آنا للّٰہ و آنا آلیہ رآجعون اللّٰہ تعالٰی سرور بھٹی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین بہت ہی بڑا انسان نیت سے کام کرنے والا بہترین پروڈیوسر
Wow last week I saw him on Kafeism show Inlillahi wa Ina Ilehi rajeoon O'Allah Grant him Highest place in Haven ameen Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤ ❤Salam Pakistan❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
فلم انڈسٹری کا ایک غیرت مند شخص دنیا سے چلے گئے دودن قبل میری ان بات ہوئی مولاجٹ فلم جب نشاط راولپنڈی میں لگی تو اس پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور کیپٹل پنڈی میں کتنی بار لگی اور موتی محل راولپنڈی میں کیسے لگی روز میں بار بار لگی مکمل گفتگو ہوئی
انتقال پُرملال ۔ انا الیہ واناالیہ راجوں ۔ ھمارے پیارے دوست شہرہ آفاق فلمساز سپرھٹ ریکارڈ ساز پنجابی فلم مولانا جٹ کے خالق اور تخلیق کار محمد سرور بھٹی بھائی صاحب آج صبح 15 جنوری 2024 کو خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین رب العالمین ۔ مرحوم سرور بھٹی بھائی سے میری آخری بالمشافہ ملاقات باھو فلمز کارپوریشن کے دفتر رائل پارک لاھور میں بازار حسن کی فلم لانچ کرنے کے دوران 1990 میں ھوئی تھی ۔ مرحوم ایک منفرد انداز کے فلمساز تھے انہوں نے 5 فلمیں مختلف سبجیکٹ پر بنائی تھیں ۔ جن میں مولا جٹ ، مرزا جٹ ، چن وریام ، حق مہر اور آخری سپرھٹ فلم بازار حسن شامل ہیں ۔ اس فم کے آخری مناظر کی ھدایات کاری بھی خود ھی کی تھی ۔ شکریہ طارق محمود جہانگیری کامریڈ فلم جرنلسٹ ٹاؤن شپ لاھور
@@EjazHussain-of1kb Both "passed away" and "died" are correct ways to say that someone has died. "Passed away" is a more gentle and euphemistic way of saying it. You can use "passed away" to avoid using the word "die" because you think it might upset or offend
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں انا الیہ واناالیہ راجوں پاکستان فلم انڈسٹری کے شہرہ آفاق فلمساز اور مولا جٹ جیسی سپرھٹ بھمپر فلم کے تخلیق کار میرے پیارے بڑے بھائی دوست محمد سرور بھٹی صاحب رضا الہی سے انتقال فرما گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت و بخشش کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ۔ تین روز قبل ایک فلم پراجیکٹ اسکرپٹ کے بارے میں ان سے میرا رابط ھی ھوا تھا ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ھدایات کار اداکار کفایت حسین بھٹی عرف کیفی کے بیٹے اسد کیفی کے ساتھ ان کا آخری انٹرویو ریکارڈ ھوا تھا ۔ جسمیں انہوں کچھ کھری کھری کچھ بڑی بڑی کچھ کچھ متکبرانہ باتیں کیں تھی ۔ اللہ تعالیٰ ان کو معاف فرمائے آمین ۔ طارق محمود جہانگیری کامریڈ ٹاؤن شپ لاھور 15 جنوری 2025 صبح 9 بجے http
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔
رات ہی میں ان کا انٹرویو دیکھ رہا تھا اسد کیفی کے ساتھ ۔
اللہ کریم محمد سرور بھٹی صاحب کے کے درجات بلند فرمائے آمین لوآحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
Boht izzat dar or ghairt wale insan the Allah in ko apni rehmtoon k saye main jaga day Ameen
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
Allah sarwer bhatti ko Janet mean aala muqaam ata farmaye mera bachman ka dost tha sari zindgi us ke lite dua kata rangoon ga insha allah
انا لله وانا اليه راجعون الله مغفرت فرمائے
اللہ پاک سرور بھٹی صاحب کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سرور بھٹی صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Great producer and great person one of the best
آنا للّٰہ و آنا آلیہ رآجعون
اللّٰہ تعالٰی سرور بھٹی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین بہت ہی بڑا انسان نیت سے کام کرنے والا بہترین پروڈیوسر
@@shaukatali4970 ameen
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین ثم آمین
Ameen
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک مولاجٹ کے صدقے سرور بھٹی کو وہ جگہ عطا فرماۓ جو ان کے لۓ تیارکیگئ ھے
😮😮😮😮🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
Wow last week I saw him on
Kafeism show Inlillahi wa Ina
Ilehi rajeoon O'Allah Grant him
Highest place in Haven ameen
Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤
❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
انا للہ وانا الیہ راجعون
Allah pak maghfarat farmai aameen
Inna lillahe wa inna elahe raajeun.
