DPO Mandi Bhauddin Ki Khuli Kchehri Mei Bry Faisly | Jurm Kahani | Lahore Rang
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 26 ส.ค. 2024
- DPO Mandi Bhauddin Ki Khuli Kchehri Mei Bry Faisly | Jurm Kahani | Lahore Rang
Lahore Rang is a Pakistani news and current affairs channel. It is committed to providing its viewers with comprehensive and unbiased news from Lahore, providing a platform for diverse voices to be heard.
Our TH-cam channel features wide range of news, current affairs with in-depth analysis and interviews, talk shows with experts and policymakers and documentaries on topics from history and culture to science and technology.
Subscribe to Lahore Rang today and stay informed about the world around you.
Most Popular News Playlists :
News Headlines 2024
• Headlines 2023
Breaking News
• Breaking News
-----
Website: lahorerang.tv/
Facebook: / lahorerang
Instagram: / lahore.rang
Twitter: / lahorerang
TikTok: tiktok.com/neo...
App on Play Store: play.google.co...
#lahorenews #lahoresmartcity #LahoreRangNews #boltalahore
پاکستان میں اس طرح بہادر آفیسرز کی ضرورت ہے سلام پیش کرتا ہوں
Z la a c😢
زندگی میں پہلی بار ایک اچھا اور ایماندار شخص کو دیکھا اللہ تعالیٰ اور کامیابی دے❤
Ye just camera k agy esa h
@@AR3440. Woh kaisy Brother?
ماشاءاللہ اس افسر کو دونوں ہاتھوں سے سلام
او شیرا تیرے تے لکھاں کروڑاں سلام ،
الحمدللہ میں بھی منڈی بہاوالدین کا ہوں اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں یہ ہیرا ملا ہے
Is heray ki qadar kro ur iski hifazat kry
واقعی آپ بہت خوشقصمت ہیں اللہ اس افسر کی حفاظت فرمائے آمین
Wesy jitna crime or ap k District mein hy aesa hi koi imandar insan chaiy tha
کاش پاکستان کا وزیراعظم بھی DPO جیسا مل جائے
@@mazhariqbalislamicvideos4828 ameen sum Ameen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دونوں ہاتھوں سے اس ڈی پی او کو سلام ہے اور اللہ عزوجل ہمیں ایسے ہی ہر ڈی پی او عطا کرے جو غریب عوام کی مدد کرے اور انصاف کرے غریب عوام کے ساتھ
کاش مظفر گڑھ میں بھی اس طرح کے Dpo ہوتے
Masha Allah g sir
ایسے پولیس آفیسر کو میرا دل سے سلام
کاش ایسے ضمیر والے تمام أفیسرز ہوں ۔۔۔
ماشاء اللّٰہ فی امان اللّٰہ
احمد ڈی پی او سر سلام ❤
حفظ كم الله
اس Dpo کی لوئر دیر کی بہت ضروت ہیں ❤ گریڈ Dpo صاحب
اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرے بہت اچھا انسان ے
صدقے اس افسر کو اللہ پاک ترقی دیں اور بروز قیامت میرے سوہنے پاک نبی اپنے ہاتھوں سے جنت میں لے جائیں گے
Ameen Sumameen
ماشاءالللہ یہ ایمان کی نشانی ھے
ماں کے دودھ کا حق ادا کر دیا اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان دنیا اور آخرت کی کامیابی عنایت فرمائے اور آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے
ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی عظمت کو سلام۔
Very good dpo sir
💔❣️❣️♥️💟💟💟💟💌💕💕💞💓💙💚💜🤎🤎🖤🤍💘💘💝💝💖🍃🍃🌻🌾🍄💛💛🧡❤️❤️❤️🎉🎉💯💯💯🏵️🏵️🌻💮🌷🌺🌹🌹💐💐🍂☘️☘️💯🎉❤️🧡🧡💛🍄💔❣️❣️♥️💟💌💕💞💓💓💓
@@salembout1560😅l
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اسلام علیکم اللہ تعالیٰ Dpo Ahmed Mohiuddin کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
امین
🎉
🎉❤🎉❤🎉
اللہ تعالیٰ dpo صاحب کو سلامت رکھے آمین
کبھی کسی پویس والے دل سے سلام نہی کیا مگر سر أپکو سیلوٹ پیش کرتے ھیں دل کی گہراٸ سے سلام
اللہ پاک ڈی پی او صاحب کو لمبی زندگی دے
Ameen
Ameen Sumameen ❤❤
پورے پاکستان میں اس ڈی پی او جیسے غیرت مند آفیسر ضروری ہیں۔❤
😢ارے واہ واہ😢 ماشاءاللہ😢اھمد مہیودین 😊جزاك اللهُ😊
اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے کو ڈی پو و صاحب آپ کو سعودی عرب سے سلوٹ پیش کرتا ہوں ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
اللّہ تعالیٰ سے انکی صحت وتندرستی کی دعا کرتے ہیں
قربان ھوجاؤ DPO صاحب آللہ پاک آپ کو یمشہ یمشہ سلامت رکھے آپ کا ایک دن کا زندگی عاصم مینر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ییں
ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ احمد محی الدین صاحب ❤ واقعی کسی عظیم والدین کی عظیم اولاد ہیں کیونکہ یہ کا کوئی عام انسان نہیں کر سکتا ہے
آفیسر عوام سے مخلص ہو تو عوام خود ہی دل سے عزت کرتی ہے تمام پولیس اور آرمی آفیسر کو بھی عوام کے لیے کام کرنا چاہیے جس کے ٹیکس سے یہ تنخواہ اور لاکھوں کے مراعات لیتے ہیں
BILKUL .
