قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے لیے دل ❤ سے دعا 🤲🤲،، نصر من اللہ و فتح قریب ،، اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے باعث ظالموں کو شکست سے دو چار کر دے ۔امین ثم آمین یا رب العالمین
بہت خوب جناب أپ کا پروگرام اس وقت ٹاپ پر جا رھا ھے أپ کا تجزیہ بے باک اور سچاٸ پر مبنی ھوتا ھے اور یہ بہت بڑی خوبی ھے جو کہ ناظرین کو ٹاک شاک میں ملتا ھے
Wonderful message in the beginning by Umar Cheema for Christian community of Pakistan. Happy Easter to all those who were celebrating. We need more generalists like Umar cheema and Aizaz Syed. Keep shining you both. 😍
ماشاءاللہ آپ دونوں کا بہت اچھا پروگرام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ اسی طرح سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ ان جج صاحبان کو بھی اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔❤❤❤❤❤
"اپنا بویا، خود کاٹنا؟" }مکافات عمل شروع ہے، گھبراتے ہیں کیوں؟ عدل گرا ہے اب عدل پہ، آزماتے ہیں کیوں؟ آئین کو بنایا، اپنے خواہش کے تابعے کیوں؟ جرم کیا ہے تو سوچو! مقام عبرت آیا کیوں؟۔ "ایوب"
Salam Sir. I am proud Pakistani Christian living in South Africa Cape town. I am really thankful for Easter wishing. May the GOO bless both of you and your familys..
Congratulations brother from USA and I should stress on you that if we had lapses on our part for a fair treatment of our Christian community, we are ashamed of it and try to improve it.
It made me happy when you wrote about yourself “proud Pakistani Christian”. May you be b,Essex and stay happy all the times. I am also an overseas Pakistani and I wish we don’t have to be “economic refugees” here in these countries.
Chahe kuch b hojaye , Haq he hoga Jo haq pr hoga wahe rahega. Qazi sahab kehilaf to aik waqt mai pori riysat khari thi pr Allah nai osko izat di ab b Jo haq pr hoga Allah osko surkhuroo karega insha Allah
Inshallah, Justice Umar Atta Bandial will be removed from his post and legal action will be taken against him and he will be given the strictest punishment according to the constitution and law.
اسلام وعلیکم ۔۔ ماشاءاللہ بہت زبردست اور جاندار تجزیہ آپ دونوں محترم سے گزارش ھے کہ ایک وی لاگ اپنی ذاتی زندگی اور فیملی کے بارے میں اپلوڈ کردیں ۔۔ میں نے آپ کے تمام پروگرام دیکھے ہوئے ہیں وقار احمد ایتھنز یونان
@@muhammadmuizsheraz9285 bhai ALLAH aap ki namaz duaein qubool fermaye aur sath hamari bhi . Aameen suma aameen Ager bura luga ho to mazirut aisey hi light fun k liye reply kiya tha aap ko 🤲🙏
I applaud Azaz Syed for donning a shalwar kameez, a traditional Pakistani outfit, and Umar Cheema for wearing Imran Khan chappal. This action can be a sign of a shift in how you feel about Imran Khan and the PTI party. It might be important to show support or respect for a community by wearing traditional dress or using symbols, but it must be real and not merely for show. Real transformation comes from persistent effort and dedication, and actions have greater meaning than just symbols or words. In a recent media engagement, Nawaz Sharif wore a scarf with the PTI colors on it! Change in the air!
If Bandial take action against Qazi Sahb it will trigger other parties to file reference against Bandial kp bar council already warn CJ .ANP and Govt also demand CJ removal. Wsy CJ ko sochna chiye ye tu 2019 mai ni Nikal sky thy.
