اللہ پاک حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے؛ اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے؛ اور ہم پر ہمارے اکابر علماء کے سایہ کو تا دم حیات باقی رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
*إنا بفراقك يا أبانا لمحزونون* انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر صاعقہ اثر لکھی جارہی ہے کہ ہمارے والد محترم *حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند* آج بتاریخ 19 مئی مطابق 25 رمضان المبارک، بروز منگل بوقت چاشت *اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں*.......... إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا أبانا لمحزونون قارئین کرام سے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کی گزارش ہے قاسم احمد پالن پوری منیجر مکتبہ حجاز دیوبند
اے۔میرے۔رب۔میرےاستاذمحترم۔کے۔حق۔میں۔عافیت۔کی۔سلامتی۔کی۔تا۔دیر۔حیاتکی۔التجا۔ودعا۔قبول۔فرما۔آمین۔
ما شا اللہ تعالیٰ
کمال کا جواب دیا
جزاک اللہ خیرا
حضرت كی الله تعالى بال بال مغفرت فرمائے ۔
ماشاءاللہ
بہت خوب حضرت مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو قبول فرمائے اور صحت مندی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین
Mashallah Allah
اللہ پاک حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے؛
اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے؛
اور ہم پر ہمارے اکابر علماء کے سایہ کو تا دم حیات باقی رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءالله
گزارش ہے کہ حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے بیانات خوب نشر کریں
بہت فائدہ ہوگا
جزاك اللهُ
Best explanation
Mashaallah
Mashallah
Assalamualikum
I love you hazrat
Dua for me
Jazaka'Allah
*إنا بفراقك يا أبانا لمحزونون*
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر صاعقہ اثر لکھی جارہی ہے کہ ہمارے والد محترم *حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند* آج بتاریخ 19 مئی مطابق 25 رمضان المبارک، بروز منگل بوقت چاشت *اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں*.......... إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا أبانا لمحزونون
قارئین کرام سے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کی گزارش ہے
قاسم احمد پالن پوری
منیجر مکتبہ حجاز دیوبند
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت کا بیان کہاں ہو رہا ہے؟
Assalam alikum hazrt kese hen ab tbiyyt kesi he unki