Hazrat SULEMAN علیہ السلام & Takht-e-BILQEES ka Complete WAQIAH ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • A Critical Video Clip from 98-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (Recorded on 12-Jan-2020). Link of Complete VIDEO : • 98-ILMI-o-Tahqeeqi MAJ...
    Ref. No. 1 : Taboot-e-Sakeena ki Haqeeqat ??? NABI ﷺ key Saheh Tabarrukat ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : • Taboot-e-Sakeena ki Ha...
    Ref. No. 2 : 99-DUMBIAN aur Hazrat DAWOOD a.s ??? ULMA & SOFIA ko Dawat-e-HAQ ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : • 99-DUMBIAN aur Hazrat ...
    Ref. No. 3 : 131-d-Mas'alah : ALLAH kay WALIYON r.a ki 10-Sachi KRAMAAT (From QUR'AN & Saheh BUKHARI-o-MUSLIM ) : • 131-d-Mas'alah : ALLAH...
    Ref. No. 4 : 55-a-Mas'alah : ILM-e-LADUNNI aur SOFIA kay AQA'ID ka Tahqeeqi Jaizah (Quran + Bukhari + Muslim Say) : • 55-a-Mas'alah : ILM-e-...
    Ref. No. 5 : WASEELAH kay zarya Dhooka ??? ALLAH عزوجل ki TAOHEED aur SHIRK ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : • WASEELAH kay zarya Dho...
    #Hazrat_Suleman #Takht_e_Bilqees #Qurani_Waqiah

ความคิดเห็น • 3.3K

  • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
    @EngineerMuhammadAliMirzaClips  4 ปีที่แล้ว +281

    Ref. No. 1 : Taboot-e-Sakeena ki Haqeeqat ??? NABI ﷺ key Saheh Tabarrukat ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : th-cam.com/video/_g0vWe2_qF4/w-d-xo.html
    Ref. No. 2 : 99-DUMBIAN aur Hazrat DAWOOD a.s ??? ULMA & SOFIA ko Dawat-e-HAQ ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : th-cam.com/video/AouLryl59io/w-d-xo.html
    Ref. No. 3 : 131-d-Mas'alah : ALLAH kay WALIYON r.a ki 10-Sachi KRAMAAT (From QUR'AN & Saheh BUKHARI-o-MUSLIM ) : th-cam.com/video/K8KbYMIWeZA/w-d-xo.html
    Ref. No. 4 : 55-a-Mas'alah : ILM-e-LADUNNI aur SOFIA kay AQA'ID ka Tahqeeqi Jaizah (Quran + Bukhari + Muslim Say) : th-cam.com/video/NdNRlSQJ-zI/w-d-xo.html
    Ref. No. 5 : WASEELAH kay zarya Dhooka ??? ALLAH عزوجل ki TAOHEED aur SHIRK ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : th-cam.com/video/zHrRIzdvFb4/w-d-xo.html
    #Huzrat_Suleman #Takht_e_Bilqees #Waqiah

    • @mwaseem932
      @mwaseem932 4 ปีที่แล้ว +2

      اگر کوئی سوال پوچھنا ہو تو اسکا کیا طریقہ کار ہے اور پلیز ایک ویڈیو محمد بن قاسم کے بارے میں بھی بنائیں جنہیں بلا وجہ اسلام کا ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے

    • @ayeshafazal7498
      @ayeshafazal7498 4 ปีที่แล้ว +2

      Plz namber chay Ali bhai ka un de bacho k li madrasy k pochna ha k kon sa bhetar ha

    • @onlymuslim4109
      @onlymuslim4109 4 ปีที่แล้ว

      @@ayeshafazal7498
      Jo apky ghr K pass hy jaha biddat na huti hu ap kidr sy hy?

    • @reshailraza514
      @reshailraza514 4 ปีที่แล้ว +2

      @@ayeshafazal7498 بہن نہ بھیجیں مدرسہ میں گھر میں بلوا لیا کریں اور گھر میں ہی پڑھیں۔

    • @muhammadfarhanalam9751
      @muhammadfarhanalam9751 4 ปีที่แล้ว +2

      Ayat jo ap nay surah sabha say parhi us may lathi kay liya asa ka zikar nahi balke Allah(SBW) nay alfase koi or use kiya hay jo ajj kay dur ki haqeeqat btate hai

  • @ehtishamibnemuhammadstuden2135
    @ehtishamibnemuhammadstuden2135 4 ปีที่แล้ว +192

    بزرگوں کی کرامات زور و شور سے جاری تھیں کہ گورے نے کیمرہ اور اللہ تعالیٰ نے انجیر محمد علی بھائی کو متعارف کروا دیا...

    • @imranhabib9874
      @imranhabib9874 4 ปีที่แล้ว +4

      😂👍

    • @turbo8poolabdul992
      @turbo8poolabdul992 4 ปีที่แล้ว +3

      Yeh gumra hai, Jo tamam ambia ko mil hozor ki waje see Mila aap hi waja kainat hai

    • @vs-qf6lo
      @vs-qf6lo 4 ปีที่แล้ว +4

      @@turbo8poolabdul992
      Allah ny is kainat m aney waley har insan ki roh ko pehley he takhleeq krdea tha apko aur mujhko bh, Hazrat Adam ki back bane m....
      Ye jo ap log dawa krtey hain k Nabi SAWW ki wjha sy kainaat wajod m ai ye batil aqeeda hy..

    • @turbo8poolabdul992
      @turbo8poolabdul992 4 ปีที่แล้ว +3

      Aallah ne sub se phele hazoor ke Noor ko paida ki or usi Noor ki tafail kul kainat ko pAida kia hazrat Janet ki hadees mujood hai

    • @abidhussian2632
      @abidhussian2632 4 ปีที่แล้ว +2

      اپنے وقت کا دانائے عرب شخص عقلمند سردار مالدار سخن آشنا کسی ترجمے یا تحریر کی ضرورت کی محتاجی سے آزاد کسی کیمرے یا کتاب سے بھی آزاد پتھروں نے کلمہ اس کےہاتھوں میں پڑھا۔ واقع اس نے پڑھا نہیں سنا نہیں فقت حود بذاتِ حود واقع کا کردار حود دلیل مانگی ملی پھر بھی انکار کردیا نام حاصل کیا ابو جہل۔ کرامات کا تذکرہ سچ ہیں یا جھوٹ ہیں کی بحث میں پڑھنے والے دونوں بیوقوف ہی کہلایں گے۔ اللّٰہ پاک ہر شخص کو اپنی اور اپنے محبوب کی محبت عطا فرمائے۔ جو ان سے محبت کر کے مقام حاصل کرچکے ہیں وہ سچے تھے یا جھوٹے کچھ کیا یا نہیں کیا آپ کو اس سے کیا حاصل۔ آپ نے اپنی کمائی کے حساب سے اللّٰہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے کسی دوسرے کے انکار یا اقرار سے نہیں۔ جس کو رب العزت حود عزت والا مقام دے چکے ہیں کسی کے انکار یا اقرار سے اس میں کوئی تبدیلی نہیں۔ ایک مولوی ایک کروڑ کتابیں بھی پڑھ لے تو اسے کتاب کا علم نہیں ملے گا تب ہی ملے گا جب کسی کتاب والے کی مرضی ھوگی۔ علم کتاب والا دے سکتا ہے کتاب نہیں۔

  • @mraamir2983
    @mraamir2983 3 ปีที่แล้ว +51

    اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
    (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-

  • @furqanhameedusmani1847
    @furqanhameedusmani1847 ปีที่แล้ว +19

    ماشاءاللہ علی بھائی بہت کچھ سیکھا آپ سے میں نے ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔♥️

    • @muhammadsohail6938
      @muhammadsohail6938 9 หลายเดือนก่อน

      مرزا کادیانی کافر اس سے بھی اچھی باتیں کرتا تھا اب کیا اسکو بھی مانے

  • @Malik-jabbar-jamil
    @Malik-jabbar-jamil 3 ปีที่แล้ว +129

    "وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"°❣️
    "- اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا- ❤️
    (سورۃ الأنبياء)

    • @khalidmehmood2484
      @khalidmehmood2484 3 ปีที่แล้ว

      ف،ففدفعفف
      د
      ف

    • @yahyaabuloch6978
      @yahyaabuloch6978 3 ปีที่แล้ว +1

      @@khalidmehmood2484 کیا نبشہء دیوار

    • @shahsahb9970
      @shahsahb9970 2 ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ و مغفرة۔
      ماشآءاللہ۔
      دعاگو ھوں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو, مزید معراج علم عطا فرماۓ۔
      اسلام میں بزرگی عمر کی وجہ سے ثانوی حیثیت رکھتی ھے مگر علم کی وجہ سے حقیقی بزرگی ھے۔
      جو ویڈیوز کلپ آپ کے میں نے سنے ھیں, روحانی خوشی حاصل ھوہی ھے اور کسی کی بےجا تعریف کا قاہل بھی نہیں۔
      دلاہل آپ کے مضبوط ھوتے ھیں صرف "نہ مانوں" والا ھی انکار کر سکتا ھے۔
      اللہ تعالیٰ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ نیز آپ کو,سامعین و ناظرین اور عامّةالمسلمین کو عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین ثمّ آمین۔
      ؞وجودِ علمآء ھے امت میں رحمت خداوندی
      تعلیمات ان کی روشنی میں چلنا ھے عقلمندی
      تعریض واعراض ھوگا دارین میں ناکامی و خسارہ
      مختلف عقاہد و مسالک نے امت اجابت کی کر دی ھے حدبندی
      دعاگو: *شاعر اسلام,خادم ملّت بیضآء,سیّد ولایت علی شاہ*