محترم میری تو دعا ھۓ قاضی صاحب کو پاکستان کی خدمت کا موقع ملنا چاھیے ایک اچھی اورباوقار شخصیت ھین قأضی صاحب پاکستان کو اس وقت ۔نیک نام اور باااصول دوستوں کی اشد ضرورتھے اللہھ نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ھے ۔🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
ماشاالله بہت دلچسپ گفتگو کی آپ دونوں نے , الله پاک جوڑی سلامت رکھے, محترم اعزاز سید صاحب سے ازراہ مذاق گزارش ھے کہ ھم جیسے کم پڑھے لکھوں پر بھی مہربانی فرمایا کریں اور مشکل مشکل words کی جگہ تھوڑے سے آسان لفظ استعمال کرلیا کریں, مثلا جیسے چیف جسٹس نے حکومت کو عرق کیا ھوا ھے😎😎 کی جگہ اگر زچ کیا ھوا استعمال کیا ھوتا تو مجھے اردو کی ڈکشنری نہ دیکھنا پڑتی😄😄, بہرحال آپ دونوں میرے پسندیدہ پرسنلٹیز میں سے ھیں اور آپ کا طرز بیان اور سادہ انداز دل کو چھو لیتا ھے اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے لیے دل ❤ سے دعا 🤲🤲،، نصر من اللہ و فتح قریب ،، اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے باعث ظالموں کو شکست سے دو چار کر دے ۔امین ثم آمین یا رب العالمین
❤❤❤
❤❤❤❤❤ Inshallah wo next CJ hoon gaye ❤
🤲
ameen
ماشاءاللہ جی ایک تو دونوں بھائ بہت خوبصورت لگ رہے ہو خاص کر شاہ صاحب دوسرا گفتگو کا سلیقہ اور تجزیہ ❤❤❤
قاضی فائز عیسی اور ان کے ساتھیوں پر اللہ اپنا رحم و کرم فرما آمین یا رب العالمین
آپ دونوں کا شکریہ جو قوم کے سامنے سچ لاتے ہو اللہ پاک آپ دونوں کو اسی طرح ثابت قدم رکھے
In ko sharam ko ani CHAHIYA. Ya bonay han
سمارٹ شہزادو دعا کرو کہ اَللّٰهُ تَبَارَکْ وَ تَعَالٰی حق سچ کی فتح کرے اور وطن کے دشمنوں کو نشان عبرت بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
امین
بہت خوب جناب أپ کا پروگرام اس وقت ٹاپ پر جا رھا ھے أپ کا تجزیہ بے باک اور سچاٸ پر مبنی ھوتا ھے اور یہ بہت بڑی خوبی ھے جو کہ ناظرین کو ٹاک شاک میں ملتا ھے
Wonderful message in the beginning by Umar Cheema for Christian community of Pakistan. Happy Easter to all those who were celebrating. We need more generalists like Umar cheema and Aizaz Syed. Keep shining you both. 😍
ماشاءاللہ آپکی آج کی تمام گفتگو کا عام عوام کے مسائل سے تعلق بالکل بھی نہیں
Inshallah, Justice Qazi Faiz Isa will take over the post of Chief Justice of Pakistan after a few days💖✌️✊️
Inshallah
Not before sept
In-Sha ALLAH
not in few days but few months sir
Inshallah
واقعی ہماری آنکھیں آپ حضرات پہ لگی ہوئی ہیں، بہت اچھا پروگرام چلا رہے ہیں ، حقیقی صحافت کی خوشبو پھیلانے پر سلام🙏
اعزاز سید❤️
عمر چیمہ🌹
Azaz seyed sb Umar cheema sb .
سلامت رهو الله حفاظت فرماهى آمين
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ باقی ججز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے کیوں نہیں آتی ؟؟؟؟؟؟
آپ لوگوں کی گپ شپ پروگرام کا مزا دوبالا کر دیتا ہے بہت اچھے
آپ نے درست کہا ہے ❤️
میری تمام نیک تمنائیں اور دعائیں محترم قاضی فائز کے ساتھ ہیں
اعزاز سید بھائی واسکٹ اینڈ شلوار قمیض بہت زبردست... اور عمر چیمہ صاحب دونوں زبردست 💕💕💕
Thanks for giving accurate information we pray for Success of Qazi. However
GOD IS GREAT
Aameen summa aameen
ماشاءاللہ آپ دونوں کا بہت اچھا پروگرام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ اسی طرح سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ ان جج صاحبان کو بھی اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔❤❤❤❤❤
Bundial by his actions has dug his own grave and advanced the inevitable from september to present time.
