10KVA New SOLAR INVERTER installation And Information LIVE PROOF TEST Alhamdulillah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • الحمدللہ آج کی ایک اور ھماری انسٹالیشن سولر انورٹر بغیر بیٹری کے چلنے والا دس کلو واٹ سولر انورٹر انسٹال کیا ھے ھم نے جس کے ساتھ ھم نے سولر پینل جو لگایا ھے وہ ھے 8اگر اسکی آؤٹ پُٹ کی بات کی جائے تو اس سہ بغیر واپڈا کے آپ 15اپئر لؤڈ حاصل کرسکتے ہیں بلکل فری اگر بات کی جائے کہ اس کے ساتھ کتنے سولر پینل لگ جاتے ہیں توآپ اسکے ساتھ 16پینل بھی لگا سکتے ہیں یہ پینل لگانے کا مکمل طریقہ بالتفصیل یہ ھے آپ اسکو ڈبل سٹنگ 8+8ھے اور کم سے کم پینل 6پینل بھی لگا سکتے ہیں اگر اسکی رن کی بات کی جائے تو یہ 6پینل سہ رن ھوگا اور یہ انورٹر وابڈا شیرنگ کے ساتھ ساتھ مکمل پروٹیکشن کی سھولت کے ساتھ بھی ھے پروٹیکشن کا مطلب ہے کہ آپ اسکو اگر سولر پینل کی تاریں اگر غلط لگ جاے تو انورٹر آپکا محفوظ ہیں ڈبل برج کے ساتھ ساتھ اسکے اندر دو ڈبل مڈول لگے ھوے ھے انڈسٹریل مڈول کے ساتھ 150+اپییر کے ساتھ ساتھ مکمل پارٹس نیا لگا ھوا ھے
    ‪@solarexpertindia‬ ‪@greensolarindia‬ ‪@greentechsolarofficial‬ ‪@soparpakistan1823‬ ‪@BestSolar‬ ‪@adiltech_123‬ ‪@prodgygaming7495‬ ‪@pakistansolarsystemrahimya3264‬ ‪@hasnatahmad8178‬ ‪@MuhammadIrfan-solarpowerlahore‬ ‪@muhammadali-xh2pz‬ ‪@AA_Enterprises13‬ ‪@Pakistan-wq4vv‬ ‪@azsolarcenter‬ ‪@solarsolutionaz8228‬ ‪@yesonazsolar2851‬ ‪@AGradeSolarKarachi‬ ‪@aghasolarkarachi3332‬

ความคิดเห็น • 3

  • @Sam771_content
    @Sam771_content วันที่ผ่านมา +1

    Good

  • @sjsharjeel2847
    @sjsharjeel2847 3 วันที่ผ่านมา

    Mene desi daba lagaya hai 10kv ka. Jiske sath 8 series me panels lagae hain or ek pararel me lagaya hai total 9 panels hain 885wat ke n type.
    Or mere pas rotor hai dual fan wala jiska torque 12amp tk jata he mgr kabhi inverter chala leta hai to kabhi trip hojata he. Sari chezain off krke chalata hn mgr kabhi masla krta hai. Kia dhoop sardiyon wali ho rahi ye is wajha se to trip nh hota inverter?
    Mene DC wire bhi 10mm double me lagai hai.
    200amp waly igbts or double coil ke sath setup krwqya hai inverter kia.