    • @sadiahussain5375
      @sadiahussain5375 2 ปีที่แล้ว

      بیشک بیشک بیشک

    • @asifatariq3513
      @asifatariq3513 2 ปีที่แล้ว +1

      Subhan Allah Beshak

  • @QaziAnserAli
    @QaziAnserAli 4 ปีที่แล้ว +4

    یہ لیکچر تصوف سے بلکل خالی تھا ظاہری بات ہے مقرر صاحب کو تصوف کی الف بے کا بھی نہیں پتا اس لیے ان کا بھی کوئی قصور نہیں ہے۔ ایک عالم کبھی بھی ایک صوفی یا محدث کے علم کے قریب نہیں پہنچ سکتا۔۔۔۔ولی سالک تو دور ایک مجذوب کی حیثیت کیا ہے کہ اللہ نے فرمایا قرآن میں کہا کچھ لوگ ایسے ہونگے کہ ان کے بال بڑھے ہونگے کپڑے پھٹے ہونگے بدبودار ہونگے لوگ ان کو پاس نہ بٹھائیں گے مگر قسم میری ذات کی وہ جو بات کہ دیں گے وہ پوری کرونگا۔۔۔توحید کیا ہے یہ انبیاء کے بعد صوفیا نے ہی بتایا ہے۔۔کونسا عالم ہے جو سڑک کی تعریف کرئے بابا بلے شاہ ایک لائن میں تشریح کرتا ہے کہ جو دم غافل سو دم کافر۔۔۔۔یہ توحید ہے۔ ایک عالم اسلام کے پاس بھی نہیں جا سکتا۔

    • @kokabsarosh8028
      @kokabsarosh8028 4 ปีที่แล้ว +1

      بھایٔ صاحب اللہ نے قرآن میں کہاں فرمایا ہے کچھ لوگ ایسے ہونگے کہ ان کے بال بڑھے ہونگے کپڑے پھٹے ہونگے بدبودار ہونگے لوگ ان کو پاس نہ بٹھائیں گے مگر قسم میری ذات کی وہ جو بات کہ دیں گے وہ پوری کرونگا۔ آپ نے اللہ کے بارے
      میں وہ بات کہی جو قرآن میں نہیں ہے ۔ اب آپ اپنی خیر مناییٔں ۔ اللہ کو صفایٔ پسند ہے ۔ صاف ستھرے نفیس لوگ پسند ہیں ۔
      صفایٔ کو نصف ایمان کہا گیا ہے ۔ دن میں پانچ دفعہ مونہہ ہاتھ دھونے کی تلقین کی گیٔی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے آییٔڈیل انسان اللہ
      کے نبی ﷺ ہیں ۔ آپ ﷺ کے جسم پر کبھی میلے کپڑے نظر نہیں آۓ ۔ جہاں سے آپ ﷺ گزر جاتے راستہ بھینی بھینی خوشبو
      سے مہک جاتا ۔ اوراس کے برعکس آپ کے آییٔڈیل وہ ہیں جو سال میں ایک بار نہاتے ہیں ۔ جن کے کپڑوں میں جوییٔں پڑی
      ہوتی ہیں ۔ جسم سے بدبو آرہی ہوتی ہے ۔ آپ کون ہیں بھایٔ ۔

    • @QaziAnserAli
      @QaziAnserAli 4 ปีที่แล้ว +1

      @@kokabsarosh8028 آپ صاحب ایمان ہیں لازمی بات ہے اسلام کی کسی ایک جز پر نہیں بلکہ کل پر ایمان رکھتے ہونگے۔کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم رحمت العالمین ہیں اور ہمارا رب رب العالمین ہے۔ تو دیں بھی دیں عالمگیر ہوا۔ یاد کریں جب حضور پاک مسجد نبوی کے گیلے زمین پر بیٹھ کر اصحاب کی تربیت کرتے تو شرفا اور امرا نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے فرمایا کہ ان غریب لوگوں کو پاس سے اٹھائیں تو ہم آپ کے پاس بیٹھیں گے تو اللہ نے جبرئیل کو بھیجا اور فرمایا کہ ان کو پاس سے متعلق ہٹایے۔۔۔پھر حضور پاک کی مجھے کوئی 3 احادیث فرما دیں جن میں آپ نے مسلمانوں کو کپڑے پہننے کی تلقین کی ہو کہ ایسے کپڑے پہنو، اتنے میٹر کپڑا لو۔ اچھا لغو گے اچھے کپڑے پہنو گے تب ہی میں پاس بیٹھاو گا۔ مگر اس کے الٹ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اصحاب کے اندر کو پاک کرنے کی تربیت دی اخلاقیات پر توجہ دی۔ اور صوفی بھی یہی کرتا ہے وہ میری آپ کی طرح اچھے اچھے کپڑے پہن کر قرآن کو خشبو لگا کر غلاف میں لپیٹ کر نہیں رکھتا وہ لوگوں کے ظاہر کو نہیں باطن کو پاک کرتا ہے اس لیے اس کو تصوف کہتے ہیں۔ اب لازمی بات ہے آپ اس پر بھی حوالہ مانگے گے تو ذرا دیں کل دیکھیں پہلی وحی کے بعد واقعہ شک صدر اور جبرائیل نے باطن کی پاکیزگی کے لیے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دل دھو کر پاک کیا دنیا کی محبت صاف کی۔ اللہ کی محبت سے۔ اور قرآن کی پہلی سورت الفاتحہ غور سے پڑھیں۔ آیا کا نعبدودوایاک نستعین۔ انعمت علیہم غیرالمغضوب ۔۔۔۔وہ کون ہین جن پر اللہ نے انعام کیا؟ آپ اب اس کی اپنی تشریح نکالتے رہیں۔

    • @junaidabbasi4001
      @junaidabbasi4001 4 ปีที่แล้ว

      @@QaziAnserAli
      نہ میں وہابی نہ میں بابی 😂
      تمہارے اندر سے کیڑا نکل جائے گا 😂😂🙄

  • @qaiserhaider
    @qaiserhaider 3 ปีที่แล้ว +102

    We qualified engineers are with you too. Keep up. Brother.

  • @mahmoodahmadpakistani8119
    @mahmoodahmadpakistani8119 4 ปีที่แล้ว +9

    استغفراللہ غلطی پر اللہ معاف فرمائے آمین
    اللہ نے ہمارے آقا صل اللہ علیہ وسلم کو عظیم درجہ و شان عطا فرمائی اور آقا صل اللہ علیہ وسلم کی امت کو بھی بلند رکھا گیا اور امت کی بلندی کا سہرہ آقا صل اللہ علیہ وسلم کی بلندی پر ہے اور یہ سب اللہ کی طرف سے ہے۔
    آقا صل اللہ علیہ وسلم کی شان کی بلندی ہر کسی کی سمجھ میں آنے والی نہیں ہے اور آقا صل اللہ علیہ وسلم کی امت کی بلندی کا بھی ایسا ہی ہے۔
    اور یقین مانو کہ یہ عنایت اللہ کی طرف سے ہے اس لئے اس میں کوئی شرک نام کی چیز نہیں ہے۔
    اگر کوئی کہے کہ آقا صل اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس بھی ایسی طاقت موجود ہے جس سے وہ کوئی ایسا کام کر سکتا ہے جو عام طور پر نا ممکن ہے تو اس میں کوئی شرک نہیں ہے کیونکہ امت کی ہر طاقت اللہ کی عنایت ہے۔
    علی مرزا ایک اچھا کام کر رھا ہے کہ امت کو مسلمان کہلوانے پر زور دیتا ہے اور بے شک ہم سب مسلمان ہیں آقا صل اللہ علیہ وسلم کے پاس سب ایمان والے مسلمان ہی تھے۔ اور انہی اصحاب رضوان اللہ علیہ اجمعین کے نقش قدم پر ہم سب مسلمان ہیں۔ اور امت میں فرقہ واریت سراسر ظلم ہے اور یہ ایسی غلطی ہے کہ امت کو اس کا ادراک حاصل نہیں۔
    لیکن علی مرزا اس بات پر بھی بضد ہے کہ امت کے پاس ولایت نام کی کوئی طاقت نہیں اور جو ایسی طاقت کی بات کرتا ہے وہ شرک کر رہا ہے۔
    اور دوسری طرف گدی نشیں بن کر ایسے لوگ بھی بیٹھے ہوئے ہیں جن کا کام دونوں ہاتھوں سے فقط چندے بٹورنا ہے۔ اور اللہ کے نیکو کاروں کو بدنام ہی کرنا ہے۔
    تو سائیکل کچھ اس طرح سے ہے کہ علی جیسے لوگ ان غلط لوگوں کو ٹھیک کرنے نکلتے ہیں لیکن کسی کمی کے باعث ایک فریق بن کر رہ جاتے ہیں اور مخالفت براے مخالفت کی راہ پر گامزن ہو جاتے ہیں
    لیکن علی جیسے لوگوں کو اپنے روپے پر نظرثانی کرنا ہو گی اور لازمی کرنا ہو گی ورنہ میں بتا رہا ہوں کہ اللہ کی رحمت سے یہ راستہ غلط سمت میں جا رہا ہے۔
    جزاک اللہ خیر الحمداللہ

    • @Blood_Gaming
      @Blood_Gaming 4 ปีที่แล้ว +1

      Bilkul sahi farmaya aap ne . Ali bhahi ko babon k mutaliq Jo bhi maloomat Hain wo molvion se hi mili hai , Allah Kare Ali bhahi ko koe sucha baba mil jae, aur phir Ali bhahi ko bhi Pata chale k toheed Kia hai , aur ye bhi Pata chale k jis toheed ko wo kitabon Main dhoond raha tha wo to is k under hi kahin chuppi howi thi

    • @younaskalim432
      @younaskalim432 4 ปีที่แล้ว

      mashasllah
      bohot khoob likha he
      Allah paak apne pyaare Habib SAW k sadqe main jazaae kher ataa fermaae
      M.Younas Kalim

    • @hasanawan3200
      @hasanawan3200 4 ปีที่แล้ว

      Exactly you are very right
      Ali mirza is not at right path as he always opposes the true Sufism
      The true Walis of Ummat have many powers and this power is only from ALLAH
      ALLAH jisay chahay jo marzi ataa fermaye

  • @tabishshamim6757
    @tabishshamim6757 2 ปีที่แล้ว +99

    Sir I am Shia Muslim and categorically confess that you are a great and true scholar of Islam .......