اللّٰہ گواہ کی میں نے اپنی زندگی میں عدلیہ میں منافقت اس سے زیادہ کبھی نہیں دیکھی جتنی اب ثاقب نثار اور اس کی باقیات میں ہے
"اپنا بویا، خود کاٹنا؟"
}مکافات عمل شروع ہے، گھبراتے ہیں کیوں؟
عدل گرا ہے اب عدل پہ، آزماتے ہیں کیوں؟
آئین کو بنایا، اپنے خواہش کے تابعے کیوں؟
جرم کیا ہے تو سوچو! مقام عبرت آیا کیوں؟۔
"ایوب"
One of the best program in Pakistan ❤
پاکستان ميں پاک سچے ايمان دار آدمی کا ملازمت ميں باقی رھنا معجزے سے کم نہيں ھے
بہت اعلی تجزیہ اور نظریات اور اعزاز
Salam Sir. I am proud Pakistani Christian living in South Africa Cape town. I am really thankful for Easter wishing. May the GOO bless both of you and your familys..
you r kith n kin of Pakistani society we can not forget the services of Christians community for Pakistan
One of the most talented and honest community of Pakistan. Pride of our country
Congratulations brother from USA and I should stress on you that if we had lapses on our part for a fair treatment of our Christian community, we are ashamed of it and try to improve it.
Happy Easter bro
It made me happy when you wrote about yourself “proud Pakistani Christian”. May you be b,Essex and stay happy all the times. I am also an overseas Pakistani and I wish we don’t have to be “economic refugees” here in these countries.
اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Umeer and Azaz cheif gustess kya Badshah salamat ha.ALLAH PAK esey kirdaro sa humey bachaey.
Gems of justice!! in journalism.
عمر چیمہ صاحب سلام
ھو سکے تو
اعزاز سید کی خدمت مین سلام پیش کر دین
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🏵🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ قاضی فائز عیسی اور ان کے ساتھیوں کو ثابت قدم رکھے یہ سب پاکستانی قوم کی آخری امید انصاف ہیں
السلام علیکم ورحمت الله وبركاته
آپ کی گفتگو میں دلچسپی سے سنتا ہوں۔جزاک اللہ خیرا
Cheema sab aap daily Mubarak bad daity heen
Azaaz sab ko
Good behaviour ❤
Thanks for concern
محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب عظیم باپ کے عظیم سپوت ہیں. آپ قوم کے دلوں میں بستے ہیں. اللہ تعالٰی آپ سے راضی ہوں. آمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Chahe kuch b hojaye , Haq he hoga Jo haq pr hoga wahe rahega.
Qazi sahab kehilaf to aik waqt mai pori riysat khari thi pr Allah nai osko izat di ab b Jo haq pr hoga Allah osko surkhuroo karega insha Allah
You people are really doing good job for making people know about the facts behind the scene. Good show
Pair of two brave journalists i salute both of you Zindabaad ALLAH bless you and your families AAMEEN sum AAmeen
Thank you both for your Easter wishes. You are amongst those journalists that are shining examples of good journalism
And Azaz comment about wishing all Easter. Loved that.
ویسے شاہ جی بہت انسان ہیں. چیمہ صاحب تنگ کرتے ہیں معصوم بچے کو کبھی جرابوں پہ کبھی کپڑوں پہ...
Azaz sahab masoom hain but cheema is genious. Both are excellent
اللہ جوحق پر ھیں ان کو کامیاب کریں ظالموں کو ھدایت دے
Izaz sir today you are 🔥
اب الیکشن نہیں بلکہ فوجی جمہوریت ھونی چاہیے
وعلیکم اسلام بھائیوں پاکستان زندہ عدلیہ اور سیاستدان مردہ باد
How CJ Bandial can remove Sr Judge
Secondly, present move by CJ Bandial has changed his policy by involving other judges in his bench
Justice wanna bring justice to justice.
Unfortunately yes its fact
آج اعزاز سید صاحب نے بہت پیارا سوٹ پہنا ہوا ہے
ThankqQq soOo much Cheema shb nd Shah shb Easter wish krny k liye♥️♥️
ایسٹر کی مبارکباد دینے پر مسیحی اپ کے مشکور ہیں۔۔۔۔۔۔
آج کل کے حالات اور واقعات، کل تاریخ کا حصہ بنیں گے۔انشاءاللہ تعالٰی۔لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ انصاف کا تقاضا کیا ہے!
Insaf ka taqaza hy bajwa faiz hameed bandyaal oor imran ko bhansi oor woh bhi chouk main👍👍👍👍👍👍👍💖🇵🇰💖🥊🥊🥊😡😡😡😡😡
Mr. Azaz syed looks a very innocent and humble man.
Kindly regards
Raja Mansoor London.
A true assessment I appreciate both the members
Inshallah, Justice Umar Atta Bandial will be removed from his post and legal action will be taken against him and he will be given the strictest punishment according to the constitution and law.
Inshallah
Thanks Chema SAHIB aur Azaz sahib
Stay blessed
Yes Happy Easter to all of you! Thanks for wishing! Pastor Asher Mansha, Karachi
Keep it up, God bless you both
Excellent
Thank you
عدلیہ نے بھت نام کمایا اس پر بس کرنا چاھئے ۔۔۔ورنہ مزید بدنامی ھوجائیگی
آج میں نے پہلے ناظر کے طور پہ ریکارڈ قائم کیا
بہت خوب
اللہ ہمیشہ سچے کے ساتھ ہوتا ہے چاہے جتنے بھی فرعون چیف جسٹس آئیں وہ غیر قانونی طور پر کچھ نہیں بگاڑ سکتے
AP dono Bhai Khush rahein
اسلام وعلیکم ۔۔ ماشاءاللہ بہت زبردست اور جاندار تجزیہ آپ دونوں محترم سے گزارش ھے کہ ایک وی لاگ اپنی ذاتی زندگی اور فیملی کے بارے میں اپلوڈ کردیں ۔۔ میں نے آپ کے تمام پروگرام دیکھے ہوئے ہیں وقار احمد ایتھنز یونان
Excellent excellent excellent
Both are the most greatest journalist & analysis
انشاءاللہ وزیراعظم نواز شریف پاکستان
ایسا سچ جو سچ اورحق کی خاطربولا جائے قومی خدمت😮اور زمہ داری ہے
ایک ہاتھ کی پاور صرف اللّه کو جچتی ہے جو رائی برابر نا انصافی نہیں کرتا
❤MashAallha brother
شیروانی مبارک ہو شاہ جی
Very enjoying vlok I love and like it all best keep it up sir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
عدلیہ میں بھی سیاست ۔ملک کے حالات کچھ بہتر نہیں ۔۔عوام انصاف کے لیے کس کے پاس جاے ۔
Aap dono k waqt aur tajziye ka bohot shukriya. ❤️
میرا اندازه هے آج چیمہ صاحب شاہ صاحب کے شلوار قمیض پر خاموش نہیں ھوگا
چیمہ صاحب شاہ صاحب کو تنگ نہ کیا کرے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شاہ جی آل راونڈر ھے ھر بال کو ھٹ کرنے کی سہولت رکھتے ھیں
اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے
سرجی میری طرف سے بھی مبارک ہو شاہ جی سرکار کو❤
Very nice
ماشاءاللہ سلامتی ہو دونوں ساتھیوں کی ملیشیا میں رات کے دو بجنے والے ہیں آپکا پروگرام سن کر سوتا ہوں
Program chor bhai tahajjud per lo ramazan ki rat hai
@@rafijellani5229 جی جیلانی صاحب ضرور انشاللہ
@@muhammadmuizsheraz9285 bhai ALLAH aap ki namaz duaein qubool fermaye aur sath hamari bhi . Aameen suma aameen
Ager bura luga ho to mazirut aisey hi light fun k liye reply kiya tha aap ko 🤲🙏
نہیں جیلانی صاحب کیوں شرمندہ کررہے ہیں جناب
You both are doing Great Job 👍 👌 👏
May ALLAH bless you always
Tan o miza k 7 siasat pey discussion and cameras ki setting or detailing ❤well done 👌👌👈👈👈 cheema and azaz bhai.