Allah magfirath Kare
ALLAH JNNAT ma ala makam atta farmay ameen
Ameen
Legends Never die
Sarwar bhatti se hamesha ikhtlaf hi raha,bohot hi sakht aadmi thhey
Lekin unn ki maut ka dukh bohot huwa
Allah paak maghfrat farmaye
Bohat afsoos Huwa
So sad...RIP
Ameen
Bohat afsos hua bohat qbal admy tha
Serwer Bhutto was azeem producer
No doubt
AVI 2 DIN PEHLE HI ASAD KAIFI KA SATH UNKA PODCAST DAKHA
The legend of moula jatt par new up dates dain
فلم انڈسٹری کا ایک غیرت مند شخص دنیا سے چلے گئے دودن قبل میری ان بات ہوئی مولاجٹ فلم جب نشاط راولپنڈی میں لگی تو اس پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور کیپٹل پنڈی میں کتنی بار لگی اور موتی محل راولپنڈی میں کیسے لگی روز میں بار بار لگی مکمل گفتگو ہوئی
ALLAH Tala unki mafrat farmae Ameen 😂😂😂😂
انتقال پُرملال ۔ انا الیہ واناالیہ راجوں ۔ ھمارے پیارے دوست شہرہ آفاق فلمساز سپرھٹ ریکارڈ ساز پنجابی فلم مولانا جٹ کے خالق اور تخلیق کار محمد سرور بھٹی بھائی صاحب آج صبح 15 جنوری 2024 کو خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین رب العالمین ۔ مرحوم سرور بھٹی بھائی سے میری آخری بالمشافہ ملاقات باھو فلمز کارپوریشن کے دفتر رائل پارک لاھور میں بازار حسن کی فلم لانچ کرنے کے دوران 1990 میں ھوئی تھی ۔ مرحوم ایک منفرد انداز کے فلمساز تھے انہوں نے 5 فلمیں مختلف سبجیکٹ پر بنائی تھیں ۔ جن میں مولا جٹ ، مرزا جٹ ، چن وریام ، حق مہر اور آخری سپرھٹ فلم بازار حسن شامل ہیں ۔ اس فم کے آخری مناظر کی ھدایات کاری بھی خود ھی کی تھی ۔ شکریہ طارق محمود جہانگیری کامریڈ فلم جرنلسٹ ٹاؤن شپ لاھور
تصیح کر لیں انکا انتقال 15 جنوری کو نہیں ہوا 13 جنوری کو ہوا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون اس کا مطلب ہے گنڈا سا دفن
Dukh hoa
MY DEAR JANAB ZAHEER SAHAB NOTE KEJIYE DUNIYA BHAR MEIN MAUT KI KHABAR KO PRESENT TENSE MEIN LIKHA JAATA HAI BARAIYE MEHRBANI AAP LIKHIYE / PASSES AWAY / PASSES AWAY / OK PASSED AWAY DUNIYA MEIN GRAMMAR RULES K MUTABIQ QABIL E QABUL NAHI. SHUKRIYA MY DEAR JANAB
@@EjazHussain-of1kb Both "passed away" and "died" are correct ways to say that someone has died. "Passed away" is a more gentle and euphemistic way of saying it. You can use "passed away" to avoid using the word "die" because you think it might upset or offend
@@EjazHussain-of1kb Passes away” means to be in the process of dying, while “passed away” means to have completed that process and to be dead.
قابل آدمی تھے
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
انا الیہ واناالیہ راجوں
پاکستان فلم انڈسٹری کے شہرہ آفاق فلمساز اور مولا جٹ جیسی سپرھٹ بھمپر فلم کے تخلیق کار میرے پیارے بڑے بھائی دوست محمد سرور بھٹی صاحب رضا الہی سے انتقال فرما گئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت و بخشش کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ۔ تین روز قبل ایک فلم پراجیکٹ اسکرپٹ کے بارے میں ان سے میرا رابط ھی ھوا تھا ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ھدایات کار اداکار کفایت حسین بھٹی عرف کیفی کے بیٹے اسد کیفی کے ساتھ ان کا آخری انٹرویو ریکارڈ ھوا تھا ۔ جسمیں انہوں کچھ کھری کھری کچھ بڑی بڑی کچھ کچھ متکبرانہ باتیں کیں تھی ۔ اللہ تعالیٰ ان کو معاف فرمائے آمین ۔
طارق محمود جہانگیری کامریڈ ٹاؤن شپ لاھور
15 جنوری 2025
صبح 9 بجے
http
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وا انا الیہ راجعون