    • @HameedShoro-yc3pw
      @HameedShoro-yc3pw ปีที่แล้ว +2

      سچے شیعہ اور سچے سنی بھاٹی بھائی ہیں
      اور وہ سچے مسلمان ہی ہوں گے
      المسلم اخوالمسلم

    • @SamiullahKhan-vf7rp
      @SamiullahKhan-vf7rp ปีที่แล้ว +1

      M.mmmm

    • @nadeemdar5558
      @nadeemdar5558 ปีที่แล้ว +1

      ma shaa ALLAH
      Ap ne sach ko pasnd Kiya
      Sach Kaha
      Hamesha sach Bolna chahiy
      Asl Mai sab ka muslmaan Hona zarori Hai ALLAH K fazlo Karam se

    • @nadeemdar5558
      @nadeemdar5558 ปีที่แล้ว

      Mujy Dil se
      ❤❤❤HAZRAT❤❤❤ E ❤❤❤ SULEIMAN ❤❤❤
      A S A S ❤❤❤ pasnd Hain
      ❤❤❤ SUBHAN ❤❤❤ ALLAH ❤❤❤

    • @sohebsheikh2690
      @sohebsheikh2690 ปีที่แล้ว +2

      قران همے (مسلم) کہتا ہے نہ شیعہ نہ سنی

  • @ZulfiqarAli-nx6ii
    @ZulfiqarAli-nx6ii 10 หลายเดือนก่อน +2

    عقل نہ ھو تو موجاں ای موجاں اک نبی اپنے ماتحت ولی سے مدد مانگ رھا ھے
    جن کو قران پرھ کر بھی سمجھ نہ ائے تو اللہ حافظ

  • @hariskhan9873
    @hariskhan9873 4 ปีที่แล้ว +27

    اسلام علیکم ورحمته الله وبرکاته جزاکم الله خیرا کثیرا فی دنیا واخرت ما شاالله زبردست الحمد لله

    • @mohammadreyazuddin5129
      @mohammadreyazuddin5129 2 ปีที่แล้ว +1

      Ali bhai ka lekchar sunn ne wale
      Kee umar 30 ya 35 ke karib ho to
      Kitabi molvi. Alim ban jaega 🇮🇳
      Ajee kya andaj hai Ali bhai kaa
      Alham dolillah jeeeee sir 🇮🇳🇮🇳

  • @afaqahmed4997
    @afaqahmed4997 4 ปีที่แล้ว +58

    علی بھائی قرآن کے تمام واقعات کو ایسے ہی تفصیل سے بیان کیجئیے تاکہ ہم سب لوگ اس سے عبرت حاصل کریں. کیونکہ ایسے کوئی بیان نہیں کرتا بلکہ بتاتے ہی نہیں ضرورت ہی نہیں سمجھتے.

    • @abdulwaheed6424
      @abdulwaheed6424 3 ปีที่แล้ว

      😆
      جاہلوں خود قرآن پڑھو اور سمجھو۔ اس پلمبر مرزا کو سن کو متاثر صرف جاہل ہی ہو سکتا ہے

    • @khanbilal6501
      @khanbilal6501 3 ปีที่แล้ว

      @@abdulwaheed6424 بریلوی سے بڑا جاھل کوئی نہیں اس زمین پہ ،، قرآن کے ترجمے کو سمجھنا ہر کسی کا کام نہیں اسے سمجھنے کیلئے عالم دین کی رہنمائی حاصل کرنا بھی ضروری ہے

    • @abdulwaheed6424
      @abdulwaheed6424 3 ปีที่แล้ว

      @@khanbilal6501 😆
      یہ پلمبر مرزا ہی تو تم جاہل کو عالم لگتا ہے۔ یہ ہے تمہارا مینٹل لیول😜🤣

    • @khurammushtaqch
      @khurammushtaqch 3 ปีที่แล้ว

      @@abdulwaheed6424 Kisi nay sahi kaha umer ziada honay say aqal nahi ati

    • @hilfulfuzulmedia2942
      @hilfulfuzulmedia2942 2 ปีที่แล้ว

      zazakallahu khairan sheikh

  • @Attariqadri1226
    @Attariqadri1226 11 หลายเดือนก่อน +1

    toba استغفراللہ Allah Pak jldiiii grq kre is انجنیئر ko

    • @achmad3105
      @achmad3105 11 หลายเดือนก่อน

      Ye Ilyas padri ki pic dekho jaise koi fraudiya he

  • @punjabipind6002
    @punjabipind6002 3 ปีที่แล้ว +5

    علم غیب کیا ھے اللہ سے اگے کا کوئی علم ھے
    نہیں اللہ جسے چاھے اپنا علم عطا کر دے کیونکہ ھر شے اللہ ھی کی ھے

  • @asifrazakhan786
    @asifrazakhan786 4 ปีที่แล้ว +51

    ‏اور سیدھا رستہ تو خدا تک جا پہنچتا ہے۔ اور بعض رستے ٹیڑھے ہیں (وہ اس تک نہیں پہنچتے) اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو سیدھے رستے پر چلا دیتا-
    سورتہ النحل (9)

    • @asifrazakhan786
      @asifrazakhan786 3 ปีที่แล้ว

      @@LOIN5849 لفظ اللہ کا اردو ترجمہ کیا ہوگا ؟

    • @asifrazakhan786
      @asifrazakhan786 3 ปีที่แล้ว

      @@LOIN5849 تو پھر بھائی پلیز میری رہنمائی فرمائیں کیونکہ میں نے بہت جگہ پر لفظ خدا استعمال ہوتا ہوا دیکھا ہے یہاں تک علامہ اقبال کی شاعری میں بھی استعمال ہوا ہے

  • @waheedistic855
    @waheedistic855 3 ปีที่แล้ว +2

    Lانجینئر محمد علی صاحب آپ کو الحمدللہ بیت سنا، بہت سی باتیں سیکھیں بہت سے کونسپٹس درست ہوئے الحمدللہ، ایک سوال آپ ہی کے لیکچر "حضرت سلیمان کا واقعہ" والے قصے سے ایک غیر نبی جسکے پاس کتاب میں سے کچھ علم تھا اتنی طاقت رکھتا تھا کہ پلک جھپکنے سے پہلے وہ تخت بلقیس لے آیا تھا، بابے تو کجا، تو کیا وہ صحابہ سے افضل تھا ؟ وضاحت فرما دیں

  • @Deenehaque2699
    @Deenehaque2699 3 ปีที่แล้ว +4

    Toheed 😭😭😭

  • @AhmadRaza-dq7cj
    @AhmadRaza-dq7cj 4 ปีที่แล้ว +85

    ہدہد وہابی نی سی 😂😂👇
    وقال الذین : سورۃ النمل : آیت 22
    فَمَکَثَ غَیۡرَ بَعِیۡدٍ فَقَالَ اَحَطۡتُّ بِمَا لَمۡ تُحِطۡ بِہٖ وَ جِئۡتُکَ مِنۡ سَبَاٍۭ بِنَبَاٍ یَّقِیۡنٍ ﴿۲۲﴾
    ترجمہ تفہیم القرآن :
    ” کچھ زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ اس نے آکر کہا ” میں نے وہ معلومات حاصل کی ہیں جو آپ کے علم میں نہیں ہیں۔ میں سبا کے متعلق یقینی اطلاع لے کر آیا ہوں۔ 29

    • @adiltaj5987
      @adiltaj5987 4 ปีที่แล้ว

      @@AliAhmad-td8pr 03048983169 sir please ya mujhy whatsaap kar den

    • @hafizabubakar6948
      @hafizabubakar6948 4 ปีที่แล้ว

      JHELUMI ka khuda aur he Kutub ka khuda aur

    • @Sultan123-e3n
      @Sultan123-e3n 3 ปีที่แล้ว

      @@AliAhmad-td8pr bhai is hadees se ilm e ghaib sabit nahi hota kuke isse muraad Ilm tha jesa ke Allah ne Adam ko ilm dia aur tamam chezo ke name sikhae jo farishto ko na ate the

    • @Sultan123-e3n
      @Sultan123-e3n 3 ปีที่แล้ว

      Yaha toh babo ke pas kashaf hai aur ilm e ghaib hota hai jese ilm e ghaib ke koi ihmiyat he nahi 🤣🤣🤣🤣

    • @muhammadalihassan4109
      @muhammadalihassan4109 3 ปีที่แล้ว

      Beghairat Ye Allah Ki Marzi Thi Or Takht Ka Jawaab Kon Dega?

