Imran Ashraf talks about his struggles and his drama 'Raqs e Bismil' - BBC URDU
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.พ. 2025
- پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل ہم ٹی وی پر دکھائے جانے والے ڈرامے رقصل بسمل میں اداکار عمران اشرف ایک مذہبی اور پیر کے خاندان سے تعلق رکھنے والے گدی نشین موسیٰ کا کردار ادا کر رہے جو کہ زہرا نامی ایک طوائف کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ اس ڈرامے کے بارے میں ان کے ساتھ ہماری ساتھی براق شبیر کی گفتگو دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: محمد نبیل
#RaqsEBismil #HumTV #ImranAshraf #LifeStruggle #HeartToHeart #Interview #Actor #PakistaniDrama #Dramas #Episode
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR