DUNIYA KA KOI ILM NA DEEWAN CHAHHIYE ZEHRA K DAR KA THORASA IRFAN CHAHIYE BIBI KEY DAR KI NOKRI QAAIM RAHEY SADA SABAHAT KO AUR KIYA TUMHE SULEMAN CHAHIYE
محترم برا ہ مہربانی بتائیے اگر ردیف میں کچھ حروف کے ساتھ شاعری نہیں بن پائی تو کیا اس کو دیوان کہیں گے یا وہ دیوان ترتیب پائے گا یا وہ اس دیوان کی شکل میں شائع ہو سکتا ہے یا نہیں ہوگا.کیا ہم اس کو دیوان کہہ سکتے ہیں؟
میرے خیال کے مطابق دیوان میں غزلوں کی ترتیب کاذکر اپ نے جس طرز حروف تہجی پر کیاہے کیا ھم ایسا نہی کرسکتے کہ اس شاعر کی تمام غزلوں کی ترتیب اس طرح رکھیں کہ مطلعوں کے جن جن اشعار کی شروعات پہلے "ا"سے پھر" ب"سے اور اسی طرح علی ہذالقیاس دیگر حروف کی ترتیب سے کی جاۓ تو کیادرست نہی رہنمائ فرمائیں مثلاً یہاں پہلے مطلع کی شروعات "د" سے ہے جس طرح ڈکشنری کو تہجی ترتیب سے مرتب کی جاتی ہے
ماشاءاللہ
زبردست ۔ سممجھ آیا ۔
جزاک اللہ خیر۔
بہترین ،
Zaberdst
Masha Allah Deewan awr kulliat men farq bahut hi achhey andaz men aap ney samjhaya Allah aap k ilm men izafa karey aameen
واااااہ۔۔۔۔۔
معلو مات مفید ترین ہے جزاکم اللہ
ماشاءاللہ زبردست سرجی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thankx a lot itani informative videos k liye
بہت عمدہ
اچھی اور مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔
Bohat khub sir
Bht khoob
ماشاء اللہ بہت ہی خوب پیشکش رہی جناب.
واقعی پہلے یہ کسی نے نہیں بتایا تھا اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے امین ثم امین
Marhaba
Very nice 🌹
بہترین
Zabardast
❤❤❤❤❤
بہت خوب محترم جناب 🙏
Thank you Very much Sir Ji 💐
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کرے زور کلام اور زیادہ
آپکی اردو خدمات کے لئے دل سے دعائیں!
آل اور اھل میں فرق کیا ہے
سلام علیکم
لحد اور قبر میں کیا فرق ہے اس جلد ویڈیو بناؤ بھائ
DUNIYA KA KOI ILM NA DEEWAN CHAHHIYE ZEHRA K DAR KA THORASA IRFAN CHAHIYE BIBI KEY DAR KI NOKRI QAAIM RAHEY SADA SABAHAT KO AUR KIYA TUMHE SULEMAN CHAHIYE
Adaab sir kya raqeeb ka bhi jama hota
Agar haa to kya hai .?
Plz roman English jawab dijiye aasani hogi mere liye
رقیباں
Raqiib ki jam'a ruqabaa (رقباء) hai. Urdu me.n hamza nahii.n likhte. (رقبا)
آپ کا تعلق مظفر پور میں کہاں سے ہے؟ آپ کہیں استاد ہیں کیا محترم؟
دواوین کاتلفط دوسرے واؤ کے زیر کےساتھ درست ہے
مستعمل کا درست تلفظ میم کے زبر کے ساتھ
محترم کچھ کتابوں کی جانب رہنمائی فرمائیں جس سے اردو ادب میں مدد ملے
Sir ba 1 st year ki video upload kro
محترم برا ہ مہربانی بتائیے اگر ردیف میں کچھ حروف کے ساتھ شاعری نہیں بن پائی تو کیا اس کو دیوان کہیں گے یا وہ دیوان ترتیب پائے گا یا وہ اس دیوان کی شکل میں شائع ہو سکتا ہے یا نہیں ہوگا.کیا ہم اس کو دیوان کہہ سکتے ہیں؟
Dhwaween sir G,mere khyal se dhwawain nhi
دوسرا یہ پوچھنا تھا کہ دیوان میں غزلیات کی تعداد کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کیا ہوتی ہے کوئی تعداد مقرر بھی ہےحروف تہجی کی شرط کے علاوہ
میرے خیال کے مطابق دیوان میں غزلوں کی ترتیب کاذکر اپ نے جس طرز حروف تہجی پر کیاہے کیا ھم ایسا نہی کرسکتے کہ اس شاعر کی تمام غزلوں کی ترتیب اس طرح رکھیں کہ مطلعوں کے جن جن اشعار کی شروعات پہلے "ا"سے پھر" ب"سے اور اسی طرح علی ہذالقیاس دیگر حروف کی ترتیب سے کی جاۓ تو کیادرست نہی رہنمائ فرمائیں مثلاً یہاں پہلے مطلع کی شروعات "د" سے ہے جس طرح ڈکشنری کو تہجی ترتیب سے مرتب کی جاتی ہے
جناب آپ واٹس اپ نمبر دیں