  • @kaleemalijanjua
    @kaleemalijanjua ปีที่แล้ว +7

    اللہ پاک سب مسلمانوں کو فتنے سے محفوظ رکھے آمین ❤

    • @shafinasir5660
      @shafinasir5660 ปีที่แล้ว

      بریلویوں کے فتنے سےآمین

    • @kaleemalijanjua
      @kaleemalijanjua ปีที่แล้ว

      @@shafinasir5660 ہر اس فتنے سے جو مسلمان کو گمراہی کی طرف لے کر جا رہا ہو اور ہدایت دے آپ جیسے جاہل لوگوں کو بھی

    • @maliknadeem2808
      @maliknadeem2808 11 หลายเดือนก่อน +1

      Firqoo ki nahosat say mehfoz rkhe ameen❤❤❤❤❤

  • @abdullahsaeed1421
    @abdullahsaeed1421 4 ปีที่แล้ว +21

    Masha Allah

  • @seesaifpk
    @seesaifpk 4 ปีที่แล้ว +24

    یا اللہ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں. کہ مجھے دین کی صحیح سمجھ آئی. محمد علی بھائی کی ویڈیو دیکھی. ماشاء اللہ وضاحت کے ساتھ قرآن اور سنت کے مطابق.

  • @shakilpatel-eg8pj
    @shakilpatel-eg8pj 2 ปีที่แล้ว +2

    Aap
    ke video ke bad maine barelviyat chod di 🌹🌹🌹 tnx sir

  • @babarrazaq240
    @babarrazaq240 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ نے نبیوں ولیوں کو غیر معمولی طاقت علم دیا ھوتا ھے اپکو وہ نظر نہیں آ سکتا

    • @aj-vm7fy
      @aj-vm7fy 6 หลายเดือนก่อน +1

      Sirf nabiyon ko kisi gair e nabi ko nhi chaye wo wali ho

    • @attaullahkhan-yd5qf
      @attaullahkhan-yd5qf 5 หลายเดือนก่อน

      آپ کو نظر آئی ہے

    • @tahirhassan5720
      @tahirhassan5720 4 หลายเดือนก่อน

      Bilkul sahi kaha waliyon ko to apni parhee hogi qabar ma..r jo zinda hein wo kud ko wali kbi ni many gy,bhr hal unk ahmal sy nzr b ajata hy

  • @ibrahimshaukat8964
    @ibrahimshaukat8964 4 ปีที่แล้ว +12

    Haza min fazl e Rabbi...... dua of suleman Alehsalam

  • @sxb080511
    @sxb080511 3 ปีที่แล้ว +21

    Br. Ali, you are blessed with Critical Thinking, which many other Ulama do not have, similar to Dr. Israr's work to a new level.

  • @khanzada8998
    @khanzada8998 2 ปีที่แล้ว +99

    MA Sha ALLAH ali bhai...
    I was barelvi but since I started listening you...
    I am muslim ALHAMDULILAH... NOW
    and also I've started RAFA-UL-YADAIN 🥰

    • @meradeeneislamloveislam
      @meradeeneislamloveislam ปีที่แล้ว +1

      As salamu Aialekum wa Rahmtulahi wa Barakatu ❤
      SUBHANALLAH MERE Bhai ❤
      Aap zaid patel Salah wrok shop sarch kare ji JAZAKALLAH KHAIR ❤

    • @shaan9404
      @shaan9404 ปีที่แล้ว

      Acha 😂

    • @REHAN_ShAikhh
      @REHAN_ShAikhh ปีที่แล้ว

      @@shaan9404 accha nhi bhai bahut accha likho 😀
      Tum apna batao ?
      Kya main accha keh sakta hu?😀😂

    • @PervezAkhtarSialvi
      @PervezAkhtarSialvi ปีที่แล้ว

      Bhatak gaya tu

    • @abmajeedpeer6238
      @abmajeedpeer6238 ปีที่แล้ว +1

      سلیمان علیہ سلام کو یہ خبر ایک پرندے ھد ھد نے دی اگر یہ تخت آنکھ جھپکنے میں لایا گیا تو اسکا مطلب جسے سامنے کوئی چیز تھی اسکو اٹھا کر سامنے رکھا گیا تو اس سے پہلے اسکا پتہ سلیمان علیہ سلام کو کیوں نہ تھا

  • @mahmilmahimahmilmahi9568
    @mahmilmahimahmilmahi9568 2 ปีที่แล้ว +11

    Sir you are great motivational speaker and scholar I am your student and teachs alots from your lectures Allah give you more succes and prosperity and healthy long live s👏💯🥰❣️❣️❣️❣️❣️

  • @AbidHussain-yb7dv
    @AbidHussain-yb7dv 11 หลายเดือนก่อน +2

    مرزا صاحب براے مہربانی یہ بتا دیں کہ چیونٹی کو کیسے علم ہوا کہ سُلیمان علیہ اسلام کا قافلہ آنے والا ہے اور اُن کا قافلہ ہمیں روند دے گا

  • @bihaccity8940
    @bihaccity8940 4 ปีที่แล้ว +7

    ھمیں کسی بابے کی ضرورت نہیں .....بس اللہ اور اس کا رسول ص بس

    • @zaheerkashif5825
      @zaheerkashif5825 3 ปีที่แล้ว

      Puter babe de bagair bakrian nai chardan shart h k baba mere Aqa da sacha ghulam howe bus

    • @MuhammadAdeel-rg9fd
      @MuhammadAdeel-rg9fd 3 ปีที่แล้ว

      Hundred percent but 😊
      Allah tala ny kuch babo ki ehmiat rakhi ha jesa k abu g ha k nahi reply zroor karna ab suno k abu g ki fazilat ha na lekin ku ha k rab ny ata ki ha Allah chaty to bina baap k bhi peda kar dety jesa k us ny kia bhi or wohi qadir ha or jo kuch bhi hota ha us k hukam sy hi or us ki tadbeer sy hi hota ha

    • @bihaccity8940
      @bihaccity8940 3 ปีที่แล้ว +2

      @@MuhammadAdeel-rg9fd یار ابو جی سے ھم.مدد نہیں مانگتے میرے پیارے بھائی

  • @neversupportinjustice8571
    @neversupportinjustice8571 4 ปีที่แล้ว +6

    نبیوں کے جسم محفوظ رہتے ہیں کا بھی ایک واضع ثبوت ہے ورنہ دو چار دن میں جسم بدبودار ہونا شروع ہو جاتا ہے

  • @shafinasir5660
    @shafinasir5660 ปีที่แล้ว +2

    یہ بابوں کا مقابلہ نعوذو بااللہ اللہ کے ساتھ شروع کر دیتے ہیں توبہ

  • @sarahahmed4797
    @sarahahmed4797 4 ปีที่แล้ว +21

    علی بھائ سلامت رہیں آپ
    آمین

  • @itsnadeemahmed
    @itsnadeemahmed 4 ปีที่แล้ว +7

    Marnay Sey Pehlay Ay Musalman Kar Lay Iss Pay Ghour
    Babon Ka Khuda Aur Hai Kitabon Ka Khuda Aur
    Agar Aisa Na Kiya Toh
    Marnay Kay Baad Jab Qabr Say Uthega Tab Karega Ghour
    Babon Ka Khuda Aur Hai Kitabon Ka Khuda Aur
    😊😊😊😊

  • @gulzar5811
    @gulzar5811 2 ปีที่แล้ว +2

    بسم🖋️ اللہ الرحمن الرحم🖋️
    سوال قرآن میں لکھاں ہیں حضرت عیسی اپنے قوم سے کہتا ہے۔ آخیریں رسولﷺ
    کا نام احمد ہیں
    تو احمد کا نام حضرت محمــــــــد کہسے پڈا
    نام. عبدل المان

  • @drsyedgazanferali2723
    @drsyedgazanferali2723 4 ปีที่แล้ว +10

    Ali Bhai is last of jewels of Pakistan after Dr israe

    • @RashidKhan-ou6uz
      @RashidKhan-ou6uz 4 ปีที่แล้ว

      Allah ki madad kia he Jo bilkul akhir mn utrti he jab in mush mil mn ho. Is ka jwab den pleas.

  • @mianikramwattoo7728
    @mianikramwattoo7728 4 ปีที่แล้ว +9

    اللہ آپ کو جزاے خیر دے ۔آپ ٹرتھ لور اور کہیں بھی انصاف کا دامن نہیں چھوڑتے۔

  • @freepktech6971
    @freepktech6971 2 ปีที่แล้ว +1

    انجینرنگ زبردست مسلم ☺️
    Love from Faisalabad

  • @Shah_Hussain72
    @Shah_Hussain72 4 ปีที่แล้ว +110

    Very emotional clip....at 29:36 😥😪
    TOHEED ZINDAABAD ❤💚😥😪
    YA ALLAH MADAD only 💚❤

    • @HHKings
      @HHKings 4 ปีที่แล้ว +1

      حج پر جانے والے اللہ کے مہمان ہوتے ہیں۔ حج کے دوران کتنے حادثات ہوئے۔ مساجد اللہ کا گھر ہے وہاں کتنے دھماکے ہوئے۔ کشمیر فلسطین پر ظلم۔ آپ کی گھٹیہ دلیلیں سن کر کوئی بھی کافر یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ معاذ اللہ اسلام حق پر نہیں ہے کیونکہ اللہ ان کی مدد نہیں فرما رہے۔ اوئے بے شرم پلمبر، یہ نظام قدرت ہے، مسلمانوں پر زوال کا آنا حق ہے۔ ولی اللہ تم جیسے شعبدہ باز نہیں ہوتے۔ جو تمہیں ثابت کرنے کے لیے سامنے آئیں۔

    • @HHKings
      @HHKings 4 ปีที่แล้ว +1

      پلمبر جی آپ ایسی گھٹیہ باتیں کر کے ولی اللہ کو نہیں بلکہ اللہ کی طاقت کو چیلنج کر رہے ہو کہ اللہ اپنے پیارے نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی عزت پر ہونے والے حملے نہیں روک سکتے۔

    • @shayaanali5534
      @shayaanali5534 4 ปีที่แล้ว +1

      @@HHKings Totally Agree......
      Yeh Allah ke b Munkir hen, Sirf apni matlab k liye Auliyah Allah se maujzy maangty hen or unki sachi qisso ko jhoota karar dety hen.....Yeh wahi Abu Jehl ki aulaad se hen.......Samjh to gae hogy. Or yeh ilmi kitabi nahi
      Plumber kitabi keera hai.