میرا نام وحید سعد ہے آپ دونوں کو میرا سلام. لازمی مجھے میرے سلام کا جواب دیجئے گا پلیز.اللہ پاک آپ دونوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین. Love you both
صلح ہو جائے گی۔ تلخیاں بھی کم ہونگی۔ انشاءاللہ تعالی ❤
دشمن بڑا کمینہ اور گھٹیا ھے کوئی فول کھیل سکتا ھے
۔
ماشاء اللہ. اعزاز سید آج تو منسٹر دکھ رھے ھیں. بہت جچ رھے ھیں آج.. جی عمر چیمہ صاحب کوئی تبصرہ نہیں کیا
Allah bless you and our Pakistan nation
Ye baat Sahi hai supreme court may democracy aani chahiye
Allah Qazi sahab or Haq ki Fateh farmae ga.. Aameen
Assalam o aalaikum you both cheema sahib and Shah ji , remain blessed, safe and happy always.
لگے رہو منا بھائی
I applaud Azaz Syed for donning a shalwar kameez, a traditional Pakistani outfit, and Umar Cheema for wearing Imran Khan chappal. This action can be a sign of a shift in how you feel about Imran Khan and the PTI party. It might be important to show support or respect for a community by wearing traditional dress or using symbols, but it must be real and not merely for show. Real transformation comes from persistent effort and dedication, and actions have greater meaning than just symbols or words. In a recent media engagement, Nawaz Sharif wore a scarf with the PTI colors on it! Change in the air!
اختیارات چھین کوئی نہیں رھا ، اختیارات کو فرد واحد سے اداراتی بنایا جا رہا ھے اجتمائی بنایا جا رہا ھے تا کہ انکا استعمال زیادہ سے زیادہ درست هو سکے۔
Ikhtayara doller sy cheeny ja rahy hain!!!! Paisa boulta hy!!!!! 💰💰💰💰💰
@@zahidayasmin9476 چھین کر کس کو دے رہے ھیں ؟
انڈین یا امریکن سپریم کورٹ کو ؟
یا فرد سے لیکر اسی سپریم کورٹ کو ؟؟
Bass mulk dushmnou sy Allah bachaay rakhy
@@zahidayasmin9476 آمین، ابھی تو بچا ھوا ھے آگے بھی ملک دشمن امریکی اسرائیلی ایجنٹ ناکام ھونگے
Cheema Sab and shah jee IDA per program kareen loogoon k millions doob gy,
چیف جسٹس عطا بندیال کے صبر؟ موصوف نے کب اور کیسے صبر کیا ہے؟
Amazing show. Share heavy news in such light manner...
کسی غیر مسلم کو ان کے تہواروں میں مبارک باد نہیں دینا چاہیے ۔
If Bandial take action against Qazi Sahb it will trigger other parties to file reference against Bandial kp bar council already warn CJ .ANP and Govt also demand CJ removal. Wsy CJ ko sochna chiye ye tu 2019 mai ni Nikal sky thy.
U both r looking good
True Assessment ❤
محترم
میری تو دعا ھۓ قاضی صاحب کو پاکستان کی خدمت کا موقع ملنا چاھیے
ایک اچھی اورباوقار شخصیت ھین قأضی صاحب
پاکستان کو اس وقت ۔نیک نام اور باااصول دوستوں کی اشد ضرورتھے
اللہھ نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ھے
۔🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Good dressing Aizaz bhai.....
Thanks for adding my comment Talk Socks
بد قسمتی ہے کہ ادارے کے سربراہ نے ایسا راستہ اختیار کر لیا جو ملکی مفاد میں نہیں۔