akaberin ki qbrun pr apni rehmten nazl kry ameen

  • @chuhadrytalibkamboh5853
    @chuhadrytalibkamboh5853 4 ปีที่แล้ว +6

    اللّٰہ تعالیٰ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔۔۔
    بھائی جان ساتھ میں اردو زبان میں ترجمہ بھی لیکھے
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @twoura1616
    @twoura1616 4 ปีที่แล้ว +7

    Wonderful speech , I am very much impressed by Most distinguished scholar Allama Ehsan Elahi Zaheer speaking Arabic like native Arabic.

    • @chimran2553
      @chimran2553 4 ปีที่แล้ว

      Jazak ALLAH khiar ❤

  • @shamsulhaquesalafi3180
    @shamsulhaquesalafi3180 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء الله. الله تعالي آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کے پیغام کو دنیا میں عام کرے!

  • @منازلللخدماتالعقارية
    @منازلللخدماتالعقارية 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @shabbirahmed4094
    @shabbirahmed4094 4 ปีที่แล้ว +22

    اللهم ارحمهما واغفر هما (علامة احسان و صدام ) و ادخلهما في الجنة الفردوس

  • @Mkhawarjutt66
    @Mkhawarjutt66 4 ปีที่แล้ว +1

    Love u ALAMA SaaB ALLAH Pak Ap Ko Jannat Me Allaw Maqam De

  • @rafiqkhanrafiqkhan4640
    @rafiqkhanrafiqkhan4640 4 ปีที่แล้ว +2

    Very nice lecture God bless you and your family

  • @hafizbilaldogar1392
    @hafizbilaldogar1392 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءالله
    علامہ صاحب زندہ باد

  • @MehboobKhan-lb1zn
    @MehboobKhan-lb1zn 4 ปีที่แล้ว +12

    (علّامہ کے فراق پر یہ شعر )
    تمہارے ہاتھوں پر جم گیاہے لہو جو اس کے بدن سے نکلا
    وہ چاند مدینہ میں جاکر ڈوبا جو میرے وطن سے نکلا:
    اللٰھم ارفع درجتہ فی العلیین واغفرلہ وارحمہ۔

  • @zaifshah7726
    @zaifshah7726 4 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak alama sab k darjat buland far mae ameen

  • @MuhammadNaeem-xd7kv
    @MuhammadNaeem-xd7kv 4 ปีที่แล้ว +4

    ھوا جنت کا مہمان علامہ احسان
    مبارک حور مقصورات فی الخیام

  • @ummazka3738
    @ummazka3738 4 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah Masha Allah ......bht Rask hota hai aur bht jazba milta hai sheik k bayano se.....Allah unki qabr ki jnnat ki kiyari mese ek kiyari banae....Aameen aur Pura yaqeen hai k sheik sukoon se apni qabr mei so rhe hai....Allah ki rehmat mei....in Shaa Allah ya rab

  • @attaullahmedini8539
    @attaullahmedini8539 4 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ جزایہ خیر دے دے الھمہ امین منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند مدینہ منورہ سعودی عرب

  • @asifchand3738
    @asifchand3738 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah pak ap ko Janet ul firdoos my jaga dy ameen suma ameen

  • @hammadsaleem8745
    @hammadsaleem8745 4 ปีที่แล้ว +8

    ALLAH PAK ALAMA SHAHEED KE DARJAT BULAND FARMAA

  • @safiaansari7062
    @safiaansari7062 4 ปีที่แล้ว +13

    Allama shb slmat rehn khush rahen ameen ,Urdu tarjuma hota toh samjhne me asani hoti ,

  • @ranamsf5222
    @ranamsf5222 4 ปีที่แล้ว +3

    علامہ صاحب پر اللہ کی رحمتیں ہوں امین

  • @deebaparveen4126
    @deebaparveen4126 4 ปีที่แล้ว +7

    MASHAALLAH glade to listening after almost 35 years Alĺah swt bless him jannat ul fidous

  • @malikhunzla306
    @malikhunzla306 4 ปีที่แล้ว +1

    aoa allama sb allah pak ap ky father sb ko karwat karwat janat naseb farmy ameen

  • @mohammedaasimalhakimsaudif336
    @mohammedaasimalhakimsaudif336 4 ปีที่แล้ว +1

    Watching from KSA 😭😭 i watch alama from 2010 , alhumdulila aj Tak dil nahe bara..... Bar bar dekhnai mai sukoon aaata hai .... R.A.
    Sheikh r.a. j sa muqarir aur aalim kaha hai!!!!!
    Allah tala janatul firdous ata karai.

  • @topviraltv-tvt3712
    @topviraltv-tvt3712 4 ปีที่แล้ว +10

    بر مدح علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ:
    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

  • @shehzadahmmad3387
    @shehzadahmmad3387 3 ปีที่แล้ว

    Allah allama sb k drjaat buland frmai

  • @Munnajee96
    @Munnajee96 4 ปีที่แล้ว +10

    Allah o Akbar
    I have No word to describe about Allama Sb....

  • @MuhammadNaeem-lg8cy
    @MuhammadNaeem-lg8cy 4 ปีที่แล้ว +5

    Allah Jannat Ul Firdos Mein Ala makam ata farmaye

  • @mirzaamin2416
    @mirzaamin2416 4 ปีที่แล้ว +2

    May Allah shower His unlimited blessings upon Allama Ehsan Elahi Zaheer grave.

  • @masoodhassan3858
    @masoodhassan3858 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Allah Pak Allama sahib ko jannat ul firdos men ala maqam ata farmay.(Ameen)

  • @ranaarshedranaarshed7600
    @ranaarshedranaarshed7600 4 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah khateebe Aalameislam Allahkreem moqameUllah ata farmay Ameen

  • @TomJerry-gs3fi
    @TomJerry-gs3fi 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah Allama Shaheed ke Darjaat buland farmaye Ameen

  • @abdulsammad9258
    @abdulsammad9258 4 ปีที่แล้ว +9

    بھائی جان اردو ترجمہ کر دیں

  • @tauqeeransari7697
    @tauqeeransari7697 4 ปีที่แล้ว +1

    Es video ka urdu tarjuma sath me rahta to bhut hi Aachha hota

  • @KhadijaRizwan-ps9885py
    @KhadijaRizwan-ps9885py 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashaallah Allah bless you and your family maghfreat farmae aameen Tak cara Salam sir Pakistan Karachi FBA/ jzakalah

  • @taqinews3116
    @taqinews3116 4 ปีที่แล้ว +3

    اے شیر جنت میں ملاقات کریں گے۔ ان شاء اللہ۔

  • @ibnehussain03
    @ibnehussain03 4 ปีที่แล้ว +2

    شہید ملت اسلامیہ ❤️

  • @AbdulQadeer-gw4zq
    @AbdulQadeer-gw4zq 4 ปีที่แล้ว +8

    is bayan k urdu subtitles lga dain plz.

  • @shabbirhussain8760
    @shabbirhussain8760 4 ปีที่แล้ว

    اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔

  • @thetravelerstoparadise1275
    @thetravelerstoparadise1275 4 ปีที่แล้ว +3

    اسکا ساتھ ساتھ اردو ترجمہ بھی کر کے اپ لوڈ کرنی چاہیے تھی

  • @abdurrahim4411
    @abdurrahim4411 4 ปีที่แล้ว +4

    Asalamo alikom warahmatullah.
    Plz .translat this speech in urdu.
    Plz........jadi kri...plz plz plZ

  • @rafiqkhanrafiqkhan4640
    @rafiqkhanrafiqkhan4640 4 ปีที่แล้ว +2

    Very nice lecture

  • @ziarehman4626
    @ziarehman4626 4 ปีที่แล้ว +5

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ اگر ساتھ اردو ترجمہ بھی ایڈ کر دیا جاے تو بہتر ہے

  • @user755b
    @user755b 4 ปีที่แล้ว

    اس تقریر کرنے کے بعد ان کو شھید کیا گیا. شکریہ

  • @khuramshzad5303
    @khuramshzad5303 4 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah subhanalla chaudhry aslam gondal from Italy PAK

  • @shahzadanjum6320
    @shahzadanjum6320 4 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ علامہ صاحب