میرا اللّٰہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ڈی پی او صاحب ژندہ باد
آمین ثم آمین
یارب العالمین آمین آس DPO, صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھنا آمین ثم آمین یارب العالمین آمین لبیک یارسول اللہ
ڈی پی او احمد مہوالدین پولیس ڈیپارٹمنٹ کا فخر آئی اپیری شیڈ یو سینڈ ھارٹلی ریگارڈز یو سلامت رھو تاقیامت رھو امین
ہمیں ایسے اچھے حکمران کی ضرورت ہے
True 100%❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ ایسے ایمان دار افسرہوں توجرم ختم ہی جائیں❤❤
اللہ تعالیٰ عوام کو فوری انصاف فراہم کرنے والے افراد کی حفاظت کرے ۔
A good responsible Police Officer.
❤
Ameen
appreciate
AMEEN❤❤❤❤❤
اللہ پاک ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ پاک اس کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ماں نے ببر شیر کو پیدا کیا ہے ماشاء اللہ 😘 😘 😘
زبردست ھر پولیس آفیسر ان کی طرح ھو تو جرم نہ ھو ماشاءاللہ
@qasarawan5719.. 10daysago❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂😂🎉🎉🎉
DPO SAHAB اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت کرے گا انشاللہ 9:23
Itna acha insan hy mola apny amaan main rakhe ameen
MASH ALLAH, ALLHA PAK apny hifzo iman mei rakhy,dpo sb ko ,
DPO صاحب اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ ایسے ہی فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ۔۔سلوٹ پے سر آپ کے ماں باپ کو جنہوں نے آپ کی اتنی اچھی تربیت کی ہے
پہلےسگھر پور جہلم جاکر معلومات لیں پھر ٹک ٹاکری پر رائے دینا
ما شاء اللہ بہت زبردست
ماشاءاللہ گریٹ فیصلہ
💕❤️
Allah DPO SAB KO APNE HIFZ-O-AMAN MAI RAKHE..
Masha Allah
Very nice dpo sahib
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے
Great officer Allah apnay hifzo aman may rakhay ameen
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی حفاظت فرمائے
ڈی پی او صاحب زبردست
اللہ تعالی آپ صاحب کو جلد از جلد ہمارے کے پی کے پشاور میں جلد از جلد انصاف کی فراہمی کے لیے تعینات فرمائے۔۔ آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن
Vah beta vah hai na aapke tola ke Maiya ka naam joya karna style wale Hain vah to foreign saaf dete Hain Ali Amin gandapur Kitna achcha bajriya Raat ko Mila hai yah hamare ilake mein isko rahane do meherbani Hogi aapki vah Jo bekar Tum ka tola aapke mulk aapke subah mein musarrat hai use insaaf mangne ki koshish karen na vah Yahan to tarike insaaf hai aur bansi firti hai insan ko
@@RajaRaja-ue3cl بھائی جان آ جاو یہ تاریک انصاف آپ لیجاو نیازی سمیت کنڈاپور سمیت لیجاو۔۔۔۔ ہم کو ڈی پی او صاحب جیسا راہنما چاہے۔۔۔ یہاں کے پی کے کو تو ذاتی مفادات ذاتی دشمنیاں کھا گئی۔۔۔ آپ بھی ہمارے ہی بھائی بہن ہوں اللہ تعالی آپ کے علاقے میں جلد از جلد انصاف امن لائے۔۔ اس کے بعد ڈی پی او صاحب ہمارے علاقے میں اجائے
آپ کے والدین اور اساتذہ کو سلام
🌹❤️❤️🌹
جیئو ڈی پی او منڈی بہاوالدین اللہ پاک ھمیشہ آپکی حفاظت کرے دوعا ھے سارے پاکستان میں آپ جیسے ڈی پی او ھوں جرم آٹو میٹکلی کم ھوں گے سوپر
الله پاک آپ کو ائ جی بنائے
Kia banda hai yr. Allah pak salamat rakhay is shair k bachay ko.
