Allah Ki Bat Manun Ya Minister Sahib Ki? | Mustafa Kamal Speech Against Interest System | 24 News HD
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 22 เม.ย. 2024
- Allah Ki Bat Manun Ya Minister Sahib Ki? | Mustafa Kamal Speech Against Interest System | 24 News HD
24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
Former PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
Follow us on:-
►Website: www.24newshd.tv/
►Twitter: / 24newshd
►Facebook: / 24newshd.tv
►Instagram: / 24newshd.pk
►TH-cam: th-cam.com/users/24NewsHD?sub_...
►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
►Watch Latest News Headlines
• News Headlines 2022
►Watch Latest News 2022
• Latest News 2022
►Watch Najam Sethi Show
• Najam Sethi Show 2022
►Watch Goonj With Sana Bucha
• Goonj With Sana Bucha
►Watch Nasim Zehra Show
• Nasim Zehra @8
►Watch Dastak With Rehan Tariq
• Dastak With Rehan Tariq
►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
• Noor-e-Sahar
►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
• Q K Jamhuriat Hai
#Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews
کمال صاحب نے کمال کردیا کروڑوں مسلمانوں کی ترجمانی کی ھے اللہ تعالیٰ انکو انکی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے ۔
Karodo Musalmano ki kya keh rahe ho, Awam khud In gunaho me mubtala Sood aur Zina jaise. Jaisi Awam hogi waise hukmaran milenge.
Ameen.
Beshak.
مصطفیٰ کمال صاحب نے بہت دکھ درد کے ساتھ بات کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
آپ کی بات سو فیصد درست ھے۔
mashallah
Ye khud dokey se aya he 😅😅😅
Shame on you
Us ne Allah or us k Rasool SAW ki BAAT ki hy
Mustafa Kamal sahib ap ne Kamal kr dia
I also apritiat janab e speekar SB jinhon waqt dia..warna jahanmi Admi 1 mint na deta.
مصطفئ کمال صاحب کمال کردیا آج آپ نے، سر اس پر کھڑے ھوجائیں ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈریں ، پلٹ آئیں اللہ تعالئ و رسول اکرم ص کی طرف ،
ALLAH-O-AKBAR...
DIL JEET LIYA IS TAQREER NE AAJ...... SUBHAN ALLAH ❤️❤️❤️
آللہ پاک ہم سب کو ایسے مخلصین عطاء فرمائے
کوشش کریں اور کرتے رہیں تب تک جب تک اس گناہ سے پاکستان پاک نہ ہو جائے شاباش مصطفٰی کمال صاحب آگے بڑھیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کے ساتھ ساتھ ہیں ماشاءاللہ
❤❤❤
👍👍👍
Subhanallah Masha allah zinda bad musfa Kamal sahib hm ap k Sath hen
امین
Mashallah ap ne iman ki bat allah or us k Rasool saww ki bat bht he khobsorat tareqay se biyan ki. Allah hamay is jung se baachaey ameen.
ان شااللہ تحریک لبیک کا اسلامی نظریاتی بیانیہ اب ہر سیاسی پارٹی کی مجبوری بن جائے گا
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو فرمائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمارے حکمرانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین
مصطفی کمال نے اپنا خق ادا کیا ماشاءاللہ
Jab baree nikal jati hey
Jab HAQ yaad ata hey
یا اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور میرے وطن کو سود سے پاک کردے آمین ثم آمین اور مصطفی کمال بھائ کو حق بات پر جمعے رہنے کی طوفیق عطا فرماے آمین ثم آمین
واہ مصطفٰی کمال صاحب اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے اور آپ کی بیان کی ھوئی حق اور سچ باتوں پر اللہ اس پارلیمینٹ ھائوس کو عمل کرنے والا بنا دے آمین ثمہ آمین
دل جیت لیا مصطفی کمال صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
مصطفی کمال صاحب
اللہ آپ سے راضی ہو
آج آپ نے ایک مسلمان ارو ایک پاکستانی ہونے کا حق ادا کردیا
اللہ تعالیٰ
آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں حضرت محمد مصطفےٰ صلى الله عليه واله وسلم کا پڑوس نصیب فرماٸے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین آمین ثم آمین یارب العالمین آمین ❤
Good
Amen
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
ذرداری کا تو پتہ نہیں لیکن انشاء اللہ میری دعا ھے محمد مصطفیٰ ص آپ کو اس جدوجہد پر ضرور گلے لگائنگے 😢❤
ایمان تازہ کر دیا کمال بھائی 🙏
اللّٰہ تیرا شکر کسی نے اللّٰہ کے احکام کو نافذ کرنے کی بات کی ۔ لاکھوں لوگ شہید ہوئے اسلامی ملک بنانے کے لیے ۔مصطفۓ کمال صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
Chori k vote sy any waly kabhi b awam k mukhlis nhi ho sakty....
