kya vakai Abdul Malik Farid ki shaadi Hui hai unke kitne bacche Hain FIR aapane ek video mein bataya tha ki unki shaadi Hui hui hai aur vah 30 sal ki umra kya umra hai aur unki birthday yakam January ko hoti hai kabhi details bataiye agar main unse comment Karke poochho kya kahenge
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ حسین بھائی آج جمعہ المبارک ھے اور 13 مئی ھے میں : ۔Montreal Canada سے آپکی عید والی وڈیو پر پہلی مرتبہ comments کر رھا ھوں ، وہ بھی عبدالملک فرید سے آپ کی ملاقات کے موقع پر۔ حسین بھائی : اس بندے کی ہر video پر میں comments کئے۔۔۔۔۔مگر اس نے کبھی جواب نہیں دیا۔ یہ جانتا ھوں کہ عبدالملک فرید کے followers کی تعداد بہت ھے۔۔۔۔۔اور ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ جواب دینا نا ممکن ھے۔ میں : عبدالملک فرید ، زبیر ریاض بھائی اور جو بھی حرمین شریفین کی وڈیوز بناتے ہیں۔۔۔میں ان سے پیار محبت کے رشتے سے منسلک ھوں ۔ اور آپ سب میرا سلام حضور اکرم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بار گاہ ء اقدس میں پہنچانے کا ذریعہ بن سکیں۔ عرصے دراز سے میں بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتا۔۔۔۔اور حرمین شریفین کی زیارت و حاضری کیلئے نہیں آ سکتا ہوں۔ بہرحال : عبدالملک فرید کو ، مدینے والے زبیر ریاض بھائی اور آپکے دوست Pizza Store والے ریاض بھائی کو ، سب دوستوں کو اور بھابھی صاحبہ کو بہت بہت سلام۔ آپ سب کی خصوصی دعاؤں کا طلبگار گذشتہ 25 سال سے حرمین شریفین کی با ادب حاضری کا منتظر محمد اکمل - مانٹریال کینیڈا 🇨🇦 پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد
Masha allah❤❤
Beautiful ❤️❤️
Ma sha ALLAH 👌👌👌
Shukria bhai
Nice vlog
Thanks JazakAllah sister
kya vakai Abdul Malik Farid ki shaadi Hui hai unke kitne bacche Hain FIR aapane ek video mein bataya tha ki unki shaadi Hui hui hai aur vah 30 sal ki umra kya umra hai aur unki birthday yakam January ko hoti hai kabhi details bataiye agar main unse comment Karke poochho kya kahenge
InshaAllah zaror
@@hussnainshaykh is Abdul Malik Fareed bhai married??? how many kids he has????
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
حسین بھائی
آج جمعہ المبارک ھے اور 13 مئی ھے
میں : ۔Montreal Canada سے آپکی عید والی وڈیو پر پہلی مرتبہ comments کر رھا ھوں ،
وہ بھی عبدالملک فرید سے آپ کی ملاقات کے موقع پر۔
حسین بھائی : اس بندے کی ہر video پر میں comments کئے۔۔۔۔۔مگر اس نے کبھی جواب نہیں دیا۔
یہ جانتا ھوں کہ عبدالملک فرید کے followers کی تعداد بہت ھے۔۔۔۔۔اور ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ جواب دینا نا ممکن ھے۔
میں : عبدالملک فرید ، زبیر ریاض بھائی اور جو بھی حرمین شریفین کی وڈیوز بناتے ہیں۔۔۔میں ان سے پیار محبت کے رشتے سے منسلک ھوں ۔
اور آپ سب میرا سلام حضور اکرم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بار گاہ ء اقدس میں پہنچانے کا ذریعہ بن سکیں۔
عرصے دراز سے میں بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتا۔۔۔۔اور حرمین شریفین کی زیارت و حاضری کیلئے نہیں آ سکتا ہوں۔
بہرحال : عبدالملک فرید کو ، مدینے والے زبیر ریاض بھائی اور آپکے دوست Pizza Store والے ریاض بھائی کو ، سب دوستوں کو اور بھابھی صاحبہ کو بہت بہت سلام۔
آپ سب کی خصوصی دعاؤں کا طلبگار
گذشتہ 25 سال سے حرمین شریفین کی با ادب حاضری کا منتظر
محمد اکمل - مانٹریال کینیڈا 🇨🇦
پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد