بڑا بہنوی تھا سسرال کے گھر نقب لگای بیوی کو طلاق دی سالی سے شادی کی اس داماد کو ذمہ دار اور سسرال کی عزت کا محافظ ھونا تھا لیکن ذاتی سرور لطف کے لیے سسرالی گھرانے کو غضب ناک کردیا زیادہ ذمہ دار داماد ھے جو شاطر تھا کہ سالی کے بیانات بھی عدالت میں کرواے بیوی کو طلاق دی بچوں کو بیوی کی قربت کو نظر انداز کیا اور چھوٹی سالی سے بھگا کر بیاہ رچایا یہ سنگین غلطیاں ھیں قتل جرم ھے لوگ عدلیہ سے انصاف سے مایوس ھیں خود ھی جج بن جاتے ھیں خود کو منصف دوسروں کو مجرم سمجھتے اور گردانتے ھیں 😂😢😂