Shirk K Fatwe Lagane Walo Ko Tafseeli Jawab || Mufti Abid Mubarak Al Madni
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 26 ก.ย. 2024
- ________________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
100% Authentic Islamic Content
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ @islamicdigitalstudio
_______________________
- Connect with Islamic Digital Studio -
Official Facebook page : / islamicdigital
Official Instagram acc : / islamicdigital
Official Twitter Handle : / theidsofficial
_______________________
- Connect with Hafiz Tahir Qadri -
Official Facebook page : / hafiztahirqadri
Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
Official Twitter Handle : / realtahirqadri
ماشاء اللہ اللہ پاک اہلِ سنت کو آباد رکھے 💞🤲آمین ثم آمین
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!
🌹صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ
Maza agaya janaab meri jaan aap pe qurban Mufti saheb
Aap ne bht acha samjhaya
MashAllah zbrdast 💯✌️ haq p suni only suni 💯 wah kya karra jwab dedya 😀👌💪💪💪
Bahut khub Hzrt bht khub
Masha Allah
حقیقی مددگار اللہ جل جلالہ ہی ہے مگر وہ یہ صفت اپنے برگزیدہ بندوں کو بھی عطا فرما سکتا ہے
اس حوالے سے یہ دیکھیں
غیراللہ سے مدد مانگنا کیسا
👇👇👇👇
(مفہوم)
حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے زمانۂ خلافت میں بہت سخت قحط پڑا ایک صحابی (بعض کے بقول تابعی تھے)روزۂ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر حاضر ہوۓ اور ندا کی
*"اے اللہ کی نصرت ہم پر نازل ہو جا اے اللہ کے رسول اپنی امت کی خبر لیجیے آپ کی امت ہلاک ہو رہی ہے"*
پھر انہی صحابی نے خواب میں
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کی زیارت کی تو
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نے فرمایا کہ صبح بارش ہو گی اور عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے کہنا کہ دھیان سے خلافت سنبھالے اور سمجھداری سے کام لے
وہ صحابی حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے پاس گۓ اور انہیں یہ بتایا تو حضرت عمر(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) رو پڑے
پھر اسی دن بارش ہو گی
Hawalajaat👇👇👇👇
1) Kitaab : mosanf ibn e abi shaiba(imam bukhari o imam muslim k ostad)
Jild : 13
Page no : 64
Hadees : 32665
2) ibn e kaseer(ibn e tayymiah k shagird) nay likha
Kitaab : al bidaya wa alnihaya
Jild : 4
Page no : 105
3) Imam ibn e hajr asqalani nay likha
Kitaab : fatah albari
Jild : 7
Page no : 397
4) ibn e aseer nay likha
Kitaab : al kamil
Jild : 2
Page no : 556
5) Imam baihki ne likha ha
Kitaab : dalail ul nbuwat
Jild : 44
Pge no : 445
6) Imam bukhari ne likha
Kitaab : tareeq e asakir
Jild : 7
Page no : 304
*حافظ ابن کثیر نے اس کو صحیح کہا
امام ابن حجر عسقلانی شارح صحیح بخاری نے اس حدیث کو حسن کہا ہے*
(These references have been taken from Farooq khan rizvi and ........)
اس میں غور طلب بات یہ ہے کہ یقینا صحابہ نے دعاۓ کی ہوں گی مگر بارش تب ہی ہوئ جب
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کو پکارا کیا اللہ عزوجل کی بارگاہ میں وسیلہ پیش کیا گیا
اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ صحابہ کی دعا بغیر وسیلہ کے قبول نہیں ہوتی تھی بلکہ اس حدیث میں ہم گنہگاروں کو یہ باور کرانا مقصود تھا کہ وسیلہ ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہے اور وسیلہ سے دعا مانگنا بہت اچھا عمل ہے
*(واللہ اعلم)*
Bht khoob 🌹
Bhae app apna comment short kr Len hadees ki ak ya 2 books ka hawala kafi he or ak or Waqar add kr Len hazrat Usman bin hunaif wala
Masha allah❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah
MashaAllah Mufti Sahab Kia Bat Hay ❤️
ماشاءاللہ
Subhanallah mashallah
MaShaAllah Beshq
Masha Allah Very Nice
Beshaq ❤
سبحان اللہ
القرآن الکریم
اے نبیﷺ ؐ ، تم چاہے اِن کی ہدایت کے لیے کتنے ہی حریص ہو، مگر اللہ جس کو بھٹکا دیتا ہے پھر اسے ہدایت نہیں دیا کرتا اور اس طرح کے لوگوں کی مدد کوئی نہیں کر سکتا-
سورة النحل -٣٧
Subhan Allah jisko na yakin aaye Ajmer chala jaye Batta hai waha ghar ghar Sadka mere khwaja ka
القران الکریم (اے نبی ﷺ) کہہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں- سوره الاعراف - 188
القرآن الکریم
لوگوں کے سامنے جب کبھی ہدایت آئی تو اس پر ایمان لانے سے اُن کو کسی چیز نے نہیں روکا مگر اُن کے اِسی قول نے کہ”کیا اللہ نے بشر کو پیغمبر بنا کر بھیج دیا؟
سورة الاسره -94
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH WAH KIYA BAAT HAI MUFTI SAHAB ZABARDAST ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قرآن الکریم
اے لوگو جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
البقرہ -153
Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشآء اللّٰہ
Haq hai
Masha allah
❤SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH BHAUT HI ACHI TARHA SE SAMJHAYA AAP NE MUFTI SAHAB LOVE FROM INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha Allahhh
BoHt khob
Assalaam o Alaikum to all viewers.From Bareilly Shareef U.P.India.
