Fatima ka nam ka mtlib or is ki Zindagi k bary main bta den main buht zyada parrshani main hun, Anaya ka nam ka bhi sab bta den please or is ka mtlib or ka sab k agy kya ho ga please 🙏
"حرم" عربی لفظ ہے اور "قابل احترام" کے معنی میں ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ شرعی عرف میں "حرم" مخصوص ومقدس جگہ کا نام ہونے کی وجہ سے ذہن اسی طرف سبقت کرتاہے، اس لیے مناسب ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ یا کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم جزاک اللہ
Lkn islam hr vo nam rakhna ki egazat gs ki meaning islam ka mtabk Hoon nammon sa naseeb ka koi talk ni ya badshagooni ha surah hugrat ma ha ka ak dosre ki acha names sa pkaro srf ghaer Islamic name sa mnaa kia gya ha
Be Shak, Naamon Ka Asar Hota Hai, Isi Liye Surah Hujraat Main ALLAH Ne Farmaya K Ache Naamon Se Pukarp, Aur is Video Main Yahi Bataya Hai K Sab Se Ache Naam Sahabiyaat K Hain, Jo Baar Baar Nabi SAWW Ki Zuban e Aqdas se Liye Jatay Rahay. Jazak ALLAH
Meaning "Beautiful Gift Of ALLAH" زنائشہ نام عربی زبان سے منسوب ہے اور عام طور پر مسلمانوں کے مجتمعوں میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ نام اردو میں “روشنی کی مہک” یا “چمک” کے معنی رکھتا ہے۔ زنائشہ نام رکھنے والے لوگ دل کی روشنی اور خوشی کی مہک کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس نام کا استعمال عموماً لڑکیوں کے لئے کیا جاتا ہے اور یہ ایک خوبصورت اور معنی خیز نام ہے۔
صفیہ کا معنی ہے "پاک دامن عورت" یہ نام رکھنا درست اور بہترین ہے۔ "صبیحہ" صبح اور خوبصورت کے معنی میں ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے، اس کا درست تلفظ ''عریشہ''ہے جس کے معنی ''کجاوے'' یعنی اونٹ پر رکھنے کی پالکی کے آتے ہیں۔ '' عَرِيشَة : (معجم الغني) جمع: عَرَائِشُ. -حَمَلُوهَا وَسَطَ العَرِيشَةِ : الْهَوْدَج''. اس کے حروف اصلیہ '' ع ر ش'' ہیں، اسی سے ''عرش'' بھی ہے، جس کے مختلف نسبتوں کے لحاظ سے معانی بدلتے رہتے ہیں۔ بہرحال مذکورہ نام کے بعض معانی نام رکھنے کے لیے مناسب اور بعض مناسب نہیں ہیں، اس لیے بہتر ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے جزاک اللہ
'' رُمَیْسَه'' یہ ”رمس “ کی تصغیر ہے، اس کے معنی ہیں: نشان مٹانا ، چھپانا. صحابیات میں سے کسی کا '' رُمَیْسَه''نام تلاش کے باوجود نہیں مل سکا۔ البتہ ”رُمَیْصَاء “( ص کے ساتھ ) یہ صحابیات کے ناموں میں سے، اور ایک ستارہ کا نام بھی ہے، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ام سلیم کا نام ”رمیصاء “ تھا، لہذا ”رمیصاء“ نام رکھنا درست ہے۔ جزاک اللہ
oll the best ❤❤❤
MashAllah Jazak Allah ho kharn kaseera
Jazak ALLAH💖💖
Beshuk. Masha Allah. Allah Kareem hum sub musalmaanou ko is ki taufiq stta fermain. Aamin summa aamin.
Ameen, Jazak ALLAH💖
Ameen summa Ameen boht jazak Allah khair 👌👌👌👌👌👌💖💖💖💖💖
Jazak ALLAH ❤️💖
Mashalla
Aameen summa Aameen
Jazak ALLAH ❤️💖
Ameeeeeeen
Aamin
Very nice
Thanks
Jazak ALLAH
Fatima ka nam ka mtlib or is ki Zindagi k bary main bta den main buht zyada parrshani main hun,
Anaya ka nam ka bhi sab bta den please or is ka mtlib or ka sab k agy kya ho ga please 🙏
😢😢
Haram nam rkh skty he kya beti ka
"حرم" عربی لفظ ہے اور "قابل احترام" کے معنی میں ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ شرعی عرف میں "حرم" مخصوص ومقدس جگہ کا نام ہونے کی وجہ سے ذہن اسی طرف سبقت کرتاہے، اس لیے مناسب ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ یا کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کا نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
جزاک اللہ
@@QuranWazifa jazak Allah plz ask or Nam ka bta dy anzish Fatima rkh skty he kya
Rabia.Ayesha.Sundas .Nimra kaisey naam ha?
Ap cheti beti ka nam nhi btay jazak allh
Agr ap ko islami naam or ap sw ky moh sy suny naam btany thy to sub sy pahly ap fatima naam btaty aaesha zenab omm kalsom ruqaya waghera
G Bilkul Apne Darust Farmaya....
Ap meri Ye Video Zaroor Mulahiza Farmayn, Jazak ALLAH
th-cam.com/video/ZhQV9Azs8wk/w-d-xo.html
Urdu me islamic girl's name
Lkn islam hr vo nam rakhna ki egazat gs ki meaning islam ka mtabk Hoon nammon sa naseeb ka koi talk ni ya badshagooni ha surah hugrat ma ha ka ak dosre ki acha names sa pkaro srf ghaer Islamic name sa mnaa kia gya ha
Be Shak, Naamon Ka Asar Hota Hai, Isi Liye Surah Hujraat Main ALLAH Ne Farmaya K Ache Naamon Se Pukarp, Aur is Video Main Yahi Bataya Hai K Sab Se Ache Naam Sahabiyaat K Hain, Jo Baar Baar Nabi SAWW Ki Zuban e Aqdas se Liye Jatay Rahay. Jazak ALLAH
To the point baat kiya kro
Sehar naam rakhna kasa hai
''سحر '' صبح صادق کے وقت کو کہتے ہیں
یہ نام رکھنا جائز ہے۔
جزاک اللہ
Ayesha fatima zainab k baray my kia
نہایت ہی بابرکت اور پسندیدہ نام ہیں۔ مسلمان بچیوں کےیہ نام ضرور رکھنے چاہییں
Jazak ALLAH💖💖
Zunaisha naam kesa hai??
Meaning "Beautiful Gift Of ALLAH"
زنائشہ نام عربی زبان سے منسوب ہے اور عام طور پر مسلمانوں کے مجتمعوں میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ نام اردو میں “روشنی کی مہک” یا “چمک” کے معنی رکھتا ہے۔ زنائشہ نام رکھنے والے لوگ دل کی روشنی اور خوشی کی مہک کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس نام کا استعمال عموماً لڑکیوں کے لئے کیا جاتا ہے اور یہ ایک خوبصورت اور معنی خیز نام ہے۔
@@QuranWazifa bohoooot bohoot shukria ❤️
Safia, sabiha or Arisha names kese hn plz bta dyn
صفیہ کا معنی ہے "پاک دامن عورت" یہ نام رکھنا درست اور بہترین ہے۔
"صبیحہ" صبح اور خوبصورت کے معنی میں ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے،
اس کا درست تلفظ ''عریشہ''ہے جس کے معنی ''کجاوے'' یعنی اونٹ پر رکھنے کی پالکی کے آتے ہیں۔
'' عَرِيشَة : (معجم الغني) جمع: عَرَائِشُ. -حَمَلُوهَا وَسَطَ العَرِيشَةِ : الْهَوْدَج''.
اس کے حروف اصلیہ '' ع ر ش'' ہیں، اسی سے ''عرش'' بھی ہے، جس کے مختلف نسبتوں کے لحاظ سے معانی بدلتے رہتے ہیں۔ بہرحال مذکورہ نام کے بعض معانی نام رکھنے کے لیے مناسب اور بعض مناسب نہیں ہیں، اس لیے بہتر ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے
جزاک اللہ
Fatima or Aisha naam Sara Tou in sub se onchy hain wo Apne btaye nahe
Be Shak Fatima aur Ayesha aur Khadija sab se barh Kar Hain, Jazak ALLAH ❤️💖
KissI or kissam Ku malomaty vedio bnaya Karo na Jassy shamfull wadding of yahodi
'promo sm' 🌹
Shifa hota shafa nhi
Romesa.ka.mana
'' رُمَیْسَه'' یہ ”رمس “ کی تصغیر ہے، اس کے معنی ہیں: نشان مٹانا ، چھپانا. صحابیات میں سے کسی کا '' رُمَیْسَه''نام تلاش کے باوجود نہیں مل سکا۔ البتہ ”رُمَیْصَاء “( ص کے ساتھ ) یہ صحابیات کے ناموں میں سے، اور ایک ستارہ کا نام بھی ہے، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ام سلیم کا نام ”رمیصاء “ تھا، لہذا ”رمیصاء“ نام رکھنا درست ہے۔
جزاک اللہ