ڈاکٹر صاحب آپ دانتوں کے دو نمبر علاج کی روک تھام کے لیے کچھ کریں ویڈیو سے کچھ نہیں ہوگا کچھ بڑا کرنا پڑے گا جگہ جگہ عطائی غریبوں کو موذی امراض میں مبتلا کر رہے ہیں
Right Kon sai ha Kon Galt lakin danrlt ke Waja sa heart problem be ho jati ha lkin doct kbi nhi batya ya tu acha ha Sahi kh rh ha pr on ko kh da dondya 🥺
@@ChocolateCake-g9l آپ ہمیشہ کسی اچھے اسپیشلسٹ کے ہاس ہی جایا کریں۔۔ اب یہ بیماریاں کسی عام فزیشن کے بس کی بات نہیں۔ اگر بیماریاں نئ آئ ہیں تو علاج بھی الحمد اللہ جدید آچُکے ہیں۔۔ ہو سکتا ہے کہ یہ شدید درد کسی انفیکشن کی وجہ ہو۔۔۔ اس لئیے دیر نہ کریں🙏🏻🙏🏻
پورے پاکستان میں ہر گلی کوچے میں یہ سب سرعام ہو رہا ہے ڈینٹل کونسل کدھر ہے اگر کوئی اس خطرناک چیز کو روکے گا نہیں تو پھر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر بھی یہ ہی کریں گے کیونکہ کے اس بات کا تو کسی کو نہیں معلوم کے کونسا میٹریل استعمال ہورہا ہے یا اس سے کیا کیا نقصان ہوگا
جزاک اللہ مین نے فکس دانت لگوائے ھین کچھ میرے اپنی دانت ھین اب کچھ تکلیف ھورئیے ھے اگر ایکسرے اپ کو بیجھو اپ بتاسکتے ھین ایج 72 ھے دانت فکس کو دو سال ھوگے ھین
سر میں نے زرکونیا کرون لگوائے ہیں سامنے والے 12 دانتوں پر، میں کیسے کنفرم کرسکتا ہوں کے ڈاکٹر نے زرکونیا کے ہی کرون لگائے ہیں۔ اس ٹوپک پر مجھے یوٹیوب پرکوئی وڈیو بھی نہیں ملی ۔ مہربانی فرما کر رہنمائی فرما دیں۔
Assalam O Alykum Dr. Inqlab, Meri beti k milky moral me cavity he, Dr. Ka kehna he k it will be shed at the age of 12 , kia ye haqiqat he? Agar ye haqiqat he to jab tak is cavity ka kia kren? Q k is se sensitivity k masaael samnay aa sakte hen, or agar ye shed nai huwe 12 ki age tak, to kia Hoga in moraal teeth ka😢. I m very concerned. Pls do reply. Mene apko fb pr bhi msg kiye thay. But you didn't reply 😢
Aslamoalikum doc shb masory kamzor hony ke Kya wja
جزاکم اللہ ڈاکٹر فرید🤲🤲
اللہ پاک کے فضل سے بہت عمدہ معلومات آپ فراہم کرتے ہیں 👏👏👏
Sir crowning Kay baray ap kee kayia opinion hey please ?