Mashallah 💖💖💖
السلام علیکم سر
اللہ کریم تمام پیروں اور حضرت علی ہجویری کی مغفرت فرمائے
میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواری پر پیچھے تھا، آپ نے فرمایا: ”اے لڑکے! بیشک میں تمہیں چند اہم باتیں بتلا رہا ہوں: تم اللہ کے احکام کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تو اللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، قلم اٹھا لیے گئے اور ( تقدیر کے ) صحیفے خشک ہو گئے ہیں“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadees no bata do
hazrat huzaifa ibn al yaman radiallahu anhu se riwayat hai huzoor ne farmaya mujhe us shakhs ka khauf hai jo quran padhega aur us par quran ki raunaq dekhi jaegi aur usne islam ki chadar odh li hogi phir allah jidhar chahega usko le jayega, woh islam ki chadar se nikal jaega aur apne (musalman) padosi par talwar chalaega or us par SHIRK ki tohmat lagaega, "sahabi ne pucha dono mein se mushrik kaun hoga"? farmaya; "SHIRK ki tohmat lagane wala"
Ham ne soncha Nahi tha Data dene wala hain Alhamdulillah Denewala sunnat wal jamaat me hain subhanallah
Subahanallah Subahanallah Subahanallah alhamdolillah aameen aameen aameen aameen aameen
القران الکریم
(اے نبی ﷺ) کہہ دو کہ میں بھی آدمی ہوں جیسے تم۔ (ہاں) مجھ پر یہ وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود الله واحد ہے تو سیدھے اسی کی طرف (متوجہ) رہو اور اسی سے مغفرت مانگو اور مشرکوں پر افسوس ہے-
فصلت - 6
القرآن الکریم
اے نبیﷺ ؐ، اِن سے کہو، میں تو ایک بشر ہوں تم جیسا ہاں مجھے وحی کے ذریعہ سے بتایا جاتا ہے کہ تمہارا پروردگار تو بس الله واحد ہی ہے ، لہٰذا تم سیدھے اُسی کا رُخ اختیار کرو اور اس سے معافی چاہو۔ تباہی ہے اُن مشرکوں کے لیے-
فصلت - 6
القرآن الکریم
اُن رسُولوں کو ہم نے کوئی ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں، اور نہ وہ سدا جینے والے تھے -
سوره انبیاء -8
SubhanAllah
غیرنبی سے مدد طلب کرنا کیسا
👇👇👇👇
راوی بیان کرتے ہیں کہ میں طوس میں رہتا تھا جب مجھ پر *مشکل آتی تو میں امام علی رضا کی قبر پر حاضر ہو کر اللہ سے دعا مانگتا تو میری مشکل حل ہو جاتی تھی*
اسی طرح میری مشکل حل ہوتی تھی
Hawala👇👇👇
Kitaab : al seqaat
Jild : 5
Page no : 325 aur 326
(This reference has also been taken from Dr ashraf asif jalali)
Sharam kr. Shirk mat kr
@@thebeast5223
سورہ تحریم آیت نمبر 4
توبہ توبہ توبہ استغراللہ یا اللہ تعالی ان سے بچانا
القران الکریم
لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں-
الحج - 73
💜 یا اللہ یا اللہ یا اللہ 💜
پنجتن پاک پر لاکھوں درود وسلام
آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوث الاعظم پر لاکھوں درود وسلام
💜
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی 💜
یا اللہ عالم اسلام کو عطاریہ فرقہ الیاس کے فتنے اور شر سے پناہ دے - آمین -عوام جماعت اہلسنت والجماعت
اللہ تو اپنے بندوں کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ھے
اللہ فرماتا ہے ادعونی استجب لکم
72 munfiko ke liye ye hadees
hazrat huzaifa ibn al yaman radiallahu anhu se riwayat hai huzoor ne farmaya mujhe us shakhs ka khauf hai jo quran padhega aur us par quran ki raunaq dekhi jaegi aur usne islam ki chadar odh li hogi phir allah jidhar chahega usko le jayega, woh islam ki chadar se nikal jaega aur apne (musalman) padosi par talwar chalaega or us par SHIRK ki tohmat lagaega, "sahabi ne pucha dono mein se mushrik kaun hoga"? farmaya; "SHIRK ki tohmat lagane wala"
اسی طرح کے مذہبی پیشواؤں نے حضرت اسمٰعیل علیہ سلام کی قوم کو شرک کی ترغیب دے کر خانہ کعبہ میں بت رکھواے تھے اور ان بتوں کو الله تک پہنچنے کا وسیلہ بنایا تھا !!!
बहोत खुबसूरत बात है
اللہ اللہ
Nabi ky jaisa hai e koi nai babay Ty shyy e koi nai
😂😂😂😂
دعا صرف اللہ سے ہی
Please 🥺 Tahir bhai download ka option open karein
Beshaq
مشرکین مکہ جب کعبہ کا طواف کرتے تھے اسطرح کہتے تھے کہ ہم حاضر ہیں اے اللہ ہم حاضر ہیں تیرا کوٸی شریک نہیں مگر وہ جس کی ہر چیز کا تو ہی مالک ہے۔ یعنی مشرکین مکہ بھی اللہ کی عطاء سے اپنے معبودوں کو پکارتے تھے۔ ان کےخیال میں یہ سب کچھ اللہ کی عطاء ہے۔ اس لحاظ سے تو وہ بھی مشرک نہیں ہوۓ۔ جب کہ قرآن تو غیر اللہ سے مدد مانگنے سے قطعی روکتا ہے۔ اس لیۓ ہمیں بس اللہ ہی کو پکارنا ہے۔ اب اس کی مرضی کہ جس ذریعے سے بھی مدد کردے۔
Subhaann Allahh
Bilkul sahi
Masha allah Ahle sunnat wal jamat ko apne habib Mustafa salatus salam ke sadke tufail me salamt rakhe
حافظ طاہر قادری صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ ٹناٹن سنی کو اپنے چینل پر بلایا کریں یہ شخص وہابیوں کے علماء کنونشن میں گیا تھا اسلام آباد میں
ابن کثیر نی البدایہ و النہایہ میں لکھا ہے عہد فاروقی میں جب بھی کسی کو کوئی حاجت مانگنی ہوتی تو وہ پکارتا
*"یا محمد"*
(This reference has been taken from Farooq khan rizvi)
referrnce
@@iloveshiaonlyformuta2668
لکھ دیا رفرنس
البدایہ والنہایہ حافظ ابن کثیر
@@GainKnowledge.125 Tasfeer Ibn e Kaseer bht bari exact page no
@@GainKnowledge.125 Allah ap ko hidayat de Ameen
@@GainKnowledge.125 ek baat yaad rakhain Shirk ki daleel ni hoti
کسی زندہ انسان سے مدد کی درخواست شرک نہیں کیونکے یہ ظاہری اسباب کے تحت ہے، دعا عین عبادت ہے بلکہ عبادت کی اصل ہے اسلیے دعا اور عبادت صرف صرف الله ہی کے لئے خاص ہے ، کسی غیر الله سے دعا کرنا شرک ہے - کسی غیر الله کے نام کی نیاز دینا، جانور قربان کرنا حرام اور شرک ہے - کسی غیر الله سے ماوراۓ اسباب لالچ رکھنا ، خوف رکھنا، مدد کے لیے پکارنا کسی غیر الله کو الله کے اختیار، اقتدار، مرضی ، منشاء ، فیصلوں، حکمت، خلق، ذات ، صفات ، وغیرہ میں شریک سمجھنا کھلا شرک ہے - یاد رکھو الله شرک جیسے گناہ کو معاف نہیں کریگا -
Agreed with you.
Kash ke ye bat in tamam logo ko samajh ajae jo khoob Mashallah Mashallah ke sadayen laga rahe hen.
اللہ تعالٰی نے فرشتوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپ رکھی ہیں جو وہ اللہ کے حکم سے ادا کرتے ہیں۔ تو کیا بارش کیلئے فرشتے کو مخاطب کیا جا سکتاہے؟ اچھی اور آسان موت کیلئے کیا ملک الموت کو پکارا ہے کبھی؟ اولیاء اللہ کو انتقال کے بعد اگر کوئی ذمہ داری مل بھی گئی ہو (بقول ان لوگوں کے جو نہ کہیں سے ثابت ہے نہ ان کے اپنے علم میں ہے، محض مفروضوں اور شک پر) تو ان اولیاء کو کیسے پکارا جا سکتا ہے؟
آنکھیں کھولو اور دماغ استعمال کرو۔ قرآن کے واضح احکامات چھوڑ کر محض مفروضوں پر اپنی آخرت کو داؤ پر لگانا ہے تو لگے رہو ان ظالموں کے پیچھے۔
قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔
جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔
کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟
"یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56
"کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟"
سورة البقرة آیت 107
"اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22
نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔
پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟
قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟
"اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30
پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟
قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔
اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔
اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے)
"تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84
آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔
اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔
ایمان لانے والے کہتے ہیں:
وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ
"اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285
قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔
"کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ"
"اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں"
"اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے"
بہت خطرناک اور حساس معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔
اپنے آپ کو ہر فرقے سے آزاد کریں اور اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی اطاعت کریں اور قرآن اور صحیح احادیث سے ہدایت لیں اور عمل کریں۔
یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔
میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔
موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
Mufti sahib zindabaad
QURAN ME LIKHA KUCH AUR HAI
LEKIN AAP LOG
AAM LOGO KO BATA KUCH AUR RAHE HO
ALLAH KE
RASULO NABIYO FARISHTO AUR ALLAH KE WALIYO KI MADAD BHI,
AUR IN SABSE MILNE WALI MADAD BHI
YE SAB KI SAB HAKIKAT ME MERE ALLAH KI HI MADAD HOTI HAI,,,
KYUN KYUNKI ALLAH KHUD QURAN ME YE KEHTA HAI
KI AE IMAN WALO AAPS ME AEK DUSRO KI TUM BHI,,MADAD KARO,,,
LEKIN JAB TUMHARI AAPS ME AEK DUSRE KI MADAD IN MUOJZO KARAMTO BARKTO KE ZARIYE SE HO JAYE,,
TO FIR YE UNSE MILNE WALI MADAD KO BHI ALLAH KI HI MADAD MANO,,,,
KYUN KYUNKI ALLAH KE NABIYO RASOOLO WALIYO KO
MUOJZE KARAMTE BARKTE KISNE DIYA HUAA HAI,,,
AAP KAHOGE KI ALLAH NE HI DIYA HUAA HAI
TO FIR TUM YE KAESE KEHTE HO KI ALLAH KI MADAD USKE NEK BANDO KE ZARIYE SE LENA
SHIRK HAI,,
ABE O AKL KE ANDHO
TU YE MANTA BHI HAI
KI ALLAH NE INKO MUOJZE KARAMTE BARKTE DIYA HUAA HAI
FIR UNKE ZARIYE SE ALLAH KI MADAD LENE SE SHIRK KAESE HO
GAYA BE JAHILO
BATAO ZARA MUJHE,
HAI KOI ISKA TUMHARE PAAS JAWAB
NAHI HAI
TO FIR TUMHARE SAMJH ME YE KYUN NAHI AATA HAI
KI ALLAH NE HI KHUD APNE NEK BANDO KO
AEK DUSRE KI MADAD KARNE KE LIYE,HI
UNKO,IKHTIYAR DIYA
HUAA HAI
KI AE MERE PAAS SE MERI MADAD SE MUOJZE
KARAMTE BARKTE
PANE WALO
AE NABIYO RASOOLO
WALIYO,,
TUM BHI MERE KAMZOR BANDO KI AAPAS ME AEK DUSRE KI MADAD KIYA KARO
LEKIN JAB TUMSE KOI MUOJZA KARAMTE AUR BARKTE ZAHIR HO JAYE,,
TO AB IS MILNE WALI MADAD KO BHI,YE KAHO,
KI YEBHI ALLAH NE HI HAME APNI MADAD KO BHEJ DIYA HAI,,
IN NEK BANDO YANI KE NABI WALI FARISHTO KE ZARIYE SE
HAMKO,ALLAH NE DE DIYA,HAI,
YAHI MAN,NA HAM LOGO PE FARZ HAI,
JAESE KI SAFA W MARWA KE PAHADO PE JAB PINE KA PANI NAHI MILA THA,,
TO WAHA PE
HAJRA RAZIALLAHU TALA
ANHA NE
HAZRTE
JIBRAIIL ALAEHSALAM KO MADAD KARNE KE LIYE WAHA PE
PUKARA HAI,,
AUR JIBRAIIL ALAEHSALAM NE
FIR KAHA SE UNKO
ZAM ZAM KA PANI NIKAAL KE DE DIYA HAI
YE AAPKO BHI PATA HAI,
YE BATE SAHI BUKHARI KI HADIS SE SABIT HAI
AUR QURAN ME BHI
AEK BANDE KO DUR,DUR TAK MADAD KARNE KI TAKAT O KUDART HONE KA AKIDA MUOJUD HAI,
KI YAKUB ALAEHSALAM KO ANKHO KI ROSHNI ME MADAD KIYE THE,
YUSUF ALAEHSALAM NE
AUR
SULAEMAN ALAEHSALAM KE ZARIYE SE SAMJHO
KI DUR DUR SE
TAKHTE BILKIS JAB LAKE DENE KE LIYE
DARBAR KE BANDO KO MADAD KARO KAHA,HAI WAHA,,SE DUR TAK,,
TO SULAEMAN ALAEHSALAM KEHTE HAI
KI YE TO MERE RAB KE FAZAL SE HAI,
KI MAE SHUKR GUZAR BANU
YANI TAKHTE BILKIS LAKE DENE WALE KO HI
HAKIKI MADADGAR NAHI KAHA HAI
SULAEMAN ALAEHSALAM NE,
BALKI ALLAH KA FAZAL KAHA HAI US BANDE KI MADAD KARNE KOBHI
AUR KHOLKAR SAMJHNE KE LIYE
SURAH FATIHAA ME TUM GUOR KARO,
TAKI HAQ BAAT TUMKO BHI SAMJH ME AAYEGI
IS CAMENT ME GUOR KARO
KI NEK BANDO SE MADAD LENE BHAR SE HI SHIRK NAHI HOTA HAI,
ISI KA KHULASA SURAH FATIHAA AAYAT NO 4 ME MUOJUD HAI,
BHAGNA MAT AB BHGUODE KI TARAH SE
HAQ BAAT SAMJH ME AANE KE BAD BHI
SURAH FATIHAA AAYT NO 4 ME,ALLAH NE YE KAB KAHA HAI
KI SIRF AUR SIRF MUJHI SE HI MADAD MANGO,
YE TARJUMA BANTA HI NAHI HAI IS AAYAT ME
IS AAYT KA TARJUMA IS TARAH SE,KARNA
CHAHIYE
KI AE ALLAH HAM TERI HI IBADAT KARTE HAI
AUR TERI HI MADAD CHAHTE HAI
KYU KYUKI ALLAH NE DUSRI JAGAH PE
SURAH FATIHAA KI TASHRIH KARTE HUYE QUR'AN ME BATAYA HAI
KI NAMAZ AUR SABAR SE MADAD CHAHO,,,
YANI ALLAH KI MADAD PANE KE LIYE
