اتنی کم قیمت میں 10 مرلہ مکان جس میں بجلی گیس پانی ڈی ایس ایل بیسمنٹ یعنی تہخانہ اور وہ بھی ہوادار اور تو اور پارٹی روم اور سٹیج بھی ویڈیو پوری دیکھیں گے تو مکمل معلومات دیکھ پائیں گے اچھے اور سستے مکانات دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائیب ضرور کریں ہماری ہر ویڈیو کے ساتھ مکان سیل کرنے والے کا نمبر ہوتا ہے پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
پیارے بھائی اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس سے اچھا مکان دے رکھا ہے تو شکر کریں اور دوسروں کی دل آزاری مت کریں اللہ تعالیٰ جب چاہے آپ کے حصے کی خوشیاں چھین کر جسے چاہے عطا کر دے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہیں
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت جزاک اللہ خیرا بھائی جان
Thanks
اللہ سب کو اپنا گھر لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
Very nice informative video
Thanks
Zbrdast,
Thanks
Bhot hi umda Ghar hai
Thanks for nice comment
اتنی کم قیمت میں 10 مرلہ مکان
جس میں
بجلی
گیس
پانی
ڈی ایس ایل
بیسمنٹ یعنی تہخانہ اور وہ بھی ہوادار
اور تو اور پارٹی روم اور سٹیج بھی
ویڈیو پوری دیکھیں گے تو مکمل معلومات دیکھ پائیں گے
اچھے اور سستے مکانات دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائیب ضرور کریں
ہماری ہر ویڈیو کے ساتھ مکان سیل کرنے والے کا نمبر ہوتا ہے
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
Price
Koi naqsha nai ha ajeeb khud khud bnaa diye ha itni bri jga waste ki hui hai , front lawn rkh k pche Acha modernised ghr bnatyy
Wonderful 👍
Thanks
Awesome
Thanks
good work
Thanks
Good
Thanks
Allah sub ko apna ghar bnana ka lia paisa Dada
Ameen Allah pak aapki Dua Kabul farmae
ماشاء اللہ بہت خوب ماشاء اللہ
Thanks
I need home in Rawalpind 2.5 Marla house thank you for Home
آپ ضرور کال کریں آپ کو دکھا دیں گے
WOW excellent, which location?
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
Street View bhe krwaya karei...street view or environment zyaada matter krta hai hum buyers k lea naa k ghr kee tareefein matter krti hain Sir
انشاللہ
demand 95 lakh. thank me later.
Bro you are really nice I love your comment
Home he ya stage hall he
Location and rental value bhi bataya karain please
Please call to owner
bhai ye meharali shah town pindi may kaha hai
چکری روڈ کے شروع میں
kohi noor meal se kithna door hai
13 km
Sir main mutwast tabkey sy taaluk rakhta hon.koi qistoon py gher mil sakta hy.advance 3000000 tak day sakta hon.
ارشد صاحب کو کال کر لیں
Kon si jaga pa ha
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن
95
Sold
منظور بھای لوکیشن نہی بتای
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی بکرہ منڈی چوک سے 2 کلومیٹر
Kon si jaan par hay
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن چگری روڈ راولپنڈی
Sir kha ha ya
Pir Mahar Ali Shah Town
Bhai area b to mention kr
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن راولپنڈی
ye kes trha ka ghar hai
میرے خیال میں بڑی فیملی کے لئے بہترین
ha isa makan hum ne kabe b nae deka hai dam ghotne wala makan hai ye
اللہ کے بندے جس نے ڈیزائن کیا ہے پراپر ہوا کی نکاسی کا انتظام رکھا ہے
Area kon saw ha
Pir Meher Ali Shah Town Rawalpindi
Location please???
Pir Meher Ali Shah Town Rawalpindi
Bhai G location?
Sold out
Baba jee village konsa he, Bhoot Bangley ka...Bat ko shatan Kee Ant ke tereh na Khanche .
یہ انسانوں کے لئے ہے
مدرسہ کے عمارت معلوم ہوتی ہے
یہ انگلینڈ سے آۓ ہوۓ لوگ ہیں وہاں شائد ایسے گھر بنتے ہوں
Location
Pir Meher Ali Shah Town Rawalpindi
Ghar mujod ha kia..
Yes call anytime
Gulli kesi hy wo to dekhain q gulli ka sb sy ziyada musla HOTA hy
یہ بات آپ نے ٹھیک کہی میں نے 3 ویڈیوز اور بنائی ہوئی ہیں اس کے بعد جو بھی ویڈیو بنے گی اس میں گلی بھی دکھایا کروں گا
Sir location kon se ha
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن
Location chakri hi honi hai jo bhai ko btany mei sharam arehi hai
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن اس میں شرم کی کیا بات ہے ویڈیو پوری دیکھا کریں میں لوکیشن ضرور بتاتا ہوں
Ye mkaan he yaa Bhoot Bangla
پیارے بھائی اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس سے اچھا مکان دے رکھا ہے تو شکر کریں
اور دوسروں کی دل آزاری مت کریں
اللہ تعالیٰ جب چاہے آپ کے حصے کی خوشیاں چھین کر جسے چاہے عطا کر دے اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہیں
Location plz?
پیر مہر علی شاہ ٹاؤن