  • @ibnehussain03
    @ibnehussain03 4 ปีที่แล้ว +3

    امام العصر حضرت علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ ❤️ ❤️

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว +1

      کیا آپ سعودیہ میں ہیں

    • @ibnehussain03
      @ibnehussain03 4 ปีที่แล้ว +1

      @@مصطفىخان-ع9ي نی سر پاکستان

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 4 ปีที่แล้ว

      @@ibnehussain03
      کب گئے تھے پاکستان

    • @ibnehussain03
      @ibnehussain03 4 ปีที่แล้ว +1

      @@مصطفىخان-ع9ي 2018 میں آخری دفعہ آیا تھا سعودی عرب اسکے بعد نی

  • @ابوعبدالوهاببلوشي
    @ابوعبدالوهاببلوشي 4 ปีที่แล้ว +8

    اللہ اکبرکبیرا ماشااللہ تبارک اللہ

  • @myasiryasir3240
    @myasiryasir3240 4 ปีที่แล้ว +1

    Jab tak Suraj Chand Rahega Allama Tera Naam Rahe

  • @topviraltv-tvt3712
    @topviraltv-tvt3712 4 ปีที่แล้ว +4

    تیرے افکار سے روشن ہے جہاں
    عرب و عجم کا تو امام ٹھہرا

  • @mahesargallery750
    @mahesargallery750 4 ปีที่แล้ว

    No doubt he was great scholar of Islamic world may allah grant his sincer efforts rendered for Islamic cause.

  • @tariqdoggar8849
    @tariqdoggar8849 4 ปีที่แล้ว +5

    GREAT DIAEE OF ISLSM.WILL BE ALWAY ALIVE IN THE HEART OF MUSLIMS.MAY ALLAH GIVE PLACE IN JANTUL FADOOS.AAMEEN.AAMEEN.

  • @naeemnaseeb2355
    @naeemnaseeb2355 4 ปีที่แล้ว +2

    MY REQUEST PLEASE 🙏🙏🙏 EAS VIDEO KA URDU TARJMHA KARIAN PLEASE 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @UsmanAli-mk7sq
    @UsmanAli-mk7sq 4 ปีที่แล้ว +1

    The great leader Azeem kind Allah Jannat Ul Firdaus Mein Allah Mukam De Ameen Summa Ameen aur inke Sheron ko Apne Aman mein rakhen ya rabbul Alamin

  • @awaismalikmalik5800
    @awaismalikmalik5800 4 ปีที่แล้ว +2

    Allama ehsan elahi zaheer zinda bad mashallah

  • @rizvizahidimedia-6818
    @rizvizahidimedia-6818 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک بخشش فرمائے

  • @abdulmanansaqi1931
    @abdulmanansaqi1931 4 ปีที่แล้ว

    You great and your Dad 💝💝💝 Allah Pak shahadat kabool frame

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 2 ปีที่แล้ว

    It is rhetory at the best. How could a Pakistani be so eloquent in Arabic! A miraculous performance.

  • @AhsanAli-fu5qg
    @AhsanAli-fu5qg 4 ปีที่แล้ว +3

    Hafiz sab kindly is speech ko Urdu me translate karway thanks

  • @sheikhabdurrehman2470
    @sheikhabdurrehman2470 4 ปีที่แล้ว +1

    Allama sb. Is khitb ka urdu mn tarjama ki video upload krein

  • @hafizsajid5940
    @hafizsajid5940 4 ปีที่แล้ว

    علامہ آپکی عظمت کو سلام

  • @hafizabid862
    @hafizabid862 4 ปีที่แล้ว +10

    ارد2 والوں کیلئے اس تقریر کا سوائے کانوں کی خوش آواز کے کوئ فائدہ نہی
    براہ کرم ترجمہ کر دیجئے یا ہم کروا لیں

  • @talhasaifyazdani1861
    @talhasaifyazdani1861 4 ปีที่แล้ว +1

    عظیم قائد

  • @aslamcheema7917
    @aslamcheema7917 4 ปีที่แล้ว +2

    I wish life mein koey aisa speaker dakh sakoon.

  • @hunarguru929
    @hunarguru929 4 ปีที่แล้ว

    PROUD of ARAB & AJAM, ALLAMA EHSAN & Sayyedi Saddam HUSSAIN SHAHEED!