NAMAZ PADHO AUR MUSHKIL HALAAT ME SBAR KARO
AUR SABR AUR NAMAZ KE ZARIYE SE ALLAH KI MADAD CHAHO
TO TARJUMA
SURAH FATIHAA ME IS TARAH SE LIKHO
KI AE ALLAH HAM TERI HI IBADAT KARTE HAI
AUR
TERI HI
TERI HI
TERI HI
MADAD CHAHTE HAI,
AB TERI HI MADAD CHAHNA
YE AGAR IS AAYAT KA TARJUMA KIYA JAYE
TO IS TARJUMA KI WAJAH SE
TAMMAM,
NABI WALI FARISHTO AUR TAMMAM NEK BANDO KI BHI MADAD LENE KI IJAZAT MIL JATI HAI,
IS TARAH KA TARJUMA KIYA JAYE TO
KYU, KYUKI ALLAH NE QUR'AN ME BAYAN KIYA HUAA HAI
KI BADR WALE DIN HAMNE FARISHTO KO BHEJA THA,,
AUR HAMNE,TUMHARI MADAD,,KIYA THA,
JIS DIN TUM LOG TADAD ME KAM THE,
TO FIR ISI AAYTO SE SAMJHO KI FARISHTO KO BHEJ KAR BHI
ALLAH KI MADAD HAMKO MILTI HAI,
YANI ALLAH KE,GAEBI
BANDO KE ZARIYE SEBHI HAMKO ALLAH KI MADAD HAMKO MILTI RAHTI HAI
TO FIR ISI SE SAMJHO KI MADAD ALLAH HI KI HAI,
LEKIN USKE BANDO KE ZARIYE SE HAMKO BHI MIL RAHI HAI,
YE QUR'AN AUR SAHI HADISO SE SABIT HAI,
ISI KE ZARIYE SE SAMJHO KI MADAD KARNE KE LIYE BHLE HI FARISHTE AAYE THE,
LEKIN ALLAH NE US MADAD KO APNI HI MADAD KARNE KI BATE KAHI HAI
UN AAYTO KO NAZIL KARKE
ALLAH HAME YE AAYTE DIKHA DIKHAA KAR
BATA RAHA HAI
KI WO GAEBI FARISHTO KO BHI MERI HI MADAD MANO,
KYUN KYUNKI ALLAH KE HUKM KE BAEGER KOI FARISHTO KO
DAYREKT FAESLE KARNE KI IJAZAT NAHI HAI,
KI WO KHUD SE JANG ME UTAR AAYE,
YE QURAN ME ALLAH NE HAMKO KHUD
BATAYA HAI
AUR AGAR TUM LOG SURAH FATIHAA AAYT,,
NO,,4,,KA TARJUMA YE KAROGE
KI AE ALLAH
HAM SIRF AUR SIRF TUJHI SE MADAD MANGTE HAI,
TO,,FIR IS TARAH KA TARJUMA KARNE SE
HAMKO ZAMIN PE, CHALTE FIRTE
NABI WALI FARISHTO
AUR TAMMAM NEK BANDO SE MADAD MANGNE ME,,
HAMARE DIL ME,
HAME YE KHYAAL
AATA HAI,
KI ZAMIN PE CHALTE FIRTE ZINDE NABI WALI FARISHTO AUR TAMMAM
NEK BANDO KO MADAD KARNE KE LIYE PUKARANA HAI,,
YA SIRF AUR SIRF ALLAH KO HI ZAMIN PE BHI MADAD KARNE KE LIYE PUKARNA HAI,
YANI DUNIYA WALO SE,,BHI KYA MADAD LENE KI IJAZAT NAHI HAI,,HAMKO,
IS BAAT KA SHUBHA PAEDA HOTA HAI
US TARJUMA SE
KI MERE SAMNE MERE NABI WALI SE TO
ZYADA TAKAT O KUDART
MERE ALLAH KO HI HAI,
TO KYU NAHI MAE SAMNE MUOJUD NABI WALI SE MADAD LENE KE BAJAYE,
SIRF AUR SIRF ALLAH HI SE MADAD MANGU,
JAESE KI IBRAHIM ALAEHISALAM NE
AAG ME JANE SE PEHLE RAB KI MADAD CHAHI THI
YANI ALLAH ZAMIN PE CHALTE FIRTE NEK BANDO SE ZYADA TAKAT O KUDART NAHI RAKHTA HAI,,,KYA,,
KI MAE ALLAH KE BAJAYE
DUNIYA ME MUOJUD,,
ALLAH KE NABI WALI SE MADAD LENE LAG JAUU
ARE O AKL KE ANDHO
ALLAH TO IS BAAT PEBHI KUDART O TAKAT RAKHTA HAI,,NAA,
KI MERE HAR KAAM KO DUNIYA ME MUOJUD RAHNE WALO SE
PEHLE HI BANA DE,
TO FIR DUNIYA ME MUOJUD ALLAH KE
NABI WALI SE MADAD LENE SE SHIRK KAESE NAHI MANTE HO TUM LOG,
KYUNKI TUMHARA TARJUMA HI YE HAI
KI SIRF AUR SIRF ALLAH SE HI HAMKO JAB MADAD MANGNA HAI,TO
YANI IS TARAH KE
TARJUMA SE,,
YAHI AKIDA MILTA HAI,,
KI ZAMIN PE CHALTE FIRTE ZINDE BANDE KO BHI HAMKO MADAD KARNE KE LIYE NAHI PUKARNA HAI
IS TARAH KE
TARJUMA SE
YAHI AKIDA MILTA HAI,,HAMKO,,
FIR SE IS BAT PAR GUOR KARKE DEKHO TO
ISILYE WO WALA TARJUMA SURAH FATIHAA KA KARNA HOGA
JO UPAR LIKHA HAI
KI AE ALLAH HAM TERI HI IBADAT KARTE HAI,,
AUR TERI HI MADAD CHAHTE HAI,
TUJHI SE MADAD MANGTE HAI,
YE TARJUMA NAHI
KARNA HAI,WAHA PE,,
BALKI TERI HI MADAD CHAHTE HAI TERI HI
MADAD CHAHTE HAI,,
YE TARJUMA KARNE PE YAHI AKIDA QURAN PE
FIT AATA HAI
ISI SE SAMJHO KI SARI KI SARI MADAD HOGI ALLAH KI HI
LEKIN NABI WALI AUR FARISHTO TAMMAM NEK BANDO KE ZARIYE SE HAMKO BHI MILEGI,
CHAHE KOI KISI BHI AALMIN SE HAMARI MADAD KARTA HO,
WO HAKIKT ME MADAD ALLAH KIHI MADAD HOGI
TO FIR TARJUMA
SURAH FATIHAA KA KAESA KARNA
CHAHIYE TUMKO
SAMJH ME AAYA HAI YA ABHI BHI NAHI AAYA HAI
JAWAB DEDO HAME ISKA
INTAZAR RAHEGA
AAPKI RAAY KA,,
YANI ALLAH KI MADAD NEK BANDO KE ZARIYE SE HAMKO BHI MIL
SAKTI HAI,
AUR SAB KI SAB MILNE WALI MADAD CHAHE IS AALME DUNIYA WALO SE MILE TOBHI,
AUR AALME BARZAKH WALO KE ZARIYE SE
MILE TO BHI
US MADAD KO AUR
IN SARI KI SARI MADAD KO
SIRF AUR SIRF ALLAH KI HI MADAD,,MAN,NA HAI,,HAMKO,
YANI SARE AALAM WALO KE ZARIYE SE HAMKO
JO BHI MADAD MILTI HAI
USKO SIRF AUR SIRF ALLAH KI HI MADAD MAN,NA CHAHIYE HAMKO
YE HAI ASLI TUOHID,
YE KYA BAAT HUYI KI DUNIYA WALO KI MADAD LENE,PE ISKO TUM LOG BANDO KI MADAD MANO,,KEHTE HO
AUR AALME BARZKH WALE KI MADAD MILE,,
TO USKO ALLAH KI MADAD,,MAN,NE SE HI, INKAR KAR DETE HO,
ARE O AKLMNDO
DONO JAHAN WALE
ALLAH KE NEK BANDE
ALLAH KI AATA SEHI HAMARI MADAD KARNE WALE HAI
DONO JAHAN WALE KE PAAS ALLAH KI HI MADAD MUOJUD HAI,
DONO JAHAN WALE SE LENE KE BAD BHI US MILNE WALI MADAD KO,
ALLAH KI HI MADAD MAN,NA FARZ HAI,,
HAM PE
YE ASLI TUOHID,,HAI
JAESE KI HAMARE AANKHO KE SAMNE DUNIYA KI ZINDGI JINE WALE NEK BANDO KO HAM KEHTE HAI,
KI YA RASUL ALLAH
HAMARI MADAD KARO,
YA ALI HAMARI
MADAD KARO,
YA GUOSE PAAK
HAMARI MADAD KARO,
YA KHWAJA HAMARI MADAD KARO,
AE FALA BIN FALA
MERI MADAD KARO
AB WO AGAR HAMARI KISIBHI TARAH SE MADAD KAR BHI DE,
TOBHI ISKO ALLAH ki hi MADAD MAN,NA HAM LOGO PE FARZ HAI,
ISKO BANDO KI HAKIKI MADAD NAHI KAHA
JATA HAI,,SHARIAT ME
ISKO AATAII MADAD KARNA KAHA JATA HAI
SHARIAT ME
YE BAAAT MANTE HONA,TUM LOG
,,
AB IN NEK BANDO KE DUNIYA ME MUOJUD HONE KI WAJAH SE,
NABI WALI SE FARISHTO SE MILNE WALI MADAD KO,,
TUM,LOG GAERULLAH KI MADAD KARAR DEKAR GUMARAH KYU HO
JATE HO,,BE,,AKLMANDO
O AKL KE ANDHO
WOH DUNIYA WALO KI MADAD BHI ALLAH KI HI MADAD LENA WALA KAAM HAI,
CHAHE TUM LOG US WAKT NEK BANDO KO MADAD KARNE KE LIYE BOLTE ZARUR HO,,
LEKIN HAKIKAT ME TAMMAM NEK BANDO KE ZARIYE SE AAPKO
JO BHI MADAD MIL RAHI HOTI HAI,,
WO ANBIYA AUOLIYA FARISHTE JO BHI
TUMKO MADAD KARTE HUYE DIKHAAII DETE HO,,
WO HAKIKAT ME TUMKO ALLAH KI HI MADAD DE RAHE RAHE HOTE HAI,
HALAKI US WAKT AAPNE KISI BANDE KI TARF AAPNE, HATH KO FAELAYA HUAA
HOTA HAI,
LEKIN UNKE PAAS SE BHI ALLAH KI HI MADAD PA RAHE HOTE HO TUM LOG
JAESE KI HAZRTE
ABU HURAERAH MERE
NABI ALAEHISALAM KE PAASS SE
ALLAH KI MADAD LENE KE LIYE,APNE DAMAN KO
MERE NABI ALAEHSALAM KI BARGAAH ME
APNE DONO HATHO KO FAELATE HAI,
KI YA RASOOL ALAEHISALAM MAE YADAASHT KI KAMZORI,KI
TAKLIF ME HUU,
KI AAPKI HADISO KO BHUL JANE KI TAKLIF KO DUR KIJIYE,
TO MERE NABI ALAEHSALAM NE FARMAYA THA
KI,APNE HAATHO PE CHADAR FAELA KE LELE,,
MAE ALLAH SE LEKE DETA HU
TO FIR INHI HADISO KE ZARIYE SE SAMJHO
KI ALLAH KI MADAD USKE NEK BANDO KE ZARIYE SE HAMKO BHI
MIL SAKTI HAI,,
AUR ALLAH KE NABI WALI SE MADAD LENE SE SHIRK NAHI HOTA HAI,,
MUSA ALAEHSALAM KI MADAD LENE SE SHIRK NAHI HOTA HAI TO FIR AAGE KA AKIDA KYA KEHNA HAI TUMHE😢❤😢😢❤🎉😢😢
Rasool ullah ne farmya k jab mere jotey ka tasma bhi toot jata hey tou wo bhi main Allah se mangta hoon socho
غیراللہ سے مدد مانگنا کیسا
🤔🤔
👇👇👇👇
عثمان بن حنیف سے روایت ہے کہ
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کے پاس مادرزاد نابینا صحابی آۓ اور
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کو کہا کہ
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
میرے لیۓ دعا کر دیں کہ بینایٔ مل جاۓ تو
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نے فرمایا کہ بینایٔ چاہۓ یا جنت تو صحابی نے کہا کہ دعا کر دیجۓ تو
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نے فرمایا کہ اچھی طرح وضو کر کہ 2 رکعت نماز پڑھ کر یوں دعا کرو
*" اے اللہ میں تم سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوتا ہو محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔ جو رحمت والے نبی ہیں کے وسیلے سے*
*اے محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!میں آپ کے طفیل اپنے رب سے حاجت طلب کرتا ہوں کہ میری یہ حاجت پوری کی جاۓ*
*اے اللہ!میرے حق میں محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سفارش قبول فرما"*
حوالاجات👇👇👇
1) Imam tirmizi ne likha
Kitaab : jamia tirmizi
Jild : 2
Page no : 3578
2) Imam ibn e maja ne likha
Kitaab : sunan ibn e maja
Jild : 1(kitaab ul salaat)
Hadees no : 1385
3) Imam ibn e khuzaima ne likha
Kitaab : sahih ibn e khuzaima
Hadees : 1219
4). Imam nowi ne likha
Kitaab : azkaar
Page no : 83
5) Imam Ahmad bin hanbal ne likha
Kitaab : mosnad e Ahmad
Jild : 4
Page no : 138
Hadees : 16790
6) Imam behqi ne likha
Kitaab : dalail ul nbuwat
Jild : 6
Page no : 166
7) Imam samhodi ne likha
Kitaab : wafa ul wafa
Jild : 4
Page no : 1372
8) Allama shuqani ne likha
Kitaab : tohfat ul zakireen
Page no : 194
9) Imam hakim ne likha
Kitaab : almostadraq
Jild : 1
Page no : 808
Hadees : 19
*امام ترمزی اور امام ابن ماجہ نے لکھا کہ یہ حدیث حسن ہے*
کس کس کتاب کو غلط کہو گے
😃😃😃
اگر تو آپ کا کہنا یہ ہے کہ یہ عمل
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کی ظاہری زندگی ہی میں تھا
تو میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ آپ کا کونسا اصول ہے کہ یہ عمل
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کی ظاہری زندگی ہی میں تھا بعد میں یہ شرک جیسا عظیم گناہ بن جاتا ہے
یعنی آپ کے مطابق
آقاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نے وہ دعا سکھائ جو کہ بعد میں شرک بن جاۓ گی
حیرانی ہے آپ کی عقل پر
ایسے تو پھر آپ کے مطابق زندہ کو سجدہ کرنا جائز ہے مگر مردہ کو سجدہ نہیں کر سکتے😂
یہ عجیب لوجک ہے😂
(These references have been taken from Farooq khan rizvi)
(مفہوم)
حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے حضرت خالد بن ولید (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو جنگ یرموک کے لیے بھیجا تو حضرت خالد بن ولید (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے حضرت شرجیل (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی سربراہی میں ایک جماعت کھانا لانے کے لیے بھیجی تو جب یہ جماعت جا رہی تھی تو کافروں کو پتا چل گیا اور ان پر حملہ کر دیا تو حضرت شرجیل(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے پکارا
*" اے اللہ کی مدد نازل ہو جا .اے محمد! اے امت کے مددگار!اپنی امت کی خبر لیجیے!اپنی امت کی خبر لیجیے* ۔"
جب انہوں نے یہ ندا کی تو حضرت خالد بن ولید ( رضی اللہ تعالٰی عنہ) کی فوج آئ اور دشمن تباہ ہو گیا
Hawalajaat👇👇👇👇👇
1) Imam waqdi nay likha
Kitaab : Fodoshaam(tareekh ki sb say motbr kitaab)
Jild : 1
Page no : 96
2) ibn e aseer jzri nay likha
Kitaab : al kamil
Page no : 630
(These references have been taken from Forooq khan rizvi)
Yani mazarat pr dua qabool hoti hey masjid main nhe
Abu Yaala Ki hadith hai joh log shirkh ka tohmat lagaate hai
Gous bi hamare jamaat me hain Data Kutub jitne bade hamri jammat jindabad
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
(سورة يوسف 67)
اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
(نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
(سورۃ البقرة 259)
محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
القرآن الکریم
کون ہے جو بے قرار کی دُعا سُنتا ہے جبکہ وہ اُسے پکارے اور کون اس کی تکلیف رفع کرتا ہے؟ اور (کون ہے جو) تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا بھی (یہ کام کرنے والا) ہے؟ تم لوگ کم ہی سوچتے ہو- 62
اور وہ کون ہے جو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تم کو راستہ دکھاتا ہے اور کون اپنی رحمت کے آگے ہواوٴں کو خوشخبری لے کر بھیجتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی دُوسرا خدا بھی (یہ کام کرتا) ہے؟ بہت بالا و برتر ہے اللہ اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں- 63
سورة النمل
Jo rab bndey ki sheh rag se qareeb wo kuchh nahe bs mazarat pr jain laanat hey tumahre aqeedo pr zalimo
Al sunnat Wal jamat zandabad 🌹🌹
Shaitan ne ye sab soch dali he direct Allah se mango
اس کا مطلب مسجد میں دعا قبول نہیں ھوتی مزار بر ھوتی ھے لا حول ولا قوہ الا بالاللہ
Khudi faisla kar ke khud hi decide kr liya ... Inho ne ye kab kaha .
مشرک کا کلمہ / تلبیہ
رسولؐ نے تو اپنے ہی رشتہداروں کو مشرک کافر کہا تھا۔ مشرک بھی اپنے آپ کو دین ابراہیمی پر ہی مانتے تھے۔ حضرت ابراہیم کو تو رسولؐ بھی مانتے تھے مگر مکہ کے رہنے والے حضرت ابراہیم و اسماعیل کو مانتے اور ان کے وسیلے سے مانگتے بھی تھے
(مسلم 2815)
حضرت عباس نے بتایا کہ مشرکین بیت الله کا طواف کرتے ہںوۓ کہا کرتے تھے
لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ
الله ہم حاضر ہیں تیرا کوئی شریک نہیں۔
رسولؐ فرماتے " تمھاری بربادی/ستیاناس! بس یہیں روک جاؤ(اس سے آگے کچھ مت کہنا) مگر وہ آگے بھی کہتے
إِلَّا شَرِيکًا هُوَ لَکَ تَمْلِکُهُ وَمَا مَلَکَ
الله تیرا شریک مگر ہاں وہ ہںے جو خود (کسی چیز کا) مالک نہیں مگر الله تو نے خود اُسے مالک/ملکیت/اختیار/طاقت دی ہںے۔
Waliyon ko kah rahe ho ke Allah ne jo karam aap par kara hai us ke kuch chinta hame bhi ata kar di jiya
Kya Allah ke pass valiyon per karm karne ke bad karm ki koi Kami ho gai hai aap ohi karm Allah se mango
💖💕💖💕💕💖💕💖💕💕💖💕💖💕💖💖💞💕💞❤💖❤❤💖❤💖❤💖❤💖❤💖❤💖❤💖❤💖❤💖💞💞💞💕💞💕💞💕💞💕💕💞💞💞✨💞💞💞💕💞💕💞💕💕💞💕💞💕💞💕❤💕❤💕❤💕❤💕❤❤💕💞💕💞💕💞💕💕💕💖💖💕💖
ہندو بھی یہی کہتے ہیں ہم مورتی کو بگھوان سمجھ کر پوجا نہیں کرتے۔۔پھر اس میں اور تم میں کیا فرق رہ گیا ۔
Hindi kalma bhi pdte hai kia? Aor jab bhagwan smjh ke nhi pujte hai to fir bhagwan bolte kew hai aor fir agar bhagwan nhi smjhte hai to fir khuda mante kis ko hai wo?
Shk Abdul Qadir Jilani ra kis se dua maangta tha?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jo kaam buttt Preston ko ma'am nahe wo amal kiya muslmano ko jazz hoskta hey sochain zra
Full video kyu nhi dalte
Sabit kaha se hai mangna
Hadees k hawale bhi Diya Karen
Allah se behtar dua qabool karne wala koyi hai hi nahin... Allah ko chor ke kisi aur dua maangne ki dawat ek musalman kayse de sakta he? Afsos...
Raha sawal bibi maryam ka tou Allah tala badsha hey jis ko chahe de
Janab hzrat mryam ale salam zinda thin zinda nek bnde se duwa krwa skte i mean zinda wali se dua krwao kisne mna kiya kyun logo ko allah ki power nai lene dete q koi aam bnde ko wali bn ne ka moka nai dete
ارے بہاء مسجد میں جاری کیوں نہیں مانگتے
Mushrikeen e Makka ka b khuda ki kasam yehi aqeeda tha
یہ حدیث پوری سنا دیتے بھیا۔۔۔۔ پھر اسے موت آجاتی ھے۔۔۔ جب زندگی میں یہ بزرگ مشکل کشا نہ تھے تو موت کے بعد کیسے ھو گئے؟۔۔۔صحابہ کے سامنے آپ کے غوث انکے خادم ھیں لیکن کسی صحابی کو انکی زندگی میں مشکل کشا نہیں کیا گیا
Dunia me ak lakh se zaid numbi or mursalin aye un ke do bunyadi message the ak toheed dosra amr bil maroof dunia me shrik parsti shksit parsti se pheli
Allah hadayat dy in molvion ko
یہی تو شرک ہے
Aur aap logon se kis ne kaha hey k Allah ne sab power Walion ko de diya hey koi daleel nhi hey tum login k pass
Wsal Mola chahte ho Wasila Dhund lo be wasile najdiyo hargiz Khuda milta nahi
Shirk ko jaiz kehte ho to phir ye batao shirk kise kehte hein
Kiya qabar parasti ka zikr Ho raha hey wah
"aur ae Nabi s.a.w.s ap un logo ko nhi suna sakty Jo Qabro'n me dafan Hain.
Surah Al fatir ayat no 22
Murdo'n ko pukarna shirk hy.
Aur ye kehty Hain ky hum in logo Ki ebadat nhi krty bulky ye tw hamary sifarishi Hain Allah ky pass... Keh do Allah Pak hy is shirk sy Jo ye log kr rhy Hain.
Surah Younus ayat 18
Kale khan Gore khan Barelvi in Barekiyon me Nahi padta oh to ya ghos ya ghareeb navaz madad mangta hai
جب پاور اللّٰہ کی ہے تو پھر اللّٰہ ہی سے کیوں نہ مانگیں
مانگتے رہو ہم نے کب منع کیا ہے۔ آپ جیسے محدود ذہن کے لوگوں نے پجھلے 175 سالوں سے دین اسلام کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ مجھے بڑی حیرانی ہوتی ہے اتنی سادہنسی بات آپ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی ۔ اہلسنت والجماعت (بریلویی مسلک) پر تقریبا سارے ہی اعتراضات نہایت بجونڈے اور بے معنی ہیں۔ یہاں اس موضوع پر بات بس اتنی سی ہے کہ اللّٰہ کے ولیوں کی شان میں بے ادبی نہ کرو۔ جہاں تک ہماری بات ہے ہم تو اپنے اپ کو اللّٰہ پاک کے ولیوں کے قدموں کی خاک سمجھتے ہیں کیونکہ وہ اللّٰہ کے انعام یافتہ بندے ہیں ۔اور ان کی تعظیم کرتے ہیں اور ان سے اللّٰہ پاک کے عطا کردہ انعامات سے تھوڑی سی بھیک مانگتے ہیں۔
@@dreamer2023
بھائی صاحب ۔۔۔ آپ تمام بھیک اللہ سے مانگیں ۔۔۔
واہ واہ واہ - اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور حق پر استقامت بھی -
Allah ko wasila pasand hai
Allah se mangne mein kaisi sharam
Mujhay Aek Bat Ki Samajh Nai Ati Jab Super Power Allah Hai To Direct Allah Say Mangnay Main Tumhen Kyun Maut Parti Hai
Is channel ko subscribe krde Hazrat
Barailvy firqa sabse gumrah firqa hai barailvy apne aqeede ki islah karen aur Qur'an hadees per amal karen