ڈاکٹر صاحب مچھر کے حوالے سے میرا بھی تجربہ ہے میں نے اپنے گھر کے چاروں طرف جنگل بنایا ہوا ہے الحمدللہ بڑا گھر ہے جس میں مختلف طرح کے پام کے پودے اور دوسرے پودے بھی ہیں لیکن ہمارے یہاں گھر میں مچھر بہت کم اتے ہیں کیونکہ وہ اپنی زیادہ تر خوراک ایسے ہی جنگل سے پوری کر لیتے ہیں اس کے برعکس ہمارے علاقے کی ایک مسجد ہے اس کے ساتھ بہت بڑا میدان لگتا ہے لیکن میدان میں پودے نہیں ہیں نتیجتا مسجد کے الماریوں اور کونے کھدروں میں مچھر بھرے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے لئے خوراک کا واحد نظام مسجد میں بیٹھے نمازی ہوتے ہیں اور وہ کاٹ کاٹ کے حشر نشر کر دیتے ہیں
Aap nay bataya nhi ke kuch logo ko machar bohut bite karte hain jabke kuch logo ko bilkul nhi bite karte (metha khoon karwa khoon concept) ya agar Machar ya maki kaat lay tho wo khud Mar jati hai es ki kya waja hai?
کیا گوند کتیرا ہر درخت سے نکلتا ہے۔ سوہانجنا کے درخت سے بھی گوند نکلتی ہے اور سفیدا کے درخت سے بھی ۔ اور بھی بہت سے درختوں سے نکلتی ہے۔ کیا ان سب کو گوند کتیرا کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی رہنمائ کریں ۔
ڈاکٹر صاحب مچھر کے حوالے سے میرا بھی تجربہ ہے میں نے اپنے گھر کے چاروں طرف جنگل بنایا ہوا ہے الحمدللہ بڑا گھر ہے جس میں مختلف طرح کے پام کے پودے اور دوسرے پودے بھی ہیں لیکن ہمارے یہاں گھر میں مچھر بہت کم اتے ہیں کیونکہ وہ اپنی زیادہ تر خوراک ایسے ہی جنگل سے پوری کر لیتے ہیں اس کے برعکس ہمارے علاقے کی ایک مسجد ہے اس کے ساتھ بہت بڑا میدان لگتا ہے لیکن میدان میں پودے نہیں ہیں نتیجتا مسجد کے الماریوں اور کونے کھدروں میں مچھر بھرے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے لئے خوراک کا واحد نظام مسجد میں بیٹھے نمازی ہوتے ہیں اور وہ کاٹ کاٹ کے حشر نشر کر دیتے ہیں
Aap kaafi unique topic choose karte hain..
Dr SB Pakistan ma ab jagnoo bht kam ho gy UN k Bry ma b Kuch Bty plz
Thank you so much sir for info video ❤Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
Masha'Allah, very knowledgeable. Something everyone should know. Great job, Sir.
Thank you sir
Thankyou
Iska ecosystem m kia role hai???
Sir aik Acha sa Camera bhi lay lain
Doctor sahb nend me barf kidhar se lagaen gy,us time pe machar ko man behn ki galian nikalti hain,fridge se barf thori nikalti hay 😂😂😂😂😂
❤❤❤❤
Aap nay bataya nhi ke kuch logo ko machar bohut bite karte hain jabke kuch logo ko bilkul nhi bite karte (metha khoon karwa khoon concept) ya agar Machar ya maki kaat lay tho wo khud Mar jati hai es ki kya waja hai?
پان کا چونا لگانے سے فوری آرام ملتا ھے
Hand sanitizer lagain jahan machar katay... iss k ilawa koi chez work nei kerti...me ny ye saray tareeky azmay hein.
❤❤❤❤❤❤
Lidocaine is simply a local anaesthetic agent.. Not medicated at all. صرف مقامی ایریا کو سُن کردیتا ہے اور آپکو درد یا خارش کا احساس نہیں ہوتا.
کیا گوند کتیرا ہر درخت سے نکلتا ہے۔ سوہانجنا کے درخت سے بھی گوند نکلتی ہے اور سفیدا کے درخت سے بھی ۔ اور بھی بہت سے درختوں سے نکلتی ہے۔ کیا ان سب کو گوند کتیرا کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔
براہ مہربانی رہنمائ کریں ۔
ھر درخت سے گوند نکلتی ھے اور مختلف درختوں کی گوند میں مختلف خصوصیات ہوتی ہیں ۔
@@wildlifewithdr.waseem7736 کیا ہم کسی بھی درخت سے گوند اتار کر اسے استعمال کرسکتے ہیں یا صرف پنسار سے جو ملتی ہے وہی استعمال کریں
I hate Mosquito
Allah the Almighty Has created mosquitos and all other living beings. So do not hate the creations of Allah the Almighty.