پیارے تھمبنیل غلط نہ لگایا کریں اس سے آپ کو یہ نقصان ہوگا کہ آپ کی دوسری وڈیو پر لوگ بہت کم آئیں گے میں نے وڈیو صرف دس سیکنڈز دیکھی اور کومینٹ کر رہا ہوں وڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہوگا جیسا آپ نے تھمبنیل لگایا ہے ایسی اگر کوئی بات ہوتی تو سب سے پہلے آفیشل اکاؤنٹس پر اپ ڈیٹ مل جاتی (ڈسٹرکٹ رکن مجلس کارکردگی)
ویڈیو دیکھ لیں۔۔۔ آپ کو سمجھ آئے گی تھنبیل درست ہے۔۔ جاسوسی سے مراد یہ نہیں کے کسی اور نے فیضان مدینہ کی جاسوسی کی۔۔ بلکہ ہم نے خود جاسوسی کی دیکھا فیضان مدینہ میں کیا ہو رہا تھا۔۔۔والسلام
@@Madinastudiopk Assalamualaikum pyary bhai.. dusre bhai durust farma rahay Hain Apke thumbnail se waqai Kuch or laga is lye menay b ye video dkhi pr aisa Kuch mila nh Apko galt nh keh rha bs thumbnail thora clear rkhy Koi glti hui to maaf krna comment ka maqsad Dil azari karna hargiz nh.
مدینہ کا فیضان ہے۔، فیضانِ مدینہ میں۔ بارک اللہ،
❤❤❤ Subhan ALLAH ❤❤❤
Dawte islami zindabad
Dawat e islami zindabad
I love dawat e islami
❤❤❤
Dawatislami zinda abad Murshadi Attar per Noor ki barsaat ho
دعوت اسلامی زندہ آباد
پیارے تھمبنیل غلط نہ لگایا کریں اس سے آپ کو یہ نقصان ہوگا کہ آپ کی دوسری وڈیو پر لوگ بہت کم آئیں گے میں نے وڈیو صرف دس سیکنڈز دیکھی اور کومینٹ کر رہا ہوں وڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہوگا جیسا آپ نے تھمبنیل لگایا ہے
ایسی اگر کوئی بات ہوتی تو سب سے پہلے آفیشل اکاؤنٹس پر اپ ڈیٹ مل جاتی
(ڈسٹرکٹ رکن مجلس کارکردگی)
ویڈیو دیکھ لیں۔۔۔ آپ کو سمجھ آئے گی تھنبیل درست ہے۔۔
جاسوسی سے مراد یہ نہیں کے کسی اور نے فیضان مدینہ کی جاسوسی کی۔۔ بلکہ ہم نے خود جاسوسی کی دیکھا فیضان مدینہ میں کیا ہو رہا تھا۔۔۔والسلام
ہاں تو اسے جاسوسی تھوڑی کہیں گے😮@@Madinastudiopk
@@Madinastudiopk Assalamualaikum pyary bhai.. dusre bhai durust farma rahay Hain Apke thumbnail se waqai Kuch or laga is lye menay b ye video dkhi pr aisa Kuch mila nh
Apko galt nh keh rha bs thumbnail thora clear rkhy
Koi glti hui to maaf krna comment ka maqsad Dil azari karna hargiz nh.
جی نیکسٹ ٹائم ان شاء اللہ خیال رکھا جائے گا
دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی جو کچھ بھی
تم جانتے کیا ہو یہ فیضانِ مدینہ ہے
دعوت اسلامی زندہ آباد
دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی جو کچھ بھی