    • @abbashaider2416
      @abbashaider2416 4 ปีที่แล้ว +1

      Bhai sura hadeed ke 23 say aagay ayat parh lo. Kuch log wo hn jo ALLAH k madadgar hain. Yh quran pak khta hai.

    • @shayaanali5534
      @shayaanali5534 4 ปีที่แล้ว

      @@abbashaider2416 bhai mere ap Surah Tahreem Ayat 4 parh len. Phir pata chal jaega. Madad le sakty ya nahi.

  • @Muhammadashraf-hb7vp
    @Muhammadashraf-hb7vp 4 ปีที่แล้ว +7

    Assalam o alaikum.... Simpsons Cartoons may hony wali predictions ke engineering b ker dyn zara

  • @hamzaalishahhamzaalishah2426
    @hamzaalishahhamzaalishah2426 ปีที่แล้ว +2

    ذرا آصف بن برخیا پر بھی رروشنی ڈال دیں

  • @nomi07894269216
    @nomi07894269216 4 ปีที่แล้ว +19

    JazakAllah for this informative video and all the hard work you doing Ali Bahi .

  • @charaghuddinsaeedi3065
    @charaghuddinsaeedi3065 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک اس جہلمی چھوکرے کے کفریہ عقائد سے امت کو محفوظ فرمائے

  • @arifkhateeb5799
    @arifkhateeb5799 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Sir watched full video Thank Q

  • @waqarahmad8175
    @waqarahmad8175 4 ปีที่แล้ว +18

    Bas aik bat krta hn Allah ap ko Asa hi haq Sach ur tohied biyan krna ki tofiq da I love you mirza sahib

    • @_danishlaeeq
      @_danishlaeeq 3 ปีที่แล้ว

      0:45 ISY HAQ OR SACH KEHTY HO?

  • @shahzadmushtaq7980
    @shahzadmushtaq7980 4 ปีที่แล้ว +9

    Very good very good.
    Sarray barray barray molivey including amir liaqat shuhrat ke bhokey seb per lanat.
    Engineer sab very good

    • @abdulwaheed6424
      @abdulwaheed6424 3 ปีที่แล้ว

      😆
      جاہلوں خود قرآن پڑھو اور سمجھو۔ اس پلمبر مرزا کو سن کو متاثر صرف جاہل ہی ہو سکتا ہے

    • @mateeniqbal2203
      @mateeniqbal2203 3 ปีที่แล้ว

      @@abdulwaheed6424 tum bas jalo ku k pta tmhe ghanta b nhe ha

  • @ghulamhussain9383
    @ghulamhussain9383 ปีที่แล้ว +1

    1400 سو سال گزر گئے ۔۔تم نے کیا کیا ۔۔۔ شیطان کدھر ہے ۔۔۔۔ اپنی contribution بتاؤ دعویٰ قرآن مجید جاننے کا ہے تمہارا ۔۔۔ تم کیا کر سکتے ہو ۔۔۔اس کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا ۔۔ بتاؤ اپنا ۔۔ نیم حکیم

  • @arsalanshah5541
    @arsalanshah5541 3 ปีที่แล้ว +9

    AAP Ko Sunna Kay baad ab Mai kisi k nahi sunta. Allah AAP Ko salamat rakay aur Islam k Sahi tarjumany karnay k tufeeq Da Aameen. From occupied Kashmir srinagar.

    • @parwezkhan9348
      @parwezkhan9348 3 ปีที่แล้ว +1

      Sahi kaha main bhi yahi karta hu

    • @AliRaza-gw7lu
      @AliRaza-gw7lu 3 ปีที่แล้ว

      Isko sunny ki bajaye agar Quran perhny ki zehmet ker lety to Rabb bhi Raazi hota

  • @mz3936751
    @mz3936751 4 ปีที่แล้ว +35

    جزاک اللہ ، قرآن و سنت کا عقیدہ امت میں جس طرح آپ نے واضح کیا اس سے بہت لوگوں کا بھلا ہوا

    • @yasirbhatti7599
      @yasirbhatti7599 4 ปีที่แล้ว

      Bohat hob Ali bhai

    • @MuhammadafzalMuhammadafz-jy5uc
      @MuhammadafzalMuhammadafz-jy5uc 2 หลายเดือนก่อน

      بلکل عقیدہ اچھا دے رھا ہے کنجر کنجروں کو قادیانیوں بھی ھاتھ پاؤں چمکے گے اگر ہمارے دور رسولِ خدا اور مولا علی ہوتے تو ہم ان کو مشورہ دیتے اچھا عقیدہ دے رھا ہے لکھ لعنت پلمبر پر اور اس بد بخت کے چمچوں پر

  • @farooqisialvifarooqisialvi887
    @farooqisialvifarooqisialvi887 2 ปีที่แล้ว +1

    نیم ملا انجیئر صاحب کہتے ھے ۔بابے اب کیوں کچھ نہے کر سکتے ۔سوال کرنا و اعتراض کرنا صرف تمہارا حق تو نہیں ۔بتاؤ اصحاب فیل نے جب کعبةاللہ پر چڑھائی کی تو ابابیل کے ذریعے ان کو تباہ کر دیا ۔جب یزید اور اس کے لشکر نے بیت اللہ پر چڑھای کی۔اللہ پاک نے ان کو کیوں ہلاک نہیں کیا ۔؟؟یہ تمہاری منطق کی مطابق سوال ہے ۔حالانکہ کہ ھم تو اللہ کی مشیت و حکمت کے آگے سر تسلیم خم ھیں ۔تم جس منطق سے سوال کر کے اولیاء اللہ کی کرامات کو کہانیاں کہتے ھو ۔بتاوں اس مسئلہ پر کسی غیر مسلم کو کیا جواب دوں گئے؟؟؟وہ کہے گا تمہارے مطابق اولیاء اللہ اب کرامات پیش نہیں کر سکتے تو کہانیاں (نقل کفر کفر نہ باشد ۔)معاذاللہ اصحاب فیل زیر عتاب آئے ۔بعد میں حملہ کرنے والے زیر عتاب کیوں نہ آئے؟؟؟کیا نعوذ بااللہ پاور کم ھو گئی تھی ؟؟؟

  • @shahmuhammad1546
    @shahmuhammad1546 4 ปีที่แล้ว +37

    اَللہ اَللہ رَبّی لَا اشرِک بِہئ شیآ ۔۔۔
    یا اللہ ھمارا خاتمہ توحید خالص پر فرمآ ۔ آمین یأ ربّ

    • @sanakust
      @sanakust 4 ปีที่แล้ว

      احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں) کی علامات
      ۔ مجموعی تصویر
      .......................
      2. سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ.
      ’’دماغی طور پر ناپختہ ہوں گے۔‘‘
      .......................
      3. کَثُّ اللِّحْيَةِ.
      ’’ گھنی ڈاڑھی رکھیں گے۔‘‘
      .......................
      4. مُشَمَّرُ الْإِزَارِ.
      ’’بہت اونچا تہ بند باندھنے والے ہوں گے۔‘‘
      .......................
      5. يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ.
      ’’یہ خارجی لوگ (حرمین شریفین سے) مشرق کی جانب سے نکلیں گے۔‘‘
      6. لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ.
      ’’یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔‘‘
      .......................
      7. لَا يُجَاوِزُ إِيْمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ.
      ’’ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔‘‘
      .......................
      8. يَتَعَمَّقُوْنَ وَيَتَشَدَّدُوْنَ فِی الْعِبَادَةِ.
      ’’وہ عبادت اور دین میں بہت متشدد اور انتہاء پسند ہوں گے۔‘‘
      9. يَحْقِرُ أَحَدُکُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَصِيَامَهُ مَعَ صِيَامِهِمْ.
      ’’تم میں سے ہر ایک ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانے
      گا اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانے گا۔‘‘
      ......................
      10. لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ تَرَاقِيَهُمْ.
      ’’نماز ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘
      11. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَيْسَ قِرائَتُکُمْ إِلَی قِرَاءَ تِهِمْ بِشَيءٍ.
      ’’وہ قرآن مجید کی ایسے تلاوت کریں گے کہ ان کی تلاوتِ قرآن کے سامنے تمہیں اپنی تلاوت کی کوئی حیثیت دکھائی نہ دے گی۔‘‘
      .......................
      12. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ.
      ’’ان کی تلاوت ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘
      13. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ يَحْسِبُوْنَ أَنَّهُ لَهُمْ، وَهُوَ عَلَيْهِمْ.
      ’’وہ یہ سمجھ کر قرآن پڑھیں گے کہ اس کے احکام ان کے حق میں ہیں لیکن درحقیقت وہ قرآن ان کے خلاف حجت ہوگا۔‘‘
      14. يَدْعُونَ إِلَی کِتَابِ اﷲِ وَلَيْسُوا مِنْهُ فِي شَيْئٍ.
      ’’وہ لوگوں کو کتاب اﷲ کی طرف بلائیں گے لیکن قرآن کے ساتھ ان کا تعلق کوئی نہیں ہوگا۔‘‘
      .......................
      15. يَقُوْلُوْنَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ.
      ’’وہ (بظاہر) بڑی اچھی باتیں کریں گے۔‘‘
      .......................
      16. يَقُوْلُوْنَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ قَوْلًا.
      ’’ان کے نعرے (slogans) اور ظاہری باتیں دوسرے لوگوں سے اچھی ہوں گی اور متاثر کرنے والی ہوں گی۔‘‘
      17. يُسِيْئُوْنَ الْفِعْلَ.
      ’’مگر وہ کردار کے لحاظ سے بڑے ظالم، خونخوار اور گھناؤنے لوگ ہوں گے۔‘‘
      18. هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيْقَةِ.
      ’’وہ تمام مخلوق سے بدترین لوگ ہوں گے۔‘‘
      .......................
      19. يَطْعَنُوْنَ عَلٰی أُمَرَائِهِمْ وَيَشْهَدُوْنَ عَلَيْهِمْ بِالضَّلَالَةِ.
      ’’وہ حکومت وقت یا حکمرانوں کے خلاف خوب طعنہ زنی کریں گے اور ان پر گمراہی و ضلالت کا فتويٰ لگائیں گے۔‘‘
      20. يَخْرُجُوْنَ عَلٰی حِيْنِ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ.
      ’’وہ اس وقت منظرِ عام پر آئیں گے جب لوگوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو جائے گا۔‘‘
      21. يَقْتُلُوْنَ أَهْلَ الإِسْلَامِ وَيَدْعُوْنَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ.
      ’’وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔‘‘
      22. يَسْفِکُوْنَ الدَّمَ الْحَرَامَ.
      ’’وہ ناحق خون بہائیں گے۔‘‘
      23. يَقْطَعُوْنَ السَّبِيْلَ وَيَسْفِکُوْنَ الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ
      مِنَ اﷲِ وَيَسْتَحِلُّوْنَ أَهْلَ الذِّمَّةِ. (من کلام عائشة رضي اﷲ
      عنها)
      ’’وہ راہزن ہوں گے، ناحق خون بہائیں گے جس کا اﷲ تعاليٰ نے حکم نہیں دیا اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کو حلال سمجھیں گے۔‘‘
      (یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے۔)
      24. يُؤْمِنُونَ بِمُحْکَمِهِ وَيَهْلِکُونَ عِنْد مُتَشَابِهه. (قول ابن عباس رضی الله عنه).
      ’’وہ قرآن کی محکم آیات پر ایمان لائیں گے جبکہ اس کی متشابہات کے سبب سے ہلاک ہوں گے۔‘‘ (قولِ ابنِ عباس رضی اللہ عنہ)
      25. يَقُوْلُوْنَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ. (قول علي رضی الله عنه)
      ’’وہ زبانی کلامی حق بات کہیں گے، مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘ (قولِ علی رضی اللہ عنہ)
      26. ينْطَلِقُوْنَ إِلَی آيَاتٍ نَزَلَتْ فِي الْکُفَّارِ فَيَجْعَلُوْهَا عَلَی الْمُؤْمِنِيْنَ. (من قول ابن عمر رضی الله عنه)
      ’’وہ کفار کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مسلمانوں پر کریں گے۔
      اس طرح وہ دوسرے مسلمانوں کو گمراہ، کافر اور مشرک قرار دیں گے تاکہ ان کا
      ناجائز قتل کر سکیں۔‘‘ (قولِ ابنِ عمر رضی اللہ عنہ سے مستفاد)
      .......................
      27. يَمْرُقُوْنَ مِنَ الدِّيْنِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.
      ’’وہ دین سے یوں خارج ہو چکے ہوں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔‘‘
      .......................
      28. اَلْأَجْرُ الْعَظِيْمُ لِمَنْ قَتَلَهُمْ.
      ’’ان کے قتل کرنے والے کو اجرِ عظیم ملے گا۔‘‘
      .......................

    • @hammadlodhi838
      @hammadlodhi838 4 ปีที่แล้ว

      Sana Ullah yeh jitni bh ahadees or Quran ki ayaat apny mention ki zra gor kren yeh kin logon k baray men
      Firka bnanay wala biddati or jahannami Quran parh kr sunanay wala or smjhanay wala bh jahannami
      To jannati kon? Babon ki andhi takleed krny wala? Peeron ki kabron py sadja krny wala??
      MAZALLAH

    • @irfantayyib
      @irfantayyib 4 ปีที่แล้ว

      به شیئا**

    • @noumankhanofficialmedia7327
      @noumankhanofficialmedia7327 4 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @yasirgujjar9478
      @yasirgujjar9478 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @Amazing_Videoo
    @Amazing_Videoo 3 ปีที่แล้ว +5

    Love you ali bhai. Ap se milne ka khawaishmand hun

  • @ladiesstitchingcourse6073
    @ladiesstitchingcourse6073 7 หลายเดือนก่อน +1

    بزرگوں کی کرامات زور و شور سے جاری تھیں کہ اس صدی میں اللہ تعالی نے ہمیں جدید کیمرے دے دیے اور ساتھ میں مرزا اور اقرار الحسن دے دیا😂😂😂😂❤❤❤

  • @ijazkhan7788
    @ijazkhan7788 2 ปีที่แล้ว +19

    End was legendary, i had to send this to my friend who was perokar of baba community, so i was in search of such kind ko daleel you gave at the end , thank you Ali bhai

  • @iqrasuleman9196
    @iqrasuleman9196 4 ปีที่แล้ว +25

    Jazakallah ali bhai allah appko or quwat de in issues to hum tk puchane k liye feeamaanallah

  • @farooqisialvifarooqisialvi887
    @farooqisialvifarooqisialvi887 2 ปีที่แล้ว +1

    ملانا صاحب خود ہی کہ رہے ھو ۔وہ فرشتہ ھو سکتا ھے ۔اس کا مطلب سلیمان علیہ السلام جو کہ امام الموحدین تھے انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر غیراللہ سے مدد مانگی ۔جو کہ انجینیر(نیم ملا)کےنزدیک شرک ھے۔

  • @asifaliazaan8672
    @asifaliazaan8672 4 ปีที่แล้ว +115

    وہ بزرگ جو اللّٰہ اور رسول سے سچی محبت کرتے ہیں ہمارے سر کا تاج ہیں باقیوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں

    • @muhammadkabeer127
      @muhammadkabeer127 4 ปีที่แล้ว +4

      kia ap Allah or Rassol se mohabbat nai krty?

    • @asifaliazaan8672
      @asifaliazaan8672 4 ปีที่แล้ว +4

      @@muhammadkabeer127 wo Muslim hy Kya jo Allah or Rasool se muhabat se Khali ho

    • @awaisalikhushi6012
      @awaisalikhushi6012 4 ปีที่แล้ว

      اپ بھی ا للہ سے سچی موھبت کرہن

    • @robertsteive2802
      @robertsteive2802 4 ปีที่แล้ว

      @@muhammadkabeer127 bazurg Allah aur Rasool ki taraf hi bulate hain

    • @hammadlodhi838
      @hammadlodhi838 4 ปีที่แล้ว +4

      Buzurgon sy mohabbat krna jaiz hy Qk wo naik log thy lekin unki ibadat krna unhn mushkil kusha smjhna yeh shirk hy or khilaaf e deen hy. Engineer shb ny apko mohabbat sy mana ni kia unki mohabbat men shirk sy mana kia hy

  • @salehhayyat8104
    @salehhayyat8104 4 ปีที่แล้ว +14

    ماشاءللہ ۔ جزاک اللہ ۔ جی او ببر شیرا ۔ عقلی اور دلائل کا حسین امتزاج۔

  • @DanishMumtaz-i4s
    @DanishMumtaz-i4s 8 หลายเดือนก่อน +1

    دو چیزیں پاکستان کو ترقی نہیں کرنے دیتی
    1 پیروں فقیروں کے فرضی قصے
    2 مطالعہ پاکستان کے فرضی قصے

  • @gemsmasher1532
    @gemsmasher1532 4 ปีที่แล้ว +14

    Masha' Allah

    • @Khalid-Butt
      @Khalid-Butt 4 ปีที่แล้ว +1

      Ma sha Allah is trh likhy english mn Bhai...♥️

  • @user-Sanwla
    @user-Sanwla 4 ปีที่แล้ว +9

    میں نے علی بھائی سے بہت کچھ سیکھا
    اور اپنے عقیدے کی درستگی کی
    وہی بابوں والی جو واقعی ھمارے گاٹے میں ان مولویوں نے فٹ کر دی ہے
    اللہ پاک علی بھائی کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین

  • @mudasserjunaid8060
    @mudasserjunaid8060 3 ปีที่แล้ว +1

    Engineer sb Allah sy dar lgta ha in logo sy jinho ny johla ko hijack kia hua ha.
    or ye johla poray mulk ko yargamalar bna lety or hmen other countries me defend krna mushkil hojata ha
    Dua ki appeal ha

  • @KHANA.786
    @KHANA.786 4 ปีที่แล้ว +22

    جزاک اللہ خیرا

  • @zeeshanahmed6314
    @zeeshanahmed6314 3 ปีที่แล้ว +16

    May Allah help Engineer shb Dr Zakir shb for revealing the true picture of Islam.

