All Parties Conference : Hafiz Naeem ur Rehman Talk
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ต.ค. 2024
- All Parties Conference : Hafiz Naeem ur Rehman Talk
Hafiz Naeem Media Talk
Hafiz Naeem Speech
Hafiz Naeem Interview
APC about Gaza Palestine
All Parties Conference at Islamabad
APC at President House Islamabad
7 Oct 2024 APC Islamabad
News
Breaking News
#apc #allpartiesconference #hafiznaeemurrehman #speech #urdu #Pakistan #News
#breakingnews
#gaza
#palestine
#PMShahbazSharif
#NawazSharif
#Zardari
#ImranKhan
#BilawalZardari
#2024
#7Oct2024
ماشاء اللہ حافظ اللہ
حافظ صاحب دا کوئی جوڑ نہیں ہند سندھ میں
ماشاءاللہ امیر محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے آمین
❤زبردست موقف محترم امیر صاحب❤
Itne kam vivers
❤❤❤❤❤
Assalaam alaikum
Great👍 hafiz sahab
MashaAllah A very great speech ❤❤.
جب فضل الرحمان اور تحریک انصاف آپس میں مل بیٹھ سکتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے ، ن لیگ پیپلز پارٹی مل سکتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے ، اچکزئی اور تحریک انصاف مل سکتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے اور یہ سب ایک دوسرے کے خلاف بہت سے الزامات اور سرٹیفکیٹ دے چکے ہیں ، لیکن دوسری جانب حافظ نعیم الرحمن جو نا تو اپنی پارٹی کا کوئی مفاد اور نا ہی اپنی ذات کا صرف فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے دل میں احساس اللّٰہ پاک یہ ہدایت پاکستان کے تمام نام نہاد لیڈروں اور پارٹیوں کو بھی عطا فرمائے آمین 🤲
PTI ka mafad Pakistan ka mafad ha.
Impressive....Real truth
پاکستانیو حافظ نعیم صاحب جیسے لیڈروں کو سپورٹ کرو اپنے ووٹوں کا سہی استعمال کرکے ان کو آگے بیجو تاکہ یہ پاکستان کی سہی معنوں میں نمائندگی کرسکے ۔ آپ کو کیا ہو گیا ہے کہ دو ٹکے کی اوقات والوں کو اپنے اوپر مسلط کیا ہوا ہے
MashaAllah Hafiz Sahab aap ke baat sa khushi mili. Kash es pa sab amal b karen.
Absolute true..... Allah help them....
❤
حافظ نعیم الرحمان صاحب نے اسرائیل کے ناپاک عزائم اور ظالمانہ اقدامات کی نشاندہی کی ہے. آللہ کرے پاکستانی حکومت اور عوام فلسطینی مسلمانوں کا دلیرانہ طریقہ سے ساتھ دیں
👌✌✌👍👍👍💥
Great leader
بہت پر اثر گفتگو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💕🇵🇸💕
Nice
This is a true leadership. Yet fakes are brought and given helm of the affairs.
Itni aham mitting or itne kam vivers
اس کانفرنس کی ضرورت کیا تھی۔ فلسطین پر ہماری پالیسی تو واضع ہے اور متفقہ ہے۔ وہاں پر جو ہو رہا ہے وہ بھی آشکار ہے۔ حکومت کے پاس کیا کوئی نئی اور ٹھوس تجویز تھی جو کانفرنس کے سامنے رکھی گئی۔