Aslamolakum sir and well explain MashaALLAH
ڈاکٹر صاحب آپ دانتوں کے دو نمبر علاج کی روک تھام کے لیے کچھ کریں ویڈیو سے کچھ نہیں ہوگا کچھ بڑا کرنا پڑے گا جگہ جگہ عطائی غریبوں کو موذی امراض میں مبتلا کر رہے ہیں
Thanks doctor jazak Allah khr
کس پر بھروسہ کریں ؟ کہاں جائیں ،اڈریس دیں ۔ حل بتاءیں۔ کسی بھی فیلڈ میں تنخواہ لیکر بھی فرض ناپید ھے۔
Right Kon sai ha Kon Galt lakin danrlt ke Waja sa heart problem be ho jati ha lkin doct kbi nhi batya ya tu acha ha Sahi kh rh ha pr on ko kh da dondya 🥺
بیشک سو فیصد درست فرمایا ہم عام لوگ جو اس بارے ذیادہ معلومات نہیں رکھتے وہ کس پر بھروسہ کریں سب تو چکر دیتے ہیں
@@RaoJavaidAkhtar belkol mujya es time etni Dard ha KY Bata nhi sakti koi help krya Wala nhi
@@ChocolateCake-g9l آپ ہمیشہ کسی اچھے اسپیشلسٹ کے ہاس ہی جایا کریں۔۔
اب یہ بیماریاں کسی عام فزیشن کے بس کی بات نہیں۔
اگر بیماریاں نئ آئ ہیں تو علاج بھی الحمد اللہ جدید آچُکے ہیں۔۔
ہو سکتا ہے کہ یہ شدید درد کسی انفیکشن کی وجہ ہو۔۔۔
اس لئیے دیر نہ کریں🙏🏻🙏🏻
Pregnancy may gum boil treat krwa sakty hn? Root canal b hua wa he before at 2 year and crown b fit he
Ap appointment ky foran bad treatment shoro kar dety hy
Sir any updates about teeth regrowth
Plz reply dein jo new teeth grow karany ki medicine thi uska kia bana koi update he to plz bata dein.
Aslamalaikum phir konse teeth lgwaen ager koi tooth break ho gya h
پورے پاکستان میں ہر گلی کوچے میں یہ سب سرعام ہو رہا ہے ڈینٹل کونسل کدھر ہے اگر کوئی اس خطرناک چیز کو روکے گا نہیں تو پھر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر بھی یہ ہی کریں گے کیونکہ کے اس بات کا تو کسی کو نہیں معلوم کے کونسا میٹریل استعمال ہورہا ہے یا اس سے کیا کیا نقصان ہوگا
Phir kon sai daant lagwaey
جزاک اللہ
مین نے فکس دانت لگوائے ھین کچھ میرے اپنی دانت ھین اب کچھ تکلیف ھورئیے ھے اگر ایکسرے اپ کو بیجھو اپ بتاسکتے ھین
ایج 72 ھے دانت فکس کو دو سال ھوگے ھین
سر میں نے زرکونیا کرون لگوائے ہیں سامنے والے 12 دانتوں پر، میں کیسے کنفرم کرسکتا ہوں کے ڈاکٹر نے زرکونیا کے ہی کرون لگائے ہیں۔ اس ٹوپک پر مجھے یوٹیوب پرکوئی وڈیو بھی نہیں ملی ۔ مہربانی فرما کر رہنمائی فرما دیں۔
Aoa. Dr sahib crown to dangerous ni.? Agr do darhon k darmian gap a jaey or bar bar takleef de sozish honay ki waja se to Kya karain?
salam Dr sab meri age 48 hai or meri dhri ghir gye hain khana khane me boht mushkil hoti eska koe hal btaein plz
A.o.a ap nay kaha tha k september me pata chal jae ga jo new teeth nikalnay k liye jo injection japan me bana he
Plz.reply
Single artificial teeth lagana kia safe he
Demont Morency ka Bds kesa hay beta meri beti wahan se kr rahi hay kya Demont achi University hay
G acha college hai.
Assalam O Alykum
Dr. Inqlab, Meri beti k milky moral me cavity he, Dr. Ka kehna he k it will be shed at the age of 12 , kia ye haqiqat he? Agar ye haqiqat he to jab tak is cavity ka kia kren? Q k is se sensitivity k masaael samnay aa sakte hen, or agar ye shed nai huwe 12 ki age tak, to kia Hoga in moraal teeth ka😢. I m very concerned. Pls do reply. Mene apko fb pr bhi msg kiye thay. But you didn't reply 😢
Apki beti ki age?
@@InqalabFareed she is 8 years old
@@MadihaKhanOfficial fillings krani chahye, ya jo b treatment hone wala ho
@@InqalabFareed lekin yaha koe bhi dentist is cavity ka koe solution nai Bata Rahe, hamesha yehi kehte hen k ye new ajaengay
Plz give me reply
jawab zaroor dena beta