Joint Family System Ko Islam Kyun Nahi Manta??? Explained by Sahil Adeem -

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 17

  • @khalidahmed2567
    @khalidahmed2567 4 หลายเดือนก่อน +8

    Without doubt it is? And very well explained. Kudos to you. Keep it up

  • @AliaWahab-e4z
    @AliaWahab-e4z 3 หลายเดือนก่อน +4

    Well said
    This is a big issue

  • @noor5325
    @noor5325 4 หลายเดือนก่อน +3

    Thank you for talking about this issue.

  • @DREAM_PARROT
    @DREAM_PARROT 4 หลายเดือนก่อน +2

    Well explained,Hats of Sir❤❤

  • @israrulhaque7519
    @israrulhaque7519 หลายเดือนก่อน +1

    Joint family system والوں سے آخرت میں سوال ہوگا کیوں اپنے ابا امی کے ساتھ رہتے تھے؟

  • @professormuddassirofficial8286
    @professormuddassirofficial8286 3 หลายเดือนก่อน +1

    ’’حضورﷺ کے پاس ایک صحابی آئے اور کہنے لگے یارسول اللہﷺ میرا باپ مجھ سے پوچھتا تک نہیں اور میرا مال خرچ کر لیتا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا، اچھابلاؤ! اس کے باپ کو پتہ چلا کہ میرے بیٹے نے بارگاہِ نبوت میں میری شکایت کی ہے تو انہوں نے دکھ اور رنج کے کچھ اشعار دل میں پڑھے، زبان سے ادا نہیں کیے، جب حضورﷺ کے پاس پہنچے تو ادھر جبرائیلِ امین آگئے، کہنے لگے یا رسول اللہ! اللہ فرما رہے ہیں کہ اس سے فرمائیں پہلے وہ اشعار سنائے جو تمہاری زبان پر نہیں آئے، بلکہ تمہارے دل نے پڑھے ہیں اور اللہ نے عرش پر ہوتے ہوئے بھی ان کو سن لیا ہے۔
    حضورﷺ کی فرمائش پر وہ صحابی کہنے لگے یا رسول اللہ! قربان جاؤں آپ کے رب پر وہ کیسا رب ہے، میرے اندر تو ایک خیال آیا تھا اللہ نے وہ بھی سن لیا فرمایا: اچھا پہلے وہ اشعار سناؤ پھر تمہارے مقدمہ کا فیصلہ کریں گے۔ یہ اشعار عربی میں ہیں ان کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے :
    ترجمہ: میں نے تجھے بچپن میں غذادی اور جو ان ہونے کے بعد بھی تمہاری ذمہ داری اٹھائی تمہارا سب کھانا پینا میری ہی کمائی سےتھا۔
    جب کسی رات میں تمہیں کوئی بیماری پیش آگئی تو میں نے تمام رات تمہاری بیماری کے سبب بیداری اور بے قراری میں گذاری۔
    گویا کہ تمہاری بیماری مجھے ہی لگی ہے تمہیں نہیں، جس کی وجہ سے میں تمام شب روتا رہا۔
    میرا دل تمہاری ہلاکت سے ڈرتا رہا، حلانکہ میں جانتا تھا کہ موت کا دن مقرر ہے پہلے پیچھے نہیں ہو سکتی۔
    پھر جب تم اس عمر اور اس حد تک پہنچ گئے جس کی میں تمنا کیا کرتا تھا۔
    تو تم نے میرا بدلہ سختی اور سخت کلامی بنا دیا گویا کہ تم ہی مجھ پر احسان و انعام کر رہے ہو۔
    کاش کہ تم سے میرے باپ ہونے کا حق ادا نہیں ہو سکتاتو کم از کم ایسا ہی کر لیتے، جیسا ایک شریف پڑوسی کیا کرتا ہے۔
    تو کم از کم مجھے پڑوسی کا حق حکم تو دیا ہوتااور خود میرے ہی مال میں میرے حق میں بخل سے کام نہ ہوتا۔
    رسول اللہﷺ نے یہ اشعار سننے کے بعد بیٹے کا گریبان پکڑ لیا اور فرمایا
    ’’أنت ومالك لأبيك‘‘
    یعنی جا تو بھی اور تیرا مال بھی سب باپ کا ہے۔
    (بيهقي، طبراني)

  • @iramayaz7281
    @iramayaz7281 2 หลายเดือนก่อน +2

    What a female should do to challenge this unlslamic system? Please guide us.

    • @AayzaAli-g7s
      @AayzaAli-g7s 2 หลายเดือนก่อน

      It will certainly break so many families and that's the only thing stopping us from getting our rights. Because they will not bear the women saying no to things that they are not supposed to do and will certainly leave them

  • @ridamazhar5745
    @ridamazhar5745 4 หลายเดือนก่อน

    Well said

  • @afzalhansi5957
    @afzalhansi5957 4 หลายเดือนก่อน

    Good

  • @HammadKhan-ik8ru
    @HammadKhan-ik8ru 4 หลายเดือนก่อน

  • @fitnessblessingfitnesshobb3779
    @fitnessblessingfitnesshobb3779 3 หลายเดือนก่อน +3

    Joint family system lanat h

  • @Saira493
    @Saira493 4 หลายเดือนก่อน

    Very good❤

  • @ZeyanAhmed-i5o
    @ZeyanAhmed-i5o 28 วันที่ผ่านมา

    Ji joint family azab he azab

  • @beunited5302
    @beunited5302 2 หลายเดือนก่อน

    حکومت پاکستان ایک قانون بنائے کہ شادی کے بعد میاں بیوی اکیلے الگ رہیں گے--- لڑکا الگ گھر پر راضی ہو تو شادی کرے-
    یہ ہی شرط لڑکی کے والدین کو بلا جھجک رکھنی چاہیے-
    جوائنٹ فیملی سسٹم فساد کے علاوہ کچھ نہیں-
    تشدد اور طلاق کی شرح نہ ہونے کے برابر ہوجائے گی-
    سب کا ادب احترام اپنی جگہ مگر اسلام میں بھی اس کی گنجائش نہیں-

  • @salmankhan-eq8ft
    @salmankhan-eq8ft 2 หลายเดือนก่อน

    I dont agree with Sahil on this issue. Leaving aside the chachas mamoos and brothers and relatives, the Father & Mother are the integral part of the family system. Allah has mentioned in the Quran 4 times the rights and authority of the parents immediately after mentioning Allah's own Worship. The responsibility of a father and the mother comes on the shoulders of the Son and his wife. Do not destroy the social fabric of an islamic society and the most important part being the family unit.

    • @specali
      @specali หลายเดือนก่อน +5

      Where did you read The responsibility comes to his son and his WIFE? It only comes down to the son. The responsibility of the wife however is her Husband. Not his parents.