    • @zeeshanahmed6314
      @zeeshanahmed6314 3 ปีที่แล้ว +1

      Lanat@@eddyking6038

    • @aliyababu3742
      @aliyababu3742 3 ปีที่แล้ว +1

      @@eddyking6038 €€

    • @aliyababu3742
      @aliyababu3742 3 ปีที่แล้ว

      @@eddyking6038
      8हगवडौ5🙁

    • @eddyking6038
      @eddyking6038 3 ปีที่แล้ว

      @@aliyababu3742 could you please type in english ?

    • @eddyking6038
      @eddyking6038 3 ปีที่แล้ว

      @@aliyababu3742 who are you ?

  • @chaudharyghulammustafa2915
    @chaudharyghulammustafa2915 ปีที่แล้ว +1

    محترم اپ نے واقع تخت ملکہ بہت اچھے طريقے سے سنايا،مگر اپ نے جو اپنے ہی بناے ھوے سوالات کے جواب ديئے ،کوئ بابوں کے بارے ميں ايسی سوچ نہيں رکھتے جو اپ بيان فرما رھے ھيں،اپ بھی تو اپنی دوکان چمکا رھے ھو،سامنے لوگ بٹھا کر کيا ٽابت کر رھے ھيں۔جس طرح کُچھ لوگ اپ کا ادب کرتے ھيں اسی طرح لوگ بزگوں کا بھی ادب کرتے ھيں۔اپ کہتے ھيں اپ مسلمان ھيں۔نماز جنازہ کی رکعات کيسے پڑھنی چاھيے۔؟؟؟؟جواب چاھيئے۔

  • @z4u524
    @z4u524 4 ปีที่แล้ว +4

    ھر پیغمبر کا مقام تھا اور رھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نماز روزہ کریں اللہ کی مانو۔۔
    پیر اپنی زندگی اللہ کیلئے گزار گئے وہ اب نہی ھیں ھم اپنی اپنی فکر کریں بس۔۔۔۔

  • @junaida.siddiqui6549
    @junaida.siddiqui6549 2 ปีที่แล้ว +3

    بہت بہترین انداز سے سمجھایا ہے توحید کے بارے میں کہ حضرت سیدنا سلمان علیہ السلام کا عقیدہ کیا تھا، امید کرتا ہوں اہل علم کی سمجھ میں آگیا ہوگا کہ توحید کے اصل معنے کیا ہیں۔ ماشاءالله انجینئر صاحب اللٌہ پاک آپ پر اپنا خصوصی فضل فرماۓ اور اپنے امان میں رکھے آمین۔

  • @kazmi231
    @kazmi231 2 ปีที่แล้ว +1

    ایک پھکی اس نا چیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے گا۔۔۔
    جب سلیمان علیہ السلام کا صحابی تخت لے آیا ہے تو آپ علیہ السلام کے صحابہ سے کوئی ایسا واقعہ تو رپورٹ نہی ہوا۔
    جب صحابی کے ساتھ یہ نہی ہوا تو غوث اور باقی بابے تے شے ای کوئی نیی۔۔۔۔۔
    پھکی😜😜😜🤭🤭🤭

  • @talhashaikh9128
    @talhashaikh9128 4 ปีที่แล้ว +9

    MashaALLAH.. Marne se phle ae musalma Karle to gor.. Kitabo ka khuda or babo ka khuda or.. Na me babi na me wahbi me hu muslim ilm v kitabi Alhamdulillah from India 😊😊😊😊😊

  • @NAWABKhan-gx4qd
    @NAWABKhan-gx4qd 4 ปีที่แล้ว +7

    ❤⚘💖

  • @nargisnaeem671
    @nargisnaeem671 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah ho Akbar

  • @saeedchannaofficial2293
    @saeedchannaofficial2293 4 ปีที่แล้ว +14

    SubhanAllah!! Allah pak hum sabko shirk se bachay..

  • @bobbyg441
    @bobbyg441 4 ปีที่แล้ว +12

    SubhanAllah " Its time to unite & respect all muslim brothers & sisters, Ahle Hadees, Brelvi, Hanfi, Hambali, Malki, Shaafi, Shia All believe in Allah & Love his Qudrat, Its time to Praise Allah and Pray 5 times a day together, No more hate, Mohammed Ali Mirza bhai zindabad, Islam Zindabad!!

  • @syedzararrhussainshah8573
    @syedzararrhussainshah8573 3 ปีที่แล้ว +1

    سلیمان علیہ السلام کی لاٹھی سے مراد اقتدار ھے۔۔ اگر سلیمان علیہ السلام۔ وھاں تشریف فرما ھوگئے اور سالوں یا مہینوں بیثھے رھے۔۔ تو کیا امت کو یہ خیال نہیں ایا۔ کہ آپ ع۔ عبادت کے لئے کیوں نہیں حرکت کرتے۔ یا رفع حاجت۔ نہیں فرماتے۔۔ بابوں کے معتقد بھی شائید اتنا غیر فطری عقیدہ نہیں رکھتے ھوںگے۔۔

  • @MuhammadKashif-co6bz
    @MuhammadKashif-co6bz 3 ปีที่แล้ว +65

    Assalamualaikum brother you are quite sensible person and talks logically ,I wish and pray Allah give us right direction to keep our firm believe on Quran and sunna.Allah bless you with courage and long healthy life.Ameen

    • @muthermuhammedp5859
      @muthermuhammedp5859 3 ปีที่แล้ว +2

      Bewakoof engineer Allah ki kitaab kya farishto ke liye zameen par aati thi.
      Allah keh raha hai ke woh shaqs ko Allah ki kitaab ka ilm tha. Kitaab kis ke liye zameen par aati hai . Kiski islah ke liye Allah ne nabi aur kitaab nazil ki.
      Farishto ke liye???
      Bewakoof apna emaan zaya math kar. Manghadat tarjama kar ke ummat ko math baaat.

    • @us4624
      @us4624 3 ปีที่แล้ว +1

      @@muthermuhammedp5859 Janoo relax. Take your medication on time. Your temper will improve. Say no to barailwi, deobandi , wahabi, shia gumrahi.

    • @fnworldwide648
      @fnworldwide648 2 ปีที่แล้ว

      @@muthermuhammedp5859 Salam, kia aap ne Qur'aan parha hai agr parrha hai to jis sura mein Takht ka zikar hai us ka tarjama dekhein aur Hazrat Suleman as ka jawab parhein sb wazeh ho jaye ga

    • @muthermuhammedp5859
      @muthermuhammedp5859 2 ปีที่แล้ว

      @@fnworldwide648 everything happens with the will of Allah. Hum jo kehte hai woh bhi Allah ke hukm de kehte hai. Aur Ye sab mere rab ka fazal hai. Magar taqt toh Allah ka Banda hazir kiya tha Ye Allah bayaan kar raha hai. Koi shak!!!

    • @muthermuhammedp5859
      @muthermuhammedp5859 2 ปีที่แล้ว

      @@fnworldwide648 Haan janab aap parhe hai sulaimaan(as) ka waqia kya samajh aaya aapko. Allah ke wali ne taqt ko hazir kiya aur Allah usko bayaan karta hai. Auliya Allah , Allah ke dost hote hai. Laal rumaal aur aaj ka naya musalmaan ki khopadya mae nahi ghusta.

  • @moazzamaadeez6066
    @moazzamaadeez6066 4 ปีที่แล้ว +29

    14:20 Hud hud b tauheed ka aashiq nikla

  • @kaleemanjam7435
    @kaleemanjam7435 3 ปีที่แล้ว +1

    محمدعلی مرزا صاحب آپ کی سب باتیں اچھی لگیں ۔ اور نیچر کے کافی قریب ۔ مگر ایک بات جو آپ نے کی کہ حضرت عیسئ علیہ السلام زندا آسمان پر چلے گئے اور اب تک وھاں موجود ہیں ۔ ہضم نہیں ھوئ ۔ یہ بات کتابی نہیں لگتی ۔ مگر آپ تو کتابی آدمی ھیں ۔ ذرا سیر حاصل تبصرہ کر دیں ۔ جس طرح دو اور دو پا نچ نہیں ھو سکتے اس طرح ایک بشر آسمان پر نہیں جاسکتا ۔

  • @talal6763
    @talal6763 4 ปีที่แล้ว +6

    Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajiun

  • @haroonkhan4029
    @haroonkhan4029 4 ปีที่แล้ว +7

    Ma shaa allah Qari .m.ali bhai shabash

  • @shanelahivirk3390
    @shanelahivirk3390 ปีที่แล้ว +1

    انجئیر علی
    تخت بلقیس کا حجم بتانا اور سپیڈ بتانا ؟؟؟؟؟؟

  • @shaheenjamil4432
    @shaheenjamil4432 4 ปีที่แล้ว +5

    ابھی آپ نے فرمایا ۔۔۔۔ کہ اللہ نے ہر کوالٹی ہر ایک کو نہیں دی ۔۔۔۔۔ پھر چیلنج کس بات کا ؟

    • @pakistanpigeons3981
      @pakistanpigeons3981 4 ปีที่แล้ว +2

      .بھائی آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا

  • @adisafarooq1458
    @adisafarooq1458 3 ปีที่แล้ว +28

    Ali bhai too much inspired from your thinking's which you are spreading to give us right path to understand Islam we all are Muslim not wahabi sunni shiya etc just MUSLIM Alhamdulillah

    • @MrPatriot
      @MrPatriot 3 ปีที่แล้ว +1

      Dear Sister,
      Though he is good from rest of the Ulma Sue but he too has beliefs that's contradict/against the true teachings of Quran and authentic hadith.
      And that is the main point of the Belief, that is mentioned 7 times in the Holy Quran. ( Al Rahman Alal Arsh e Astawa ).
      But he says in his lectures that ALMIGHTY ALLAH is everywhere, which is SHIRK ( associating others with ALMIGHTY ALLAH ).
      If you want to follow Ulma e Haq try to hear just one lecture of ALLAMA JALAL UD DIN QASMI.
      ALLAH kahan hy, where is ALMIGHTY ALLAH).

    • @MrPatriot
      @MrPatriot 3 ปีที่แล้ว

      @@shayanrao3000
      Just look at your name? And telling me "Nadan".!!!
      You don't know the Fundamental extremely essential Belief and that is " Akeeda e Tauheed ".
      Our Beloved Prophet Muhammad ( صل اللہ علیہ والہ وسلم ) for 11 or 13 years worked extremely hard just to Propagate (تبلیغ) one thing & that is The Belief in ONE true God. (عقیدہ توحید ) when the (صحابہ) learnt this then ALMIGHTY ALLAH took him to the heavens where He was gifted the 5 times prayers and later on Fasting, Zakkat and Hajj.

    • @abdulwaheed6424
      @abdulwaheed6424 3 ปีที่แล้ว

      right path 😆
      اپنے مطلب کی باتیں لوگوں کو بتا کر جاہلوں کو متاثر کر سکتا ہے یہ۔

    • @fatimashafqat2982
      @fatimashafqat2982 3 ปีที่แล้ว +1

      @@MrPatriot it's quite concerning. Can you kindlt give the link. I also want to check it.and if he really did said that then I'll kindly email his mistake to him with reference to Quran and Sunnah

    • @fatimashafqat2982
      @fatimashafqat2982 3 ปีที่แล้ว

      @@shayanrao3000 this is not a good way for a Muslim to act. Especially if the latter person is spreading the right message. We Muslims represent Muhammad (PBUH)

  • @maliklatif7638
    @maliklatif7638 3 ปีที่แล้ว +1

    اسلام و علیکم
    جناب میں نے کافی سارے لیکچرز اور ویڈیوز دیکھی ہیں آپ اچھا کام کر رہے ہیں لیکن ایک نکتہ اگر آپ سے واضح نہیں ہو رہا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ دوسروں پر حملہ کر دیں۔
    جناب معاملہ سیدھا ہے اس شخص کے پاس کتاب کا جو علم ہے وہ آ پ کے پاس نہیں ہے۔ اللّٰہ جسے چاہے عطا فرمائے۔ اللّٰہ تعالیٰ غنی ہے جسے چاہے اختیار عطا کر دے ۔ یہ ہی اللّٰہ کا فضل ہے۔

  • @mohammedwajid7583
    @mohammedwajid7583 4 ปีที่แล้ว +9

    Subah Allaha imaan Tazaa Karne wale clip hai ye Ali Bhai gr8 engining

  • @aliafaq15
    @aliafaq15 4 ปีที่แล้ว +21

    Masha'Allah

  • @farhatpasha436
    @farhatpasha436 ปีที่แล้ว +1

    ایسے واقعات کا سرسید کیطرح انکار کردیا کریں جیسے انہوں نےمعجزات سے بھی انکارکیا کیونکہ قرأن تو سچا ہے

  • @ALLAH_Ka_Banda786z
    @ALLAH_Ka_Banda786z ปีที่แล้ว +3

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
    اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔

  • @tayyab-sheikh
    @tayyab-sheikh 4 ปีที่แล้ว +17

    meri dua hai k ALLAH mujhy b ISLAM k bary mai itna illm dy aur taqwa akhtyar krny walon mai se bnai (AMMEEN)

  • @zahidyousafkhattak4445
    @zahidyousafkhattak4445 ปีที่แล้ว +1

    بزرگوں کا مزاق اڑانے والے باز آجاؤ اور حدیث بھی بہت ہیں صرف طنز و اعتراض کیوں

  • @hammadlodhi838
    @hammadlodhi838 4 ปีที่แล้ว +15

    Waahhh kia baat kahi MASHALLAH
    Tuff hy us insan pr jo 2+2 ki hesiyat bh Quran ko na dy.
    ALLAH O AKBAR

  • @Mirza_Pardesi_USA
    @Mirza_Pardesi_USA 2 ปีที่แล้ว +3

    Love You Engineer Muhammad Ali Mirza 😘 ❤️ 💖 ♥️ 💙 💕 😘 ❤️ 💖 ♥️ 💙 💕 😘 ❤️ 💖

  • @learnquranwithme2023
    @learnquranwithme2023 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ ! زبردست علی بھائ ایک ایک لفظ قابل غور ھے
    سچ کہا اپ نے بلکل میں نے بھی ایسا ہی پڑھا ھے

  • @deya5619
    @deya5619 4 ปีที่แล้ว +6

    🌟I love it when Ali bhai abruptly starts Punjabi ...

  • @sksakib1944
    @sksakib1944 2 ปีที่แล้ว +18

    Alhamdulillah.
    Really proud of you sir. ( Bangladesh)
    Mene pura lecture suna.
    I am very happy to be a muslim Alhamdulillah

  • @ahmedraza3405
    @ahmedraza3405 9 หลายเดือนก่อน +2

    مرزا جی وہ چیو ٹییان تھی ولی اللّه نہیں تھی انسان اور چیونٹی کو آپ نے برابر کر دیا سبحان اللّه 😅

  • @Fariha25-t5k
    @Fariha25-t5k ปีที่แล้ว +17

    I’m from india 🇮🇳..MashaAllah you are one of the true scholars of Islam May Allah (SWT) Bless you

    • @saifurrehman9336
      @saifurrehman9336 6 หลายเดือนก่อน

      why mentioning India? does it means Indian Muslims are different? or it's difficult to be Muslim in India?

  • @thegreatvideos1072
    @thegreatvideos1072 3 ปีที่แล้ว +41

    Thank you for delivering the knowledge of Quran Ul Hakeem to the humanities. May God bless you for the correct teaching of Allah gafuroraheem and for give us for shirk.

  • @AbdulLatif-ye4fk
    @AbdulLatif-ye4fk 2 ปีที่แล้ว +1

    جو چیز قرآن سےثابت ہے اس کا انکار کررہاہےاور قرآن کاانکارکرناکفر ہے لہٰذا بدعقیدہ اپنےدین و ایمان کی فکرکراور رہاکرامتِ اولیاتو ان کاانکاربھی لعین ہی کرتاہے کہ اس کاثبوت قرآن اورحدیث سےہے اوراولیإ کرام کی بہت کرامتیں ہیں مگر اندھےکوکیادکھےگا چلو اس سےکہوتوخدا کی شان تومانتاہے کہ اللہ تعالی سب کرسکتاہےتو یہ توہین آمیزچیزیں اسی سےختم کروادے معلوم ہوا کہ اس طرح سےخدا کی قدرت کامنکرہوجاےگا ایمان کی خیر مناے ہرچیز کےصادر ہونے کاوقت ہوتاہے جب اللہ کی مرضی ہوتی ہےاوراس کاحکم ہوتاتبھی معجزات اورکرامات کاظہورانبیاعلیھم السلام اوراولیإاللہ سےہوتاہے

  • @saadiamunir4088
    @saadiamunir4088 3 ปีที่แล้ว +7

    Subhan Allah.....you are going well...Allah bless you

  • @shaziayasin9491
    @shaziayasin9491 4 ปีที่แล้ว +8

    Mashallah. Dil khush kar dia.

  • @arif.billah3632
    @arif.billah3632 2 ปีที่แล้ว +1

    افسوس کے مرزا جہلمی جس چیز کا طعنہ اوروں کو دیتا ہے خود اسی کا شکار ہے ۔
    وہ بریلویوں کو کہتا ہے ان کے پاس دلیل کوئی نہیں ہوتی بس وہ یہ کہتے ہیں جب وہاں ہو سکتا ہے تو یہاں بھی ہو سکتا ہے کہ ملک الموت ایک وقت میں کئی جگہ پر حاضر ہو سکتے ہیں تو وہ انبیاء بھی ہو سکتے ہیں ۔
    سلیمان علیہ السلام تین میل سے چیونٹی کی آواز سن سکتے ہیں تو سیدالانبیاء بھی سن سکتے ہیں ۔
    دلیل ان کے پاس کوئی نہیں ہوتی ۔ بس مفروضے ہیں اسی طرح کے۔
    اور خود ان کی اپنی دلیل کی یہی حیثیت ہوتی ہے ۔
    مثلا بعض اولیاء کرام پانی پر خشکی کی طرح چلے ۔
    اس کے جواب میں وہ کہتے ہیں۔
    حضرت عمر نے بحری بیڑہ بنانے سے منع کیا تھا کہ کہیں مسلمان ڈوب نہ جائیں ۔
    جب صحابہ پانی پر نہیں چلے تو اولیاء کیسے چل پڑے،
    غوسے پاک کا فرمان کے لوگوں کے دل میری مٹھی میں ہی۔
    اس پر وہ حدیث لے کے آتے ہیں حضور نے صحابی کو فرمایا تھا کیا تم نے اس کا دل چیر لیا تھا جب صحابہ دل کی بات نہیں جانتے تو غوث پاک کیسے جانےگے ۔
    تو اسی طرح بے شمار کرامات پر وہ صحابہ کی مثال آتے ہیں جب وہاں ایسا نہیں ہوا تھا تو اولیاء میں کیسے ہوگیا ؟
    تو ایسی چیز کا طعنہ وہ بریلویوں کو دیتے ہیں اور خود ان کی اپنی دلیل کی حیثیت اسی طرح کی ہوتی ہے