Live Majlis e Aza 2 Muharram 2024 1446 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024
- Live Majlis e Aza 2 Muharram 2024 1446 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
Speaker: Usatd e Mohtaram Syed Jawad Naqvi HA
2nt Muharram ul Haram 1446H
9th July 2024
Jamia Masjid Bait ul Ateeq, Jamia Urwa tul Wusqa Lahore
Mashallah, allah ustad muhtaram ko tolane umer eataa karey
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں ایسی ہستی نصیب ہوئی
استاد محترم سید جواد حسین نقوی مدظلہ العالی کو اپنا رہنما مانتے ہیں
الحمد للّٰہ ❤ میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ گیا تھا اور انقلابی مجلس کی سعادت حاصل ہوئی ❤
Agha Kis time khitab farmatay hain
سلام برادر۔۔۔۔ اگر اج جاو تو اس سید کو میری طرف سے سلام کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام بر رہبر معظم امام سید علی حسینی خامنہ ای دام ظلہ العالی ❤
خدا صحت و سلامتی عطا کرے ہم سب کو ان کی قدر و اہمیت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما امین 🤲
اللّٰہ تعالٰی استاد محترم سید بزرگوار کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ALLAH Ap Ko Salmat Rakha Agha Sab ❤❤❤
سلام!
پروردگار عالم سے ھماری دعا ہے کہ ھمارے استاد محترم علامہ سید جواد نقوی صاحب کو طول عمر اور صحت و سلامت رکھے ،ان کے علوم سے ھم بھت مستفید ہورہے ہیں.
ان اجرکم عند اللّٰہ!
ماشاء الله ❤
آغا علم کا سمندر ۔۔۔۔۔
آپ بجا فرما رہے ہیں، کاش سب مسلمان ایسا ہی سوجیں
السلام علیک یا ابا عبدالله ع
السلام علیک یابن الرسول اللہ ؐ
السلام علیک یابن امیر المومنین وابن سید الوصیّین ع
السلام علیک یابن فاطمة الزھراء سیدة نساء العالمین
السلام علیک وعلی الارواح التی حلت بفناٸک علیک منی سلام اللہ ابداً ما بقیت و بقی الیل والنھار ولا جعلہ اللہ آخر العھد منی لزیارتکم
Lot of love and respect from kargil to Ustaad e Azeez
استاد محترم کی صحت و سلامتی کیلئے بلند تر صلوات
Allah apko salamat rakhe hamesha or dushmano ke shar se mahfoz rakh
السلام علیک یااباالفضل العباس علیہ السلام ❤
Jazak Allah ul khaira
Mashallah...luv from Ladakh India ❤️🤲
Mashallah how beautifully he has distinguished difference b/w Islamic followers and islamic lovers. Best example b/w Qais ibn musahir a.s. and Abdullah ibn omar who was an ardent follower of Prophet s.a.w.w. & even a very keen follower of his islamic teachings.Still Qais had that love for Islam which Allah swt expects us to manifest in ourselves
Love 💕 from Kashmir
Khudaya Hifazt karna ustad ki 😊
Jite rahe syed jan
التماس دعا آغا جان 💔💔😥😥😥
Salam Ya Hussain
Allah pak ap ko apni aman main rkh❤❤❤❤❤
امام بیداری
ماشاءاللہ
علم کا سمندر
Slamat rahen A aqa jaan❤❤❤❤❤
Laibaik ya hussain
ماشاءاللہ
Jazak Allah Khoob
Salamti Agha Jan❤
التماس دعا
❤
❤❤❤❤
جواد نقوی صاحب آپ نے آنکھ کھول دی جزا کلا
جزاک اللہ
Iltimas-dua
✌🏻✌🏻✌🏻🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸❤❤❤✌🏻✌🏻✌🏻
mashallaha aaga jaan
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مقتل ابی مخنف سے پڑھ رہے ہیں آغا صاحب یا مقتلِ لہوف سے ؟؟
Lauf se Kal prh rahe they aaj bhi usi se prh rahe hen shayad
مجلس کی ابتداء والا خط موسوعۃ کلمات امام حسین سے۔ اور مصائب شیخ مفید کی کتاب الارشاد سے
😢😢😢
بھائ کمیرہ مین آواز کا مسئلہ ہے اسکو حل کریں
😇
سلام اپ کی مجلس بہت اچھی ہوتی میرا ایک سوال ہے۔ کیا مسلم بن عقیل کے ساتھ کفہ میں ان کے بچے بھی ساتھ گئے تھے یا بچے بعد میں آئے تھے۔
سلام نہی جی اپ کے بچے کربلا گئیے ہے
جی نہیں
وہ کربلا میں موجود تھے
Kb hazrat majlis start krty hey ketny bjay?
8:30 بجے
Next majlis kab or kha haaa please tell me
عزاداری ۔ حسینی کردار کی تربیت گاہ ہے۔۔
تمام زمین پر فساد ختم ہوگا، جب انسان امام حسین علیہ السلام کے قیام کو دھرائیں گا ٹکرار کرے گا، اس قیام کی تربیت کہاں ہوگی امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے اندر۔۔
عزاداری تربیت ہے عمل حسینی کے
🌹استاد محترم آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ🌹
Timing kia hoti hai live majalis ki ?
Daily 9:00 to 11:00 bje tk
الحمد للّہ اللّه کا پوری زندگی اگر شکر کیا جائے بہت کم ہے جس نے ہمیں توفیق دی کہ ہم امام حسین علیہ السلام کے خطبات پڑھیں یا کسی عالم دین سے سنیں
سب سے گزارش ہے اس دفعہ سید کو سن لیں سید بڑی گہرائی سے خطبہ امام علیہ السلام بیان کر رہے ہیں ایک ایک لفظ کی تشریح کر رہے ہیں اس طرح سے وضاحت کے ساتھ آپ کو کوئی نہیں بتا پائے گا جیسے یہ بزرگ بیان کر رہے ہیں۔ لہذا وقت نکال کر حقیقت کو سننے کی اور سمجھنے کی کوشش کریں۔ نفرت اور تعصب ہمیں حقیقت سے دور کر رہی ہے۔ لہذا حقیقت کو سمجھنے کیلئے نفرت چھوڑیں اور سید کو سنیں !!
Allama sb se mera Sawal hai ke agar Bayat talab na ki jati Imam e Ali Muqam se to kya tab bhi wo qayam karte?
اگر آپ ان کو پہلے بھی سنتے رہے ہیں، تو اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، کیونکہ قیام کی بنیاد طلب بیعت نہیں بلکہ امت کے شعور کی وفات اور یزید جیسے فاسق و فاجر کی حکمرانی پر خاموشی اس قیام کی بنیاد بنی۔ طلب بیعت اصل بنیاد نہ تھی۔
@@rubinanaz6388
Molina sb aap ka matlab hai ke Imam e Hassan a.s ne bhi samjhota kiya.???
Ye ishara kiya hai 5o minut zaya kr diye
Jazak Allah khair aae murd e momin ghairat mund aap hamara fakhr hain
❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