مصطفےٰ کمال زندہ باد ۔ہماری نجات سودی نظام کے خاتمے میں ہے
اللہ پاک کا حکم ماننا اولین فرض ہے 💞
مصطفی بھائی زندہ باد اپ نے اسمبلی میں بہترین بات کی سود کے خلاف اواز اٹھائی اللہ اپ کی مدد فرمائے
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں...
آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللّٰہ
مصطفیٰ کمال صاحب اللّٰہ پاک آ پ کو جزائے خیر عطا ء فرمائے آمین ثم آمین
کمال نے کمال ہی کردیا ہے
مصطفے کمال آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
ماشا اللہ ❤
میں مصطفیٰ کمال صاحب کے اس اقدام کو سراہتا ہوں اور مکمل حمایت بھی کرتا ہوں
اللہ آپ کی کوششوں کو قبول کرے
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ
Mashallah zabardast
MashaAllah
Woh kahaan gaey jou leykar aien hien
مصطفیٰ کمال صاحب صود کے موضوعات پر بات کی دل خوش ھوا اللّٰہ آپ کو کامیاب کرے سلامت رھو
اللّه اکبر یہ بھائی نے بالکل سچ کہ رہے ہیں ... اللّه پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرماء آمین ثم آمین ...
میں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں لیکن آپکی باتیں مجھے بہت اچھی لگی اللہ پاک سب کو عدایت دے آمین ثم آمین
woh shakhs jo kisi say seat cheen ker assembly main bhath ker apko islam kay bhashan day to uski kia haqeeqat hai?
سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن مصطفیٰ کمال نے حق بات کرکے اور مدلل بات کی ہے۔ ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا 💕
Agla election bhee tou jetna hay
same
عمران خان سود کے خلاف بات کرنے پر جل گیا ہے اور جیل سے کہا ہے سید مصطفی کمال پر تنقید کرو
@@ideallearninghub941
مصطفیٰ کمال صاحب.. آپ کو سلام ہے بہت اہم مسئلے پر آپ نے بات کی ہے
ہم سرخ سلام پیش کرتے ہیں مصطفی کمال کو اس بات پر 🙌🏻
زبردست مصطفیٰ بھائی ہم سب آپ کے ساتھ ہے
دنیا میں حق بات کہنے والا کم ہوگیا
اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین
اللّٰہ پاک آپ کو اس عمل کا اظہار کرنے کا اجر عظیم عطا فرمائے
آمین
Ameen
Bht Zabardast Mustafa kamal sahab bht behtareen bat ki ap ne hum Allah or oske rasool se jung me hai 🥲
Bhtreen. Allah tala Apko jaza E khair da Mustafa Kamal shb
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
مصطفیٰ کمال بھائی اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔
آپ نے حق ادا کر دیا ۔
کاش ھمارےدل ڑندہ ھو تے اور اللہ کو اپنی اپنی ڑ مے داری کا اللہ تعالیٰ کو جواب دینے کا احساس ھو جاے کمال بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ پاک قبول فرمائے اور ہماری قوم کو اس جنگ سے نکال دے جس کا انجام صرف اور صرف تباہی ہے
بہت زبردست ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حق کے اس پیغام کو قبول فرمائے اور اسے قبول عام وخاص کر دے
بندگی رب العالمین ہی بندے کا اصلی اور بلند ترین مقام ہے ۔
Ameen
❤ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
مصطفی کمال صاحب واقعی آپ نےکمال کر دیا اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے استقامت دے ہمت دے جرت دے آمین اپ اپنی یہ جدوجہد جاری رکھیں اور باقی لوگوں کو بھی اپنے اس جدوجہد میں شامل کریں
ماشاءاللہ بہت خوب جناب آپ کو اللہ اجر عطا فرمائے
ماشاءاللہ مصطفی کمال صاحب بہت زبردست جی آپ نے حق ادا کر دیا ہے ان بغیرتو یاد دلا دی زندہ بعد
ویلڈن مصطفیٰ کمال ❤
ایم این اے کراچی💖
Alhamdulilah
آپ نے بہترین بات رکھی
Itni achi speech parliament mey kabi nahi suni welldone Nr Mustafa Kamal I am your fan from today ❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت خوب جناب بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤
ماءشاالللہ تبارک و تعالی سلامت رکھے خوش رہیں آمین
بہت زبردست بات کی ہے حقیقت ہے
ھم آپ کے ساتھ ہیں مصطفیٰ بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین ثم آمین
مصطفی کمال بھائی بہت اچھی باتیں کی زبردست اللہ پاک ہمارے ملک کو ترقی اور خوشحالی دے
حق اور سچ کا ساتھ دینے پر آپ کو سلام پیش کرتے ھے
Zabardast. Dil jeet lia❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
چھا گئے اللہ پاک آپ کو زندگی بھر خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
فیڈرل شریعت کورٹ کے آرڈر مطابق تیزی سے اسلامک فنانس سسٹم کو جلد از جلد پورے ملک میں نفاذ کیلیے عمل اقدامات کرنے چاہیے۔۔ اسلامک بینکنگ اور تکافل سسٹم کو رائج کرنے میں تاخیر نہیں کرنا چاہیے۔ شاباش مصطفی کمال صاحب۔
ماشاءاللہ بہت خوب، میں نے کسی سیاسی لیڈر کی ایسی تقریر آج تک نہیں تھی
Weldone! Mustafa Kamal Sahb..💪💪
Aj AP ne Qur'an aur Sunnat ki roshni mein Soodi Nizaam ki tabahkaarion aur Allah Pak ki waeedon ki taraf Speaker Sahb ki tawajjoh dila kr Pakistani Awaam ki numaendagi ki hai. Jazak'Allah.🙏🙏
دل سے دعا نکل رہی ہے آپ کیلئے اللہ آپ کو خوش رکھے
مصطفی کمال صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
مصطفی کمال صاحب نے سود کے بارے میں سبق دھرا دھرا کر تقریر بہترین انداز پیش کی گئی۔
مصطفی کمال صاحب نے کمال کر دیا ،
سلامت رہیں، بہت ہی اہم اور ضروری موضوع پر آواز بلند کرنے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور قابل فہم ہے مصطفیٰ کمال کے بہت عمدہ تقریر ے
کمال نے تو ماشاءاللہ کمال کردیا❤
اللہ مہربان آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آپ کی بات جہاد ہے۔ اللہ مہربان آپ کو کامیاب کرے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤
نام بھی کمال ، کام بھی کمال ۔ ماشاءاللہ ۔ اللّٰہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں
Well-done Mustafa Kamal !
Ham sub ko Iss mutalbay ko Fori Aor Ghair Mashroot Himayet aor Support kerni chahyay !
غصہ کمار اپ نے کمال کر دیا اللہ کے محبوب کی بات سنا کر اور حدیث مبارک ہو حکم سنا کر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ اپ کو عزت دے اور
ماشاءاللہ محترم مصطفیٰ کمال صاحب
آپ نے حق ادا کیا نام اور کام کا نام مصطفیٰ آپ بھی مصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وسلم کے امتی پھر کام میں کمال کر دیا
اللّہ پاک راضی ہو
کاش ہمارے باقی لیڈر بھی لالچ کی دنیا سے نکل کر اسلامی قوانین کی پابندی کریں مصطفے کمال صاحب اللہ تعالی آپ کو کامیاب کریں امین
Salam mustafa kamal aap ne kamal kar diya allah pak aap ki mhnat ko kamyab kre ameen
ماشاءاللہ بہت خوب
🥰ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ💕
Zaberdst Allah kry sab ko ye bat samjh aa jaye
❤️Ameen sumameen 🤲
بہت اعلی باتیں کی اس بندے نے اللہ تعالی ہم سبکو ھدایت دے آمین
مصطفی کمال اللہ تعالیٰ تمہاری نیک کوششوں کو کامیاب کرے
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین ثم آمین
کمال کردیا مصطفیٰ کمال صاحب آپ نے اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اللہ آپکو جا بر سلطان کے سامنے حق بولنے کا بہترین بدلہ عطاء فرمائے اور اسی طرح حق پر بولنے کی توفیق عطا فرمائے
لاکھ کھیل کھیلو ، لاکھ کوشیش کرلو, لاکھ ڈرامے کر لو ،لیکن " خان" کا متبادل کوئی نہیں بناسکتے ، اس کی محبت دلوں سے نہیں مٹا سکتے ،
مصطفی کمال صاحب اپ نے بہت پیاری تقریر کی پاکستان کی ترجمانی کی ہے اللہ اپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائے
SubhanAllah Allah Paak inko apni Hifazat mein rakhy or Lambi zindagi Ataa kry....
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا
مصطفیٰ بھائی کمال کر دیا ایسے ہی طوطے آڑاتے جائیں انشاء اللہ اس کا اجر یہاں وہاں بھرپور ملے گا انشاء اللہ
مصطفی کمال صاحب آپ نے دل خوش کر دیا ۔❤ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ.. اللہ آپکو سلامت رکھے .زبردست اظہار خیال..اللہ آپکو سلامت رکھے
❤ زبردست جناب آپ کی بات ہے سود ختم کریں ❤
جزاك الله خيرا مصطفى كمال بھائی ❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علماء حق اہلسنت زندہ باد
ALLAH KARIM sach bolnay or is pr Amal krnay ki tofeq atta frmay
Hats off to this guys,
Highly appreciate his courage and his acts towards the betterment of our country.
Allah apko iski jaza dai
Ameen
MashAllAh Allah ap Ki jurrat KO qabool fermay salamati ho ap per
❤ ماشاءاللہ مصطفٰی کمال صاحب بہت شکریہ آپکا سلامت رہیں
❤️لااله الااللّٰه محمد رسول اللّٰہ❤️
(اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں,محمد اللّٰہ کے رسول ہیں)
السلام علیکم!
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنے محبوب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد پاک پر یقین کامل عطا فرمائے.
کیونکہ آپ نے یہ باتیں اخلاص کے ساتھ دھرائی ہیں اور اخلاص والے ہدایت کے چراغ ہیں.
ماشاءاللہ ، بہت خوب۔ اللّہ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ بے شک اللّہ اس بات پر قادر ہے کہ خیر سے شر اور شر سے خیر برآمد کردے۔
Mustfa sab aap ki soch or jzby ko lakhon slaam aap ney boht acha mozo.biyan kia or shokr hay allaha pak nay yea izaz aap ko ataa kia
Jazakallah mustafa kamal sb .... allah talla apku iska ajjar da
Beshak Mustafa kamal sb ne hsq farmya.Allah Tallah hamin amal karny ki ki toufeeq atta farmye.Ameen Suma Ameen
Zindabaad. Allah kamyabi de. Ameen. 🇵🇸
مفتی سید عدنان کاکاخیل کے بعد دوسرا بہترین تقریر قومی اسمبلی کا جو مجھے پسند آیا ویلڈن مصطفیٰ کمال بھائی
Mustfa sahib aab ney to hmary Dil Jeet liay Allah aap ko or himat dey
Good
زبردست جناب ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالی سلامت رکھے مصطفی کمال صاحب نے بہت اچھی با تیں کی ہیں ماشاءاللہ ❤