Ufff in world Ahmad Mohayyuddin DPO is first officer and example for others
ماشااللہ اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمایے آمین
ماشاءاللہ جی پہلا ڈی پی او دیکھا ہے
Allah pak salamt rakhy ❤dpo❤❤sab ko ameen Suma Ameen very good man
Allah pak inko. Sht eman wali zindgi ataa krain
im faram abbottabad kpk لیکن ہم برپور دعا کرتے ہے اللہ پاک Dpo صاب کو سلامت رکھے
آپ کو اللہ تعالیٰ زندگی دے سدا سلامت رہو آس طرح ھی انصاف کرتے رہیں
کاش فیصل آباد میں بھی ایسا DPO آۓ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک ایسے آفیسرز کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
میں دبئی میں رہتا ہوں لیکن مجھے DPO کی سب کچھری دیکھتا ہوں دل خوش ہوتا حم اپنی 55 کی عمر میں پھلا ایسا پولیس کا ایماندار افسر دیکھ رہے ہیں کیا بہترین ہوتا الله تبارك الرحمن الرحيم ان جیسا پاکستان کا پرائم منسٹر ہوتا اگر ان جیسے حر ضوبے میں ہون پھر پولیس کو لگام دیتے بہتر
if dpo is give verdict of death sentence then close courts.
@@harveyh795ch sb verdict ni de rha he is asking him whether he did or not. This is recorded and it will be provided in court for evidence. Verdict k lgty who the hell are you to judge?
Aslamu alykum
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
SB views ka. Chakr hy or Kuch ni
سلام اس ماں کو سلام اس باپ کو جہنوں نے ایسی اچھی اور نیک تربیت کی احمد بھائی اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
سر جیdpo صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Geo Dpo sahib Allah pak ap ki Umar draz kary
MashAllah 💖 Allah Paak salamat rakhe Ahmed bhai ko .love you sir.❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah ❤ Beshak Khatam E Nubuwat Zindabad 💖 SubhanAllah Beshak Khatam E Nubuwat Zindabad 💖 SubhanAllah Beshak Khatam E Nubuwat Zindabad 💖💖💖
Masahallah so beautiful I love Pakistan police DPO zinda bad ❤❤❤
یقین نہیں اتا کہ ایسے ایماندار افیسر بھی اس ملک میں موجود ہیں اللہ تعالی ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ یہ لوگوں کے فیصلے اسی طرح دیانتداری سے کرتے رہیں امین
Allah Ahmed mahiuddin ki ummer draz karray.ager iss tarah ka 38 dpo mill jayan tu poora punjab safe province ho jaya ga.best of luck sir.
Dr Aal.e.Rasool Gillani from Mianwali
❤❤ ماشاءاللہ سر جی میں آپ کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں ❤❤❤
الله پاک عمردراز فرماے ،
بہت اچھے اور ایماندار افسر ھیں،
الله پاک ترقی عطا فرماے ،
کاش کہ ھمارے ضلع میں آ جائیں ،
❤ فی امان اللّٰہ ❤
ماشاءاللہ ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈی پی او منڈی بہاولدین کو میری طرف سے پیار بھرا سلام❤
اللّٰہ اس ڈی پی او جیسے حکمران ہمیں نصیب کرے ❤🎉
سلام ڈی پی او صاحب دونوں ہاتھوں سے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب زندھ باد
Allah pak Salamet rake Dpo ko❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
سلام ہے اس ڈی پی او پر اللہ اپکو سلامت رکھے
Allah pak DPO sab ko salamat rakhy.ameen
Great great great great work by DPO. Respect to our beloved police 😊😊😊
سلام ھے اس ماں کو جس نے اس بیٹے کی تربیت کی۔۔۔اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
MashAllah.. Allah es ki officer ki hifazat kry Ameen 🤲
آپ کی عظمت کو سلام اللہ آپ کو سلامت رکھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Good man , Allah pak ka Karam rhay hmesha ap sath aameen
❤ زندہ باد D P O صاحب ❤
کاش میرے پاکستان کے سارے سیاستدان اور حکمران اور افسران اپنے اپنے علاقوں میں اپنا اپنا فرض ادا کرتے کاش
ایسے نیک آفیسر کو سلام پیش کرتا ہوں
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ اپنی حفاظت میں رکھے
اللہ آپ کو سلامت رکھے سر اللہ نگہبان في أمان الله
ویلڈن بہت خوب ڈی پی او صاحب احمد محی الدین صاحب ویلڈن
ماشاءاللہ
آللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
پنجاب پولیس زیادہ آباد
اللہ پاک انکو کامیابی عطا فرماۓ اور اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ❤
واللہ اس بندے کو سلیوٹ ہے ❤سے
اللہ تعالی اس کا حامی و ناصر ہو
یامیرےالللہ سوہنااحمد ڈی پی او کی ہمشہ سلامت رکھنا
لاھور میں ڈی پی او صاحب ھوتے تو میں سر کو درخواست ھم بھی دیتے ہمارا بہت بڑا مثلاً ھے
ایسی کچہری لاہور میں بھی لگنی چاہیے
❤❤ اور ہمیشہ ایسے ہی میرٹ پر فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے دل خوش ہو گیا ان کا فیصلہ سن کر❤❤
کاش۔اس جیسے وزیراعظم ہوتا۔۔۔
❤❤❤❤ اللہ پاک ڈی پی او صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے